Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan - Female Talk Show

Topic: Azmat e Khawateen Azro e Quran

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:12Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala ala siyyidina wa maulana muhammadin wa barik wa sallim wa sallu
00:21alayhi
00:21inna salati wa nusuki wa mahiya ya wa maati lillahi rabbil ala alamin
00:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان اور میری پہچان کی ایک نئی اپیسوٹ کے ساتھ
00:37ایک اور نئے اور اندہ انوان کے ساتھ آپ کی مذبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہیں
00:43آج جو انوان خاص لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں وہ ایک اہم حساس انوان ہے
00:51بڑا ہی بابرکت انوان ہے یعنی عظمت خواتین ازروع قرآن
00:56وہ قرآن جو تمام انسانیت کے لیے سرچشمہ ہدایت ہے اور اسی قرآن مجید فرقان حمید میں
01:05اللہ رب العزت نے صرف مرد کو ہی وہ مقام اور مرتبہ عطا نہیں فرمایا
01:10بلکہ عورت کو بھی آلہ ترین مقام اور مرتبہ عطا فرمایا
01:16اور وہ بھی اس دور جاہلیت میں کہ جب عورت کو نہ کوئی تقریم حاصل تھی
01:21نہ عزت نہ توکیر نہ کوئی عظمت حاصل تھی
01:24تو قرآن نے آ کر عورت کو تقریم عطا فرمائی
01:29وہی قرآن مجید فرقان حمید اور دین اسلام کے جس نے بیوی کو سکون فرمایا
01:36ماں کے پیروں ترے جنت فرمائی
01:38بہن کو شفقت کا محبت کا سمبل فرمایا
01:42تو قرآن مجید فرقان حمید میں سورہ نسا میں عورتوں کے حقوق بیان فرمائے
01:48اور سورہ مریم کو اگر ہم پڑھتے ہیں
01:51تو پاکیزگی کی علامت فرمایا
01:53عورت کو بہترین مقام اور مرتبہ عطا فرمایا
01:57عزت وقار اور حیاء کا پیکر فرمایا
02:01اسی قرآن مجید فرقان حمید میں
02:04اب ہم بار بار جب قرآن مجید کا متعلق کرتے ہیں
02:08تو ایمان اور عمل میں مرد اور عورت برابر ہیں
02:12اور اگر فضیلت بیان کی تو تقوی کو میار بتایا
02:16جنس کی بنیاد پر نہیں تقوی کی بنیاد پر فضیلت عطا فرمائی
02:21تو آج ہم بات کریں گے عظمت خواتین کی عزروع قرآن
02:25اور اسی قرآن مجید فرقان حمید سے فیض حاصل کریں گے
02:30عزروع قرآن دیکھیں گے کہ اللہ رب العزت نے
02:33عورتوں کو کس قدر تقریم عطا فرمائی
02:35کیا حقوق ہیں کیا فرائز ہیں
02:37اور بہت ڈیٹیل کے ساتھ آج انشاءاللہ تعالی گفتگو فرمائیں گے اس بز میں
02:41گفتگو کے لیے شریک گفتگو جو ہمہمان شخصیات
02:45آج کی بز میں بھی رونہ قفروز ہیں
02:47ماشاءاللہ علمی فکری گفتگو فرماتی ہیں
02:50ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار موجود ہیں
02:53ویلکم کرتے ہیں
02:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:56ویلکم السلام
02:58کیسے ہیں ڈاکٹر صاحبہ خیریت سے ہے
02:59جی زینب میرے اللہ کا حسان ہے
03:01اور ان کے ساتھ رونہ قفروز ہیں
03:03زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ انہیں بھی ویلکم کرتے ہیں
03:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:09ویلکم السلام
03:10میری پہچان میں آپ دونوں کا خیر مقدم ہے
03:13ڈاکٹر صاحبہ عظمت خواتین
03:15ازروع قرآن
03:16آپ ارشاد فرما دیجئے
03:18کہ قرآن کریم وہ پہلی کتاب ہے
