00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:09foreign
01:10और उनकी जानब से भी का इमσιनागा आल खिर ख्रीह भी होगी لेकिन बाराइ, उनकी जानब से भी इतलात मौसूल
01:15होने का इंतार किए जारा है, उर जिस वर्वगिए ज़क्छल के महसूस हुए उस वर्वगत.
01:20ڈیویراللہ کبھا ہمارے ساتھ موجود رہے گا سواد سے شہزاد عالم بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں شہزاد قیبر پختنقہ اور
01:26مختلف شہروں میں سواد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں بتائیے گا کیا صورتحال ہے وہاں پر
01:34جب ابتاری کا وقت ہو گیا اور ماضی مغرب ادا کی جا رہی تھی تو اس دوران منگورہ شہر سمیت
01:41سواد کے مختلف علاقوں جو نواحی عزلہ ہے شانگلہ ملاکن بونیر چتران اور دیگر عزلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
01:50کیے گئے اور اس وقت ہم مساجد میں لوگ موجود تھے وہ ابتاری کر رہے تھے اور وہ ابتاری سے
01:55اٹھ کر کلمہ طیبہ کا ورد کر رہے تھے
01:57لیکن جو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے تو ان کی شدت نہیں ہے تھی زیادہ تھے اور اس
02:02کا ڈیویشن دورانیہ جو تھا وہ پندرہ سے بیس سکن کے درمیان تھا تو اس وجہ سے لوگ جو ہے
02:08ان میں اس وقت بھی کہتی خوف و عراس پایا جا رہا ہے اور وہ لوگ اپنے اپتاری اور اس
02:12سے پارک ہونے کے بعد بھی اس وقت باہر کرے ہیں
02:16ٹھیک ہے جی شہزاد عالم ہمیں اس وقت سے اپ ڈیٹ کر رہے تھے اور اسلامباد اور آول پنڈی سمیت
02:21مختلف شہروں میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے
02:24خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے اور اسلامباد اور آول پنڈی سمیت مختلف شہروں میں
02:31اس وقت زلزلہ محسوس کیا گیا ہے
02:45खेबर पाक्तुनखा के मुखिलब शेरों में जलजला के जड़े जड़े के महसूस किये गए हैं
03:15Thank you very much.
04:14Thank you very much.
06:19One hour, two hour, one day.
06:21Leader of Opposition صاحب آپ نے کچھ کہنا.
06:23Sir میں نے یہ کہنا ہے کہ بزنس چلا لیں.
06:25جو بھی ان کی گروپنگ ہے جو بھی چیزیں وہ بھار کہتا کہیں.
06:27Asamblee کے اندر اگر کسی میمبر کو جان کی دھمکی ملی ہے.
06:32ہمیں ان کی افادت کرنی پڑی.
06:33یہ Asamblee یہاں کار نہیں ہے.
06:39ہمارا معاملہ تیہ ہو گیا.
06:40MKM رکھنے Asamblee رانا شوکت کا ایوان سے باہر نکل کر بیان.
06:44رانا شوکت نے کہا بڑوں نے بیٹھ کر معاملہ تیہ کر دیا.
06:47اب انہیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں.
06:48اس لیے وہ No Commits.
06:53معاملہ ہلو ہے.
06:55Asamblee میں آپ دیکھئے گا.
06:56اب جان سے کوئی خطرہ نہیں ہے.
06:59settlement کیا ہوتی ہے.
07:00settle down بڑوں نے بٹھا کے کر دیا.
07:02زمانت کس کی ہے اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہول جائے.
07:05آپس میں کوئی زمانت نہیں ہوتی.
07:07بھائی ہوتے تو رسک ہیں آپ.
07:08آپس میں کوئی رسک نہیں ہے.
07:12گورنر ہاؤس تاسوب نمات تقریروں کے لیے نہیں ہوتے.
07:15وزر اطلاع سنش اجلینا میمن کہتے ہیں.
07:17کراچی پہلے ہی یہ محول دیکھ چکا ہے.
07:19مزید متحمل نہیں ہو سکتا.
07:21وہ تقریب اس صوبے اور وفاق کے خلاف ہوئی ہے.
07:25گورنر ہاؤس میں جو تقریب ہوئی اس میں تاسوب کے انتہا ہوئی.
07:28سندھ ایک تھا ایک ہے اور ایک رہے گا.
07:31نفرت انگیز باتیں اور تاسوب کی سیاست کرنے والوں کا حال دیکھ لیا.
07:37چند دن قبل گورنر ہاؤس میں ایک تقریب ہوتی ہے.
07:40اس تقریب میں جو نفرت انگیز تاسوب پر مبنی گفتوں کو کی ہے.
07:45اس کی ہم شدید الفاظ میں مضمت کرتے ہیں.
07:49یہ شہر پہلے بھی بہت ساری چیزیں دیکھ چکا ہے.
07:52گورنر ہاؤس وغرا یہ آئینی اداریں.
07:54یہ اس چیز کے لیے نہیں ہے.
