Skip to playerSkip to main content
#islamic

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ان کے بھائی کہیں الگ رہتے ہیں اور ان کے بیوی بچے لے دے رہتے ہیں
00:04تو کیا ان پر ایک قربانی واجب ہوگی یا الگ الگ قربانی کرنی ہوگی
00:08دیکھیں ہم نے قربانی کے شرائط میں واضح طور پر کہہ دیا
00:12کہ ساتھ رہنے یا الگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
00:15قربانی کے ایام میں قربانی گھر کے جو بھی افراد ہیں
00:19جو مسلمان ہیں آقل ہیں بالغ ہیں غیر مسافر ہیں
00:25یعنی مسافر نہ ہوں جس کو مقیم کہتے ہیں
00:28اور ان کے پاس تقریباً ساڑھے باون طولہ چاندی کے برابر
00:32کسی بھی شکل میں مال موجود ہو
00:34چاہے وہ سونی کے شکل میں چاندی کے شکل میں کیش کے شکل میں
00:38مال تجارت یا ضروریات زندگی سے زیادہ سامان
00:41تو اس شخص پر قربانی واجب ہوتی ہے
00:43اب اگر یہ الگ الگ رہتے ہیں
00:45تو جو مرد ہیں شوہر وہ خود اپنا دیکھیں
00:48اور بیوی پہ بھی فرض کر لیں
00:49اگر بندری ہے قربانی یہ شرائط پائے جا رہی ہیں
00:52اسی طرح جو ان کے بچے ہیں
00:53اگر وہ بالے ہو چکے ہیں
00:54ان بچوں کے اندر پائے جا رہی ہیں
00:56تو ایک نہیں پھر تو چار پانچ قربانی ہو جائیں گے
00:58اور اگر فرض کر لیں
00:59کہ بیوی بچوں کے پاس مال نہیں ہے
01:01صرف شوہر کے پاس ہے
01:02تو ایک قربانی واجب ہوگی
01:04اور یہ بھی ہو سکتا ہے
01:05شوہر کے پاس نہ ہو
01:06بیوی کے پاس گول وغیرہ ہو
01:07قربانی ان پہ بن رہی ہو
01:09تو پھر شوہر پہ واجب نہیں ہوگی
01:10بیوی پہ کرنا واجب ہوگی
01:12اس لئے شوہر بیوی
01:13ساتھ رہنا نہ رہنا
01:15یہ اصل اصول نہیں ہے
01:17اصل یہ ہے کہ قربانی کے تین دنوں میں
01:19کس فرد میں قربانی کے شرائط پائے جا رہی ہیں
01:22اس پہ قربانی واجب ہوگی
Comments

Recommended