03:21جس نے خواتین کو عظمت جس میں بیان فرمائی ہے
03:24اس پر روشن رہ لیے گا
03:26عوض باللہ من الشیطان الرجیم
03:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:34دین اسلام نے سب سے پہلے
03:37عورتوں کی عزت و تقریب کو تسلیم کیا
03:41قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
03:44کہ لوگوں اللہ سے ڈرو
03:46جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا
03:50تمہارے جوڑے پیدا کیا
03:51اور تمہیں تمہارے حقوق عطا فرمائے
03:53قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
03:57کہ اللہ کسی عمل کرنے والے کا عمل ضائع نہیں کرتا
04:01خواہو مرد ہو یا عورت ہو
04:04تم سب ایک دوسرے میں سے ہی ہو
04:07جب ہم تاریخ کے اوراہ پلٹ کر دیکھیں
04:10اور زمانہ جہالیت کا مطالعہ کریں
04:13تو بیٹی کو کوئی عزت و تقریب حاصل نہیں تھی
04:17اسے پیدا ہوتے ہی
04:19زندہ دفن کر دیا جاتا تھا
04:21قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:24کہ جب انہیں بیٹی کی خوشی کی خبر دی جاتی
04:27تو ان کے چہرے کا رنگ سیاہ ہو جاتا
04:30اور غم سے افسردہ ہو جاتا
04:33قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
04:36کہ اللہ نے تم پر حرام فرمایا
04:39ماں سے نافرمانی
04:41اور بیٹیوں کو زندہ درگور کر دینا
04:43قیامت کے دن تم سے سوال کیا جائے گا
04:47کہ تم نے کس گناہ کے عوض
04:49اپنی بیٹی کو زندہ درگور کیا
04:51لیکن دین اسلام نے
04:54بیٹی کو رحمت اور خیر و برکت قرار دیا
04:57اور اسے رحمت کا دچہ دیا
04:59زمانہ جہالیت میں
05:01زینب صاحبہ عورت کو کوئی عزت و تقریم حاصل نہیں تھی
05:05ایک مرد کئی کئی شادیاں کرتا تھا
05:08جو عورت اسے پسند آ جائے
05:09اسے اپنے پاس رکھ لیتا تھا
05:12اور اگر کسی عورت کا شوہر مر جائے
05:15تو بیٹا ماں سے نکاح کر لیتا تھا
05:17لیکن دین اسلام نے
05:19انہیں نکاح کے مقدس بندن میں بانتا
05:22قرآن پاک میں
05:24اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
05:26کہ اور اپنی باندھیوں کو
05:28بدکاری پر مجبور نہ کرو
05:30قرآن پاک میں
05:31اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
05:33کہ اللہ تعالی نے
05:34تمہاری مائیں بہنیں بیٹیاں
05:36خالائیں پھوپیاں ممانیاں
05:38تم پر حرام فرمائیں
05:40قرآن پاک میں
05:41اللہ تعالی نے
05:42عورتوں کو بھی وراست میں
05:44ان کا حق دیا ہے گا
05:45دیکھئے عورتوں کو وراست میں
05:47کوئی حق نہیں تھا
05:48انہیں بیوہ ہونے کے بعد
05:52دین اسلام نے ان کو وراست میں حق دیا
05:55اور ازواجی زندگی میں نبھانا ہونے کی صورت میں
05:58اگر مرد کو طلاق کا حاصل وہ تو عورت کو بھی خلا کا اختیار دیا گیا
06:03تو لاکھوں درود لاکھوں سلام
06:06آقے دوجہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
06:10جو بیٹیوں کو رحمت بنا گئے
06:12بیوی کو عزت بنا گئے
06:14ماں کو جنت بنا گئے
06:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
06:19کہ عورت جب بیوی کے روپ میں ہوتی ہے
06:22بیویوں کے ساتھ اس میں سلوب کرو
06:24تو ختیجہ اگر تم میرے جسم کی جلد مانگتی
06:27تو میں اپنی جلد اتار کر دے دیتا
06:29عورت جب بیٹی کے روپ میں ہوتی ہے
06:32تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:34کہ ان سے شفقہ سے پیش آؤ
