Skip to playerSkip to main content
#islamic #viralvideo

Category

😹
Fun
Transcript
00:00عرب کے اندر سال کے بعد عورتوں کا ایک میلہ لگتا تھا خانہ کعبہ کے پاس
00:04صرف عورتیں کٹھی ہوتی تھی میلہ لگا ہوا تھا
00:08ایک تورات جاننے والا یہودی عالم بھی آیا ہوا تھا
00:12وہ بیبیوں کے مجمع پہ نظر ڈال کے کہنا لگا
00:14بیبیوں مرد کا کام تو کوئی نہیں عورتوں کے مجمع میں بات کرنا
00:18لیکن میں تمہیں ایک پیغام دینے لگا ہوں
00:21اللہ کے آخری رسول جو مکہ میں پیدا ہونے والے
00:24ان کے آنے کا وقت قریب آ گیا ہے
00:27وہ بیبی بڑی خوش نصیب ہوگی جنہیں ان کی رفاقت ملے گی
00:31عورتوں نے جب دیکھا کہ مرد آ گیا عورتوں کے میلے میں
00:34تو انہوں نے ڈانٹا جڑکا کہا چال اٹھا اپنی کتابیں اور نکل جا
00:38حضرت ختیجہ کہتی ہیں باقیوں نے ڈانٹا
00:41پر میں نے بات پلے سے باندھ لی
00:43میں نے پلے سے باندھ لی اور میں انتظار کرنے لگی
00:47کہ اللہ کرے وہ نصیب میرے ہی ہو
00:49اللہ کرے مقدر میرے ہی کھولے
00:51آپ فرماتے ہیں میں تسبیح پڑتی درود پڑتی
00:54میں اس زمانے میں جو اللہ کا ذکر جس طرح ہوتا تھا
00:58وہ میں شروع کرتی
00:59اور جب فارغ ہوتی تو میں انتظار کرتی
01:01کہ اللہ میرے نصیبیں کھول دے
01:03کہتی ہیں آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ
01:06میں حضور کی تعریف سننے لگی
01:09آہستہ آہستہ تعریف سننے لگی نبی پاک
01:11صادق ہیں
01:12امین ہیں
01:13سچے ہیں
01:14دیانتدار ہیں
01:16اس برے اور میلے معاشرے میں بھی
01:19وہ سب سے آلہ بھی ہیں
01:21اور سب سے اجلے بھی ہیں
01:22وہ سب سے پاکیزہ ہیں
01:24میں سننے لگی تعریف
01:25آہستہ آہستہ
01:27میں ان کی گرویدہ ہونے لگی
01:28ادھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:31اپنے چچا جناب ابو طالب کے پاس رہتے تھے
01:34کہتا آگیا
01:34حالات بگڑ گئے
01:36حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے
01:39چچا کہنے لگے بیٹے
01:40اگر مال تجارت لے کے شام جاؤ
01:43تو بڑا نفع کماؤ گے
01:44ہمیں ضرورت بھی ہے
01:45اور اگر ہو سکے
01:47تو ختیجہ کا مال لے کے جاؤ
01:48نبی پاک نے کہا
01:49چچا میں نہیں کہوں گا کسی سے جا کے
01:53میں نہیں کہتا کسی سے جا کے
01:54جو میرے نصیب میں ہوگا
01:56میرا رب خود عطا فرمائے گا
01:58میں نہیں کہوں گا
01:59مصطفیٰ نے تو نہیں کہا
02:01حضرت ختیجہ رضی اللہ تعالیٰ
02:03آنہ کہتی ہے
02:04میں نے خود اپنی خاتمہ کو بھیجا
02:05میں نے کہا جا کے پوچھو
02:07تو صحیح کہ میرا مال قبول ہوتا
