Skip to playerSkip to main content
Assalam-o-Alaikum!

Is video mein ek nihayat afzal aur roohani dua share ki gayi hai jo Allah Ta'ala ki rehmat, barkat aur madad hasil karne ka zariya ban sakti hai. Is dua ko ikhlas ke saath parhein aur Allah par poora bharosa rakhein.

✔ Rizq mein barkat
✔ Har hajat ki qabooliyat
✔ Pareshaniyon se nijat
✔ Allah ki rehmat aur karam
Alternative Titles:

Sirf 50 Bar Parhein Aur Farishton Ki Madad Hasil Karein
Har Hajat Ki Qabooliyat Ke Liye Azeem Dua
Rizq, Barkat Aur Kamyabi Ki Dua | Bohat Mujarrab Wazifa
Yeh Dua Parhte Hi Allah Ki Rehmat Barasne Lagti Hai
Har Mushkil Ka Hal | Farishton Ki Madad Wali Dua

SEO Keywords:
Dua for Rizq, Dua for Hajat, Powerful Wazifa, Islamic Bayan, Islamic Reminder, Farishton Ki Madad, Dua Qabool Hone Ki Dua, Islamic Urdu Video, Roohani Wazifa, Allah Ki Rehmat.

Video ko Like karein, Share karein aur hamare channel ko Subscribe karna na bhoolein.
JazakAllah Khair.

