00:00اس سلسلے میں آپ کے پاس کیا حکمتِ عملی ہے؟
00:08میرا خیال ہے کہ گھر جا کر دعوت دینی ہوگی
00:12لوگوں کو مسجد میں آنے کے لیے موٹیویٹ کرنا ہوگا
00:16ما شااللہ بہت اچھی تجویز ہے
00:21تو پھر نیک کام ہے دیر کس بات کی؟
00:24بسم اللہ کیجئے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں
00:29کیا سل ہے حاجی صاحب؟
00:30بالکل بالکل مگر ذرا یہ سوچ لیجئے گا
00:34کہ اس کے کیا نتائج نکلیں گے
00:37ہمارا بداخل بھی اڑھایا جا سکتا ہے
00:41حیرت ہے حاجی صاحب
00:44دین کی دعوت میں ہماری وقت کو بھلا کیا ٹھیس پہنچیں گے؟
00:50آپ کو یاد نہیں؟
00:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:56کن مشکلات میں دین کی دعوت و تبلیغ کا کام جاری رکھا؟
01:04مسائب اور علامس ہیں
01:06طائف کی مثال تو سب کے سامنے ہیں
01:09اور پھر ہم تو
01:10ہم تو اس نیک کام کی انجان دہی کے لیے تزبزب کا شکار ہیں
01:17ہمیں اپنے مشن پر ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹے رہنا چاہیے
01:21اور ہرگز
01:24ہرگز بھی حمت نہیں ہارنے چاہیے
01:26جی جی بالکل
01:27مگر ابھی تو محفل بھرخاص کیجئے
01:30خاصی تیر ہو گئی ہے
01:32میں تو بس اب چلتا ہوں
01:34اسلام علیکم
01:36علیکم السلام