02:09بھی ہے کہ نہیں
02:10پوچھو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
02:13حضرت ختیجہ کی خواہش ہے
02:15کہ آپ مال لے کے جائیں
02:16حضور نے قبول کر لیا
02:18جناب ختیجہ تلکبرہ
02:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے غلام تھے
02:21میسرہ ان کا نام تھا
02:22جناب ختیجہ نے ان کو ساتھ بھیجا
02:25فرمایا
02:25ایک تین باتیں ارشاد فرمائی
02:27ایک تو فرمایا
02:29سارا رستہ غور سے دیکھنا
02:31میرے نبی کے ساتھ
02:32کیا معاملات درپیش ہوتے
02:34ابھی یہ لانے نبوبت نہیں کیا
02:36فرمایا
02:36ذرا غور کرنا
02:37میرے مصطفیٰ کا متعلیہ کرنا
02:39اور مجھے واپس آ کے سبق سنانا
02:42وہ جو تم نے چیرہ بددعا کی تلاوت کی ہو
02:45ذرا مجھے واپس آ کے سنانا
02:46جنا نے دل پر جانی
02:48جٹھا ہوکھییا ہی تاک لئییا
02:50تو ملے ہو
02:51تے ساجن ملے
02:52ہون آسا لگ پہیا
02:53ذرا جا کے نا تلاوت کرنا
02:55اور دوسرا
02:57فرمایا
02:58تم میرے غلام ہو
02:59تو مصطفیٰ کے بھی غلام بن کے رہنا
03:01میں سنتی ہوں کہ
03:02کردار کے افکار کے نظریات کے عظمت کے بلندو بالا
03:06وہ جیسے کہیں ویسے کرنا
03:08اور تیسری حضرت ختیجہ نے نصیت فرمائی
03:11فرمایا
03:12محمد ابن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رائے سے اختلاف نہ کرنا
03:15یہ چلتے ہوئے معاہدہ کیا
03:18جو وہ کہہ دے سو کر جانا
03:19غلام کہتے ہیں میں ساتھ گیا
03:22باتیں میں نے سن لی
03:24لیکن جب سفر شروع ہوا نا
03:27ابھی چند منزلیں ہی تیہ ہوئی تھی
03:29میں نے کہا ختیجہ آپ نے کیا نصیت کرنی تھی
03:31ان کے ساتھ جو رہے گا وہ ان کا غلام ہی بن جائے گا
03:35ان کے ساتھ جو رہے گا
03:37تو اجے میرا محبوب نہیں جٹھا
03:39جنوے کے چند شرماوے
03:41جے رکھے ہتھ پھلا
03:43ویچ ہتھ نال پھلا رال جاوے
03:45یدی راتی چند چڑھ جان دئی
03:47جدوں جلوا فرماوے
03:49مایا جو بھی شات رہتا
03:51غلام ہو جاتا
03:52محسرا کہتے میں گیا
03:54تجارت شروع ہوئی
03:56کہتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
03:57جب منڈی میں پہنچے تو لوگ قسمیں اٹھا اٹھا کے مال بیج رہے تھے
04:01اللہ کے محبوب جب گئے نا تجارت کرنے
04:05تو ایک آدمی کہنے لگا
04:07چلو ماز اللہ بھتوں کے نام تھے
04:08لات و منات کہنے لگا
04:10لات کی عزا کی منات کی قسم اٹھاؤ
04:12تو نبی پاک فرمانے لگے
04:14ان کی قسم اٹھاؤ جن کا میں نام لینا بھی پساند نہیں کرتا
04:17اب اللہ نے نبوت نہیں کیا
04:19اور فرمایا
04:19ویسے بھی میں قسم دے کے مال نہیں بیچتا
