Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 112 - 120

To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI

Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi

Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais

#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00That's the book, no doubt in it, is a gift to the people of God.
00:14I pray for Allah from the Holy Spirit, in the name of Allah, the Most Gracious, the Most Gracious, the
00:24Most Gracious.
00:32ضربت عليهم الزلة أينما تقفوا إلا بحبل من الله
00:57وحبل من الناس وباقوا بغضب من الله
01:16وضربت عليهم المسكانة
01:29وحبل من الناس وباقوا بغضب من الله
01:48وضربت عليهم المسكانة
02:02ذلك بأنهم كانوا يكرون بآيات الله
02:21ويقتلون الأنبياء بغير حق
02:33ذلك بما عصوا وكانوا يعتدون
02:48ذلك بما عصوا وكانوا يعتدون
03:04ليسوا سواء
03:19ليسوا سواء من أضل الكتاب
03:27بغمتنا قائمة يتلون آيات الله
04:02يتلون آيات الله
04:14ليسوا سواء من أضل الكتاب
04:31يتلون آيات الله
04:50Oh
04:51Oh
04:51Oh
04:52Oh
04:53Oh
04:54Oh
04:55Oh
04:55Oh
04:57Oh
04:59Oh
05:05Oh
05:06Oh
05:06Oh
05:06Oh
05:07Oh
05:08Oh
05:09Oh
05:13Oh
05:14Oh
05:27Oh
05:29Oh
05:30Oh
05:31Oh
05:31Oh
05:33Oh
05:34Oh
05:34Oh
05:44Oh
05:48Oh
05:49Oh
05:51Oh
05:53Oh
05:55Oh
05:56Oh
05:56Oh
05:58Oh
06:01Oh
06:01Oh
06:01Oh
06:02Oh
06:02Oh
06:03Oh
06:08Oh
06:09Oh
06:10Oh
06:10Oh
06:11Oh
06:18Oh
06:19Oh
06:19Oh
06:19Oh
06:30Oh
06:32Oh
06:34Oh
06:35Oh
06:35Oh
06:39Oh
06:41Oh
06:58Surah Al-Fatihah
07:20Surah Al-Fatihah
07:42Surah Al-Fatihah
08:14Surah Al-Fatihah
08:41اَيْنَ مَا ثُقِفُ
08:42وہ جہاں بھی جائیں گے
08:47جہاں کہیں بھی جا پائیں گے
08:48ان پر جو ہے وہ ذلت مسلط کر دی گئی ہے
08:51اِلَّا بِحَبْلٍ مِّنَ اللَّهِ
08:54بَجُوز اس کے
08:55کہ وہ کبھی اللہ کی رسی کو تھام لے
08:58وَحَبْلٍ مِّنَ النَّاسِ
08:59یا کبھی وہ لوگوں کی رسی کو تھام لے
09:02ان کے بچاؤ کے دو ہی طریقے ہیں
09:05یہود کے
09:05اللہ کی رسی کو تھام لیا تو بچ جائیں گے
09:08اور لوگوں کی رسی کو تھام لیں گے
09:11تو بچ جائیں گے
09:12مگر خود ان کا جو مقدر ہے وہ یہ ہے
09:17کہ دوریبت علیہم الزلہ
09:19اللہ نے ان پر ذلت مقرر کر دی
09:21کتنی بڑی بات اللہ پاک نے
09:23اس آیتِ کریمہ میں کی ہے
09:24ایک پیشگوئی بھی ہے
09:25ایک تاریخ بھی ہے
09:27اور وہ تاریخ نہیں جو صرف گزر گئی
09:30بلکہ یہ وہ تاریخ اللہ نے بیان کر دی ہے
09:33مستقبل کی بھی
09:35کہ جو آگے جا کے ان کے ساتھ پیش آنے والا تھا
09:39اور ہو بہو جو قرآن نے کہا ہے
09:42حرف بہرف جو قرآن کریم نے کہا ہے
09:44وہ پورا بھی ہوا
09:46ان پر ذلت
09:47ان پر جو ہے وہ مذلت
09:49اور ان پر رسوائی جو ہے وہ
09:51ہمیشہ مقدر رہی ہے
09:53یہ فتنہ ہی قرار دیے گئے ہیں
09:55لوگوں کی نفرت کا ہی نشانہ بنے
09:57اپنے شر کی وجہ سے
09:59اپنی جو ہے وہ برائیوں کی وجہ سے
10:02اور اپنی نیگیٹیویٹی کی وجہ سے
10:05ہاں انہوں نے کہیں پر اگر
10:09بچنا ہے
10:09تو ایک ہی راستہ ہے
10:11وہ یہ کہ یہ اللہ کی رسی کو تھام لیں
10:14واپس آ جائیں اللہ کی طرف
10:17پلٹ آئیں قرآن کی طرف
10:18تو یہ بچ جائیں گے
10:19اور دوسری چیز کیا
10:21وہ حبل من الناس
10:22کہ لوگوں میں سے کوئی ان کا وقتی سہارہ بن جائے
10:25تو پھر یہ سروائیو کر سکیں گے
10:28تھوڑی دیر کے لیے
10:29اور آپ آج کے زمانے میں دیکھ لیں
