00:00گاڑی چلاتے ہوئے اگر کوئی بچہ سامنے آ جائے تو پہلی کوشش کریں گاڑی روک لیں
00:04اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر بچے کے پیچھے سے گاڑی گزاریں
00:08کیونکہ بچہ عمومن آگے کی طرف دوڑتا ہے
00:10اور اسی طرح اگر کوئی بزرگ سامنے آ جائے تو اس کے آگے سے گاڑی گزاریں
00:14کیونکہ بزرگ عمومن پیچھے کی طرف ہٹتے ہیں
00:17لیکن اگر کوئی خاتون سامنے آ جائے تو آپ ہر حال میں گاڑی روکنے کی کوشش کریں
00:22کیونکہ اللہ کی یہ نرالی مخلوق پہلے آگے بھاگے گی پھر پیچھے بھاگے گی
00:26اور آخر میں دونوں ہاتھ کانوں پہ رکھ کے سڑک کے این بیچ میں کھڑی ہو جائیں گی
Comments