Masoom Episode 7 | Pakistani Drama 2025 | hum TV | Full Review & Story
Pakistani Drama Masoom Episode 7 | hum TV | Full Review & Story
Drama: Masoom Episode: 7 Channel: hum TV Year: 2025
In this video, we review and explain Masoom Drama Episode 7. The drama "Masoom" is full of suspense, emotions, and family drama that keeps viewers engaged. Don’t miss the latest twist in Episode 7.
► Watch Now: Masoom Drama Episode 7 Full Story
If you enjoyed this video, don’t forget to LIKE 👍, COMMENT 💬, and SUBSCRIBE 🔔 for more drama reviews.
your searches: Masoom Episode 7 Masoom Ep 7 Masoom drama episode 7 Masoom Pakistani drama Masoom drama Express TV Pakistani drama Masoom episode 7 Masoom ep7 review Masoom full episode 7 Pakistani drama 2025 Express TV dramas 2025 Drama Masoom episode 7
#Masoom #MasoomDrama #PakistaniDrama #humtv TV #Episode7 #DramaReview #PakistaniSerial
Copyright Disclaimer: The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:
1. Non-commercial
2. Transformative in nature
3. Does not negatively affect the original content
credit:green entertainment
🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.
👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.
00:00السلام علیکم ڈراما سیرے معصوم میں آپ نے دیکھا کہ دلشاک کو نیلو کا اس طریقے سے باس کے ساتھ آنا جانا اس کے گھر میں جانا پسند نہیں کیونکہ دلشاک کو ہو گئی ہے نیلو سے محبت
00:12اب نیلو جو کہ کھانا لے کر آتی ہے جو کہ اس کے باس نہیں دیا ہوتا ہے جس پر نیلو سے نراز ہوتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ مجھے کھانا نہیں کھانا اور نہ ہی چھٹکی کھانا کھائے گی
00:22شریف گھر کی لڑکیاں اس طریقے سے بارہ بجے اپنے باس کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر نہیں آتی اب جس پر نیلو کو بھی غصہ آتا ہے نیلو کہتی ہے کہ تم مراسیوں سے تو ہمارا خاندان لاکھ درجے بہتر ہے
00:32اب یہ بات دلشاک کو اچھی نہیں لگتی جس پر چھٹکی بھی نیلو کو روکنے کی کوشش کرتی ہے لیکن نیلو کو غصہ آتا وہاں سے چلے جاتی ہے
00:39اب دوسری طرف دلشاک جو کہ پروڈیوسر کا انتظار کہہ رہا ہوتا ہے جو کیدار سے کہتا ہے کہ پروڈیوسر کب آئے گا جس پر وہ کہتا ہے کہ پوائنٹمنٹ لینے پڑے گی
00:48تب ہی تو تمہاری پروڈیوسر سے ملاقات ہوگی ایک نیلو میں پروڈیوسر بھی آتا ہے دلشاک پروڈیوسر کے پیچھے پیچھے یہی کہتا ہے میں بہت اچھا سنگر ہوں آپ ایک مرتبہ مجھے سن تو لیجے لیکن پروڈیوسر اس کی کوئی بات نہیں سنتا
01:00اب فائنلی سیکیورٹی گارڈ اسے دھکے دیتا ہے یہاں سے تو دلشاک اکیلہ ہی جاتا ہے لیکن جیسے ہی گھر کے پاس پہنچتا ہے تو اس کے ساتھ چھٹکی بھی ہوتی ہے