10:33آج چودہ سو سال گزر چکے ہیں
10:35اس آیتِ قریمہ کو
10:36تو قرآنِ قریم نے یہ آج سے
10:39چودہ سو سال پہلے بیان کر دیا تھا
10:41کہ کوئی سہارہ بنے گا تو یہ بچیں گے
10:43وگرنہ یہ بچنے والے نہیں ہیں
10:46ان پر اللہ پاک نے
10:48ذلت کو رسوائی کو
10:49مقدر فرما دیا ہے
10:51یہ قرآنِ قریم کا موجزہ ہے
10:53کہ وہ اس طرح کی جو
10:55حقائق ہیں اور ان کی جو
10:58تفصیل ہے
10:59وہ اللہ پاک بیان فرما دیتا ہے
11:01امتِ مسلمہ کو بھی اس میں
11:03سمجھنا چاہیے
11:05کہ وہ اس بات کو محسوس کرے
11:07کہ آپس میں یہ
11:09کس طرح وحدت کے ساتھ رہ رہے ہیں
11:12یعنی دنیا میں
11:13سب سے بڑا جو اختلاف ہے وہ خود
11:15یہودیوں اور عیسائیوں کا ہے آپس میں
11:18یہودیوں نے حضرت بی بی مریم
11:20علیہ السلام کے بارے میں
11:21کیا کیا کہا ہے
11:22اور حضرت بی بی مریم کو عیسائیوں کے
11:25ہاں کیا درجہ حاصل ہے
11:26اس کے باوجود
11:28کہ اتنی منافرت
11:30اتنی دشمنی
11:31وہ جو بنیادوں کی دشمنی ہے
11:34وہ جو دین کی دشمنی ہے
11:35وہ جو کتابوں کی دشمنی ہے
11:37بنیادی دشمنی ہے
11:38اس کے باوجود
11:39آپ دیکھیں کہ
11:42وہ ایک ملت بن کے کھڑے ہیں
11:44ایک دوسرے کا سہارا بنے ہوئے ہیں
11:47ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں
11:49اور اس طرف جو ہے وہ مسلمان
11:51اگر ملکوں ملکوں بٹھ کے
11:54قوموں قوموں بٹھ کے
11:56لسانیت کی تقسیم میں
11:59مذہبی چیزوں کی تقسیم میں
12:00اگر وہ کتنی ہی تقسیمیں ہیں
12:03ہمارے درمیان اگر ہم رہیں گے
12:04تو کون مقابلہ کرے گا
12:06ان یہودیوں کا اور عیسائیوں کا
12:08ایک عالمی جو فکر ہے
12:10جو مشرق وستہ کے حالات ہیں
12:13جو
12:15یورپ کے حالات ہیں
12:16اور جو اس وقت دنیا کے
12:18مختلف برعازموں کے حالات ہیں
12:20اور جس طریقے سے
12:22سیاست کے دعو پیج اور سیاست کی
12:24لکیریں جو ہے وہ پیٹی جا رہی ہیں
12:27اور کیا جا رہا ہے
12:28اس میں مسلمانوں کا جو شعور ہے
12:30فہم ہے اور تدبر ہے
12:32اس کی بہت سخت ضرورت ہے
12:33یہ دیکھیں آپ قرآن کریم بات کر رہا ہے
12:37کہ یہ ایک دوسرے کا سہارا بن کے
12:38حبل من الناس
12:40ایک دوسرے کی رسی پکڑ کے
12:42یہ بچیں گے تو بچیں گے
12:44وگرنا ان پر ذلت مقرر ہے
12:46تو خود مسلمانوں میں وحدت پیدا ہو
12:49اور وہ ان کے مکر کے
12:51جو فریب کے جو ان کے
12:54تار ہیں ان کو بکھیر دیں گے
12:57اپنی وحدت کے ذریعے
12:58اور یہ انہوں نے کیا تھا
13:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بھی
13:02یہ یہودی یہاں سے اٹھتے تھے مدینہ سے
13:04یہ مسلمانوں کے اندر سے بھی
13:07لوگوں کو چنتے تھے
13:08منافقین ان کے ہاتھ آ جاتے تھے
13:10یہ اٹھ کے مکہ بھی جاتے تھے
13:12مکہ جا کے کافروں کو اپنے ساتھ ملاتے تھے
13:15پورا ایک داؤ
13:17پوری ایک چال
13:19پورا ایک جال بچھا کے
13:22یہ آتے تھے
13:23مسلمانوں کے خلاف
13:24لیکن مسلمانوں نے اپنے ایمان سے
13:26طاقت سے فہم سے
13:28تدبر سے ان کے اس جال کو
13:31توڑ کے رکھ دیا
13:32پاش پاش کر دیا
13:34اور غالب آگئے ان کے اوپر
13:36اگر مسلمان آج بھی
13:38اپنی اس وحدت کو
13:39فہم کو
13:40تدبر کو
13:40قائم رکھیں گے
13:42اور جو ہے وہ ان کے خلاف
13:44متحد ہوں گے
13:45جب کفر متحد ہو سکتا ہے
13:47تو خدا کا نام لینے والے
13:49کیوں نہیں ہو سکتے
13:50مدینہ والے کے ماننے والے
13:52کیوں نہیں ہو سکتے
13:53قرآن کے ماننے والے
13:54کیوں نہیں ہو سکتے
13:55تو یہ فرمایا
13:57وَحَبْلِمْ مِنَ النَّاسِ
13:58وَبَاعُوا بِغْضَبٍ مِّنَ اللَّهِ
