00:00کیسا رہا آج کا کام؟
00:01اسائیمنٹ پورا ہو گیا تمہارا؟
00:02جی امی آرموست پورا ہو گیا
00:06لیکن تمہارا چہرہ تو اور کچھ بتا رہا ہے
00:09کوئی بات ہے بیٹا تو مجھ سے شیئر کرو
00:11کوئی اور ریزن؟
00:12نہیں امی کچھ خاص نہیں
00:14اب بس دعا کریں کہ میں یہ فوٹوگرافی کمپٹیشن دی جاؤں
00:17لیکن مجھے لگتا ہے کہ علی کوئی بات ہے
00:20بتاؤ بیٹا کیا بات ہے؟
00:22امی آج میں پارک میں فوٹوز لے رہا تھا
00:24تو مجھے ایک بچہ نظر آیا
00:26تم اس کے پاس چھڑا گیا
00:27تو اس نے مجھے کہا کہ آپ میری مدد کریں
00:30میں نے اپنی جیب سے دو سو روپے نکالے
00:32اسے دیئے تو اس نے منع کر دیا
00:34اس نے کہا مجھے یہ نہیں چاہیے آپ میری مدد کریں
00:36میں نے اپنی جیب سے پانچ سو روپے نکالے
00:38اسے دیئے تو وہ کہتا ہے آپ میری مدد کریں
00:41مجھے لگتا ہے کہ شاید اس سے ہماری مدد کی ضرورت ہے
00:45مانا بیٹا کہ وہ ضرورت مند تھا
00:47لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ تم پیسے باٹھتے پھرو
00:52دیکھو بیٹا یہاں پر لوگوں نے بھیگ مانگنا اپنی عادت بنا لیے
00:55ارے نہیں ماما وہ بچہ بکاری نہیں تھا
00:59چلو اگر بکاری نہیں تھا تو اللہ پاک اس کی مدد کرے
01:02اس کی پریشانیاں دور کرے
01:04اگر تم تو کھانا کھاؤ
01:06میں ابھی آتی ہوں