00:00نبی کریم سید عالم
00:02صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
00:05ارشاد فرماتے ہیں
00:06کہ دس زلحاج کو
00:07اللہ کی بارگاہ میں
00:09جو عمل سب سے زیادہ قبول ہے
00:12وہ خون بانہ ہے
00:13وہ عمل آپ اس وقت کر رہے ہیں
00:15آج کے دن دس زلحاج کو
00:17جو اللہ کی بارگاہ میں
00:19سب سے پسندیدہ ہے
00:20کس کی بارگاہ میں
00:22یہ عمل اللہ کی بارگاہ میں
00:24سب سے زیادہ
00:27دیکھنا تو اللہ کی طرف ستا
00:28اس میں بندے کہاں سے آگئے
00:31ہمارے بزرگ تو فرمایا کرتے ہیں
00:33یہ بھی نہ کہو
00:33کہ بچے تنگ کر رہے ہیں
00:34تمہیں بکھرہ لینے آگئے ہیں
00:36یہ بھی لفظ نہ کہو
00:38بچے نے شور کیا تھا
00:39کہ سب لے آئے
00:40آپ نہیں لائے
00:41یہ بھی نہ کہو
00:43تم اپنی نیت دیکھو
00:45اس لیے کہ وہ نہ بچے کے شوق کے لیے لانا ہے
00:47نہ پڑوسی پہلے لے آئے
00:49تو اب لے کے آنا یہ بھی نہیں
00:51بلکہ تم نے اپنے رب کی رضا کے لیے
00:53یہ کام کرنا
00:54اِنَّ صَلَاتِ وَنُسُقِ وَمَحْيَا وَمَمَاتِ
00:58لِللَّهِ رَبِّ الْآلَمِينَ
01:01اے محبوب آپ کہیے
01:03کہ بے شک میری نماز
01:04میری قربانی
01:05میرا دنیا میں رہنا
01:06جانا
01:07اس رب کے لیے ہے
01:08جو تمام جانوں کو
01:10پالنے والا ہے
01:11آپ قربانی کا مزاج بنائیں
01:13کہ میں نے اللہ کی رضا کے لیے دینی ہے
01:16پھر آپ محسوس کریں گے
01:18کہ آپ کی طبیعت بھی ٹھنڈی ہے
01:19آپ محسوس کریں گے
01:21کہ آپ نے جو پیسے
01:22نکال کے قربانی کے لیے دیئے تھے
01:25تو پیسے وہ کم نہیں ہوئے
01:26بلکہ وہ پیسے برکت والے ہو گئے
01:28وہ زیادہ ہو گئے
01:29اللہ اس کو سمجھنے کی توفیق عطا فرما
Comments