Skip to playerSkip to main content
#islamic #reel

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک لفظ ہے جس نے جینا لوگوں کا مشکل کر دیا
00:02وہ لفظ ہے وہ جملہ ہے
00:03لوگ کیا کہیں گے
00:05اس نے جینا مشکل کر دیا
00:07لوگ کیا کہیں گے
00:09اوہ بھائی آپ جو مرضی کر لے لوگ پھر بھی کچھ نہ کچھ کہیں گے
00:13کہنے کے لیے ہوتا ہے نا کچھ نہ کچھ
00:15لوگ پھر بھی کچھ نہ کچھ کہیں گے
00:17لوگ تو کہتے ہیں مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کے پل بھر میں
00:23سنگے در کعبہ سے بھی اسنام تراشے
00:25تم کون ہو کیا چیز ہے داگ کبابی
00:28لوگوں نے تو جناب مریم پہ بھی الزام تراشے
Comments

Recommended