00:00ایک آدمی کی جرابوں سے سخت بدبو آتی تھی
00:02وہ جہاں جھوکا اتارتا لوگ دور دور بھاگ جاتے
00:06ایک مرتبہ اس کی بیوی کے رشتہ داروں میں شادی تھی
00:09لہٰذا اس نے اپنے خاوند کو نئی جرابیں لا کر دی
00:12اور کہا کم از کم وہاں تو نئی جرابیں پہن کر جاؤ
00:15شادی میں اچانک شور اٹھا اور اس آدمی کے قریب بیٹھے لوگ بھاگنا شروع ہو گئے
00:20اس کی بیوی دوڑی دوڑی اس کے پاس آئی اور جھگڑنے کے انداز میں بولی
00:30مینان سے بوٹ اتار کر دکھائے اور کہا میں نے پہنی تو نئی جرابیں ہیں
00:34لیکن مجھے پتا تھا تم یقین نہیں کروگی
00:36اس لیے پرانی جرابیں جیب میں ڈال کر لیا ہوں
Comments