00:00باپ نے غصے سے بیٹے سے بولا
00:02ایک کام نہیں ہوتا تم سے
00:04تم کو دھنیا لینے بھیجا تھا اور تم یہ پودینہ لے آئے
00:07پودینے اور دھنیے کا فرق تک نہیں پتا
00:10ایسے جاہل کو گھر سے نکال دینا ہی بہتر ہے
00:12بیٹا
00:13تو پھر اکٹھے ہی چلتے ہیں گھر سے
00:16باپ
00:16کیوں
00:17بیٹا
00:18کیونکہ امی کہہ رہی ہیں یہ میتھی ہیں
Comments