06:35کہ فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
06:38جی چیز سے فاطمہ کو تکلیف ہوتی ہے
06:40اس سے مجھے تکلیف ہوتی ہے
06:42اور جی چیز سے فاطمہ کو خوشی ہوتی ہے
06:44اس سے مجھے خوشی ہوتی ہے
06:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:49کہ عورت جب بہن کے روپ میں ہوتی تھے
06:52اس کی عزت توقیر مرتبے کا خیال رکھو
06:54کہ شیمہ مجھ تک پیغام کہلوا دیتی
06:58آنے کی زہمت کیوں کی
07:00تو مکم دیتی تو میں تمہارے سارے قیدی چھوڑ دیتا
07:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
07:06کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے
07:08یہ عورت جب ماں کے روپ میں ہوتی ہے
07:10تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
07:12کہ اگر میری ماں زندہ ہوتی
07:14اور میں نماز پڑھ رہا ہوتا
07:16اور مجھے وہ آواز دیتی
07:18کہ محمد
07:19تو میں نماز چھوڑ کر ان کے پاس چلا جاتا
07:22تو آج ہمیں
07:23اللہ تعالیٰ کا بھی شکر گزار ہونے چاہئے
07:26اور آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
07:28جو کہ موسن انسانیت ہیں
07:30تو موسن نسوہ بھی ہیں
07:32کہ آج یہ عزت یہ توقیر
07:34یہ مرتبہ سب دین اسلام
07:36نے ہمیں عطا کیا
07:38اور ہمیں بھی اپنے حقوق و فرائض
07:41ادا کرنے اور پہچاننے کی
07:42توفیق تفرمو
07:44سبحان اللہ
07:45یعنی اس پاک پروردگار عالم کا
07:48اگر ہم صرف اسی بات پر
07:50دن راج شکر ادا کریں
07:52تو ناکافی ہوگا
07:53پوری زندگی بھی شکر گزار رہے
07:55اس پاک پروردگار عالم کے
07:56تو شکر ادا نہیں کر سکتے
07:59زرمینہ یہ اشارت فرمائی گا
08:00کہ قرآن مجید فرقان حمید
08:02وہ پہلی کتاب ہے
08:04جس نے عورت کو مکمل انسانیت کا درجہ دیا
08:07اس کے بنیادی حقوق پر کلام کیجئے گا
08:10اس حوالے سے آپ کیا کہیں گی فرمائی گا
08:12بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:14آج کا ٹاپک اگین بہت ہی خوبصورت
08:16اور اہم موضوع ہے
08:17خواتین کے حقوق کے حوالے سے
08:19کیونکہ سوسائٹی میں ہم دیکھتے ہیں
08:20کہ ہر طرح سے خواتین کے رائٹس کی
08:22بیسک رائٹس کی بات کی جاتی ہے
08:24تاکہ آج کی خاتون بینگا ماں بہن بیٹی
08:26اس پروگرام کو سنے غور کرے
08:28اور اس کو پتا چلے کہ
08:29اسلام نے خواتین کو کس قدر
08:32عظمت اور رفت عطا فرمائی ہے
08:33عزت مقام و مرتبہ اور تحقیر عطا فرمائی ہے
08:36وہ دور جب اندھیری رات تھی
08:39ظلمت قدر تھا
08:40اور عورت محکوم طبقات کے اندر شمار ہوتی تھی
08:44اور ظلم کی چکی میں پیس رہی تھی
08:46اس دور میں اسلام کے نور سے آراستہ ہو کر
08:50عورتوں کو عزت و وقار
08:52تحقیر مقام و مرتبہ اور تمام تر عزت و عظمتیں
08:55عطا فرمائی گی
08:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تفیل
08:59اب آپ نے بات کیا کہ
09:00بیسیکلی انسانیت کا جو درجہ
09:02قرآن پاک کی روشنی میں
09:04سورہ نحل میں ارشاد ہوتا ہے
09:05کہ جب ان کے چہرے
09:08غم و غصے سے
09:09مایوسی سے
09:10تکلیف سے سیاہ ہو جاتے تھے
09:12بیٹیوں کی پیدائش پر وہ کوئی سیلیبریشن نہیں کرتے تھے
09:15اور پھر یہ بھی ایک جگہ فرمایا گیا
09:17کہ وہ اس کو بازو میں دبائے
09:19پھرتے تھے
