Skip to playerSkip to main content
#viral #reel

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اور میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو قرآن پڑھتے ہوئے اٹکتا ہے
00:03اللہ اسے ڈبل سواب عطا فرماتا ہے
00:05فرمایا جو زبانی پڑھے سنگل سواب
00:08جو دیکھ کے پڑھے اسے ڈبل سواب
00:11حضور کیوں؟
00:12فرمایا اس لیے کہ میرا قرآن دیکھنے پہ بھی اللہ سواب عطا فرماتا ہے
00:16قرآن دیکھنے پہ بھی اللہ سواب دیتا ہے
00:19دیکھنے کا بھی سواب ہے
00:20رمضان شریف میں قرآن پاک پڑھے
00:22کھل کے پڑھے
00:24اور میرے بھائی اگر تیرا بچہ پڑھے
00:26اگر تیری بیٹی پڑھے
00:28کائنات کا خوش نشیب باپ وہ ہے
00:31بیٹا قرآن پڑھے
00:33چاہے ناظرہ ہی پڑھے
00:34جس کی بیٹی پڑھے
00:35زندگی میں انہیں اس کام پہ لگا جاؤ
00:38مرنے کے بعد بھی پڑھیں گے
00:40امام جلال الدین سیوتی
00:41شافعی رحمت اللہ نے فرماتے
00:44حضرت عیسیٰ قبر کے پاس سے گزرے
00:46قبر پہ عذاب ہو رہا تھا
00:48اللہ کا غزب پرس رہا تھا
00:51جناب عیسیٰ استقفار پڑھتے
00:53ڈرتے گزر گئے
00:54تھوڑی دیر کے بعد چند ڈٹوں کے بعد
00:56گزرے تو اسی قبر پہ پھول کلے ہوئے تھے
00:59رحمت پرس رہی تھی
01:00حضرت عیسیٰ علیہ السلام
01:02ارز کرنے لگے مولا تو بینیاز ہے
01:04میری طاقت نہیں تیرے کاموں میں بولنے کی
01:07پر ابھی تو یہاں عذاب ہو رہا تھا
01:09ابھی رحمت پرس رہی ہے
01:11جناب عیسیٰ کہتے ہیں
01:12آوازِ خداوندی آئی عیسیٰ
01:14اندھا بڑا گناہگار تھا
01:16پاپی تھا
01:17مجرم تھا
01:18خطاکار تھا
01:19لیکن جب اس کا انتقال ہوا
01:21اس کی بیوی
01:21حاملہ تھی
01:22اس کے پیٹ میں بچہ تھا
01:25بچہ اس کے انتقال کے بعد پیدا ہوا
01:27آدموں چار ساڑھے چار سال کا ہوا ہے
01:30مکتب میں گیا ہے
01:32مدرسہ میں گیا ہے
01:33استاد نے بسم اللہ شریف پڑھائی ہے
01:36فرمایا
01:36اس نے توتلی زبان سے کہا ہے
01:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:41کہا ہے عیسیٰ مجھے بتلا
01:43اس زمین پر
01:45وہ مصحوب
01:46جسے ابھی رحمان الرحیم کہنا نہیں آتا
01:49وہ توتلی زبان سے
01:51مجھے رحمان الرحیم کہے
01:53اور میں اسی زمین پر
01:55اس کے باپ کو عذاب دوں
01:56فرمایا
01:57اس نے ایک بار رحمان الرحیم کہا ہے
01:59میں نے اس کی باپ کی قبر کو
02:01نور سے معمول فرما دیا
02:02نور سے بھر دی ہے
02:04قبر برکت سے بھر دی ہے
02:06اللہ کرے میرے بیٹے بھی قرآن پڑھیں
02:08اللہ کرے میری بیٹیاں بھی قرآن پڑھیں
02:11اللہ کرے ہم سب کی اولادیں قرآن پاک پڑھیں
02:14اللہ کرے کا بہتا ہے
02:14موسیقی
Comments

Recommended