00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:43Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:47Alhamdulillah
06:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:51Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:53Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:29. . . .
07:59. . . .
08:29. . . . .
08:59. . . . .
09:17. . . .
09:20. . . .
09:21بندہ
09:26کوئی بندہ مومن نہیں ہو سکتا
09:28یعنی اس کا ایمان کامل نہیں ہو سکتا
09:30جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے
09:32وہی بات پسند نہ کرے
09:34جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے
09:36بچپنس حدیث سے ہمارا کیاد ہے نا
09:38البتہ غور یہ کرنا ہے کہ کیا
09:39اس کی practical implementation ہو رہی ہے ہمارے ہم
09:42اور یہ بہت پیاری حدیث
09:44نبی علیہ السلام کے جو زندگی
09:46بہت بڑے حصے کو کبر کرتی
09:48ہمارے کم و بیش آدھے مسئلوں کا مسئلہ کیا ہے
09:51کی وجہ کیا ہے آدھے مسائل
09:53کی وجہ ہے کہ میرا میار اپنے لیے
09:55الگ ہے آپ کے لیے الگ ہے
09:56ہمارا standard اپنے لیے different ہے دوسروں کے لیے
09:59different ہے اپنے گھر کے بارے میں
10:01different سوچتے ہیں دوسروں کے بارے میں different سوچتے ہیں
10:03اپنے مفادات کے بارے میں
10:05angle سوچنے کا different ہوتا ہے دوسروں کے بارے میں
10:07فگر ہی نہیں ہوتی ہم بقول ایک مفتی صاحب
10:09کے کہ دوسروں کے بارے میں
10:11ہم judge بن جاتے ہیں فوراں ورڈک فوراں فیصلہ
10:13اپنے بارے میں وکیل بن جاتے ہیں
10:15اپنے لئے سو دلائل نکال لیتے ہیں
10:17بہانے نکال لیتے ہیں
10:18لیم ایکسکیوز نکال لیتے ہیں
10:19عذر پیش کر دیتے ہیں
10:21سبحان اللہ
10:22اللہ اکبر کبیرہ
10:23اکثر جھگڑوں کی بنیاد
10:25مسائل کی وجہ
10:26یہی ہے
10:27کہ میرا میار اپنے لئے کچھ اور ہے
10:29دوسروں کے لئے کچھ اور ہے
10:30نابطول کی کمی سنی ہے نا
10:32بالکل سنی ہے
10:32کونسی قوم تباہ کی گئی تھی
10:34اس قوم شرک کی برائی بھی تھی
10:37پیغمبر کے ساتھ جہاں برا رویہ بھی اختیار کرتے تھے
10:40نابطول میں لوگوں نے کمی بھی کر رکھی تھی
10:42اس نابطول کی کمی
10:44یعنی معیشت کی اس برائی کی وجہ سے
10:46اس قوم بترہ ترہ کی عذاب آئے
10:48زرزرہ بھی آیا
10:49شوربی برسائے گئے
10:50زوردار آواز یعنی چیخ سے ان کو حلق بھی کیا گیا
10:53اور قرآن پاک میں سورہ متففین ہم پڑھتے ہیں
10:55آخری پارے میں
10:56تباہی ہے کمی کرنے والوں کے نہیں
11:11لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا تول کر لیتے ہیں
11:14لیکن جب نابطول کر دینے کی باریتیں تو گھٹا دیتے ہیں
11:17کیا اس بات کا یہ خیال نہیں رکھتے
11:18کہ انہیں کھڑا کیا جائے گا
11:20ایک بہت عظیم دن میں
11:22کب قیامت کے دن جب اللہ تعالیٰ کے سامنے پیشی ہوگی
11:25اپنے بارٹ الگ دوسرے کے بارٹ الگ
11:28اپنے لئے میار الگ دوسرے کے لئے میار الگ
11:30اپنے لئے کرائیٹریہ ڈیفرنٹ دوسرے کے لئے کرائیٹریہ ڈیفرنٹ
11:33تبیتو تباہی مچنے بھی معاشرے کے اندر
11:35گھروں کے اندر محلوں کے اندر
