Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہمارے ہاں تو بوڑوں کی چار پنیاں گھرموں اب الادہ رہتی ہیں
00:04الگ رہتی
00:06بیٹا ایسی والے کمرے سے نکلتا ہے
00:08اور وضاحت دیتا ہے ہر آنے جانے والوں کو
00:10کہ اببا جی کی اڈیاں درد کرتی ہیں
00:12لہذا وہ ایسی والے کمرے میں رہنا پسان نہیں کرتی
00:15میں تو کہتا ہوں کہ یہ وضاحت آپ کو کیوں دینی پڑی
00:18یہ بات تو اببا جی کو کرنی چاہیے
00:21یہ وضاحت جو آپ نے دی ہے
00:22یہ تو اببا جی کے دینے والی وضاحت تھی
00:24آپ نے کیوں دی
00:26اببا جی کے لیے اس طرح کا کمرہ ہے گھر میں
00:28جس طرح کا سٹور ہوتا ہے نا پرانے کپڑے رکھنے والا
00:31وہ کمرہ ہے
00:32حدیث سنانے لگا ہوں
00:33اللہ کرے آپ کو یاد رہے
00:35اللہ کرے آپ کو یاد رہے
00:37مشکات کی حدیث ہے
00:38بڑے خوبصورت لفظ ہیں
00:40میرے نبی کریم
00:41علیہ السلام نے فرمایا
00:44رب جو تمہیں روزی دیتا ہے نا
00:46یہ تمہارے ضعیفوں کی برکت سے دیتا ہے
00:50وہ جو نوے سال کی اممہ گھر میں
00:55تیرے اوپر جو خدا کا کرم برس رہا ہے
00:57تو اس بوڑی کی وجہ سے برس رہا ہے
00:59اس بوڑی کی وجہ سے برس رہا ہے
01:01اور نبی کریم
01:02علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
01:05سن اور یاد رکھ
01:06فرمایا رب تم سے نراز ہوتا ہے
01:09وہ بارشیں روکنا چاہتا ہے
01:11تمہیں قہت میں مبتلا کرنا چاہتا ہے
01:14لیکن تمہارے ضعیفوں کے سبب
01:17تمہیں بارشیں عطا کر دیتا ہے
01:19تمہارے کمزوروں کے
01:20اس کمزور سے کوئی بیمار بھی مراد لیا جا سکتا ہے
01:23عورت اور بچی بھی مراد لی جا سکتی ہے
01:26پورے لوگ بھی مراد لی ہیں شارہین حدیث میں
01:29ان کے سبب سے اللہ تم پر بارشیں برساتا ہے
01:32تو جو تیرے لیے ذریعہ بخشش ہے
01:35جو تیرے گھر میں رزق آنے کا سبب ہے
01:38ان کی باتیں تو لگتی ہیں بری
01:41ان کو تھوکہ دیکھ کونے میں بٹھا دیا ہے
01:43اور اگر کبھی دل کرے
01:45تو تعرف کراتے ہیں آنے والے مہمانوں سے
01:47کہ یہ ابا جی ہے اس سے زیادہ کوئی ان کا گھر میں
01:50کرداب نظر نہیں آتا یہ ظلم ہے
01:54یہ زیادتی ہے
01:55بڑوں کا اکرام کرنا
01:57ان کو پیار دینا ان کو عزاز دینا
01:59ان کو ہمیشہ سربراہ بنا کر رکھنا
Comments

Recommended