07:56یہ اس چیز کے لیے نہیں ہے کہ آپ وہاں پہ پیٹھ کر تاسوب نمات تقریبات کریں.
08:00وہ جو تقریب ہوئی ہے وہ اس صوبے کے خلاف تقریب ہوئی ہے.
08:03وہ وفاق کے خلاف تقریب ہوئی ہے.
08:22پیپلز پاتھی نے گورنر سن کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا.
08:25سید غنی نے کہا گورنر ہاؤس کا استعمال صرف سن نہیں وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے.
08:30ماسی میں خون ریسی کرانے والے اناثر پھر تیز ہو گئے.
08:33گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی.
08:38وزرعظم وعدے کے مطابق اپنا یا ہمارا گورنر لگائیں.
08:43پیپلز پارٹی نے کہا تھا کہ اگر سن میں نونلی گورنر نہیں لگائے گی تو پیپلز پارٹی کا لگائے گی.
08:48یہ جو وعدہ تھا یہ وزیرعظم صاحب کا تھا نونلی کا تھا یا اپنا وعدہ پورا کریں یا اپنا گورنر
08:53لگائیں یا پیپلز پارٹی کا لگائیں.
08:54جس انداز میں گورنر ہاؤس کا استعمال ہو رہا ہے یہ صرف پیپلز پارٹی کے لیے نہیں سن کے لیے
08:57نہیں وفاق کے پاکستان کے لیے بہت خطرناک بات ہے.
09:02صبح سن کے اندر وہ اناثر تیز ہو گئے ہیں جنہوں نے اس وقت یہ خون ریزی یہاں کروائی تھی.
09:08کچھ وفاقی حضراء بھی ہیں جنہوں نے ایسی باتیں کہیں اکسایا لوگوں کو.
09:14گورنر سن کامران خان تیسوری کہتے ہیں انہوں نے تقسیم کی بات نہیں کی.
09:18میں نے کہا تھا افتیارات کی تقسیم ہونی چاہیے.
09:20گورنر نے مزید کیا کہا یہ جانتے ہیں اپنے نمائندے رافعہ حسین سے.
09:24جی رافعہ بتائیے گا.
09:26شرجل میمن اور سعید گنی کی جانب پر بیان سامنے آیا ہے.
09:29اس پر رد عمل دیتے ہوئے گورنر سن کامران خان تیسوری نے یہ کہا ہے کہ گورنر ہاؤس قومیت کی
09:34بنیاد پر تقسیم کا روادار نہیں ہے.
09:36انہوں نے یہ کہا ہے کہ یہاں پر آنے والے جو بھی لوگ ہیں ان سے پوچھ لیا جائے کہ
09:41وہ کسی کی قومیت ان سے نہیں پوچھی جاتی ہے یہاں پر گورنر ہاؤس آنے سے پہلے.
09:45انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اس قومیت میں رہنے والے کسی بھی قومیت کے ساتھ اگر کوئی بھی
09:49ظلم و زیادتی ہوتی ہے تو یہ گورنر ہاؤس اور وہ بداتے خود اس پر آواز اٹھائیں گے.
09:54انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی تقسیم کی بات نہیں کرتے ہیں لیکن اختیارات
09:59کی نشتی صدر تقسیم کی بات انہوں نے ضرور کی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ بایختیار بلدی نظام بھی
10:03ہو اور عوام کو بھی بایختیار بنایا جائے.
10:06انہوں نے خاص طور پر کسی کا نام تو لیتے ہوئے کوئی جواب نہیں دیا ہے لیکن انہوں نے یہ
10:11ضرور کہا ہے کہ ان کا کام جو ہے وہ سب ہی دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت گورنر ہاؤس
10:15سے آئی ٹی بھی چل رہی ہے پانچ لاکھ لوگوں کو اسٹارڈ ڈینر کر آیا جا.
10:18ٹھیک ہے رافہ حسین اپ ڈیٹ کر رہے تھے شکریہ.
10:23کراچی میں غلط سرنجوں سے چوراسی مریضوں کو ایڈز ہونے کا انکشا.
10:26صحت کے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے بتایا ولی کا اسپتال میں غلط سرنجے لگنے سے چوراسی لوگوں کو ایڈز
10:32ہوا جیسے ہی پتا چلا ڈی جی ہیلتھ کو پھیجا.
10:35متاثرہ لوگوں کو تلاش کر کے ان کی ٹیسٹ کیے گئے اب دوائیں دے رہی ہیں.
10:40ولی کا ہسپتال جہاں پر غلط سرنجز کی وجہ سے اس پوری ویسینٹی میں یہ چیز ہوئی.
11:15اپوزیشن لیڈر سمیت پی ٹی آئی کی سینئر
11:17قیادت نے بانی پی ٹی آئی رہائی فورس مسترد کر دی.
11:20ذرائقہ کہنا ہے رہائی فورس مسترد کرنے کا بازابطہ اعلان پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کرے گی.
11:25بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کے قیام کا اعلان وزیرالہ کے پی سوہی لافریدی نے کیا تھا.
11:30سینئر رہنماؤں نے سوہی لافریدی سے رابطہ کیا اور رہائی فورس کے قیام کو غیر آئینی قرار دیا.
