Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:50Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:28Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:44دو رکعت ادا کر کے دین کے تقاضے
04:46پورے ہو گئے بات سمجھتے نہیں
04:47بھئی پانچ وقتی نماز کا حکم ہے
04:49پانچ وقتی نماز کے بعد وہ اپنے آپ کو
04:51آزاز سمجھتے اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهَ رَاجِعُونَ
04:54یہ تصور دین کی
04:56کلیارٹی بہت
04:57زیادہ ضروری ہے آج ہم
04:59بات کریں گے آگے چل کر تو آج ہمارا
05:01موضوع کیا ہے کہ نبی کریم
05:03صلی اللہ علیہ وسلم پر دین کی
05:05تکمیل ہو گئی جو آیت کریمہ
05:07سور مائدہ کے آیت مطین آپ کے سامنے
05:09اعتداء میں پیش کی گئے اسی میں یہ بات آئی ہے
05:11اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِینَكُمْ
05:13آج کے دن ہیں لوگوں میں نے تمہارے لئے
05:15تمہارے دین کو مکمل فرما دیا
05:17تو آج ہمارا عنوان ہے نبی کریم
05:19صلی اللہ علیہ وسلم پر دین کی تکمیل
05:21اب آج کا پہلا نقطہ
05:23اس زیل میں یہ ہے کہ دین کا مفہوم کیا ہے
05:25عربی زبان کا لفظ ہے
05:35مجنے کی کوشش کرتے ہیں
05:36چار باتیں رکھوں گا دین کے مفہوم کے بیان میں
05:39چار باتیں نوٹ کر لیجئے گا
05:41ذہنشی کر لیجئے گا
05:42پہلا مفہوم ہے بدلہ
05:44دین کا پہلا ایک مفہوم ہے بدلہ
05:46سور فاتحہ میں آیت مطین
05:49کی ہم تلاوت کرتے ہیں
05:50سورة الفاتحہ آیت مطین میں شاد ہوا
05:52مالک یومی دین اللہ بدلے کے دن کا
05:55مالک ہے تو بدلہ
05:56یہ پہلا مفہوم ہے دین کا
05:58ایک اور مفہوم یہ لفظ دین قانون
06:01QAnon کے مفہوم میں بھی استعمال ہوا
06:02قرآن کریم میں
06:03قانون کے مفہوم میں بھی استعمال ہوا
06:06سورہ یوسف کی آیت 76
06:08سورہ یوسف آیت 76
06:10الفاظ ہیں
06:12ما کان علیہ اخوضہ اخوہو فی دین الملک
06:15یوسف علیہ السلام کے لئے
06:16ممکن نہ تھا
06:17کہ ملک بادشاہ کے قانون میں
06:20رہتے ہوئے اپنے بھائی کو روک لیتے
06:22یوسف علیہ السلام کا قصہ تو
06:24ہم نے پڑھا اور سنا ہوگا نا
06:25بن یامین ان کے چھوٹے بھائی تھے
06:27ان کو روک لینے کے لئے
06:29اللہ تعالیٰ نے ایک تدبیر
06:31یوسف علیہ السلام کو سکھائی تھی
06:32وہ پیالے کا معاملہ جو بورے میں رکھ دیا گیا تھا
06:35لیکن اللہ تعالیٰ یہاں فرما رہا ہے
06:37سورہ یوسف کے آیت 76 میں
06:39کہ ملک دین الملک
06:41بادشاہ کا دین بادشاہ کا قانون
06:42اس کے تحت تو روک نہیں سکتے تھے
06:44تو پھر اللہ نے ایک تدبیر سجھا دی
06:46یوسف علیہ السلام کو
06:48کیسے اپنے بھائی بن یامین کو روکنا ہے
06:50تو دوسرا مفہوم ہے
06:52مفہوم دین کا قانون
06:54پہلا مفہوم کیا تھا بدلہ
06:56اور دوسرا مفہوم کیا ہمارے سامنے آیا
06:58قانون