04:21خریدنا ہے تو خریدو
04:23نہیں خریدنا تو نہ خریدو
04:24کہتے ہیں لوگ قسمیں اٹھا اٹھا کے پیچھے جاتے تھے
04:28پر میرے نبی جس سے روک پھیرتے تھے
04:30وہ نبی پاک کے پیچھے ہو جاتا تھا
04:32ماتے کئی گناہ زیادہ نفع کمایا
04:35ہم رستے میں تھے
04:36حضور ایک درخت کے نیچے آرام کرنے لگے
04:39ایک
04:41عیسائی راہب غار میں بیٹھا تھا
04:42نکل کے آگیا مجھ سے کہنے لگا
04:44مجھے وہ جانتا تھا محسرا یہ کس پر ساتھ لائے
04:47یہ کون ہے
04:48میں نے کہلے قریش کے ایک معزز آدمی ہے
04:51کہنے لگے یار جس درخت کے نیچے
04:53یہ لیٹے ہوئے ہیں
04:54یہاں عام آدمی نہیں لیٹ سکتا
04:57یہاں وہی لیٹے گا جو اللہ کا سچا رسول ہوگا
04:59یہاں دوسرا کو لیٹ ہی نہیں سکا
05:02یہ رسول ہے ان کا خیال لکھنا
05:04خیال لکھنا کاش
05:05میں اس وقت تک زندہ رہوں
05:07جب یہ نبوت کا اعلان کریں
05:09محسرا کہتے ہیں میں غلام ہو گیا
05:11نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
05:13کی ادائے مجھے بھانے لگیں
05:15جب واپسی پہ نکلے تو گرمی بڑی شدید تھی
05:19فرماتے ہیں جب دھوپ تیز ہوتی
05:21تو بادل کا سایہ آکے حضور پہ سایہ کر دیتا
05:24بادل کا ٹکڑا نبی پاک پہ
05:27اللہ جانے کہاں بیٹھ کے لوگوں نے کتابیں پڑھی ہیں
05:30جو کہتے ہیں چالیس سال کے بعد نبی بنے تھے
05:32پتہ نہیں کہاں بیٹھ کے کتابیں پڑھی ہیں
05:34ہم نے تو جو سیرت پڑھی ہے وہ بتاتی ہے
05:37کہ تیری حیات پاک کا ہر لمحہ پیغمبر لگے
05:40ہر لمحہ پیغمبر لگے
05:43یہاں تو وہ لوگ جو کئی سال پہلے
05:46بیس اور پچیس سال پہلے
05:48حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں رہے
05:51وہ اعلان کر دے
05:52لوگ پتہ نہیں کہاں بیٹھ کے کتابیں پڑھتے ہیں
05:54کہاں بیٹھ کے
05:55میرے نبی پاک سے سے آبا نے پوچھا
05:58حضور آپ کب نبی تھے
05:59فرمایا ابھی آدم کی مٹی گونڈی جا رہی تھی
06:03ابھی آدم کی مٹی گونڈی جا رہی تھی
06:05میں تب بھی اللہ کا رسول تھا
06:07میرے بھائی نبی رحمت
06:08سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام
06:11حضرت ختیجہ کے غلام
06:12کہتے ہیں واپس آیا
06:13اور پہلے بھی کئی دفعہ حضرت ختیجہ کا مال گیا تھا
06:17بڑے نفع آئے تھے
06:18پر جو نفع اس سال آیا وہ پہلے کبھی نہیں آیا تھا
06:22کہتے ہیں مجھ سے حضرت ختیجہ کی سہلی بھی بیٹھی تھی
06:25میں بھی آ گیا
06:26اور جناب ختیجہ کی سہلی کہنے لگی
06:29چل مال کے بارے میں کچھ متا کتنا بھی کام ہے
06:32میں نے کہا مال چھوڑو
06:32مصطفیٰ کی سنو
06:35اور پھر کہتی چلو ٹھیک ہے