11:37مفصدوں میں اداروں میں ریاستی اداروں میں
11:39معاشرت میں تباہی مچنے کی بہت ساری وجوہات میں
11:43ایک بہت بڑی وجہ کیا ہے
11:44ہمارا اپنے لئے میار different ہے
11:46دوسروں کے لئے میار different ہے
11:47حضور کیا فرمانے صلی اللہ علیہ وسلم
11:49تم اسے کوئی ایمان والا نہیں ہو سکتا
11:51کوئی بندہ کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا
11:54جب تک کہ وہ بھائی کے لئے
11:56دوسرے کے لئے وہی بات پسند نہ کریں
11:58جو اپنے لئے پسند کرتا ہے
11:59عموم کی بات ہو رہی ہے
12:01یہ نہیں ہو سکتا کہ سب لوگوں کی سیلری ایک جیسے ہو جائے
12:04سب لوگوں کا گھر بلکل ایک جیسے
12:06سٹینڈرڈ کا ہو جائے
12:07سب لوگوں کی سواری بلکل یہ تو انیچرل ہو جائے گا
12:10یہ بات نہیں ہو رہی
12:11بات ہو رہی معاملات کرتے ہوئے رویہ اختیار کرتے ہوئے
12:14کیا سٹینڈرڈ ہوتا ہے
12:15اپنے گھر کے سامنے میں کبھی پسند کروں گا
12:17کوئی کچھرہ پھیک کر جائے سوالی پیدا نہیں ہوتا
12:19تو میرے گھر کا کچھرہ کیسے ڈسپوز آف ہو رہا ہے
12:21تھیری میں ڈالا اٹھا کے پھیک دیا
12:23فورٹ فلور سے نیچے
12:24تھرڈ فلور سے نیچے پھیک دیا
12:25ہاں دوسرے کے گھر کے سامنے ڈال دیا
12:27اور میرے گھر کے سامنے ڈال دی تو بہت اچھا لگے گا مجھے
12:30سوالی پیدا نہیں ہوتا
12:31تو اندر سے جواب آگا
12:32اگر میرے گھر کے سامنے کسی نے پھیکا تو رانگ
12:35غلط ہے
12:36تو میں کسی کے گھر کے سامنے پھیکوں گا
12:37وہ بھی تو غلط ہوگا بھائی
12:39میرے گھر کے سامنے میں کبھی پسند نہیں کروں گا
12:42ڈاڑی اس طرح کوئی پرارک کر دے
12:43کہ میرے گھر کا راست سب بلوک ہو جائے
12:44ایسے ہی ہے نا
12:46یا کوئی مونٹس ایکر ایسی کھڑی کر دے
12:47کہ میری گاڑی نکل نہ سکے
12:48جمعی کی نماز ہم پڑھاتے
12:49الحمدللہ
12:50دو گاڑی ہیں لوگ کھڑی کرتے ہیں
12:52جمعی کی نماز کے باہر
12:53تاکہ بھی ذرا سا فاسد ہوتے ہیں
12:54اس کو نکلنا ہوں
12:55تو یہ آگے کر کے نکل جائے گا
12:56اس کو نکلنا ہوں پیچھے کر کے
12:57ایک صاحب آتے ہیں
12:58جمعی کی نماز کیلئے آ رہے ہیں
13:00بھائی جمعی کا اتمام کرنا
13:01ماشاءاللہ
13:01اور آگے سے آگے بڑھنا ہے
13:03دونوں گاڑیوں کی بیچ میں
13:04مونٹس ایکر کھڑی کر کے
13:05لوگ کر کے جاتے ہیں
13:06اب کیا ہوتا ہے
13:06سب کو پتا ہے کیا ہوتا ہے
13:08اب جب صاحب یہ آئیں گے
13:09تو پھر مونٹس ایکر ہٹے گی
13:10اس کو اٹھانا پڑے گا
13:11تو اس کے ٹائر کو نقصان ہوگا
13:13پریشانی ہی پریشانی ہے
13:16اور ہمیں خود پتا ہے
13:18کہ غلط بات ہے
13:18تو جب دوسرے نے
13:19بوڑنس ایکر غلط پاک کی
13:21تو غلط ہے
13:21تو میں بھی جب پاک کر رہا
13:22اور غلط پاک کر رہا
13:23تو غلط ہی ہوگا نا بھائی
13:24کیوں نہیں سوچتے
13:25اس چیز کو ہم لوگ
13:26اسی طرح اور مثالیں
13:27ہم دیکھ لیجئے
13:28رات کو ہم سو رہے ہیں
13:29کسی نے جنہا
13:30ٹرل مشین سے کام کرنا شروع کر دی
13:31یا ٹک ٹک شروع کر دی
13:32کیوں بھائی
13:33بھائی ہمیں ابھی فراغت ملی
13:34تو تمہیں فراغت ملی
13:35اگرہ بشارہ گیارہ بجے
13:36آرام کر رہا
13:37اس کے بچوں کو بدرہ سے جانا ہے
