00:00سلام علیکم جیسا کہ ڈراما سیر مست ملنگ میں آپ نے دیکھا کہ ریا کے ہاتھ جو کہ اپنی نفس کاٹ دیتی ہے
00:05آنکھ اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گی کہ ریا کے ہاتھ پر اثر خون لگانے والی لڑکی کون ہے
00:10جیسے ہی ڈرامی کی شوٹنگ ہو رہی ہوتی ہے ادھر ریا ادھر کھڑی ہوتی ہے
00:16کیونکہ اس کے ہاتھ پر بلڈ کا ہی انتظار ہوتا ہے کون اس کے ہاتھ پر بلڈ ڈالے گا
00:20اب وہی پر سکندر اس بات کا ویٹ کر رہا ہوتا ہے کہ کب ریا گرنے سے پہلے ہی وہاں پر پہنچ جائے گا
00:26اب ڈرامی کی شوٹنگ میں ایک لڑکی دکھائی گیا جو کہ ریا کے ہاتھ پر وہ کلر ڈال کر آتی ہے
00:32جہاں سے ریا کا خون نکلتا ہے اور دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ ریا نے اپنی نفس کاٹ لی ہے
00:37اب فوراں سے سکندر انتظار کرتا ہے کہ کب اس کو جانا پڑے گا
00:41لیکن اچانک ہی اس کو اشارہ ہوتا ہے کہ ابھی اس کو جانا چاہیے
00:44تو ایک دم سے سکندر جاتے ہوئے اس کی ہنسی نکل آتی ہے
00:47جاتے ہوئے پھر سے وہ واپس آ جاتا ہے
00:50اب دوسری طرف اسما جو کہ اپنے سوٹ کا ویٹ کر رہی ہوتی ہے
00:53ایک دم سے سکندر کو اشارہ ہوتا ہے کہ جاؤ فوراں سے سکندر جاتا جاتے ہوئے اسے ہنسی آ جاتی ہے
00:59اور دوبارہ سے جیسے ہی پلٹ کر جاتا ہے تو ریا کو گرنے سے پہلے ہی پکڑ لیتا ہے
01:04اب اسما بھی ایک دم سے فوراں سے چلی جاتی کیونکہ اب اسما کی باری ہے
01:08ڈراما سیرست ملنگ میں دانش تیمور کی اداکاری بہت لوگوں کو پسند آ رہی ہے
01:13آپ لوگوں کی اس بارے میں کیا رائے ہیں کمنٹس میں لازمی بتائیے گا
01:16اگر ویڈیو اچھی لگی تو ویڈیو کو ایک لائک ضرور کرنا اور پیارا سا کمنٹ بھی کر لینا
01:20تھنکس فور واشنگ اللہ حافظ
Comments