14:00اور یہ پلٹے ہیں
14:01اللہ کے غضب میں
14:02وَدُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الْمَسْقَنَا
14:04اور محتاجی
14:06ان پر مسلط کر دی گئی ہے
14:08ذَلِقَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَقْفُرُونَ بِعَيَاتِ اللَّهِ
14:11وجہ یہ ہے
14:12کہ یہ یہ یہودیوں پر
14:13کیوں زلط مسلط کی گئی ہے
14:15یہ اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں
14:17وَيَقْتُلُونَ الْأَنبِيَاءَ بِغَيْرِ حَق
14:19اور نبیوں کو بغیر حق کے قتل کرتے ہیں
14:22ذَلِقَ بِمَا عَصَوْ
14:24یہ اس وجہ سے ہے
14:25کہ یہ نافرمان ہو گئے
14:27وَقَانُوا يَا تَدُونَ
14:29اعتدال ختم ہو گیا
14:30ہمیشہ حد سے تجاوز کرنے والے ہو گئے
14:32لَيْسُوا سَوَاءَ
14:34اللہ پاک فرماتا ہے
14:35مگر یہ بات بھی ہے
14:36کہ یہ سب برابر نہیں ہیں
14:38من اہلِ الكتاب
14:39اہلِ کتاب میں سے بھی
14:41امتن ایک گروہ ہے
14:42قائمتن جو قائم ہے
14:44يَتْلُونَ آيَاتِ اللَّ
14:46جو اللہ کی آیتوں کو تلاوت کرتے ہیں
14:48آنَا الْلَيْل
14:49رات کی گھڑیوں میں
14:50وَهُمْ يَسْجُدُو
14:51رات کی عبادت
14:53رات کا سجدہ
14:54رات کی تلاوت ایسی ہے
14:56جس کا ذکر اللہ قرآن میں
14:57الگ الگ کر کے بیان کرتا ہے
14:59آنَا الْلَيْل
15:00رات کے لمحوں میں
15:02عبادت کرتے ہیں
15:04سجدے کو الگ سے
15:05اللہ نے بیان کیا
15:07يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلْيَوْمِ الْآخِرِ
15:09یہ ایمان لاتے ہیں
15:10اللہ پر
15:11یوم آخرت پر
15:12وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهُونَ عَنِ الْمُنْكَرِ
15:15اور یہ
15:16نیکی کا حکم دیتے ہیں
15:18برائیوں سے روکتے ہیں
15:19وَيُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ
15:21اور خیرات
15:21نیک کاموں کی طرف
15:22یہ جلدی کرتے ہیں
15:23وَاُلَعِكَ مِنَ السَّالِحِينَ
15:25اور یہ نیک لوگوں میں سے ہیں
15:27تو آپ
15:28ان میں
15:29عیسائیوں میں
15:29ایسے لوگ زیادہ تھے
15:30آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی
15:32کچھ لوگ جیسے ملے
15:33بہیرہ راہب تھے
15:34یا اس طرح کے
15:35اور کچھ راہبین تھے
15:36عیسائیوں کے اندر
15:37جو حق پر قائم رہے
15:38تلاوت پر قائم رہے
15:40اپنی نماز پر قائم رہے
15:41اپنے سجدے پر قائم رہے
15:43نیکی کی دعوت پر
15:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:45کو اچھا مشورہ
15:46انہوں نے دیا
15:47یہودیوں میں
15:48یہ بہت ہی زیادہ کم تھے
15:49لیکن بہرحال
15:50ان کا ذکر بھی
15:52اللہ پاک نے
15:52الگ سے کر دیا ہے
15:53اللہ پاک کسی کے ساتھ
15:54نائنصافی نہیں کرتا
15:56یہودی تھے
15:56یا عیسائی تھے
15:57جو اچھے لوگ تھے
15:58اللہ نے ان کا ذکر کر دیا
16:00وَمَا يَفْعَلُوا مِن خَيْرٍ
16:01اور اگر یہ خیر کا کام کریں گے
16:03فَلَيْ يُكْفَرُو
16:05تو ان کا عمل
16:06مٹایا نہیں جائے گا
16:08ان کو
16:08بغیر بدلے کے
16:09نہیں رکھا جائے گا
16:10ان کو بدلہ دیا جائے گا
16:12وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالْمُتَّقِينَ
16:14اور اللہ تقویے والوں
16:15کو جانتا ہے
16:16وہ کسی پہاڑ کے
16:18غار میں بیٹھا ہو
16:19وہ کسی
16:22محراب میں بیٹھا ہو
16:23وہ کسی چھپے ہوئے
16:24کمرے میں بیٹھا ہو
16:25وہ کسی سیاہی میں بیٹھا ہو
16:27کسی اندھیرے میں
16:28کسی تنہائی میں بیٹھا ہو
16:30تقویے والے کو
16:31اللہ جانتا ہے
16:34اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا
16:35ہاں وہ لوگ جو
