00:00ایک آدمی کا ایک کروڑ روپے کا انام نکلا
00:03کمپنی کے مالک نے سوچا اچانک بتانے کہیں یہ خوشی سے مر ہی نہ جائے
00:08چنانچہ اس نے مینجر سے کہا کہ اس کو یہ خوشخبری اس طرح سناؤ
00:12کہ اس کا ہارٹ فیل نہ ہو
00:14مینجر نے اس آدمی سے کہا
00:16فرض کرو تمہارا ایک کروڑ روپے کا انام نکل آئے تو کیا کروگے
00:21آدمی نے مزاک سمجھتے ہوئے نہایت لا پروہی سے جواب دیا
00:25آدھے روپے تمہیں دے دوں گا
00:28مینجر یہ سن کر خوشی سے مر گیا
Comments