00:01تم لوگ بہت عرصے بعد آئے ہویا
00:03جی اور اب یہ فارم ہاؤس پہلے سے بھی زیادہ خوبصورہ اور ہرا ہرا ہرا ہو گیا ہے
00:08اوہ یہ تو بچے بھی بڑے ہو گئے ہیں
00:10شیر دل اور مون کے تین بچے ہیں
00:13بس بہادر تھوڑا چھوٹا ہے
00:15مگر بہت شنیر ہے اور بہت پیارا بھی ہے
00:19میں ایک پر سواری کرنا پسند کروں گی
00:21آؤ میں تمہیں رائڈنگ کرواتا ہوں
00:27مالک کی فیملی آئی ہے آج
00:29یہ پیاری سی بچی شیزہ ہے
00:31بہت انجوئے کر رہی ہے یہاں آکر
00:34یہ میری دوست بن سکتی ہے
00:35اس کے پاس رنگ برنگیں بلونز ہیں
00:38نہیں تم اس کی کسی چیز کو نہیں چھیڑوگے
00:41برنا مالک نراز ہوں گے
00:43وہ یہاں انجوئے کرنے آتی ہے
00:44اس کو انجوئے کرنے دو
00:47واؤ کتنا اچھا لگ رہا ہے
00:49مجھے رنگ برنگ کی چیزیں بہت پسند ہیں
00:52جن میں بہت سارے رنگ ہوں
00:55ہاں ٹھیک ہے
00:56تم یہیں کھڑے ہو کر دیکھو اور انجوئے کرو
01:05اوہ اس کے پاس تو خوبصورت تصویروں والی کتابیں بھی ہیں
01:09کاش یہ میری دوست ہوتی
01:11میں بھی اس کے ساتھ کلائرنگ کرتا
01:15شیزہ آپ کی امی بلا رہی ہے
01:18میں قریب سے جا کر دیکھ تو سکتا ہوں نا
01:21ہاں یہ ٹھیک ہے
01:24کلائر فل اتنی پیاری
01:26تم کیا کر رہے ہو بہادر
01:28میں خوبصورت تصویریں دیکھ رہا ہوں کلائر فل
01:31تم نے شیزہ کی پوری بک کھا لی
01:33تمہیں تو پیج پلٹنا بھی نہیں آتا
01:35ہاں میں چھوٹا ہوں نا
01:37تو مجھے پیج پلٹنا نہیں آتا
01:39مگر کیا میں نے کچھ غلط کیا ہے
01:42تم نے بہت غلط کیا ہے
01:43اب تمہیں سزا ملے گی
01:45چلو میرے ساتھ بابا کے پاس چلو
01:48چلو میرے ساتھ بابا کے پاس چلو