00:00ایک لفظ ہی کہا تھا اممہ کو
00:03کہ اممہ بس دوسروں کو بھی کام بتا لیا کریں
00:08اب ساری ذمہ داریاں میری ہیں
00:10میں ایک جملہ ہی تو کہا تھا
00:14ٹوٹ گئی ماں بچاری
00:18تکیہ بھر گیا آسوں سے
00:21تکلیف میں وقت گزارا
00:24وہ کہتی ہے میں نے تو بڑی اپنوں کی شادیاں بھی چھوڑ دی تھی
00:28کہ میرے چھوٹے والے بچے کے پیپر آ گئے
00:32میں نے تو بڑی زندگی تیرے نام کر دی
00:35سارے دکھ دیکھے اور آج تو مجھے کہتا ہے
00:38کہ میرے بھائی کہیں تو حوصلہ پیدا کرلو زندگی میں
00:42کسی جگہ تو ٹھہراؤ لے آؤ
00:45کہیں تو درگزر کرنا سیکھو
00:48کہیں تو اپنے سینے کو کشادہ کرو
00:52کہیں تو کوئی بات ایسی ہو جو ہم برداشت کر سکے
00:55کچھ مقامات ویشے ہو جہاں
00:58ہم نظریں جھکا کے بات مانے
Comments