16:36کافر ہوئے ان میں پھر
16:37نیک لوگوں کا ذکر کر دیا
16:39مگر جو ان میں کافر ہیں
16:40اب وہ مکہ کے کافر ہوں
16:43یا یہ یہودی ہوں
16:44جو انویسمنٹ کرتے تھے
16:46اور مسلمانوں کے خلاف
16:48طاقت کو
16:49پیسے کی طاقت کو
16:50استعمال کرتے تھے
16:51لَن تُغْنِيَانُهُمْ امْوَالُهُمْ
16:53نہ ان کا مال ان کے کام آئے گا
16:55وَلَا أَوْلَادُهُمْ
16:56نہ ان کی اولاد ان کے کام آئے گی
16:58مِنَ اللَّهِ شَيْءَ
16:59اللَّهِ کی طرف سے
17:00کسی بھی چیز میں
17:01فَوْلَائِكَ
17:02اَصْحَابُ النَّارُ
17:03هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
17:04یہ جہنمی ہیں
17:05ہمیشہ جہنم میں رہیں گے
17:06تو ان میں اچھے لوگ بھی ہیں
17:08اہلِ کتاب میں
17:09جو برے لوگ ہیں
17:10جو اپنا سارا مال
17:12مسلمانوں کے خلاف
17:13استعمال کر رہے ہیں
17:14خواہ وہ مکہ میں رہتے ہوں
17:15یا کافر
17:16جو مکہ کے کافر ہیں
17:18یا مدینہ کے جو
17:19یہودی اور عیسائی ہیں
17:20کوئی بھی ہیں
17:21ان کے مال
17:23ان کے کام نہیں آئے گا
17:25تَبَّتْ يَدَ عَبِيلَ
17:26وَتَبْ مَا أَغْنَا عَنْهُ مَالُهُ وَمَا قَسَبْ
17:29جتنا مال لگالو
17:31تو مسلمانوں کے خلاف
17:32کوئی کام نہیں آئے گا
17:33تمہارے
17:34اللہ پاک تمہارے مال برباد کر دے گا
17:36تمہاری اولادیں برباد کر دے گا
17:38تمہاری نسلیں برباد کر دے گا
17:40تمہارے اوقات برباد کر دے گا
17:43تمہاری چالیں برباد کر دے گا
17:44تمہارے پلین برباد کر دے گا
17:46اللہ پاک تمہارے گھر برباد کر دے گا
17:49تمہارے کاروبار برباد کر دے گا
17:51تمہارا چلنا پھرنا
17:52تمہارے مشورے
17:53تمہاری میٹنگز
17:54تمہاری ایک ایک چیز
17:56لنگ تغنیہ
17:57اموالہم وَلَا اولادوں مِن اللہ
17:59شیعہ
18:00جو شر کے لئے استعمال کیا ہے
18:03جو چیز تم نے نیگٹیوٹی کے لئے استعمال کی ہے
18:06سب ختم ہو جائے گا
18:07اور ہوگا کیا
18:08جاؤ گے تم
18:09اصحاب النار بن کے
18:11جہنمی بن کے
18:12ہم فیہ خالدون
18:13تمہارے مقابلے میں جو حق کی راہ پر کھڑے ہوئے
18:16نیکی کی راہ پر کھڑے ہوئے
18:18وہ باقی رہیں گے
18:19ان کا نام باقی رہے گا
18:21ان کی نسلیں باقی رہیں گی
18:23مصطفیٰ کی اولاد باقی رہے گی
18:25صحابہ کی اولادیں باقی رہیں گی
18:28فاروقی باقی رہیں گے
18:30عثمانی باقی رہیں گے
18:31صدیقی باقی رہیں گے
18:34مولا کائنات کی اولاد باقی رہے گی
18:36حسین والے رہیں گے
18:38حسن والے رہیں گے
18:40سیدہ کائنات والے رہیں گے
18:42تمہارا سب کچھ مٹ جائے گا
18:44اور مصطفیٰ کے غلام
18:46ہمیشہ شاد و آباد رہیں گے
18:48تو یہ ہے اس آیت کی تفسیر
18:51جو مختصر الفاظ میں آپ کے سامنے بیان کر دی
18:53اللہ پاک حق پر ہم سب کو قائم و دائم رکھے
18:57نسبتوں کو قائم و دائم رکھے
18:59ایک وقفے کی طرف بڑھ رہیں
19:00اگلی آیات کی تفسیر کے ساتھ
19:02پھر آپ کے سامنے حاضر ہوں گے
19:05ہمارے ساتھ
19:06اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:16مَثَلُ مَا يَنفِقُونَ فِي هَذِهِ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
19:27مَثَلِ رِيحِنَ فِي هَا سِرُّنْ
19:34اَصَابَتْ عَرْثَ قَوْمِ
19:39يَا غَلَمُوا اَنفُسَهُمْ فَأَلَكَتْ
19:50وَمَا غَلَمَ اللَّهُ وَلَكِذْ انفُسَهُمْ يَغْلِمُونَ
20:04يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَتَخِذُوا بِقْقَانَتَ
20:17مِنْ دُّنِكُمْ لَا يَأْيَلُونَكُمْ خَبَالًا
20:35وَلَوَتُوا مِنْتُمْ
20:37وَلَوَتُوا مَا عَلِتُمْ قَدْ بَدَتِي الْمَوْطَاءُ مِنْ أَخْوَاهِهِمْ