11:40گوونر پنجاب سردار سلیم حیدر نے لاہور میں دربار بی بی پاک دامن پر حاصلی تھی.
11:44گوونر نے دربار بی بی پاک دامن پر سولر سسٹم کا افتتح کیا.
11:49گوونر پنجاب نے کہا دربار اور درگاہوں کا احترام کرنا چاہیے.
11:52درباروں پر آنے والے زائرین کو سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے.
11:56گوونر پنجاب نے مزار کے آہاتے میں نوافل ادا کیے.
11:59ملک اور قوم کی سلامتی استحکام اور امن کی یہ خصوصی دعائیں کی.
12:05ہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا.
12:12اوستہ محمد میں ٹوٹی سڑکیاں اور ابلتے گٹر عوام کے لیے وبال جان بن گئے.
12:17لوگ کہتے ہیں کچھرے کی بھرمار ہے جس سے ٹائفائڈ اور ملیریا پھیل رہا ہے.
12:22حکومت کچھ نہیں کر رہی.
12:23چاکر خان دیناری کی ریپورٹ دیکھئے.
12:36بلوتستان میں چاول کی سرد کا مرکز استہ محمد کی سڑکیں کھنڈر پری ہوئی ہیں.
12:41جگہ جگہ ابلدے گٹر اور کچھرے کے دھیر وبال جان ہیں.
12:44جگہ جگہ پر دھیر لگے ہوئے ہیں.
12:46نالیاں ابلری ہیں روڈ کے اوپر.
12:48جس سے مچھروں کی یلغار ہے.
12:50جس سے شہری ملیریا کا اوٹاکٹ شکار ہو رہے ہیں.
12:52زلہ کی اسپتالوں کا حال بھی ابتر ہے.
12:54شہری اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں چاہیتے.
13:14کہ حکومت کرپشن کا صدی باب کرے.
13:16تاکہ شہریوں کو بنیادی سہولتے محیسر آئیں.
13:18کیمرہ میں نصف اللہ جمالی کے ساتھ.
13:20چاکر خان دیناری.
13:21ایر وائی نیوز.
13:22اس کا محمد.
13:24کولمبو میں بارش.
13:25نیوزلیند کے خلاف سوپر ایٹ کے افتتاہی مات سے پہلے
13:27قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا.
13:30کل کے ماتش میں کن گیارہ کھلاریوں کو میدان میں اتارا جا سکتا ہے.
13:33یہ بتائیں گے کولمبو سے نمائندہ خصوصی برائے کھیل شاہر حاشمی.
13:38بہت ہی مایوس کن اور دھنگلی سی تصویر آپ کو نظر آئے گی.
13:41بارش بہت تیز ہوئی ہے کولمبو میں اور پریمہ داسا کے اطراف میں.
13:46اور یہاں پہ صرف دو ہی سپر سوپر ہیں.
13:48اور ابھی یہاں کے سٹاف کو سپر سوپر اتنا اچھا چلانا بھی نہیں آیا.
13:51شاید سیکھ رہے ہیں.
13:52کل بھی انہی اوقات میں بارش کی پیش گوئی ہے.
13:55اللہ کرے بارش نہ ہو.
13:56اس لیے کہ سپر ایٹ کا مرحلہ ہے.
13:58اور پھر پاکستان کو میچز جیتنے ہیں.
14:00اس لیے کہ اگر سوپر ایٹ میں بارش سے متاثر ہوئے میچز اور ٹیموں کے ایکول پوائنٹس ہوئے تو پہلے
14:04نیٹ رن ریٹ پر جائے گا معاملہ.
14:06اس کے بعد چھے فروری کو جو ٹیموں کی سیڈنگ تھی جس میں پاکستان انگلینڈ سے بھی نیچے تھا.
14:11نیوزلینڈ کی ٹیم سے بھی نیچے تھا.
14:13صرف سری لنکا سے پاکستان اوپر تھا.
14:14تو ضرور ہی ہے کہ پاکستان کے یہ میچز ہو.
14:16یہاں پر تو پھر بھی اتنی بارش نہیں ہے.
14:18کولمبو میں آگے پالے کلی میں بہت زیادہ بارش ہے.
14:21پاکستان کی ٹیم میں جہاں تک تبدیلیوں اور تعلق ہے.
14:23اگر اسی طرح کا موسم ہوا تو پھر شاید نسیم شاکہ پاکستان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے.
14:29فخر زمان کا بھی اوورال وائٹ بال میں بڑا اچھا ریکارڈ ہے.
14:32نیوزلینڈ کے خلاف تو وہ آ سکتے ہیں اور ابرار کو تو پاکستان کو واپس لانا ہے.
14:35تو پاکستان کی پریکٹس کینسل ہوئی.
14:37نیوزلینڈ کی تین میں سے دو گھنٹے پریکٹس ہوئی.
14:40موسم مہربان نہیں ہے.
14:42اب تک کے لئے اتنا ہی.
14:43دیکھتے رہیے ای آر وائی نیوز.
Comments