01:09ایک دم سے چھٹکی کہتی ہے کہ دس بجگیں دروازہ نہیں کھولے گا اب ایک دم کھٹ کھٹانے ہی والا ہوتا ہے کہ نیلو کھولتی ہے اسے کہتی ہے کہ تم نے کیا کہا تھا یاد ہے نا
01:19جس پر اب وہ کہتی ہے کہ یہی پر بستر لگا لو چھٹکی کو تو اندر بھیج دیتی ہے لیکن اسے کہتی ہے کہ اپنے الفاظ واپس لو جو تم نے کہا تھا تم کہو کہ میں ایک شریف لڑکی ہوں اور ماں باپ کا فخر ہوں
01:30اب جی زبردستی اسے یہ کہتی ہے کہ تم یہ کہو اتنے میں اس کا باپ بھی وہی پر آ جاتا ہے نیلو کو اس طریقے سے مسکراتا ہوا دیکھتا ہے دلشاک کے ساتھ تو اسے غصہ آتا ہے
01:40اور وہ کہتا ہے کہ تم اس وقت یہاں پر کیا کر رہے ہو تم جاؤ اور اپنا سمان پیک کرو نکلو میرے گھر سے مراسی لو جس پر اب دلشاک کو بھی غصہ آتا ہے اس کو اچھا نہیں لگتا اور فوراں سے اندر چلا جاتا ہے
01:50نیلو سے کہتا ہے کہ تمہیں تو میں آ کر بتاتا ہوں تم میری بات پہلے سن لو اب دلشاک اپنے کمرے میں آ جاتا ہے فوراں سے اپنا سمان پیک کرتا ہے
01:58نیلو در اپنے باپ کے پاس آتی ہے اس کا باپ اسے کہتا ہے کہ تم نے میرا مان توڑا ہے
02:03تم نے تو کہا تھا کہ میں مراسی کو آنے سے پہلے نکال دوں گے لیکن تم نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا جس پر اب نیلو جان بوجھ کر کہتے ہیں کہ یہ سب کچھ تو آپ نے ہی مجھے سکھایا ہے
02:12کہ کسی غریب کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے اس نے آپ کو بیس ہزار دیا ہے وہ بھی اس برے سے کمرے کا آخر روز بچیرہ کیا کرے
02:20اتنے میں اس کا باپ کہتا ہے کہ ٹھیک کہہ رہی ہو تم
02:23یہ ظاہر ہے میں نے ہی سکھایا ہے مجھے لیکچر مت دو دلشاد اپنی پیکنگ کر رہا ہوتا ہے
02:28تو نیلو اس کے پاس آتی اس سے کہتی ہے کہ یہ کیا کر رہی ہے جس پر وہ کہتا ہے کہ سمان پیک کرو
02:32اس سے پہلے کہ آپ کے بابا مجھے دھکا دے کر یہاں سے باہر نکالیں
02:35ایزا تیسی میں کہ یہاں سے چلا جاؤں جس پر اب نیلو کہتی ہے تم نے اس کمرے کا کرایا دیا ہے
02:40اور تھوڑا فخر سے بات کرو اور تھوڑا اپنے اندر کر لاؤ
02:45تمہیں اس کمرے سے کوئی بھی نہیں نکال سکتا تم بے فکر ہو جاؤ جس پر اب دلشاد بھی کوئی سے ہو جاتا ہے
02:50اور کہتا ہے کہ آپ نے تو میری ساری مشکلات ہی ختم کر دی
02:53دوسری طرح باپ جو کہ پریشان بیٹھا ہوتا ہے نیلو کی ماں آتی اسے چاہیے لیتی
02:57اسے کہتی ہے آپ کیوں پریشان ہو وہ کہتا ہے کہ جب بیٹیوں کا قد باپ کے قد سے بڑا ہو جائے
03:01تو ان کی فکر کرنی چاہیے کوئی اچھے سے رشتہ والا ڈھونڈو تا کہ ہم جلدی سے جلدی
03:05نیلو کی اچھے گھرانے میں شادی کر سکیں اور تو نیلو اپنی دوست کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے
03:09نیلو فیصلہ کرتی ہے کہ آخر وہ دلشاد کیلئے گیت لکھے گی اس کی دوست کہتی
03:14کیا تمہیں دلشاد سے محبت تو نہیں ہوگی جس پر وہ کہتی ہے اگر میری شاعری سے
03:17اس کا مستقبل سبر جائے تو اس سے اچھا اور گیا ہوگا میں تو یہی چاہتی ہوں
03:21وہ کامیاب انسان بنے اب رجو اسے تنگ کرنے کی کوشش کر دی ہے
