Skip to playerSkip to main content
#islamic #viral

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تم نے قربانی خریدنی ہے
00:01تو تم نے ساری توجہ
00:04جیب پہ نہیں دینی کہ میری جیب میں کیا ہے
00:06تم نے نہ اپنے دل پر بھی توجہ دینی
00:08لاہو تقوی منکم
00:10تمہارے دل میں کیا ہے
00:12جیب پہ صرف غور نہیں کرنی
00:14دل پہ زیادہ غور کرنی
00:15یہ جانور خریدتے وقت
00:17تمہارے باطن میں کیا تھا
00:19تمہارے دل میں
00:20تفاخر بھی تھوڑا سا بڑھ گیا ہے
00:22اچھا جانور خریدنا
00:24بڑی اچھی بات ہے
00:26لیکن دوسروں کو دکھانا
00:27کہ میں نے بڑا مہنگا لیا ہے
00:30میں نے لاکھوں کا خریدا ہے
00:33اور میں نے جناب
00:34اس پر بڑا سرمایہ خرج کیا ہے
00:36اور پھر مختلف طریقوں سے
00:39اس چیز کو کھول کے
00:40لوگوں کے سامنے رکھنا
00:41کہ آپ کو پتہ ہے نا بڑے لوگ آتے ہیں
00:44مجھ سے گوشت لینے کے لیے
00:46آپ کو پتہ ہے نا بہت سارے ملازمین ہیں
00:48دھیر سارے لوگوں کی توجہ ہے
00:50چھوٹے سے میرا کام نہیں چلتا
00:52لہذا میں بڑے لیتا ہوں
00:53تو یہ آجزانہ جملے نہیں
00:56ضرورت کے جملے نہیں
00:57بلکہ یہ تفاخر ہے
01:00اور یہ تفاخر اللہ کی بارگاہ میں
01:02پسندیدہ نہیں ہے
01:04انتہائی آجزی کے ساتھ
01:06انتہائی خلوص کے ساتھ
01:08شوق کے ساتھ جانور کو خریدا جائے
Comments

Recommended