06:59تیسرا مفہوم ہے بڑا جامع
07:00وہ ہے نظام
07:01دین کا ایک مفہوم نظام کا بھی ہے
07:05سورة الانفال میں غزر بدر کے حالات کا ذکر
07:08ہمارے سامنے آتا ہے
07:09سورة الانفال کی آیت نمبر 49
07:12سورة الانفال آیت 39
07:14وہاں پہ ذکر آتا ہے
07:15اور قتال کرو ان کے خلاف
07:22جنگ کرو ان کے خلاف یہاں تک
07:23کیونکہ فتنہ باقی نہ رہے
07:24اور دین یعنی نظام زندگی
07:27کل کا کل
07:27اللہ تعالیٰ کے لئے ہو جائے
07:29تو قتال فی سبیل اللہ
07:31اس کی شرائط ہے
07:32قتال فی سبیل اللہ کا ایک اہم مقصد کیا ہے
07:35اللہ کے دین کی سربلندی
07:37نظام زندگی
07:38اللہ کے حکم کے تابع ہو جائے
07:40تو دین کا ایک مفہوم
07:43نظام کا بھی ہے
07:44یہ تیسرا مفہوم ہمارے سامنے آگیا ہے
07:46نظام سسٹم انگلیش میں کہا جائے گا
07:48چوتا مفہوم بھی ہمارے سامنے آتا
07:50اور وہ ہے اطاعت
07:51یعنی افالو کرنا
07:53چوتا مفہوم دین کا
07:54وہ ہے اطاعت
07:56قرآن کریم میں سورہ زمر کی آیت
07:58سورہ زمر کی آیت
08:00میں ذکر آیا
08:01اَلَا لِلَّهِ دِينُ الْخَالِصِ
08:03آگاہ ہو جاؤ
08:03اطاعت تو خالص اللہ ہی کا حق ہے
08:06اطاعت تو خالص اللہ ہی کا حق ہے
08:08ہاں پہلے ہم ایک نشست میں پڑھ آئے ہیں
08:11اور سمجھ آئے ہیں
08:12کہ اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت
08:14ایک ہی بات ہے
08:15وہ مفہوم ہمارے سامنے کلیر ہے
08:16یہ چوتا مفہوم دین کا سامنے آیا
08:19اطاعت کے معنی میں
08:20سورہ زمر آیت امبر تین
08:22یوں اگر یہ چار مفائم آپ کے ذہن میں ہوں
08:24ممکن ہے کچھ لوگوں نے نوٹ بھی کیا ہو
08:26پہلا مفہوم بدلہ
08:28دوسرا مفہوم قانون
08:29تیسرا مفہوم نظام
08:31چوتا مفہوم اطاعت
08:33اب ان چاروں کا ایک رفت سمجھ لیں
08:35بدلہ جب بھی دیا جائے گا
08:37کسی قانون کے تحت دیا جائے گا
08:39اسکول میں سٹوڈنٹس پڑھ رہے ہوتے ہیں
08:41کالج میں یونیورسٹیز میں
08:42مثلا پیسنگ مارکس ہے
08:44چالیس نمبر کم از کم پاس ہونے کے لئے ضروری
08:47تو بدلہ کیا ہے
08:48چالیس نمبر یا اس سے اوپر پاس
08:50چالیس نمبر سے کم فیل
08:52ایسے ہی ہے نا
08:53تو ایک قانون ہے
08:55چالیس یا اس سے اوپر پاس
08:56چالیس سے نیچے فیل
08:57تو بدلہ قانون کے تحت دیا جائے گا
08:59ٹھیک ہو گیا
09:00اچھا قانون لکھا ہوا تھوڑی فقط چاہیے
09:03عمل درامت بھی ہونا چاہیے
09:05تو قانون پر عمل درامت کروانے کے لئے
09:08نظام چاہیے
09:09اسکول ہوگا
09:10کلاسز ہوں گی
09:11ایکزامز ہوں گے
09:13پیپر بچوں کے چیک ہوں گے
09:14اس کے بعد قانون آئے گا نا
09:16چالیس یا اس سے اوپر پاس
09:17اور چالیس سے نیچے فیل
09:19تو قانون کو امپلیمنٹ کرنے کے لئے
09:22سسٹم یعنی نظام چاہیے
09:23اور آخری بات
09:24اطاعت چوتہ مفہوم تھا
09:26بدلہ قانون نظام
