00:00بوس نے ایک نہایت ہی خوبصورت سیکریٹری کو کام پر رکھا
00:03لیکن دس دن بعد ہی ستائیسویں منزل سے کود کر بوس نے خودکشی کر لی
00:07انسپیکٹر
00:08کمرے میں اس وقت کون کون تھا؟
00:10سیکریٹری
00:11جی میں تھی
00:12انسپیکٹر
00:13آخر ہوا کیا تھا؟
00:15اس نے خودکشی کیوں کی؟
00:16سیکریٹری
00:17وہ بہت اچھے انسان تھے
00:18ایک دن انہوں نے مجھے دو لاکھ روپے کا لباس توفے میں دیا
00:21پھر ایک دن انہوں نے مجھے پندرہ لاکھ کی قیمت والا ہیروں کا ہار خرید کر دیا
00:25پھر وہ میرے لیے پندرہ لاکھ کی ہیروں کی انگوٹھی لے کر آئے تھے
00:29یہ رہی میری انگوٹھی
00:30انسپیکٹر
00:31پھر
00:32سیکریٹری
00:32آج انہوں نے مجھے شادی کے لیے بھی پروپوز کیا
00:35انسپیکٹر
00:36تو
00:37سیکریٹری
00:37تب ہی میرے بابا کا فون آیا
00:39میں نے کہا
00:40آپ یہاں ہوتے تو دیکھتے میرے بوس مجھے کتنا پسند کرتے ہیں
00:43آپ تو ہمیشہ بس یہی کہتے تھے
00:45پپو بیٹا لڑکی بن کر مت گھوما کر
Comments