03:26اب آخر کار نیلو فیصلہ کرتی ہے کہ وہ کچھ اچھا سا گانا لکھے گی
03:30جو کہ دلشاد گائے گا اور اس کا یہ عواز مشہور ہو جائے گی
03:34اب دوسری طرف وجدان کی ماں جو کہ کھانا نہیں کھا رہی ہوتی ناراض ہوتی ہے
03:38وہ یہ چاہتی ہے کہ نیلو سے شادی کر لے لیکن وجدان پھلال انکار کر رہا ہے
03:43سنی بھی پریشان بیٹھا ہے اتنے میں وہاں پر نیلو آتی ہے
03:45اسے کہتی ہے کہ وہ پریشان ہو کھانا کھانے چلتے ہیں
03:48جس پر وہ کہتا ہے کہ کھانا نہیں کھانا بابا نے بھی نہیں کھایا
03:51دادوں نے بھی نہیں کھایا کڑ رات سے وہ بھوک گے ہیں
03:54جس پر اب وہ پوچھتی ہے کہ کیا ہو تو سنی بتاتا ہے
03:57اب فورا سے اس کی دادی کے پاس آتی ہے اسے کہتی ہے آپ تو سمجھدار ہو
04:00تھوڑا سا ٹائم دینا چاہیے جیسا آپ کہیں گی وہ ویسا ہی کریں گا
04:03اب فورا سے وہ مشدان کو بھی کال کر کے بلا لیتی ہے
04:06طاقت سارے مل کر کھانا کھائیں
04:08اب وہ خوش ہوتی ہے سنی کے دادی
04:10اسے کہتی کہ تم تو بہت زیادہ سمجھدار ہو
04:12وجدان ایک دم سے گھر آتا ہے
04:14اسے کہتا ہے کہ کیا ہو
04:15تم نے مجھے کھانا کھانے کے لیے بلائے
04:16جس پر کہتی ہے ہاں بیٹھی کھانا کھاتے ہیں
04:18آخر اس نیلو نے سب کو کٹھا کر کے کھانا کھلا ہی دیا
04:21وجدان کے دل میں نیلو کی قدر اور بھی زیادہ بڑھ گئی
04:24اور وجدان کی ماہ تو پہلے سے ہی نیلو کو پسند کرتی ہے
04:27وہ تو گھر پہ نیلو کے لیے رشتے والی رشتہ لے کر آتی ہے
04:31اسے بتاتی ہے کہ لڑکا کم اس کم پچاس سال کا ہے
04:35اور تھوڑا سا لنگڑا بھی ہے
04:36جس پر اب نیلو آ جاتی ہے اور کہتی ہے
04:39کہ آپ اپنی بیٹی کی شادی اس لنگڑے سے کیوں نہیں کروا دیتی
04:42جس پر وہ کہتی ہے کہ میں اپنی بیٹی کی شادی اس لنگڑے سے کیوں کروا ہوں
04:45اور اس کا بیٹا بھی ہے پچھی سال کا
04:47تو نیلو کہتی ہے اپنی بیٹی آپ کو اچھی لگتی ہے
04:49اور دوسروں کی بیٹیوں سے آپ کو بس پیسہ کمانا ہوتا ہے
04:52یہ بات اس رشتے والی کو اچھی نہیں لگتی
04:55اور نواب صاحب سے کہتی ہے اپنی بیٹی کو ذرا لگام دیں
04:57اب دوسری طرف دلشاد جو اپنے کمرے میں بیٹھا ہوتا ہے
05:00ایک دم سے اس کے پاس آتی ہے
05:02اس سے باتیں کرتی ہے
05:03دلشاد کو اس کی باتیں بہت اچھی لگتی ہیں
05:05دلشاد نیلو کو پسند کرنے لگا ہے
05:08اسے کہتی ہے کہ کبھی کچھ چیزیں محبت ہوئی ہے
05:10جس پر اب دلشاد کہتا ہے
05:12کہ محبت کی تو نہیں جاتی
05:14محبت تو بس وہ ہی جاتی ہے
05:15نیلو کہتی ہے کہ اگر محبت ایک طرفہ ہو تو عشق ہوتا ہے
05:19اگر دو طرفہ ہو تو محبت میں جدائی ہو ہی جاتی ہے
05:23جس پر اب دلشاد کہتا ہے
05:24یہ تو آپ نے ٹھیک کہا
05:25یہ تو بڑے بڑوں سے سنا ہے
05:27کہ محبت تو کبھی کسی کو نہیں ملتی
05:29اگر مل بھی جائے تو وہ نصیبوں والا ہی ہوتا ہے
05:32لیکن اگر محبت نہ میرے تو انسان مرتا تو نہیں ہے
05:36لیکن ہاں جینا چھوڑ دیتا ہے
05:38تو کیسے لگے آپ کو ڈراما ریویو کمرس میں لازمی بتائیں گے
Be the first to comment