13:39نماز بھی ادا کرنی
13:40سکول جانا ہے
13:41کسی نے آفیس جانا ہے
13:41کوئی بوڑا ہوگا
13:42رات کو ٹرل مشین لے کے بیٹھے ہیں
13:44وہ کھٹ پٹ کھٹ پٹ چل رہی
13:45بھائی آپ سو رہے ہوں
13:47اور آپ کے گھر کے دائیں بھائیں
13:48کوئی کریں تو تکلیف ہوگی
13:49تکلیف ہوگی نا
13:51تو جب آپ کرو گے
13:51تو بھی تکلیف ہوگی بھائی
13:53یہ اتنی سمپل سی بات
13:54اس کے لئے کوئی راکٹ سائنس
13:55تو نہیں ہے
13:56علامہ فاضل بننے کی ضرورت
13:57تو نہیں باتوں کو سمجھنے کے لئے
13:59لیکن کیا کریں
14:00آدھے مسئلے ہمارے
14:01اس وجہ سے ہیں
14:02کہ میار میرے لئے کچھ اور ہے میرا
14:04اور دوسرے کے لئے کچھ اور ہے
14:06جس دن یہ میار ایک ہو جائے گا
14:07ہم بہت اچھے ہو جائیں گے
14:08ہمارے بہت سارے مسئلے
14:10سالو ہو جائیں گے انشاءاللہ تعالی
14:12اس کے بعد آج کی نشست کی آخری حدیث
14:15مبارک ہے
14:15اور یہ بخاری شریف مسلم شریف دونوں میں
14:17نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:20رشایت فرمایا
14:21اَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ
14:23لا نبی يَبَعْدِي
14:24میں نبیوں کا خاتم ہوں
14:27یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر آ کر
14:29نبوت ختم بھی ہوئی
14:30اور پائے تکمیل کو بھی پہنچ گئی
14:33لا نبی يَبَعْدِي
14:34میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے
14:36انبیاء رسول کو جو سے صلی اللہ
14:38سیدنا آدم علیہ السلام سے شروع ہوا
14:39وہ مکمل ہو گیا
14:41ختم بھی ہوا
14:41اور مکمل ہوا اپنی پوری شان کے ساتھ
14:44رسول اَقْرَم صلی اللہ علیہ وسلم پر
14:46قرآن پاک قیامت تک کے لئے محفوظ
14:48نبی علیہ السلام کے رسالت
14:50تمام انسانوں کے لئے ہیں
14:51اور آپ کا پیغام قیامت تک کے لئے موجود ہیں
14:54اور تمام عالم میں پھیلا ہوا ہے
14:56فرحل ویسے ہی کسی رسول کی ضرورت نہیں ہے
14:58لیکن یہ بات نیچے ہے
14:59اوپر بات کیا ہے
15:00اللہ تعالیٰ کا اعلان ہے
15:01مَا کَانَ مُحَمَّدٌ عَبَاءَ حَدِمْ مِرِ جَارِكُمْ
15:05وَلَاكِنْ رَسُولُ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
15:07محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
15:10تم میں سے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں
15:12سور عذاب کے آیت نمبر چالیس ہے
15:14ہاں اللہ کے رسول خاتم النبیین ہے
15:16اور یہی بات نبی علیہ السلام حدیث مبارک میں بتا رہے ہیں
15:20اَنَ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ
15:21لَا نَبِيَّ بَعْدِ
15:22مَنَ نَبِيُّوْكَا خَاتَمُ ہُ مِرے بات کوئی نبی نہیں
15:25اچھا یاد رکھیے گا
15:26ختم نبوت کا تذکرہ
15:28سور عذاب کے آدمت چاریس میں نہیں
15:30علماء نے مرتب کیے
15:31اور وہ مقامات قرآن پاک کی جمع کیے
15:34کم از کم سو مقامات قرآن پاک میں ہیں
15:37جہاں نبی مکرم علیہ السلام کی ختم نبوت کا تذکرہ
15:39پہ بے شمار احادیث مبارکہ
15:41اور پوری امت کا اجماع
15:43اور کنسنسز اور متفقن علی
15:45اگریل اپن یہ بات ہے کہ
15:47نبوت نبی علیہ السلام پر ختم ہو گئی
