00:00ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں خود
00:06کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لیے مجھے خاون کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ
00:11میرے والدین شادی کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں میں کیا کروں
00:15ماہر نفسیات نے کہا بے شک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کری ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا
00:21چاہو مگر نہ کر سکو کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا کبھی تم ناکام ہو جاؤگی کبھی تمہارے پلان ادھورے
00:28رہ جائیں گے کبھی تمہاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤگی کیا اپنے آپ کو
00:34قصور دوگی لڑکی نہیں بلکل نہیں اپنے آپ کو کیوں دوں گی
00:38ماہر نفسیات بلکل یہی وجہ ہے کہ تمہیں ایک خواہن کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا ذمہ دار ٹھہرا
00:44سکو
Comments