00:00ایک گنگے لڑکے کو ایک بحری لڑکی سے پیار ہو گیا
00:03گنگا جب بھی گانا گاتا بحری سن کر دوڑی چلی آ دی
00:08ایک دن لڑکی کے اندھے چچا نے انہیں دیکھ لیا
00:11اور جا کر لڑکی کے باپ کو بتایا
00:13جو دونوں ٹانگوں سے معذور تھا
00:16اپنی بیٹی کے بارے میں سن کر وہ بھاگا
00:18سائیکل اٹھایا
00:19بائیک کو لکھ ماری
00:21اور گھوڑے پر بیٹھ کر نکل گیا
00:23وہاں پہنچ کر جیب سے خنجر نکالا
00:25اور فائر کیا
00:26دونوں تیر جا کر لڑکے کے دل میں لگے
00:29اور لڑکی مر گئی
00:31اب بتاؤ کیا میں رائٹر بن سکتا ہوں
Comments