20:56وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَوْ
21:06قَدْ بَيَّنْ مَا لَكُمُ الْآيَاتِ
21:13إِذْ كُنْتُمْ تَعْطِلُونَ
21:49قَدْ بَيَّنْ
21:52قَدْ بِيَّنْ
22:02قَدْ بِيَّنْ
22:08وَإِذَا خَلَوْ عَبْتُوا عَلَيْكُمُ
22:13الْأَنَابِ
22:20قُلْ مُوتُوا بِغَيْظِكُمْ
22:26إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُدُورُ
22:40إِنْ تَغْتَسَكُمْ حَسَنَةٌ
22:47تَسُكُمْ
22:48وَإِنْ تُصِبْكُمْ سَيْئَةٌ
22:54وَإِنْ يَرْحُوا بِهَا
22:58وَإِنْ تَغْصَبِرُوا
23:03وَتَتَقُوا
23:04لَا يَدُرُكُمْ
23:12وَإِنْ تَصْبِرُوا
23:14وَتَتَقُوا
23:16لَا يَدُرُكُمْ
23:18كَيْدُهُمْ شَيْئًا
23:22إِنَّ اللَّهَ بِمَا
23:26يَعْمَلُونَ
23:28مُحِيطَ
23:31صَدَقَ اللَّهُ
23:32العظيم
23:37خوش آمدید سامین و ناظرین
23:39حسب معمول قاری صاحب نے
23:40بڑی خوبصورت آواز میں آیات
23:42ایک سو سترہ سے لے کے ایک سو بیس
23:45تقال عمران کی بڑی خوبصورت
23:47آواز میں تلاوت کی اس کے ترجمہ
23:49اور تفسیر کی طرف بڑھتے ہیں
23:50اہلِ کتاب کا جو ذکر ہے
23:53وہ جاری و ساری ہے
23:54اس میں اللہ پاک نے فرمایا
23:56اس سے پہلے کی آیات سے اگر اس کو جوڑ کر دیکھا جائے
24:00کہ یہ لوگ جو ہے جتنا بھی مال
24:02اولاد جو جو کچھ یہ دین کے خلاف استعمال کریں گے
24:07وہ سب ان کے کام نہیں آئے گا
24:08لَن تُغْنِيَانْهُمْ أَمْوَالُهُمْ وَلَا أَوْلَادُهُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا
24:11پچھلی آیت میں فرمایا تھا
24:13اگلی آیت میں اللہ پاک نے ان کے خرچ کرنے کی
24:15یہ جو دین کے خلاف خرچ کرتے ہیں
24:18اس کی ایک مثال دے دی
24:19کہ
24:21اس دنیا کی زندگی میں جو چیز یہ لوگ خرچ کرتے ہیں
24:26کمسلی ریحن
24:27اس کے مثالے کا ہوا کی طرح ہے
24:29فیہا سررن
24:30جس کے اندر بہت تھنڈک ہو
24:32اصابت ہر سقو من
24:33وہ کسی قوم کی کھیتی تک جا پہنچے
24:35ظلمو انفزہم
24:37ان لوگوں کی کھیتی تک جنہوں نے اپنی جان پہ
24:40ظلم کیا فاہلکت اور وہ کھیتیوں
24:42کو برباد کر کے رکھ دے
24:45اللہ نے ان پر ظلم نہیں کیا ہے
24:47ولیکن انفزہم یظلمون
24:48لیکن یہ خود اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں
24:51تو ان کے خرچ کیے ہوئے کی مثال
24:53اس کھیتی اور اس ہوا کی طرح ہے
24:55کہ جو ہوا آ کر اس کھیتی کو
24:57برباد کر کے رکھ دے
24:59اس کا پھل نہ نکل سکے
25:00اس کی فصل نہ اکھ سکے
25:02اس میں سے کوئی فائدہ لوگوں کو نہ پہنچ سکے
25:05تو انہوں نے جو کھیتیاں قائم کیوئی ہیں
25:07اپنی جو فصلیں بنائیوئی ہیں
25:09اپنی جو پروپرٹیز بنائیوئی ہیں
25:11وہ ان کے کسی کام آنے کی نہیں ہے
25:13نہ دنیا میں نہ آخرت میں
25:14دنیا آخرت میں یہ برباد ہوں گے
25:16یہ تھی آیت نمبر 117 آل عمران
25:19آیت نمبر 118 میں فرمایا ہے
25:21یا ایواللذین آمنو اے ایمان والو
25:23لا تتخذو بتانتن
25:25تم رازدار نہ بناو من دونکم
25:27اپنے سوا کسی کو
25:29ایمان والوں کے سوا
25:31کسی کو تم اپنا رازدار نہ بناو
25:33یہ بڑی خاص آیت ہے
25:34ایک سیاسی شعور
25:37کے اعتبار سے ملکی
25:38شعور کے اعتبار سے حکومتی
25:41شعور کے اعتبار سے
25:42مسلمانوں کی قومی اور ملی
25:45شعور کے اعتبار سے
25:46اے ایمان والو رازدار نہ بناو
25:49بتانا جو ہے کہتے ہیں
25:51بتن سے ہے بتن ہر اس چیز
25:53کا مخالف ہوتا ہے جو
25:55ظاہر ہو ایک ظہر ہوتا ہے
25:57ایک بتن ہوتا ہے ایک
25:59zahara ہوتا ہے ایک bitana ہوتا ہے
26:01جیسے کپڑا ہے
26:02اس کے اوپر کے حصے کو اگر ہم
26:04zahara کہیں گے تو وہ استر جو