09:20کہ ہم اس کو کہاں لے کر زندہ پھرے
09:21یا اس کو کہیں مٹی میں دبا دیں
09:23پھر صورت تکویر میں ارشاد ہوتا ہے
09:26کہ جب اس زندہ درگور کی ہوئی
09:27لڑکی سے سوال کیا جائے گا
09:29کہ تمہیں کس قتل کی پاداش میں
09:31کس جرم کی پاداش میں
09:33تم کو قتل کیا گیا
09:34تو عورت کو بیسیکلی جینے کا
09:37رائٹ دیا گیا
09:38حق حیات دیا گیا
09:39حق زندگی دیا گیا
09:40کہ اٹلیسٹ انسان کو
09:42انسان تو کنسیڈر کیا جائے
09:44عورتوں کو تمام تر حقوق عطا فرمائے گئے
09:47معاشرتی اور معاشی طور پر
09:49تمام تر تحفظات ان کو عطا فرمائے گئے
09:51اور پھر ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
09:52کہ کس طرح خواتین کو پروٹیکشن عطا کی گئی
09:54کہ قرآن پاک میں فضیلت کا میار
09:57تقویر کو قرار دیا گیا
09:58یا ایوہ اللہ زینہ جب کہہ کر مخاطب کیا گیا
10:00تو مرد اور خواتین دونوں کو کیا گیا
10:03اور جو حکمات کی بجاوری کا اتمام کرے گا
10:05چاہے وہ میل ہو یا فی میل ہو
10:07ان کا عجر اللہ رب العزت کے ذمہ کرم پر ہے
10:10اور ان کو حیات پاکیزہ عطا کی جائے گی
10:12یہ مرد اور خواتین دونوں کے لئے
10:14اور پھر فرمایا گیا
10:15بے شک ہم نے بنی آدم کو عزت و تقریم عطا فرمائی
10:17اس میں خواتین بھی انکلوڈڈ ہیں
10:19پھر ان کو علم کا بھی حق دیا گیا
10:20اسی طرح سے فرمایا گیا
10:22کہ مفلسی کے ڈر سے اپنی اولادوں کو قتل نہ کرو
10:25تو اس میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں ہی تو شامل ہیں
10:27پھر ہم یہ دیکھتے ہیں
10:28کہ ہدایت کے چیکٹرز کی کس قدر خوبصورتی سے
10:31وضاحت فرما دی گئی
10:32کہ اللہ رب العزت نے
10:34آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جہمت رحمت اللہ علیہ وآلہمین
10:37بنا کر بھیجا تو ان تمام کبھی رسومات
10:39کا خاتمہ کر دیا گیا
10:40جو ایک عورت کے عزت و وقار کے
10:43منافی تھی
10:43اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
10:45فاطمہ تو بدہ تُ منyards
10:47میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:51جب سیدہ کائنات
10:52سلام اللہ علیہہ تشریف لاتی
10:54تو بیٹی کے اس سوسائیٹی کے اندر
10:56گرتے ہوئے وقار کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:59نے اپلیفٹ کیا
11:00اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:02باقاعدہ کھڑے ہو جاتے
11:03فیدا کا ابی و امی میرے ماں باپ آپ پر قربان ہو
11:07ان کے لئے اپنی ابہ مبارک
11:15myrachmetharikko bharbharke
11:16piliathe thay rasul
11:17izat to sabko mili us darse
11:19mahmud adab-e-zahraam
11:21mehagar khaade ho jate thay rasul
11:23isi tarha se
11:25bachiyun ki padehash
11:26unki terebiat per aftasar ke saat koot karungi
11:29kahi aap sallallahu alayhi wa sallam
11:30ne jannat ka mujda suna ya
11:32kahi jahnem se nijat ka mujda suna ya
11:35kahi ferma ya
11:35kahi johanam se nijat ka mujda suna ya
11:37kahi nikaah ka aringment karay ka
11:39brozhe qiamat meresat aise hoga
11:40jayse ye do
11:41دو انگلیاں آپ نے اپنے مبارک دست مبارک
11:44کی انگلیوں کو
11:45اشارتاں کہکے فرمایا
11:46کہ اس طرح سے وہ میرے
11:47قریب ہوگا
