00:00ایک شخص نے دو نکاح کیے تھے اور دونوں کے ساتھ بڑا انصاف کرتا تھا
00:04ایک دن دونوں ہی بیویوں کا ایک ہی وقت میں انتقال ہو گیا
00:07شوہر نے یہاں بھی انصاف کرنا چاہا
00:09چنانچہ اس نے دو غسل والیاں بلوائیں اور دونوں کو ایک ہی وقت میں غسل دیا
00:14دفن کے لیے دونوں کو ایک ہی وقت میں گھر سے نکالنے کا ارادہ کیا
00:17مگر گھر کا ایک ہی دروازہ تھا
00:19اس نے دروازہ بنانے والے کو بلایا
00:21اور دوسرا دروازہ بنا کر ایک ہی وقت میں گھر سے نکالا اور دفن کیا
00:25ایک رات اس نے اپنی ایک بیوی کو خاد میں دیکھا
00:28وہ کہہ رہی تھی میں آپ سے ناراض ہوں
00:30شوہر نے کہا لیکن کیوں
00:32بیوی نے کہا آپ نے دوسری بیوی کو نئے دروازے سے نکالا
00:36اور مجھے پرانے والے سے
Comments