26:06اندر سے جسم سے ملا ہوا ہے
26:08اس کو bitana کہتے ہیں
26:09کیونکہ وہ بالکل جسم سے ملا ہوا ہوتا ہے
26:12چھپا ہوا ہوتا ہے
26:13تو اسی طرح ان کو bitana نہ
26:16بناو ان کو وہ استر نہ
26:18بناو وہ دوست نہ بناو
26:20وہ ولی نہ بناو کہ جن کے ساتھ
26:22بیٹھ کے تم گپشپ کر رہے ہو
26:24راز کی باتیں ان سے
26:26شیئر کر رہے ہو یہ یہودیوں
26:28اور عیسائیوں کے ساتھ
26:29ایسا کبھی مت کرنا
26:30اس کی وجہ یہ تھی
26:31کہ مدینہ منورہ میں
26:32جو عوثو خزرج والے تھے
26:34انصار مدینہ تھے
26:35ان کے قبائلی اعتبار سے
26:37افراد کے اعتبار سے
26:39یعنی فرد کے اعتبار سے
26:41اجتماع کے اعتبار سے
26:43یہودیوں کے ساتھ
26:44گہرے تعلق تھے
26:45کیونکہ ایک ہی شہر کے
26:46رہنے والے تھے
26:47حضور علیہ السلام
26:48تشریف لے آئے
26:49تو اب عوثو خزرج
26:50تو مسلمان ہو گئے
26:51ظاہر ہے
26:52اور پھر جو یہودی تھے
26:54ان کے ساتھ
26:55ان کے تعلقات باقی رہے
26:58یہودیوں کے دل میں
26:59اسلام کی نفرت تھی
27:00حضور کی نفرت تھی
27:01تو انہوں نے یہ کیا
27:02کہ انہوں نے
27:03اوپر سے ان کے ساتھ
27:04دوستی رکھی
27:05عوثو خزرج سے
27:06اندر سے تو وہ چاہتے تھے
27:08کہ یہ مٹ جائیں
27:09تو وہ اس میں پھر
27:10ان کے پاس آکے بیٹھتے تھے
27:12مخلص بنتے تھے
27:13دوست بنتے تھے
27:14ان کے راز لیتے تھے
27:15اور جا کے اس کو
27:16استعمال کرتے تھے
27:17اس لئے اللہ نے
27:22ہو سکتا ہے
27:23یہودی عیسائی
27:24تمہارا مخلص نہیں ہو سکتا
27:26اس کو اپنا
27:27بتانا نہ بنانا
27:28ان کو اپنا
27:28رازدار نہ بنانا
27:30ان کا اپنا
27:30ولی نہ بنانا
27:32ان کو اپنا
27:32دوست نہ بنانا
27:33لا تتخذو
27:34بتانتم من دونکم
27:36اولیاء
27:37من دونکم
27:38لا یعلونکم خبالہ
27:41یہ تمہیں
27:42کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
27:44یہ تمہیں
27:44برباد کر کے رکھ دیں گے
27:46بہت بڑا جملہ ہے یہ
27:47اور تاریخ اسلام میں
27:50اگر آپ دیکھیں گے
27:51اور تاریخ عالم میں
27:52اگر آپ دیکھیں گے
27:53مسلمانوں کے
27:54زوال کی
27:55ایک بہت بڑی
27:56جو وجہ تھی
27:57وہ یہ بھی تھی
27:58کہ انہوں نے
27:59جو اپنے
27:59سلطنتوں میں
28:01مشیر بنائے
28:02اہم عہدوں پر
28:03جو لوگوں کو
28:03فائز کیا
28:04وہ ایسے لوگ تھے
28:06کہ جو اسلام دشمن تھے
28:07وہ اندر سے
28:08ملے ہوئے تھے
28:09اور انہوں نے
28:10کام تمام کر دیا
28:11سلطنت عثمانیہ کے
28:12زوال کی یہ
28:13ایک بڑی وجہ
28:14شمار کی جاتی ہے
28:15کہ کن لوگوں پر
28:17انہوں نے اعتماد کیا
28:18اور انہوں نے
28:18ان کو
28:19جو ہے وہ
28:20شکست دینے کے لیے
28:21ہر قسم کی مدد کی
28:23دوسروں کے ساتھ جا کے
28:24حضرت عمر فاروق
28:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:26کو کسی نے کہا
28:27کہ ایک غیر مسلم
28:28لڑکا ہے
28:28وہ بہت
28:30اچھی کتابت کرتا ہے
28:31تو آپ اس کو
28:32اپنا منشی رکھ لیں
28:33اور وہ آپ کی
28:34چیزیں لکھ لیا کریں
28:36آپ نے فرمایا
28:37کہ
28:47تو ان کے ساتھ
28:49اچھے تعلق رکھنا
28:51ان کو حقوق
28:52ادا کرنا
28:53غیر مسلموں کے
28:54قرآن کریم نے
28:55اس پر سختی سے
28:56حکم دیا
28:56آپ صلی اللہ علیہ وسلم
28:57نے فرمایا
28:58اگر کسی نے
28:59غیر مسلم کے ساتھ
29:00ظلم کیا
29:01میں قیامت کے دن
29:02اس مسلمان کے
29:04خلاف کھڑا ہوں گا
29:05اور اس غیر مسلم کے
29:06حق میں
29:06اس کیس میں کھڑا ہوں گا
29:07کہ اس نے
29:08اس کے ساتھ
29:08زیادتی کی ہے
29:09تو حقوق
29:10ان کو پورے دیئے
