00:00السلام علیکم ڈراما سیرہ جن کے شادی ان کے شادی میں آپ نے دیکھا کہ خوشی کی بین کو پتا چل چکا ہے
00:05کہ یہ علی سے چھپ چھپ کر ملتی ہے اور علی سے محبت کرتی ہے
00:09اسے زبردستی شادی کے لیے مجبور کرتی ہے لیکن خوشی بھی اس کو صاف صاف کہتی ہے
00:14کہ میں علی سے ہی شادی کرتی ہوں اور اسی سے محبت کرتی ہوں
00:17اب دوسری طرف علی جو کہ پریشان ہوتا ہے کیونکہ اسے خوشی ملنے نہیں آئی
00:22جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہے
00:24اسے اس بات کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ آخر خوشی سے رابطہ کیسے کرے
00:28اب دوسری طرف خوشی کو اس کی بہنیں قید کر لیا ہوتا ہے زنجیروں کے ساتھ
00:32تاکہ وہ دوبارہ اس علی سے نہ مل سکے
00:35علی جو کہ پریشان ہوتا ہے اور یہی سوچتا ہے
00:38خوشی کہ تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ مجھے تم سے کیسے ملنا ہوگا
00:41تم مجھے کیسے مل سکتی ہو
00:43پتہ نہیں کہاں پر ہو تم دوسری طرف آذر جو کہ ان سب کو پکڑ لیتا ہے
00:48اور یہی کہتا ہے کہ مجھ سے زیادہ طاقتور جن کوئی بھی نہیں ہے
00:52میں نے تم جیسے کے بڑے بزرگوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا ہے
00:56اب بھابی تو بچاری ڈر جاتی ہے
00:59کیس تو بس یہی سمجھ رہا ہے کہ خوشی کچھ بھی ہو جائے ہمیں بچا لے گی
01:04لیکن اسے کیا بتا کہ خوشی کو خود انہوں نے قید کر کے رکھا ہے
01:08اس کی بہن اور بہنوئی زبردستی شادی خوشی کی کروانا چاہتے ہیں
01:11لیکن وہ کرنا نہیں چاہتی
01:13اب دوسری طرف فائنلی
01:14اب علی اپنی بھابی کو بتا دے گا کہ وہ کسی سے محبت کرتا ہے
01:19کیونکہ چھ مینے کے اندر اندر علی کی شادی بھی جو کروانی ہے
01:22اب علی اپنی بھابی کو بتا دیتا ہے
01:24کہ میں جس سے محبت کرتا ہوں وہ جن زادی ہے
01:27اب یہ بات سن کر بھابی اور زیادہ ڈر جاتی ہے
01:30اور اس سے کہتی ہے کہ تم کیسے باتیں کر رہے ہو علی
01:33کیونکہ بھابی کو پہلے ہی یقین تھا
01:35کہ یہ کسی سے باتیں کرتا ہے
01:37لیکن نظر نہیں آتا کوئی بھی
01:39اب کیا ہونے والے ڈراما سیرر جن کی شادی ان کی شادی میں
01:42آنے والے اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
01:44ویڈیو اچھی لگے ویڈیو کو لائک کرنا چینل پر نیو ہے
01:46چینل کو سبسکرائب کرنا میتے ہیں
01:48نیکسٹ ویڈیو میں تب تک لیت نہیں
01:49اللہ حافظ