00:00بس یہ شادی وادی سے ہٹ کے کوئی بات کریے گا
00:02بورنگ ٹاپک
00:03تمہیں سمجھ میں کیوں نہیں آتی
00:05تمہارے ساتھ کی جتنی بھی لڑکیاں تھی
00:07سب کے ہاتھ پیلے ہو گئے ہیں
00:09اوہ تو میں اب سمجھیں
00:11آج آبدہ اینٹی پھی رہی ہے نا گھر پہ
00:13اس میں آبدہ کے آنے نہ آنے کا کیا تعلق ہے
00:16جی تعلق ہے
00:17I bet you
00:18کہ انہوں نے آپ سے کیا بولا ہوگا
00:20ہائے لڑکی کی عمر بڑھتی جا رہی ہے
00:22اتنا پڑھ پڑھ کے کیا کرے گی
00:24بڑھائی سے تو عمر پکڑی جاتی ہے بلا بلا
00:26تو کیا غلط کہا انہوں نے
00:29دیکھا میرا اندازہ صحیح نکلا نا
00:31دیکھو بیٹا میری طبیعت اب بہت خراب رہنے لگی ہے
00:33میری ایک عارضو ہے
00:35کہ تمہیں دھولن بنا دیکھو
00:36ارے امی اللہ نہ کرے آپ کی طبیعت کو کچھ ہو
00:39یہ خواہش بھی پوری ہو گیا آپ کی
00:41لیکن آپ اس سے پہلے میرا نام نیوز پیپر پر
00:44پر پرنٹ آبا دیکھیں گی
00:45سہہ کنین
00:47ہائیس مارکس اچیور
00:48ایز اٹھوپا
00:50اب کھانا بھی کیا تھنڈا کر کے کھاؤ گی چائے کی طرح
00:53ہائے امی قسم سے
00:54آپ کے ہاتھوں کا تو تھنڈا کھانا بھی قسم بہتا ہے
00:57باتیں بنانا تو کوئی تم سے سیکھیں
00:59اچھا وہ فرید کی امی نے
01:02ٹھوشن فیز بھیجی تھی
01:03میں نے تمہارے پرس میں رکھ دی ہے
01:05امیر میں آپ کو کتنی دفعہ سنجھاؤں
01:07میرے بیگ میں یہ پیسے نہ رکھا کریں
01:08میں اچھا نہیں لگتا
01:10اپنے پاس رکھا کریں
01:11اچھا آپ کھانے پر جلدی آجاؤ
01:13آئے بس سمجھ میں
01:14بائی