29:11معاشرے کے اندر
29:12ان کے جو
29:13جینے کے
29:13رائٹس ہیں
29:14جو ان کی
29:15آزاد
29:15معاشرت
29:16معیشت
29:16عبادت ہے
29:17اس کو
29:17اللہ پاک نے
29:18کہیں پر نہیں چھیڑا ہے
29:20حدیث میں
29:21کہیں نہیں چھیڑا گیا
29:22دین میں
29:22کہیں نہیں چھیڑا گیا
29:23ان کے ساتھ
29:24اچھا تعلق رکھنے کا
29:25ان کے حقوق
29:25ادا کرنے کا حکم ہے
29:27مگر
29:29رازدار
29:29بنانے کا
29:30حکم نہیں ہے
29:30ان کو
29:31مخلص
29:32بنانے کا
29:33حکم نہیں ہے
29:34ان کو
29:34مخلص
29:35سمجھنے کا
29:35حکم نہیں ہے
29:36کہ آپ
29:37ان کو
29:37اہم عودوں پر
29:38فائز کریں
29:39حکومت میں
29:39مشیر بنائیں
29:40قریب کے
29:41راز ان کو
29:42دیں
29:42وہ ڈھا کے
29:43رکھ دیں
29:43وہ برباد
29:44کر کے
29:45رکھ دیں
29:45یہ بڑی
29:45گہری بات
29:46ہے جو
29:46اللہ پاک نے
29:47بیان فرمائی
29:47کہ ان کو
29:48آپ
29:49رازدار
29:49نہیں بناو
29:50یہ تمہیں
29:50کہیں
29:50کھنی
29:51چھوڑیں
29:51گے
29:51بہت
29:52بڑا
29:52جملہ
29:52پھر
29:52فرمایا
29:53آگے
29:55جیسے
29:56حضور
29:56کے لئے
29:56فرمایا
29:57عزیز
29:58علیہ
29:58معنی
29:59وہ
30:00تمہارے
30:01نقصان
30:02پر
30:03بہت
30:03پریشان
30:04ہوتے ہیں
30:04تو
30:05یہودیوں
30:05کے لئے
30:06کیا
30:06کہا
30:07تمہارے
30:08نقصان
30:08پر
30:08بڑے
30:09خوش
30:09ہوتے ہیں
30:10یہ
30:11سمجھنے
30:11کی بات
30:12ہے
30:13ان کی
30:15باتوں
30:16سے
30:16ان کے
30:17چہروں
30:17سے
30:17بغت
30:18ظاہر
30:18ہو
30:18چکا
30:18ہے
30:19یہ
30:19ایسی
30:20باتیں
30:20کر
30:20رہے ہیں
30:21ایسی
30:21چالیں
30:22چل
30:22رہے ہیں
30:27اللہ
30:28کہتا ہے
30:28ان کی
30:28باتیں
30:29تو کچھ
30:29بھی
30:29نہیں
30:29ہیں
30:30جو
30:30یہ
30:30پلیننگز
30:31کر
30:31رہے ہیں
30:31جو ان کے
30:32دل میں
30:32تمہارے
30:33خلاف
30:33چھپا
30:34ہے
30:35اس سے
30:35بہت
30:36بڑا
30:36ہے
30:38اکبر
30:39تو
30:40زبان
30:40کے بھی
30:41تمہارے
30:41خلاف
30:41ہیں
30:42یہ
30:42اور
30:47تمہیں
30:47نشانیاں
30:47بتا دی
30:48ہیں
30:52مسلمانوں
30:52اگر
30:53تمہیں
30:53اکل
30:53ہے
30:54تو
30:54میں نے
30:54تمہیں
30:55یہ
30:55سب
30:55بتا دیا
30:58تمہیں
30:59کیا
30:59ہو گیا
30:59تم
30:59ان کی
31:00باتوں
31:00میں
31:00آگئے
31:01تم
31:01ان سے
31:01محبت
31:01کرتے
31:02ہو
31:02کچھ
31:03لوگوں
31:03کے
31:03دلوں
31:03میں
31:03ان کی
31:04وہ
31:04پرانی
31:04محبت
31:05تھی
31:05اللہ
31:05نے
31:06کہا
31:06تمہیں
31:06یہ
31:10تم سے
31:11محبت
31:11نہیں
31:12کرتے
31:12تم
31:14ساری
31:15کتابوں
31:15پر ایمان
31:16لاتے
31:16ہو
31:16تم
31:17تو
31:17ان کی
31:17کتابیں
31:17مانتے
31:18ہو
31:18تورات
31:18بھی
31:19زبور
31:19بھی
31:19انجیل
31:20تم نے
31:20ساری
31:20کتابیں
31:20مانی
31:21یہ
31:21کیوں
31:21قرآن
31:22کو
31:22نہیں
31:22مانتے
31:24تو
31:24تم
31:25ان سے
31:25محبت
31:25کے
31:25دعوے
31:26کرتے
31:27جب
31:27تم سے
31:27ملاقات
31:28کرتے ہیں
31:30اور
31:31جب
31:32الگ
31:32ہو جاتے ہیں
31:35غصے
31:35سے
31:36یہ
31:36اپنے
31:37انگلیاں
31:38چھباتے ہیں
31:39تمہارے
31:40خلاف
31:40اتنا
31:40ان کو
31:41غصہ
31:41آتا ہے
31:42کہ
31:42غصے
31:42میں
31:42یہ
31:43چاہتے ہیں
31:43کہ
31:43تمہیں
31:44بھنبوڑ کے
31:44رکھ دیں
31:45تم نے
31:45ملتے
31:46تو
31:46اپنی
31:46انگلیاں
31:47کٹتے ہیں
31:47اتنا
31:48تم پہ
31:48یہ
31:49بغض
31:49اور
31:49غصہ
31:49رکھتے ہیں
31:50قل
31:51اے نبی
