00:00جب مہمان تیرے گھر کی طرف چلتا ہے نا
00:02تو اللہ کریم حضرت جبریل کو دوڑاتے
00:05فرماتے ہیں
00:05مہمان کے جانے سے پہلے پہلے
00:07اس کا رزق فلانے بندے کے گھر میں پہنچا دے
00:11جاتے نہیں
00:12جانے سے
00:13پہلے رزق پہنچا دے
00:15نبی پاک نے فرمایا جب تیری حویلی میں
00:17تیری بیٹھک میں تیرے ڈرائنگ رون میں
00:19تیرے ڈیرے پہ تیری خانکہ پہ مہمان آتا ہے
00:22فرمایا وہ تیرا
00:24رزق کھا کے نہیں جاتا
00:25اس کے لیے تو اللہ پہلے بھیج دیتا ہے
00:27وہ رزق اپنا کھا کے جاتا ہے
00:30پر جب تیرے دروازے سے
00:32اٹھ کے جاتا ہے تو اللہ تیری بکشی
00:33فرما دیتا ہے
Comments