09:27چوتہ اطاعت
09:28بھئی نظام وہی نظام کہلائے گا
09:30جس کے اطاعت کی جا رہی ہو
09:32نظام وہی نظام کہلائے گا
09:33جس کو فالو کیا جا رہا ہو
09:35نظام وہی نظام کہلائے گا
09:37جو امپلیمنٹ کیا جائے
09:38لکھے ہوئے نظام سو ہو سکتے
09:40نظام اسے کہا جائے گا
09:42جو فالو کیا جا رہا ہو
09:43جس کی اطاعت کی جاری ہو
09:45جس کو عبے کیا جا رہا ہو
09:47بات فاضح ہو گئی
09:49اب آئیے دوبارہ
09:49تو ہم نے دین کے مفہوم کو سمجھنا ہے
09:52آج ہمارا موضوع کیا ہے
09:53اللہ تعالیٰ نے نبی کرم علیہ السلام پر
09:55دین کی تکمیل کا اعلان کر دیا
09:57تو دین کہتے کسے ہیں
09:59تو ہم نے چار مفاہین کو جانا
10:01بدلہ قانون نظام اور اطاعت
10:05ان چاروں میں جو جامع ترین ایک لفظ ہے
10:09وہ نظام ہے
10:10نظام ہوگا تو چلے گا تو لوگ فالو کریں گے
10:12نظام ہوگا تو قانون نافذ ہوگا
10:15قانون نافذ ہوگا تو بدلہ بھی دیا جائے گا
10:18اچھے لوگ ہوں گے تو
10:19ان کو جینے کا حق ملتا رہے گا
10:21برے لوگ ہوں گے کسی معاشرے میں
10:23تو سزا بھی تو ملنی چاہیے نا
10:24تو یہ کب ہوگا جب قانون کو
10:26امپلیمنٹ کرنے کے لئے سسٹم موجود ہوگا
10:28تو بدلہ قانون نظام اور اطاعت
10:31یہ آپ نے ذہنشی کر لیا
10:32ان میں جامع ترین لفظ میں نظام ہے
10:35جامع ترین لفظ وہ نظام ہے
10:37انگلیش میں کہیں وہ سسٹم ہے
10:39سسٹم کے تحتی سب کو چل رہا ہوتا ہے نا
10:42عدالتیں بھی چلتی ہیں
10:43اور تجارت بھی چلتی ہیں
10:45اور قانونی اعتبار سے بہت ساری معاملات تیہ ہوتے ہیں
10:49اور تعلیم نظام
10:50تو اسلام کو اللہ نے دین کہا ہے
10:54تو سروط المائدہ کی آیت عمرتین
10:56جس کا ابتداہ میں ذکر آئے ہیں
10:57وہاں پر کیا الفاظ ہے
10:58وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينَ
11:00اور میں نے اسلام کو تمہا لئے دین کے طور پر پسند کر لیا
11:03تو اللہ نے دین کے طور پر اسلام دیا ہے
11:07اللہ نے دین کے طور پر اسلام دیا
11:10تو اسلام دین ہے
11:12قرآن کریم ایک اور مقام پر آتا ہے
11:14سورہ علمران آیت عمر انیس میں
11:16سورہ علمران آیت عمر انیس میں ہے
11:18دین تو اللہ تعالیٰ کے نزدیک فقط اسلام ہے
11:23اللہ کے اسلام قابل قبول ہے
11:26اور دین کا ایک جامعہ ترجمہ کیا ہو سکتا ہے
11:29اور دو میں نظام
11:30انگریزی میں سسٹم
11:32تو اللہ کے ہاں کونسا سسٹم ایکسپٹیبل ہے
11:35جسٹ اسلام اور کچھ نہیں
11:36اللہ کے ہاں کونسا دین ایکسپٹیبل ہے
11:39اسلام
11:39اللہ کے ہاں کونسا سسٹم ایکسپٹیبل ہے
11:42اسلام
11:43اللہ فرما رہے آل عمران کے آیت امبر 85 میں
11:45سورہ آل عمران آیت امبر 85 میں ہے
11:47وَمَنْ يَبْتَغِي غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِن
11:51اور جو اسلام کو چھوڑ کر
11:53کوئی اور دین