15:49ہاں حضور نے حجت الویدہ کے موقع پر اشارت فرمایا
15:52میرے بعد کوئی نبی نہیں
15:53اور تم آخری امت اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں
15:55تو پہلے انبیاء اور رسول
15:57اللہ کے دین کی دعوت کو پھیلاتے تھے
15:59اللہ کے دین کو قائم کر لے
16:00جد و جہت فرماتے تھے
16:02اب ختم نبوت کے بعد
16:03اب تو کوئی نبی نہیں آئیں گے
16:04تو کون یہ کام کرے گا
16:05یہ مجھور آپ نے کرنا ہے
16:07ختم نبوت کا ایک عقیدے کا پہلو ہے
16:09جو ہم مانتے ہیں
16:10اس کو مانے بغیر مسلمان نہیں ہو سکتے
16:11اب کوئی نبی نہیں آئیں گے
16:13کوئی رسول نہیں آئیں گے
16:14لیکن ختم نبوت کے عقیدے کا عاملا
16:16اظہار اور پہلو کیا ہے
16:17اللہ کے پیغمبر پہلے دعوت دین
16:19اور نفاذ دین کا کام کرتے تھے
16:21اب ختم نبوت کے بعد
16:22میں اور آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:25کے امتی اس بات کے پابند ہیں
16:28کہ وہ خود بھی دین پر عمل کریں
16:29اور دین کی دعوت دوسروں کو پیش کریں
16:31اور اللہ کے دین کو قائم کرنے کے جد و جہت کریں
16:34یہ امت مسلمہ کا فرد ہے
16:35قرار پاک کا بھی ہمیں بتاتا ہے
16:37سورہ عمران آئیت تمبر 110 میں
16:40کم تم خیر امت اخرجت لن ناس تأمرون بالمعروف
16:43و تنہون علن منکر
16:45تم بہترین امت ہو
16:49بدی سے روکو گے
16:50اب امت مسلمہ نبی علیہ السلام کی امت
16:53اس کام کے لئے کھڑی کی گئی
16:54یہ کام پہلے حضور کرتے تھے
16:55نیکی کا حکم دینا بدی سے روکنا
16:57اب یہ امت نے کرنا ہے
16:58اور یہ امت اللہ کے دین کو قائم کرنے کی
17:01سرگل اور جد و جہت بھی کرے گی
17:02سورہ شورہ آیت 13
17:04اللہ تعالی نے فرمایا
17:05دین کو قائم کرنے کی سرگل کرنا
17:10جد و جہت کرنا
17:10اس بارے میں کسی تفرقے میں نہ پڑ جانا
17:13پہلے حضور نے اللہ کے دین کو قائم کر کے
17:15دنیا کے سامنے 23 ورس کی جد و جہت کے نتیجے میں پیش کیا
17:17آج یہ کام ہمارے ذمہ ہیں
17:19وقت فرصت ہے کہاں
17:21کام ابھی باقی ہے
17:22نور توہید کا اتمام ابھی باقی ہے
17:25اور یہ ذمہ داری میری اور آپ کی امت مسلمہ کی ہے
17:28اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
17:30ناظر کرام الحمدللہ
17:31آج بھی ہم نے چار احادیث سے مبارکہ کا مطالعہ کیا
17:34آج کا سبق آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:36دنیا مومن کے لیے قید خانہ و کافر کے لیے جنت ہے
17:40آدمی کی جھوٹا ہونے کے لیے
17:42اتنی بات کافی ہے کہ سنی سنائی بات کو
17:44بغیر تحقیق آگے پاس کر دے بڑھا دے
17:46اور تم مومن نہیں ہو سکتے
17:48جب تک کہ دوسرے کے لیے وہی بات پسند نہ کر
17:50جو اپنے لیے پسند کرتے ہو
17:51اور نبی علیہ السلام کی ختم نبوت کا تذکرہ
17:54ہمارے سامنے آئے
17:55اللہ تعالیٰ نبی علیہ السلام کی
17:58مبارک تعلیمات پر ہمیں عمل کرنے کی
18:00توفیق عطا فرمائے
18:01ناظرکرہ ہم اسی کے ساتھ اجازت چاہتے ہیں
18:03انشاءاللہ نے پرگرام میں آپ سے ملاقات ہوتی ہے
18:05وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالمین
18:08والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments