Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Welcome to JINN TV – your ultimate destination for wholesome Islamic and educational content for children!

Our mission is to nurture young minds by providing high-quality, engaging, and faith-based videos that make learning about Islam fun and easy. From the inspiring stories of the Prophets and Sahaba to essential moral lessons, daily Duas, and Islamic manners (Akhlaq), we offer a safe digital environment for your family.

At JINN TV, we combine creativity with values to help children build a strong Muslim identity while enjoying entertaining animations and educational series.

✨ What you’ll find on our channel:

Animated Stories of the Prophets (A.S)

Islamic Moral Stories & Cartoons

Learning Quranic verses and Duas

Fun educational content for toddlers and school-aged kids

Islamic values and character building

Join our growing community and help your children learn and grow with the light of Islam. Subscribe now and hit the bell icon to never miss an update!"

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اور پھر دربار میں مبارک مبارک کی آوازیں آنے لگیں
00:05یہ تھے عالم اسلام کے ایک عظیم طبیب و سائنسدان
00:09جنہیں ہم ان کے مختصر نام ابن نفیس کے نام سے جانتے ہیں
00:13ابن نفیس جو سن بارہ سو دس کو دمشق کے نواہی علاقے میں پیدا ہوئے
00:18یہ وہ دور تھا جب عالم اسلام میں سائنسی علوم اپنے اروج پر تھے
00:23اسی لیے ابن نفیس نے قرآن حفظ کرنے کے بعد سائنسی علوم پر توجہ دی
00:28اور سب سے پہلے طبیعات کا علم حاصل کیا
00:31اس کے بعد ان کی دلچسپی علم کیمیا میں بڑھی
00:34اور علم کیمیا کے ذریعے ہی وہ علم طب کی طرف راغب ہوئے
00:39اور جب ان کی دلچسپی علم طب کی طرف بڑھی
00:42تو انہوں نے دمشق میں ابن دخوار کے مکتب میں داخلہ لے لیا
00:46جو اس وقت دمشق کا بہترین میڈیکل کالج تھا
00:49انہوں نے مزید علم کے لیے مصر کا رخ بھی کیا
00:52جہاں سلطان قلاؤن کی حکومت تھی
00:55ابن نفیس مصر پہنچے
00:57تو اہل مصر نے انہیں خوش آمدید کہا
00:59ابن نفیس مصر پہنچے تو سلطان قلاؤن نے
01:02بیمارستان المنصوری میں انہیں ملازمت دے کر
01:05اس کا پہلا سربراہ بھی بنا دیا
01:07جہاں ابن نفیس نے پہلی بار آپریشن کے دوران
01:10تجربہ کیا کہ انسانی خون جسم میں کس طرح گردش کرتا ہے
01:15اور کس طرح جسم میں سرکولیٹ ہوتا ہے
01:18اس سے قبل سائنسدانوں کا یہی نظریہ تھا
01:20کہ خون دل سے براہ راز تھی جسم میں منتقل ہوتا ہے
01:24لیکن ابن نفیس نے یہ ثابت کیا
01:26کہ دل اپنے دائیں خانے سے خون بنا کر
01:29پھیپڑوں میں بھیجتا ہے
01:30جہاں سے یہ اکسیجن بناتا ہے
01:32اور پھر یہ شریانوں سے ہوتا ہوا
01:34دل کے بائیں جانے باتا ہے
01:36اس طرح دنیا کو پہلی بار جسم میں
01:38خون کی گردش کے نظام کا پتہ چلا
01:40اور آج بھی جدید سائنس اس نظریہ کو مانتی ہے
01:43جسے ابن نفیس نے آج سے تقریباً آٹھ سو سال پہلے
01:48یعنی سن بارہ سو بیالیس میں پیش کیا تھا
01:51ورنہ اس سے قبل یونانی طبیب جالینوس کا نظریہ ہی مانا جاتا تھا
01:55اس طرح ابن نفیس نے گردوں اور پھیپڑوں کے فنکشنز بھی معلوم کیے
02:00اور پہلی بات ہارٹ اٹیک پر کتاب
02:02الرسالہ علم القلب بھی تحریر کیا
02:05جسے یورپ میں اٹھارویں صدی تک پڑھایا جاتا رہا

Recommended