11:49میرا قریب حاصل کرے گا
11:50تو عورتوں کو
11:51حق وراثت دیا گیا
11:52حق کفالت دیا گیا
11:53تعلیم کا حق دیا گیا
11:55نکاح بہر ازامندی کا حق دیا گیا
11:57اگر اس کا شادی چودہ زندگی میں
11:58نباہ نہیں ہو سکتا
11:59تو اس کو کھلا کا اختیار بھی دیا گیا
12:01حق کے مہر بھی دیا گیا
12:03آزادانہ ووٹنگ کا
12:04جب اسلام میں خواتین
12:05مرد داخل ہو رہے تھے
12:06تو خواتین کو بھی رائطہ
12:07اور وہ بھی داخل ہو رہی تھی
12:08یعنی اسلام نیو سوسائٹی میں
12:11تہت سرا کی پستیوں سے نکال کر
12:13خواتین کو
12:14عوج سریعہ کی بلندیوں
12:16اور رفتوں تک پہنچا دیا
12:18عورت کو کس قدر
12:19عظمتیں عطا فرمائی
12:20کہ عورت اگر ماں ہے
12:22تو جینے کی دعا ہو جیسے
12:24اگر بیوی ہے
12:26تو ساون کی گھٹا ہو جیسے
12:28اور اگر بہن ہے
12:29تو الفت کی صدا ہو جیسے
12:31اور اگر عورت ایک بیٹی ہے
12:34تو رحمت کی صدا ہو جیسے
12:36اور میرے اسلام نے خود
12:38اس کو عصمت کی ردہ بخشی ہے
12:39کہ میرے مالک نے خود
12:41اس کو حیاء بخشی ہے
12:42زیور شرم و حیاء سے
12:44اسے سمرنا ہوگا
12:46اور خود ہی
12:46اس ظلمت کی وادی سے
12:48نکلنا ہوگا
12:49خود ہی
12:50اس ظلمت کی وادی سے
12:51نکلنا ہوگا
12:52عورت کی
12:53جب ہم بات کرتے ہیں
12:55اور زمانہ جاہلیت کی بات کرتے ہیں
12:57اس دور میں آپ دیکھئے کہ جس طرح سے جائدادیں تقسیم کی جاتی تھی
13:02بکریاں ہوتی تھی بھیڑ ہوتے تھے وہ تقسیم کر دی جاتے تھے
13:06تو عورتوں کو بھی اسی طرح سے تقسیم کیا جاتا تھا
13:09جائداد کی طرح تقسیم کیا جاتا تھا
13:12اللہ اکبر اور اسلام نے آ کر عورت کو کیا تقریم عطا فرمائی ہے
13:17ایک وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
13:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:22آپ دیکھ رہے ہیں پرگرام میری پہچان
13:24اور میری پہچان میں آج ہم گفتگو کر رہے ہیں
13:28خواتین کی عظمت کے تعلق سے
13:30اضروع قرآن بات کی جا رہی ہے
13:33کیونکہ سب سے بہترین ذریعہ جو دین کو حاصل کرنے کا ہے
13:37وہ ہے قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت
13:41مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے
13:43ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:44ڈاکٹر پروفیسر ناہید عبرار صاحبہ
13:46اور زرمینہ صاحبہ بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:49ڈاکٹر صاحبہ آج جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
13:51خواتین کے حوالے سے
13:53ان کی عزت و تقریم کے حوالے سے
13:55آپ یہ اشاعت فرمائی گا کہ قرآن مجید
13:57فرقان حمید میں
13:58قرآن مجید میں اللہ رب العزت
14:01نے خواتین کو ایک عزت
14:03اور تقریم عطا فرمائی
14:05بقار کو بحال کیا
14:07اور انہیں جو مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے
14:09ڈاکٹر صاحبہ
14:10خواتین کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے
14:13اس تعلق سے آپ اشاعت فرمائی گا
14:16دیکھیں زینب زائبہ
14:17دین اسلام وہ خوبصورت دین ہے
14:21جس نے عورت کو
14:23ماں بہن بیوی اور بیٹی کے
14:25ردبے پر فائز کر کے
14:26اس کی عزت و توقیر میں
14:29اضافہ کر دیا
14:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:33نے فرمایا کہ لوگوں میں