06:37بادل سایا کرتا تھا چلو ٹھیک ہے
06:39تم سے راہب نے پوچھا تھا
06:40یہ صحیح ہے انہوں نے تیری سارے رستے
06:42بڑی خدمت کی تیرا بڑا خیال رکھا
06:44پر یہ بھی بتا تجارت کیسے ہوئی
06:47تو میں سے رکھانے لگا
06:48زندگی میں نے بھی ساری گزار دی ہے
06:50پر اس رسول کے ساتھ چار دن ہی گزارے ہیں
06:53حد ہو گئی مجھ سے اور کچھ نہ پوچھو
06:56اور کچھ نہ پوچھو
06:57آ میرے دل آمنا کے لال کی باتیں کریں
07:00اور کچھ نہ پوچھو
07:02بس ذکر ان کا چھیڑیے
07:03ہر بات پر
07:04اور چھیڑنا شیطان کا عادت کیجئے
07:07بس مجھے غزور کے تذکرے بیان کرنے ہیں
07:10ذکر مصطفیٰ کرنا ہے
07:11حضرت خطیدہ تلکبڑا بڑی متاثر ہوئی
07:14کہتی ہے مجھے درجنوں لوگوں نے پیغامیں نکا دیا تھا
07:17پر میں نے سنی نہیں تھی
07:19میں نے نفیسہ کے آت پیغام بیجا
07:22میں نے کہا میری عمر چالیس سال ہے ان کی پچیس سال
07:26اور میرا آوالہ اور طرح کا ہے
07:29وہ شہنشاہ ہے
07:31جا کے پوچھو تو سعی
07:33بھلا میں قبول ہوتی ہوں
07:35پوچھو
07:36نفیسہ کہتی ہے میں آئی تو وہ خاتون
07:39جن کے لیے لوگ بڑے بڑے قرائش پیغام دیتے تھے
07:42پیغام لے کے آئی
07:44تو رسول پاک نے عجیب رنگ بیان کیا
07:46اپنی صیرت کا
07:47جب میں پہنچی
07:48میں نے کہا ختیجہ نکا کرنا چاہتی ہیں
07:51نفیسہ کہتی ہے میرا خیال تا کہ
07:53کوئی اور ہوتا تو کرسی سوٹ کھڑا ہوگا
07:56فوراں کہے گا اچھا
07:57جلدی کرو باگ کرو
08:00جب میں نے آکے کہا نا
08:02نوزور ختیجہ نکا کرنا چاہتی ہے
08:03تو نبی پاک نے میری طرف دیکھا
08:06فرمایا وہ کہتی ہے کہ تم کہتی ہو
08:08کہ وہ کہتی ہیں
08:09تو حضور نے ورما ٹھہر جاؤ
08:11میں اپنے چچا سے پوچھ کے بتاؤں گا
08:13میں مشورہ کروں گا
08:15میں پوچھ کے بتاؤں گا
08:16آج بچوں کو کچھ سبق بڑے یاد ہیں
08:18کہتے ہیں پسند کی شادی کرنا
08:20حضرت صاحب نجائز ہے
08:22پسند کی شادی کرنا کو نجائز ہے
08:24اور میں نے کہا بھائی صرف ایک ہی جائز چیز رہے گئی
08:27اور کوئی شہ جائز نہیں
08:28یہ ایک ہی جائز چیز ہے
08:30جس کا وطوہ سارے نوجوان پوچھتے پھرتے
08:32سارے رانجے بنے پھرتے ہیں
08:34مجنوب بنے پھرتے ہیں
08:35سارے مئیوال ہو گئے
08:36اللہ پاک کو ہدایت کی توفیق عطا فرمائے
08:39سارے اس بری لطف کا شکار ہو گئے
08:42اور بھائی نبی پاک
08:44سوائے خدا کے کسی کے پاباند نہیں
08:46لیکن میرے مصطفیٰ نے
08:48اپنی امت کو یہ درس دیا ہے
08:50کہ جو بڑوں کے شفقت کے سائے میں چلتا ہے
08:54اس کی مدد فرمایا کرتا ہے
Comments

Recommended