00:00ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شخص بادشاہ کے دربار میں حاضر ہوا اور دعویٰ کیا کہ وہ گھپ
00:06اندھیرے کمرے میں آنکھوں پر کالی پٹی باندھ کر کالی سوئی میں کالا دھاگا مسلسل پانچ سو بار بھی پیروئے
00:13تو اس کا نشانہ نہیں چکے گا
00:15بادشاہ کو یہ بات ناممکن لگی لیکن اس شخص نے گزارش کی کہ اسے آزما کر دیکھ لیا جائے
00:21چنانچہ اس شخص نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر سینکڑوں بار کالی سوئی میں کالا دھاگا پیرو کر دکھا دیا
00:27بادشاہ اس کی یہ مہارت دیکھ کر بہت خوش ہوا
00:30اگلے دن بادشاہ نے اسے دربار میں طلب کیا اور حکم دیا کہ اس شخص کو دس ہزار اشرفیاں انام
00:36میں دی جائیں
00:37وہ شخص انام لے کر خوشی خوشی واپس جانے ہی لگا تھا کہ بادشاہ نے اسے روکا اور اپنے سپاہیوں
00:42کو حکم دیا
00:43کہ اسے زمین پر لٹا کر دس کوڑے مارے جائیں
00:46یہ سن کر وہ شخص رو پڑا اور گڑ گڑا کر بولا
00:49بادشاہ سلامت ابھی تو آپ نے مجھے انام سے نوازا تھا اب یہ کیسی سزا
00:54بادشاہ نے جواب دیا
00:55انام تجھے اس لیے دیا گیا کہ تُو نے ایک حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کیا
01:00اور گڑے اس لیے لگائے جائیں گے کہ تُو نے اپنی زندگی کا اتنا قیمتی وقت اور محنت
01:05ایک انتہائی بے مقصد اور فضول کام میں زائع کر دیے
Comments