14:35تمہاری طرف اللہ کی وہ رحمت ہوں
14:37جو اس نے اپنی مخلوق
14:39کو بطور توفے میں دی
14:41سبحان اللہ
14:42ابھی بھی بات ہوئی کہ زمانہ جہالیت
14:45کا ذکر کیا اور پھر میں کر رہی ہوں
14:46کہ زمانہ جہالیت میں بیٹی کو
14:49پیدا ہوتے زندہ دفن کر دیا جاتا تھا
14:51لوگ اس کی پیدائش کے موقع پر
14:53خوشی کے بجائے
14:55گم مناتے تھے لیکن نبی کریم
14:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:00نے بیٹیوں سے
15:01محبت کر کے نفرت کو
15:03یک سر مٹا دیا
15:05اور انہیں شفقت کا مستحق قرار دیا
15:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:11نے فرمایا کہ جب
15:12کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی ہے
15:15تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
15:16کہ تُو زمین پر اتر
15:18میں تیری مدد کروں گا
15:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:23نے فرمایا
15:24کہ جب کسی کے گھر بیٹی پیدا ہوتی ہے
15:26تو اللہ ایک فرشتہ بھیجتا ہے
15:28کہ تم پر سلامتی ہو
15:30جس نے بیس بیٹی کی
15:32اچھی پرورش کی
15:33میں اس کا مدد کر رہوں گا
15:36زمانہ جہالیت میں جس عورت
15:38کو عشرت کردے کی زینہ سمجھا جاتا تھا
15:41دین اسلام نے
15:43اس عورت کو ماں کے ردبے پر فائز کر کے
15:46اس کے قدموں کے نیچے
15:47جنت کی بشارت دی
15:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:52نے فرمایا
15:53کہ تمہارے حسن سلوک کی
15:55سب سے زیادہ مستحق تمہاری ماں ہیں
15:58موسیٰ علیہ السلام
15:59نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ارز کی
16:01کہ میرے رب جنت میں میری
16:03ہمسائیگی کسے ملے گی
16:05تو ندائی کے موسیٰ جنت میں تیری
16:07ہمسائیگی
16:08ایک قصائی کو ملے گی
16:10تو حضرت موسیٰ علیہ السلام بہت پریشان ہو گئے
16:13اور یہ اس قصائی کی دکان ہے
16:15اس قصائی کی دکان پر گئے
16:17جہاں پر وہ بیٹھا گوشت دول رہا تھا
16:19حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا
16:21کہ میں تمہارا مہمان بننا چاہتا ہوں
16:23تو اس قصائی نے تھوڑا سا گوشت بیچا
16:26تھوڑا سا گوشت تھیلی میں لیا
16:27کہ نہیں چلیے میرے گھر پر چلیے
16:29جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام
16:31اس قصائی کے ساتھ اس کے گھر پر آئے تھو
16:33دیکھا کہ اس کی انتہائی بوڑی ماں
16:35جس کے موں میں ایک داد بھی نہیں تھا
16:37جو ضعیفی کے باعث
16:38اپنا سر اوپر نہیں اٹھا سکتی تھی
16:41اپنے بیٹے کا انتظار کر رہی ہیں
16:43اس قصائی نے اپنی ماں کے لئے
16:45گوشت بنایا روٹیاں بنائی
16:47اور اپنی ماں کو تین منٹ کا کھانا
16:50تین گھنٹے میں کھلایا
16:51اپنی ماں کا موہاں صاف گیا
16:53اسے پانی پلایا
16:54اور دوبارہ برچ خانے میں چلا گیا
16:57حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دیکھا
16:59کہ اس کی بوڑی ماں موہی بوں میں
17:01کچھ بڑھ بڑھا رہی ہیں
17:02جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
17:04اس کی بوڑی ماں کے پاس گئے
17:06تو اس کی بوڑی ماں پروردگار عالم سے
17:08دعا کر رہی تھی
17:10کہ میرے رب
17:11میرے اتتابدار و وفادار بیٹے کو
17:14جس نے میری بڑھاپے میں
17:16اس قدر خدمت کی
17:17تو جنت میں حضرت موسیٰ علیہ السلام
17:20کا خروض دینا
17:21تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
17:23فوراں سمجھ گئے
17:24کہ جنت میں شس کو میرا پڑوس
17:26اور میری ہمسائیگی
17:27اپنی ماں کی خدمت کے عوض ملے گی
17:29کیا مقام
17:30کیا مرتبہ دین اسلام نے
17:32عورت کو عطا کیا
17:34کہ کسی بھی مرد عورت کا
17:36اس وقت تک حج یا عمرہ قبول نہیں ہوگا
17:38جب تک صفا و مروہ کے ساتھ چکر لگا کر
17:41بی بی حاجرہ کے سمل کی پیروی نہ کر لے
17:44کیا عورت کو مرتبہ و مقام عطا فرمایا
17:47کہ حاملہ عورت کا دن روزہ اور رات عبادت میں شمار ہوتا ہے
17:52اور جب تک اپنے بچے کو پلاتی
17:54تو ہر قطرے کے آواز اس کے نام آئے
17:56عامال میں ایک نیکی لکھی جاتی ہے
17:59دین اسلام نے بیویوں کے ساتھ بھی
18:02حسن سلوک کرنے کا حکم دیا
18:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:07کہ تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے
18:10جو اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے
18:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
18:16کہ اللہ تعالیٰ نے تم دونوں کے درمیان رحمت اور محبت رکھتی ہے
18:21جب میاں بیوی ایک دوسرے کو مسکرا کر دیکھتے ہیں
18:24تو فرشتہ ان کے نام آئے عامال میں ایک نیکی لکھ دیتا ہے
18:28تو آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہاتھ مبارکہ کا مطالع کریں
18:33تو آپ نے اپنی ازواج مطارات کے ساتھ سب سے بہتر رویہ رکھا
18:38کسی کی حق تلفی نہیں کی کسی کی زیادتی نہیں کی کسی سے اونچی آواد میں بات نہیں کی
18:45کسی کے ساتھ کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا کام کاج میں ہاتھ بٹاتے تھے
18:49ان کا دل رکھتے تھے ان کی دل جوئی کرتے تھے
18:52اور جب کسی کے گھر رہنا ہوتا تھا تو قرآن نکالتے تھے
18:55جنب صاحبہ کہ کسی جس کے نام کا قرآن نکال آتا تو اس کے گھر قیام فرماتے
19:00کہ کسی کی دل آزاری نہ ہوں
19:02تو دین اسلام نے ہمیں بحثیت بیٹی بہت عزت و وقار عطا فرمائی
19:08بیوی عزت کی حیثیت سے عزت و وقار عطا فرمائی
19:11ماں کے قدموں کے نیچے جنت کی بشارت دی
19:14تو اللہ تعالی ہمیں بھی اپنی حقوق و فرائض
19:17خوبصورتی کے ساتھ کو شطلوبی کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی
19:22سبحان اللہ آمین
19:24اور سب سے بڑھ کر جو قرآن مجید فرقان حمید نے
19:29اللہ رب العزت نے اس پاک پروردگار عالم نے
19:32جو عورت کو ماں کا مرتبہ جو عظیم مرتبہ عطا فرمائی
19:36اور ماں کا لفظ آتے ہی ایک محبت کی شبیح
19:40ہمارے سینہ آپ یہ اشارت فرمائیے گا
19:42کہ عورت کے وقار اور مرتبہ کے تعلق سے
19:45اور میں چاہوں گی کہ سورہ لقمان میں
19:47جب اللہ رب العزت نے کسی بھی عورت کو جب ماں کے درجے پر وہ فائز ہوتی ہے
19:52وہ قربانیاں وہ تکلیفیں جو وہ سہتی ہے
19:56اس تعلق سے اس حوالے سے سورہ لقمان میں بیان فرمایا گیا
19:59آپ اشارت فرمائیے گا
20:01بہت شکریہ بہت ہی پیارا سوال کیا آپ نے
20:03وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
20:06اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزے دروں
20:08کہ آپ یہ چیک کریں کہ
20:10اسلام نے خواتین کو جو عزت مقام مرتبہ توقیر اور عظمتیں عطا فرمائی
