Skip to playerSkip to main content
Sirf 6 Episodes Baqi 😭 | Ghulam Badshah Sundari Ending”pak drama review

Ghulam Badshah Sundari Ka Shocking Twist 😱”
“Kya Zaviyar Nauman Ka Character End Mein Badal Jayega?”
“Fans Ko Dar Kyun Lag Raha Hai? Last 6 Episodes”
“Ghulam Badshah Sundari Emotional Ending Prediction 💔”

Ghulam Badshah Sundari ab apne final stage mein enter kar chuka hai aur sirf 6 episodes baqi hain.
Fans ab ye jaanne ke liye excited hain ke ending happy hogi ya emotional.
Aaj ki video mein hum baat karenge upcoming twists, Zaviyar Nauman ke character aur possible ending prediction ke bare mein.

#ghulambadshahsundari
#zaviyarnauman
#pakistanidrama
#greenentertainment
#dramareview
#endingprediction
#viraldrama
#pakistanidramas
#pakistaniactors

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما سیریو الگلام بادشاہ سندری جو کہ کافی زیادہ مقبولیت اس ڈرامے نے حاصل کر لی ہے
00:06خاص طور پر بادشاہ کی ادھاکاری کو بہت زیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے
00:10اور اب آخر کار وہ ٹائم آ گیا ہے ڈراما جلد ہی اپنی اختتام کو بھی پہنچنے والا ہے
00:15کیونکہ اس ڈرامے کی صرف فور اپیسوڈز باقی رہ چکی ہیں
00:18اب جس کئی لاشٹ اپیسوڈ سینما میں دیکھی جائے گی اور وہ بھی زاویار سکندر کے ساتھ
00:27زاویار نے اپنی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ جس جس نے بھی سینما میں میرے ساتھ لاشٹ اپیسوڈ دیکھنی
00:33ہو وہ ضرور ہے
00:33کیا بادشاہ سندری کو ملے گی یا پھر غلام کو
00:37مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ بادشاہ سندری کی ہاتھر شاید غلام اور سندری کی شادی کروا ہی لے
00:44ایسا لگتا ہے کہ شاید ایسا ہو جائے لیکن ابھی کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا
00:49کیونکہ ابھی بہت زیادہ سسپینس کریئٹ کیا گیا ہے
00:52کہ زبردستی بادشاہ سندری کو لے کر کسی الگ جگہ پر چلا گیا ہے
00:56لیکس اپیسوڈ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بادشاہ اور سندری جس جگہ پر موجود ہوتے ہیں
01:02وہاں پر غلام آہر کر سندری کو ڈھونٹے ڈھونٹے پہنچی آیا ہے
01:05اور یہاں پر بھی ان کی اچھی حاصل لڑائی ہونے والی ہے
01:09اب سندری تو پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ وہ صرف غلام سے محبت کرتی ہے
01:13اور اپنے دل سے غلام کی محبت کو نکال نہیں سکتی
01:15لیکن بادشاہ اسے مجبور کرتا ہے کہ کوئی نہیں
01:18ایک نہ ایک دن تمہیں مجھ سے محبت ہوئی جائے گی
01:21آخر اب یہ زاویار نمان کیا چاہتا ہے
01:25کیا وہ سندری سے شادی کرنے کے لیے تیار ہو جائے گا
01:29ویسے تو وہ تو تیار ہے لیکن سندری مان نہیں رہی
01:32اور اب وہ کسی نہ کسی طریقے سے کوشش کر رہا ہے
01:35کہ سندری کے ساتھ اس کی شادی ہو جائے
01:37یہاں پر تو مرک بھی بہت زیادہ اچھے
01:40اس نے تو خود ہی شادی کی اجازت دے دی ہے بادشاہ کو
01:43کہ تم اپنی محبت سے شادی کر لو
01:45اب مرک کی اس اچھائی کیا بادشاہ کو نظر آئے گی
01:50کہ نہیں یہ تو اب آنے ورے اپیسوڈ میں ہی پتا چلے گا
01:53کیونکہ اب ڈرامے کی جلتی ہی اختتام ہونے والا ہے
01:57اور اس ڈرامے میں آپ لوگ کو کس کی عادہ کاری زیادہ پسند آئی
02:02اپنی رائے کمرس میں ضرور دیجئے گا
02:04اگر آپ کو ویڈیو چلے گی ویڈیو کو لائک کرنا چینل پر فرسٹ ٹائم ہے
02:08تو سبسکرائب کر کے بیل کے بٹن کو پریس کر دینا
02:10آخری فور اپیسوڈ بہت زیادہ زبردست ہونے والی ہیں
02:13کیا بادشاہ کو یہ احساس ہو جائے گا
02:16کہ سندری سے شادی کرنے کے بعد بھی کوئی بھی فائدہ ہونے والا نہیں
02:20کیونکہ سندری تو پھر بھی حلام کی محبت کو دل سے نہیں نکالے گی
02:24تو یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں ہی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
02:27تو آپ تک کے لئے اتنا ہی ملتا ہے کسی اور نیکسٹ ویڈیو میں
02:30آپ تک کے لئے اتنا ہی اللہ حافظ
Comments

Recommended