11:54کوئی اور نظام
11:55کوئی اور سسٹم اختیار کرے گا
11:57فَلَنْ يُقْبَلَ مِن
11:58وہ ہرگز اس سے قبول نہیں کیا جائے گا
12:01اللہ اکبر
12:02اللہ فرماتا ہے
12:04اسلام میں نے دین کے طور پر دیا
12:05دین اسلام ہی میرے یہاں قابل قبول ہے
12:08اور اسلام کے علاوہ
12:09کوئی اور دین
12:10کوئی اور سسٹم
12:17ہم لوگ اردو میں ایک لفظ استعمال کرتے ہیں
12:20مذہب مذہب مذہب
12:21یہ مذہب عام طب ہے
12:22عربی زبان کا لفظ
12:24لیکن ہم جس مفہوم میں استعمال کرتے ہیں
12:26یہ انگریش کا ایک لفظ ریلیجن
12:28اس کا ہم ترجمہ استعمال کرتے ہیں اردو میں
12:31آپ نے بہت سے لوگوں کو سنا ہوگا کہتے ہوئے
12:34بھئی مذہب تو تمہارا ذاتی مسئلہ ہے
12:35یہ انگریزی کے جملے کا ترجمہ ہے
12:37انگریزی کا جملہ کیا ہے
12:39ریلیجن تمہارا ذاتی مسئلہ ہے
12:43اب انگریزی میں چیک کر لیں
12:45دنیا کی جتنی معروف ڈشنریز
12:47سے آن لائن آویلیبل ہے
12:48سب کو ہم نے چیک کیا
12:49اور اس کو پریزنٹ بھی ہم نے کیا
12:51ریلیجن کیا ہے
12:52اکسفرڈ کی ڈشنری آپ دیکھ لیں
12:55ویب سرز کی دیکھ لیں
12:55کوئی اور دیکھ لیں
12:56ریلیجن کیا ہوتا ہے
12:58کچھ عقیدوں کا مجموعہ ختم
13:02کچھ انسٹرکشنز
13:04ہدایات کا مجموعہ
13:09جو انسان کی انفرادی زندگی سے بحث کرے
13:11ختم
13:11آگے لکھا ہے دیکھشنریز کے اندر
13:14اس کا کوئی تعلق
13:15سسٹم سے نہیں ہے
13:17ایکنومک سسٹم سے نہیں ہے
13:18پولیٹیکل سسٹم سے نہیں ہے
13:20جوڈیشنری سے نہیں ہے
13:21کچھ نہیں
13:22بس کچھ عقیدوں کا مجموعہ
13:24بس یا کچھ ہدایات کا مجموعہ
13:26انفرادی معاملات کے لیے
13:27یہ انگریزی کا ریلیجن ہے
13:29ہم لوگ اتنے غلام
13:31اپنے غلام
13:31اپنے غلام کے مرعوغ ہو کر
13:33یہی ہم اردو میں بھی کہتے
13:34ریلیجن is a private affair
13:36وہ انگریزی والا ریلیجن ہوگا
13:38جو بیچارہ یتیم اور مسکین ہے
13:40جس کے بعد تھوڑی سی باتیں ہوتی ہیں
13:41پرسنل معاملات کے لیے
13:42انفرادی معاملات کے لیے
13:43اسلام ریلیجن نہیں ہے
13:45اسلام دین ہے
13:47سسٹم آف لائف ہے
13:48سسٹم آف لائف کہا گیا اس کو
13:51نظام حیات ہے
13:52اگر اردو میں ترجمہ کریں گے دین کا
13:54تو نظام بنے گا
13:56اور سسٹم بنے گا انگلیش میں
13:57خدارہ یہ تصور دین کلیر کرنے کی ضرورت ہے
14:00ہم جس دین دین حق دین اسلام کے ماننے والے
14:03اللہ نے مکمل فرما کر دیا ہے
14:05اگلا نکتہ بھی نوٹ کیجئے
14:06اور وہ ہے اسلام مکمل ذابطہ حیات ہے
14:09یہ مکمل ذابطہ حیات کا مطلب کیا ہے
14:11یہ complete code of life ہے
14:14اور life یعنی زندگی میں
14:15انفرادی زندگی بھی شامل ہے
14:17اجتماعی زندگی بھی شامل ہے
14:19میرے اور آپ کے ذاتی معاملات
14:20گھر کے معاملات بھی زندگی کا حصہ ہیں
14:22آپ کے میرے معاشرتی معاملات
