00:00شیخ بچے کو لے کر ہجام کی دکان پر گیا ہے
00:02شیخ بڑے سکون سے کرسی پر بیٹھا
00:04بال بھی بنوائے
00:05شیف بھی کروائی
00:06اوپر سے آئینے میں خود کو دیکھ کر مسکرابی رہا تھا
00:09جیسے فلم کا ہیرو ہو
00:11پھر ہجام سے بولا
00:12تم بچے کے بال کٹ دو
00:14میں ذرا سبزی لے کر آتا ہوں
00:16ہجام بھی خوش
00:17آج تو گاہک سیٹ ہو گیا
00:19اس نے بڑے پیار سے بچے کے بال کٹنے شروع کر دیئے
00:22ادھر بچہ بھی مزے سے بیٹھا چپس کھاتا رہا
00:24کافی دیر گزر گئی
00:25شیخ صاحب کا کوئی پتہ نہیں
00:27ہجام نے گھڑی دیکھی
00:28پھر دروازے کی طرف دیکھا
00:30آخر تنگ آ کر بچے سے پوچھا
00:32بیٹا تمہارے اببو کہاں چلے گئے
00:34بچہ بولا
00:35وہ میرے اببو تو نہیں تھے
00:37ہجام چونگ گیا
00:38تو پھر وہ کون تھا
00:39بچہ بولا
00:40پتہ نہیں
00:40میں گلی میں کھیل رہا تھا
00:42یہ آدمی آیا اور بولا
00:43آو میں تمہارے بال مفت میں کٹوا دوں
Comments