00:00ایک پریشان حال شوہر ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا
00:03ڈاکٹر صاحب مجھے لگتا ہے کہ میری بیوی بلکل بہری ہو چکی ہے
00:06مجھے کئی بار اپنی بات دہرانی پڑتی ہے
00:09تب کہیں جا کر وہ جواب دیتی ہے
00:11بتائیں کیا کروں
00:12ڈاکٹر نے مشورہ دیا
00:13پہلے اس بات کا یقین کر لو کہ واقعی وہ اونچا سنتی ہے
00:16پھر اسے چیک اپ کے لیے یہاں لے آنا
00:18تو میسا کرو آج گھر جا کر پندرہ فیٹ کے فاصلے سے
00:21اپنی بیوی سے کوئی بات کہو اور اس کا ردی عمل دیکھو
00:24اگر وہ جواب نہ دے تو دس فیٹ کے فاصلے سے وہی بات دہراؤ
00:27پھر بھی نہ سنے تو پانچ فیٹ کی دوری سے کوشش کرو
00:30اور اگر تب بھی جواب نہ ملے تو بلکل پاس جا کر پوچھو
00:33اس سے ہمیں اندازہ ہو جائے گا کہ بہرہ پن کی شدت کتنی ہے
00:37اور علاج میں آسانی رہے گی
00:38شوہر گھر آیا تو دیکھا کہ بیوی کچن میں سبزی کاٹ رہی ہے
00:42اس نے پندرہ فیٹ کی دوری سے پوچھا
00:44بیگم آج کھانے میں کیا پکا رہی ہو
00:46بیوی نے کوئی جواب نہ دیا
00:48اس نے دس فیٹ کی دوری سے دوبارہ وہی سوال دہر آیا
00:50لیکن بیوی بدستور خاموش رہی اور اپنا کام کرتی رہی
00:54پریشان ہو کر وہ پانچ فیٹ کے فاصلے سے بولا
00:56بیگم میں پوچھ رہا ہوں آج کھانے میں کیا ہے
00:59لیکن پھر بھی کوئی جواب نہ آیا
01:09چوتھی بار بتا رہی ہوں کہ آلو گوشت آلو گوشت آلو گوشت
Comments