14:24معاشی معاملات
14:25سیاسی معاملات
14:26عدالتی معاملات
14:27اور ریاستی معاملات
14:29یہ سب بھی life کا حصہ ہیں
14:30بھئی ہم سب جو زندگی گدار رہے ہیں
14:33یہ اکیر اکیری زندگی تو نہیں ہے نا
14:35میں ایک فرد ہوں
14:36آپ ایک فرد ہے
14:37بلکل ٹھیک بات ہے
14:38لیکن ہم سب مل کر ایک معاشرہ ہیں
14:40اور معاشرہ مل کر کوئی ریاست بھی بنتی ہے
14:42پھر ایک global level پر دنیا موجود ہے
14:45عالم کی سطح پر دنیا موجود ہے
14:47تو اللہ تعالیٰ تو خالق ہے نا
14:50سب کا
14:50حاکم کا بھی
14:52محکوم کا بھی
14:52امیر کا بھی
14:53غریب کا بھی
14:54بادشاہ کا بھی
14:54اور عام آدمی کا بھی
14:55تو اس اللہ نے بندوں کے لیے
14:57رہنمائی جو دیئے وہ عام آدمی کے لیے بھی
14:59شہر بیوی کے لیے بھی ہے
15:00وہ ایک جج کے لیے بھی ہے
15:02وہ ایک سیاستدان کے لیے بھی ہے
15:03وہ ایک سپہ سالار کے لیے بھی ہے
15:05وہ حکمران وقت کے لیے بھی ہے
15:07سب کے لیے
15:07تو اللہ نے جو اسلام دیا
15:10بھائی وہ ذابطہ یاد ہے
15:11وہ صرف چند عقیدوں کا مجموعہ نہیں
15:14صرف چند ریچولز کا نام نہیں
15:16صرف چند عبادات کا نام نہیں
15:18وہ زندگی کے تمام گوشوں کے لئے رہنمائی دیتا ہے
15:22اور سنیں
15:23اللہ تعالیٰ کیا تقاضی کرتا ہے ہم سے
15:25سورة البقرہ کی آیت امبت دو سو آٹھ ہے
15:27سورة البقرہ آیت امبت دو سو آٹھ میں ہے
15:30یا ایوہ اللذین آمونو دخلو فی السلمی کافا
15:33اے ایمان والو اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
15:36یہ پورے کے پورے اسلام کیا ہے
15:41اللہ تعالیٰ کتنے گھنٹے ہمارا معبود ہے
15:45چوبیس گھنٹے
15:46تو اللہ تعالیٰ کے سامنے جھکنے کا تقالہ بھی کتنے گھنٹے کا ہوگا
15:49دو گھنٹے کا ہوگا روزانہ نہیں
15:51چوبیس گھنٹے کا
15:52تو اس جھکنے میں گھر بھی ہے
15:53تو وہاں بھی اللہ کی مانو
15:54اس جھکنے میں مسجد بھی ہے
15:56نماز بھی اللہ کی مانو
15:57اس جھکنے میں کاروبار بھی ہے
15:58وہاں بھی اللہ کی مانو
15:59اس جھکنے میں عدالت بھی آئے گی
16:01So that Allah is the one who comes in mind
16:03This is the one who comes in mind
16:04This is the Soknamer
16:06What we have done
16:07Theство of Alar
16:08Members of Parliament
16:10Ustaz
16:11Tarjir
16:12Asmanta
16:13We all will be
16:14So you can see
16:16This is the one who comes in mind
16:17This is the one who comes in mind
16:18We'll update our
16:19Together we'll come back to our
16:21Ramadan
16:22Ramadan
16:22Shereens
16:22Ramadan
16:23Ramadan
16:24Ramadan
16:25Ramadan
16:26Ramadan
16:26Ramadan
16:26Ramadan
16:28Ramadan
16:29Ramadan
16:30Ramadan
16:31and the peace of mind
17:01We'll be back in the end of the day.
