00:00السلام علیکم ڈراما سے شراکت کی نیکس ٹانوالے اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے
00:03کرمیز کو جب پتا چلتا ہے کہ اس کی ماں نے زارہ کو گھر سے بھیج دیا
00:06تو اپنی ماں کے پاس آتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ اس میں زارہ کی کیا غلطی ہے
00:09اب رمیز کے ماں کہتا ہے کہ میری بیٹی کو رولانے والے کو پتا چلے گا
00:13کہ جب ان کی اپنی بیٹی روئے گی تو کیسا محسوس ہوتا ہے
00:16اب ایک دم سے وہاں پر ماہم بھی آ جاتی ہے
00:18رمیز کہتا ہے اپنی ماں سے کہ یہ سب کو جو کچھ بھی ہو رہا ہے
00:22یہ ماہم بھاجی کا کیا دھرا ہے
00:23یہ ان کی حرکتوں کی وجہ سے ان کے ساتھ ہو رہا ہے
00:26جیسے ہی ماہم یہ مرمیز کی باتیں سنتی ہے
00:29تو اپنی ماں سے کہتی ہے کہ دیکھا ماں یہ کس طرح جورو کا غلام ہو گیا ہے
00:33اس کو میری تکلیف کا احساس بالکل بھی نہیں ہے
00:36بلکہ اسے تو صرف زارہ کی پرواہ ہے
00:38یہ کیسا میرا بھائی ہے اپنی بھائی کو باتیں سناتی ہے
00:41رمیز نے تو اب صاف صاف کہہ دیا ہے
00:44کہ یہ سب کچھ بھاجی کی وجہ سے ہوا ہے
00:46ان کی اپنی ہی غلطی ہے
00:48اب اس کی ماں کہتی ہے کہ بس جو کچھ بھی ہو
00:50جب تک ماہم کو لینے نہیں آئیں گے
00:53تب تک زارہ بھی یہاں پر نہیں آئے گی
00:55اور نہ ہی زارہ یہاں پر خوش رہے گی
00:57اب ایک دم سے ماہم پھر بگڑ جاتی ہے
01:00اور شور شرابہ شروع کرتی ہے
01:03کہ زارون مجھ پر سوکن لے کر آیا تھا
01:06تو اب رمیز بھی سوکن لے کر آئے گا
01:07اب وہاں پر زارون اس کی ماں یہ سب باتیں سن لیتی ہیں
01:10اب ماہم زارون سے کہتی ہے
01:12کہ جس طریقے سے تم میرے پر سوکن لے کر آئے
01:15میں چاہتی تمہاری بین پر بھی سوکن لے کر آئے
01:17اب وہاں پر زارون ساری حقیقت اس کی ماں کو بتا دے گا
01:21زارون سے عرمیز کہتا ہے
01:23کہ میں زارہ سے محبت کرتا ہوں
01:25میں ایسا کیسے کر سکتا ہوں
01:26کہ میں اس پر سوکن لے کر آؤں
01:28اب دوسری طرف شفق جو کہ ابھی بھی
01:31اپنے ہی جھٹائی پر قائم ہے
01:33اور کہتی ہے کہ میں اس گھر میں قدم ہی نہیں رکھوں گی
01:36جہاں پر مجھ پر کیجڑ اچھالا گیا ہو
01:38اب ماہم کی ماں کو بھی ساری باتوں کا پتہ چل چکا ہے
01:41کیونکہ زارون نے ساری تفصیل کھول کر بیان کر دی ہے
01:44جس پر اب اس کی ماں بھی بہت زیادہ پیشمان ہے
01:47کہ آخر اس نے ایسا کیوں کیا ہے زارہ کے ساتھ
01:50اب ماہم پھر سے اپنی ماں سے کہتی ہے
01:51کہ زارون مجھ سے محبت کرتا ہے
01:53مجھے لینے آئے گا
01:54جس پر اب اس کی ماں اسے دھکا دیتی ہے
01:56اور اسے کہتی ہے کہ جو کچھ تم نے اس کی ماں کے ساتھ کیا
01:58تو تمہیں کیا لگتا ہے کہ وہ آج بھی تم سے محبت کرتا ہے
02:01اور آج بھی تمہیں لینے آئے گا
02:02ایسا کچھ بھی ہونے والا نہیں ہے
02:03تم نے بہت برا کیا
02:05میں نے تمہیں سمجھانے کی اتنی کوشش کی
02:06لیکن تم نے میری بات نہیں سنی
02:08اب کیا ہونے والے آنے والی پیسوڈ میں آپ کے ساتھ
02:10ضرور شیئر کریں گے
02:11شکریر کریں گے
Comments