31:51آپ
31:51فرما دیجئے
31:52موتو
31:53بی غیز
31:54اپنے غیز
31:55میں جل
31:55کے
31:55مر جاؤ
31:58مر جاؤ
31:59اپنے غصے
32:00میں
32:00اور کر
32:00کچھ
32:10ان اللہ
32:11علیم
32:11بذات
32:12صدور
32:12اللہ
32:13دلوں
32:13کے
32:14راز
32:14جاننے
32:14والا
32:15ہے
32:18اے
32:19مسلمانوں
32:20اگر
32:20تمہیں
32:20اچھائی
32:21مل جائے
32:21تو یہ
32:22یہودی
32:24پریشان
32:24ہو جاتے ہیں
32:25دکھی
32:25ہو جاتے ہیں
32:26ہائے
32:27ہائے
32:27ان کو
32:28یہ مل گیا
32:28ان کو
32:29یہ فتح
32:30مل گئی
32:30ان کو
32:30یہ پیسہ
32:31مل گیا
32:31ان کو
32:32یہ کامیابی
32:32ہر چیز
32:33سے جلتے ہیں
32:34ان کو
32:34برا لگتا ہے
32:35تمہارا
32:36کامیاب ہونا
32:37وَإِن تُسِبْكُمْ
32:38سَيِّعَةٌ
32:39اور اگر
32:39تمہیں
32:39سیئیہ
32:40کوئی برائی
32:40پہنچ جائے
32:41نقصان
32:41پہنچ جائے
32:42يَفْرَحُو بِهَا
32:43ان کے ہاں
32:44پارٹیاں ہوتی ہیں
32:46خوش ہو جاتے ہیں
32:47یہ
32:48آج بھی
32:49آپ دیکھو
32:49نا
32:49فلسطینی
32:50قیدیوں کے
32:50بارے میں
32:51کوئی بات آ جائے
32:52یا کوئی ایسی
32:52ان کی ویڈیوز
32:53آ جاتی ہیں
32:54سر پہ
32:55مشروب رکھ کے
32:56اور جو ہے نا
32:56وہ
32:56ڈانس کر رہے ہوتے ہیں
32:58خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں
32:59مٹھائیاں کھلا رہے ہوتے ہیں
33:00ہم نے ان کو
33:00مار دیا
33:02يَفْرَحُو بِهَا
33:02مسلمانوں کو
33:03نقصان پہنچے
33:04تو خوشیاں مناتے ہیں
33:05بس آخر میں
33:06اللہ نے پھر
33:07خلاصہ کر دیا
33:07مسلمانوں
33:08تم بچ
33:08کیسے سکتے ہو
33:09فرمایا
33:10وَإِن تَصْبِرُوا
33:11وَتَتَّقُوا
33:12اگر تم
33:12صبر کر لو
33:13اور تقوی اختیار کر لو
33:14کنٹرول
33:16اپنے عامال پہ
33:17کنٹرول
33:18اپنے نفس پہ
33:20کنٹرول
33:21اور تقوی
33:22سورہ بقرہ میں دیکھیں
33:24دو چیزیں آئی تھی
33:26استعینوا بِسَبْرِ وَسَّلَا
33:27وہاں صبر کے ساتھ
33:29جوڑا تھا نماز کو
33:30یہاں صبر کے ساتھ
33:32جوڑا ہے تقوی کو
33:33یہ تین چیزیں ہو گئی نا پھر
33:35صبر
33:36صلات اور تقوی
33:37یہ تین چیزیں
33:38اگر مسلمانوں میں ہوں
33:39اللہ فرماتا ہے
33:40یہاں تو فرمایا دو چیزوں کا
33:42لَا يَدُرُّكُمْ قَيْدُهُمْ شَيْعَا
33:44تمہیں ان کی کوئی سازش
33:46نقصان نہیں پہنچائے گی
33:48یہ اللہ نے دعویٰ کیا ہے
33:49اللہ اکبر
33:50اگر تم میں صبر اور تقویٰ ہوئے
33:53مسلمانوں
33:53کوئی سازش
33:55تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گی
33:57اِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيط
34:00اور یہ جو کچھ کرتے ہیں
34:01اللہ نے سب پہ دائرہ لگایا ہوا ہے
34:03یہ اللہ کے کنٹرول میں
34:05اللہ کے کنٹرول سے باہر نہیں ہے
34:06تمہارے ساتھ ہی آگے پیچھے ہوتے ہوں گے ہوں گے
34:08لیکن ایک وقت ہے
34:10آزمائش کا اور سب کچھ
34:11اللہ جب ان کی تنابیں کھینچے گا
34:13اور ان کی رسیاں کھینچے گا
34:15تو پھر دیکھنا
34:16اور اللہ ہمیں وہ وقت دکھا بھی رہا
34:18استا استا انشاءاللہ وہ وقت آنے والا ہے
34:20کہ ان کی رسیاں کھچیں گی
34:22ان کا ظلم کھچے گا
34:24ان کی جگہیں کھچیں گی
34:26اور ان کے مکان کھچیں گے
34:28ان کی روحیں کھینچی جائیں گی
34:30انشاءاللہ
34:31ان اللہ بما یعملون محید
34:33پروگرام کا وقت اپنے اختتام کو پہنچا
34:35ان آیات کی تفسیر مکمل ہوئی
34:37نئے پروگرام کے ساتھ
34:39پھر آپ کے سامنے انشاءاللہ حاضر ہوں گے
34:41اللہ حافظ و ناصر
34:56اللہ حافظ و ناصر
Comments

Recommended