17:31that's your horse.
18:01It is just an inferiority of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law.
18:31It is just an inferiority of the law of the law of the law of the law.
19:01It is just an inferiority of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of the law of
19:31کسی اور موقع پر کلام کریں گے
19:33یاد رہے آج کا سبق کیا ہے
19:34آج کا سبق ہے کہ دین اسلام
19:36ایک سسٹم آف لائف ہے
19:38ایک نظام حیات ہے
19:39اور زندگی کے انفراد اجتماعی
19:41تمام معاملات کے لئے رحنمائی دیتا ہے
19:43اور اپنا غلبہ اور اپنا نفاس آتا ہے
19:45اور یہ مشن تھا رسول اکرم
19:47صلی اللہ علیہ وسلم کا
19:49اور اب اللہ کے اس دین کے
19:51نفاس کے جد و جہد کے ذمہ داری
19:53یہ امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
19:55آخر میں آج کی حدیث مبارک پیشے خدمت
19:57رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
20:00نے فرمایا صحیح مسلم شریف
20:01کی روایت ہے آپ نے اشارت فرمایا
20:03تم آخری امت ہو
20:04تمہارے بعد کوئی امت نہیں
20:06حضور نے اپنے بارے فرمایا
20:07کہ میں آخر رسول ہوں میرے بعد کوئی امت نہیں
20:09تم آخری امت ہو تمہارے بعد کوئی امت نہیں
20:12کیا مطلب حضور آخری رسول
20:14اب کوئی رسول نہیں آئیں گے
20:16تو رسالت والے کام کو آگے کون بڑھائے گا
20:18امت بڑھائے گی
20:19قرآن آخری کلام
20:20آپ کوئی اور کلام نہیں ہے
20:21کہ اس کلام کو قیامت تک
20:22امت نے آگے بڑھانا ہے
20:23دین مکمل ہو گئے
20:25اب دین کی ذمہ داری
20:26امت کے کاندوں پر ہے
20:27تم آخری امت ہے
20:27تمہارے بعد کوئی امت نہیں
20:28تمہیں سیکھنا ہے
20:29اور عمل کرنا ہے
20:30دوسروں کو دعوت دینی
20:31اور اس دین کے نظام
20:32کو قائم کرنے کی
20:33جد و جہد کرنی ہے
20:34اللہ تعالیٰ
20:35اپنے دین کی سر بلندی
20:36اور اس کے نفاس
20:37کے جد و جہد کے لیے
20:38مجھے آپ کو
20:39ہم سب کو
20:40ہمارے گھرانوں کو
20:40اور ہماری نسلوں کو
20:42قبول فرمائے
20:42آمین
20:43یا رب العالمین
20:44و آخر دعوانہ
20:45الحمدللہ رب العالمین
20:47والسلام علیکم
20:48و رحمت اللہ و برکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended