00:01بہادر آو کھانا کھالو تمہیں تو کھیل سے ہی فرصت نہیں ہے
00:05رات ہو گئی تو پھر کھانے کو نہیں ملے گا
00:08مجھے ابھی بھوک نہیں ہے میں ابھی کھیل رہا ہوں
00:11بہادر ہمیشہ اسے ہی کرتا ہے کھانے کے وقت کھیلتا ہے اور پھر بعد میں کھانا مانگتا ہے
00:17مجھے آج بات نیند آ رہی ہے میں ابھی جا کے سو جاؤں گا پھر تمہیں کون کھانا دے گا
00:22اس کی سزا یہی ہے کہ یہ پھر بھوکا سوئے گا
00:25بھائی میں تو اب سونے چلا شبہ خیر
00:28شبہ خیر بخشی چاچا
00:30بخشی آتش دان میں آگ روشن کر دو
00:33آج سردی زیادہ ہے
00:35جی صاحب میں گرم کوئلے لے کے آیا ہوں
00:38سنو آج میں بہت تھکا ہوا ہوں
00:42صبح تک مزے سے گہری نیند سونا چاہتا ہوں
00:45آپ بے فکر رہے ہیں صاحب
00:47آپ کو کوئی تنگ نہیں کرے گا
00:50ٹھیک ہے تم یہ لائٹ آف کر دو
00:55ہاں کیا بات ہے بہادر
00:57اتنی رات کے کیا ہوا ہے تمہیں
01:00مجھے بھوک لگی ہے کھانا چاہیے
01:03سو جاؤ بہادر
01:04تمہیں پتہ ہے کہ اتنی رات کو کھانا نہیں ملتا ہے
01:07مگر مجھے بہت بھوک لگی ہے
01:09سو جاؤ تنگ مت کرو نا
01:12اوہو مجھے تو ڈڑ لگ رہا ہے
01:14چلو بخشی چاچا سے کہتا ہوں
01:17وہ ضرور کچھ کھانے کو دیں گے
01:20اوہو یہ تو مالک کا کمرہ ہے
01:23پتہ نہیں بخشی چاچا کہاں ہے
01:25مجھے بہت بھوک لگی ہے
01:28اوہو یہ تو بہت کڑوا ہے
01:30اوہو یہ تو بہت مزے مزے کی چیزیں ہیں
01:34واہ آج تو دعوت ہو گئی