🔖 HASHTAGS:
#harduaqaboolhonekawazifa
#islamicvideo
#islamicreminder
#dua

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02میں آپ کے لئے ایک بہترین تسبیح لے کر آئی ہوں
00:05بہت ہی خوبصورت کلمات بہت ہی خوبصورت تسبیح ہے
00:08جو اس کو پڑے گا انشاءاللہ
00:10اللہ پاک اس کے لئے بہتریاں ہی بہتریاں کر دیں گے
00:13چلے آئیے اپنی ویڈیو کی طرف چلتے ہیں
00:15صرف ایک تسبیح کا وظیفہ
00:18اس عمل کو کرنے کے بعد
00:20اللہ تعالیٰ عرض سے فرشتے کو بیش دیتا ہے
00:24جو آپ کی ہر پریشنی اور ہر مسئیبت کو دور کر دیتے ہیں
00:30انشاءاللہ اس تسبیح میں بہت زیادہ فرکت ہے
00:33اور بہت زیادہ فضیلت ہے
00:35اس عمل کو بتانے کے بعد
00:37آپ کو اس کے بارے میں
00:40صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ نہوں
00:42کا واقعہ بھی بیان کروں گی
00:44جس سے آپ کا یقین اور پختہ ہو جائے گا
00:48یہ صحابہ اکرام نے اپنایا تھا
00:51کہ اللہ تعالیٰ کو پکارا جاتا ہے
00:54اللہ پاک عرض سے فرشتوں کو بیج دیتا ہے
00:57آپ کی مدد کے لئے
00:59اس عمل کی مدد
01:01آپ کی مدد کے لئے
01:03اس عمل کی بدولت
01:05آپ کی ہر پریشانی اور مسئیبت دور کر دی جاتی ہے
01:09آپ کو وظیفے کے بارے میں بتاتی چلوں
01:12آپ نے اس وظیفے کو
01:15نماز عشاء کے بعد کرنا ہے
01:18نماز عشاء کے بعد جائنماس پر بیٹھ کر ہی
01:22آپ نے ان کلمات کو سو مرتبہ پڑھنا ہے
01:26چلی آئیے میں آپ کو کلمات پڑھ کر سناتی ہوں
01:31یا ارحام راہمین
01:33یا ارحام راہمین
01:35ان کلمات کو آپ نے ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے
01:40اس کی برکت سے انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی ہر پریشانی
01:45ہر غم ہر رنج دور ہو جائے گا
01:48اللہ پاک کے فضل و کرم سے
01:50اس کے بارے میں ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہو کا واقعہ ہے
01:56یہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کے زمانے میں
01:59کسی جگہ جا رہے تھے
02:01کہ رستے میں ایک ڈاکو آ گیا
02:04اور اس نے سارا مال لوٹ لیا
02:07اور لوٹنے کے بعد قتل کرنے لگا
02:10صحابہ اکرام نے فرمایا
02:13کہ اے شخص ایسا مت کرو
02:15مجھے قتل نہ کرو
02:17میں نے تم کو سارا سمان تو دے دیا ہے
02:21میری جان بخش دو
02:23تو وہ ڈاکو کہنے لگا
02:25اگر میں نے تمہیں زندہ چھوڑ دیا
02:28تو تم جا کر میری حضرت عمر سے شکایت کرو گے
02:33تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہو
02:35مجھے ڈونڈ کر سزا دیں گے
02:37اس لیے میں تجھے قتل کر دوں گا
02:40تو وہ صحابہ اکرام کہنے لگے
02:43کہ مجھے دور کا نفل
02:45ادا کرنے کی اجازت دے دو
02:48وہ ڈاکو تو ندان تھا
02:50اس نے کہا اے شخص تم پڑ لو
02:53تو جب اس ڈاکو نے اجازت دے دی
02:56تو وہ صحابی نماز پڑھنا شروع ہو گیا
02:59اور جب نماز پڑھی
03:01تو دوا کرنے لگے
03:02اے اللہ پاک
03:04میں اس مسئیبت میں مبتلا ہو گیا ہوں
03:07میری مدد فرمائیے
03:09مجھے اس ڈاکو سے نجات دلائیے
03:12یا رہا مرہمین کہا
03:15تو وہ ڈاکو تلوار چلانے لگا
03:17تو اوپر سے آواز آئی
03:19عرصے مت قتل کرو
03:22پھر وار کرنے لگا
03:24تو صحابی نے پھر اونچی آواز میں کہا
03:27یا رہا مرہمین
03:28تو پھر عرصے آواز آئی
03:30کہ اے شخص اسے قتل مت کرو
03:33جب اس نے تیسری دفعہ تلوار اٹھائی
03:36تو صحابی نے فرمایا
03:38یا رہا مرہمین
03:41تو ایک اور سوار آیا
03:42اس نے ڈاکو کے سر پر وار کیا
03:46اور اس کی گردن لگ کر دی
03:48اور اس کے بعد وہ چلا گیا
03:51تو جب وہ صحابی دعا کر کر فارق ہوئے
03:54تو صحابی نے اس گوڑ سوار کو دیکھا
03:57تو اس نے کہا
03:59کہ میں ساتھویں آسمان کا فرشتہ ہوں
04:01جب تم نے پہلی مرتبہ کہا
04:04یا رہا مرہمین
04:06تو پہلی مرتبہ اللہ پاک کا عرش جوش میں آ گیا
04:10تو اللہ پاک نے فرمایا
04:12کون اس کی مدد کو جائے گا
04:14تو میں ساتھویں آسمان کا فرشتہ
04:17تو میں نے ادھر سے آواز لگائی
04:19تو میں نے کہا اس کو قتل مت کرو
04:22اور جب تم نے دوسری مرتبہ
04:24یا رہا مرہمین کہا
04:26تو میں پہلے آسمان پر آ گیا تھا
04:29تو پھر میں نے آواز لگائی
04:31اسے قتل مت کرو
04:33اور جب تم نے تیسری مرتبہ
04:35یا رہا مرہمین کہا
04:37اور میں نے جل سے آ کر
04:40اس کی گردن
04:41در سے جدا کر دی
04:43اس واقعے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
04:46یہ وظیفہ بہت ہی طاقتور ہے
04:49اس کو روزانہ سو مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے
04:52پانچ وقت کی نماز پڑھیں
04:54اور اللہ پاک کے آگے
04:56سجدے کرتے رہیں
04:58اللہ پاک کو سجدے ویسے ہی بہت پسند ہیں
05:02تو سجدے میں آجزی ہے
05:04اور آپ نے یا رہا مرہمین کو
05:07روزانہ سو مرتبہ پڑھنا ہے
05:10اور اس کے بعد آپ لوگ
05:12اللہ پاک سے ہاتھ اٹھا کر
05:14گڑ گڑا کر
05:15ندامت کے ساتھ دعا کریں گے
05:18تو انشاءاللہ تعالی
05:19اللہ پاک کے فضل و کرم سے
05:21آپ کی ہر پریشانی
05:23ہر مسئبت
05:24ہر غم
05:25ہر دکھ اللہ پاک کے کرم سے
05:27دور ہو جائے گا
05:28اور آپ کی دعا
05:30اللہ پاک کے
05:31ہاں منظور کر دی جائے گی
05:33قبول کر دی جائے گی
05:35آپ جس معاملات کے لئے بھی
05:37دعا کریں گے
05:38اللہ پاک قبول فرمائے گا
05:41میری پیاری ماں اور بہنوں
05:42اس وظیفے کو معمولی نہ سمجھیں
05:45یہ بہت پاور فول اور
05:46طاقت والا وظیفہ ہے
05:48یار ہاں میر راہمین
05:50آپ اس کو ایک دفعہ لازمی
05:52ازمائیں
05:53اپنی زندگی میں
05:54ایک دفعہ لازمی کریں
05:55آپ کی ساری پریشانیاں
05:57دور ہو جائیں گی
05:58میں امید کرتی ہوں
06:00کہ آپ کو میری ویڈیو
06:01کی سمجھ آگئی ہوگی
06:02اور آپ کو میری آج کی
06:04ویڈیو پسند آئی ہوگی
06:05اور اگر آپ کو میری ویڈیو
06:06پسند آئی ہے
06:07تو برائے مہربانی
06:09اس کو لائک کیجئے
06:10سبسکرائب کیجئے
06:11اور شیئر کیجئے
06:13تاکہ دوسرے بھی
06:14اس ویڈیو سے فائدہ اٹھا سکیں
06:17اور اس وظیفے کی اجازت
06:19سب کو ہے
06:20ہر مرد اور ہر عورت
06:22اس وظیفے کو کر سکتی ہے
06:24اس کے لئے کسی کی اجازت
06:26لینے کی ضرورت نہیں ہے
06:28اللہ حافظ
Comments

Recommended