Skip to playerSkip to main content
#islamic #reel

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بیوی کے پاس جانے سے
00:02تو اللہ صدقے کا ثواب ادا کرتا ہے
00:05یہ تو نیکی ہے
00:06یہ تو خیر کا کام ہے
00:08تمہیں کوئی ملامت
00:09لیکن
00:13اگر تم اس کے علاوہ رستہ تلاش کرو
00:16کوئی غلط را اختیار کرو
00:18اپنی جائز خواہش پوری کرنے کے لئے
00:22کوئی گندہ رستہ اختیار کرو
00:24تو
00:27یہ وہ لوگ ہیں جو حد سے بڑھنے والے
00:29کس کی حد ہے
00:30شریعت کی حد
00:32کس کی قائم کردہ حد
00:33اللہ کی قائم کردہ حد
00:35جو اس کے علاوہ رستہ اختیار کرے گا
00:38وہ اللہ کی حدود
00:40سے تجاوز کرے گا
00:42اور جو رب کی حدود سے تجاوز کرے گا
00:44پھر اللہ تعالی
00:45اس سے پوچھ لے گا
00:47پھر اس کا عساب ہوگا
00:48تو جو لوگ چاہتے ہیں
00:50کہ بلندی کردار اور عظمت کردار حاصل ہو
00:53اپنی شرم کا کی حفاظت کریں
00:56دیکھو تو سیئی یار
00:57کتنے سادے لفظوں میں کتنی بڑی بات
01:00میرے کریم محبوب علیہ السلام نے ارشاد فرمائی
01:03فرمایا لمبی گارنٹی نہیں مانگتا
01:05بہت دو چیزوں کی گارنٹی دے
01:07کہ مجھ سے جنت کی گارنٹی لے دو
01:09ایک دو جبڑوں کے درمیان
01:11زبان کی گارنٹی دے دو
01:13ایک دو ٹانگوں کے درمیان
01:15شرمگاہ کی گارنٹی
01:16یہ دو گارنٹیاں
01:18تم مجھے دے دو
01:19رسول رحمت فرماتے ہیں
01:21میں تمہیں جنت کی گارنٹی دے دیتا ہوں
Comments

Recommended