20:16جیسے فرمایا گیا
20:17کہ یہ نازک آپ گینے کی ماند ہے خواتین
20:19یعنی تو ہینڈل دم ویڈ کیر
20:21یہ کس قدر خوبصورت فرمان ہے
20:23اور ہم سب کو جو گھروں میں خواتین ہیں
20:26یا کہیں بھی جوب کر رہی ہیں
20:27ان کو اپنے مقاموں مرتبے اور آج اس عظمت کو پہچاننے کی
20:31اور حیاء اور پاک دامنے کی حفاظت کی ضرورت ہے
20:33ان تعلیمات کی روشنی میں
20:34اور بے شک اسلام نے جو عظمتیں خواتین کو عطا فرمائی ہیں
20:38ماں کا جو منصب ہے اور وہ درجہ ہے وہ سب سے زیادہ ہے
20:42ماں اولاد کی زندگی میں بادے سبا کی ماند ہے
20:46ماں وفا عیسار قربانی کی زندہ اور جیتی جاتی ایک خوبصورت تصویر ہے
20:52وہ اپنے بچوں کے لیے کس قدر محنت کرتی ہے
20:55کس قدر سٹرگل کرتی ہے
20:56کس قدر ان کے لیے قربانیاں دیتی ہے
20:59کس قدر ان کی تعلیم و تربیت کا احتمام کرتی ہے
21:02ہمیں قرآن پاک میں جا بجا والدین دونوں کے ساتھ
21:05اس نے سلوک کی تلقین کی گئی ہے
21:07سورہ نسا میں جو خواتین کی حقوق کا
21:10ایک خوبصورت اور لیگل ڈاکومنٹ ہے
21:11اس کے اندر بھی فرمایا گیا
21:13کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو
21:15احسان کا معاملہ اختیار کرو
21:16سورہ اسرہ میں بھی فرمایا گیا
21:18سورہ انقبوت میں بھی فرمایا گیا
21:20اور احسان کا معاملہ کیا ہے
21:22یعنی انتہائی خوبصورتی سے
21:24محبت کے ساتھ ان کے ساتھ ڈیل کرو
21:26ان کے لیے اپنی محبت بھرے بازوں کو
21:28رحمت بھرے بازوں کو بچھا دو
21:30ان کو اپنا یعنی ہم نے
21:31quality time دینا ہے
21:32ان کی medicines کا خیال رکھنا ہے
21:34ان کی health کا خیال رکھنا ہے
21:36ان کے ساتھ اچھا entertainment
21:37بھرا time بھی گزارنا ہے
21:39گویا ان کی دعاوں کو سمیٹ لینا ہے
21:42آپ نے بات کی ہے
21:43سورہ لکمان کے تعلق سے
21:45بالخصوص اس میں ماں کے حوالے سے
21:47حسن سلوک کرو
21:48ان کے ساتھ احسان کا معاملہ
21:50اختیار کرنے کا بڑا خوبصورت درس ملتا ہے
21:52اس میں فرمایا گیا مفہوم ہے
21:53کہ وہ کمزوری پر
21:56کمزوری پر کمزوری اٹھا کر
21:58وہ دورانے تخلیق جن مراحل سے گزرتی ہے
22:01ان کا ذکر کیا گیا
22:02آپ دیکھیں کہ اس کی health بھی effect ہوتی ہے
22:05اس کا time بھی
22:06اس کی صحت بھی
22:07کبھی ذہنی تنگی محسوس کرتی ہے
22:09تکلیف محسوس کرتی ہے
22:11health issues ہوتی ہیں
22:12لیکن وہ اپنی اولاد کی خوشی کے لیے
22:14سب کچھ
22:15سبر سے اور حمد سے برداشت کرتی ہے
22:17پھر جب بچہ اس دنیا میں آ جاتا ہے
22:20تو اس کی خوراک کا خیال کرنے کی بات ہو
22:22اس کی نگہ داشت کی بات ہو
22:24اس کی کیر کرنے کی بات ہو
22:26اس کی پرورش کی بات ہو
22:27اس کی تعلیم و تربیت کی بات ہو
22:29تو ماں
22:30فی زمانہ آپ relate بھی کریں گی
22:32کہ کس قدر پریشان ہوتی ہے
22:34کہ اچھے سکول میں میرے بچوں کا admission ہو
22:36میں اچھے طریقے سے ان کو
22:37ایک اچھا مسلمان بننے میں
22:38اپنا کردار ادا کر سکوں
22:40اور آپ یہ دیکھیں
22:41کہ ماں کے قدموں تلے
22:43جنت حدیث مبارکہ کی روز سے فرمایا گیا
22:45اور جب وہ اپنے بچے کی
22:47تعلیم و تربیت کا بہتر انداز میں
22:49احتمام کرتی ہے
22:50اور انتظام کرتی ہے
22:53تو سورہ لکمان میں
22:55ان تمام چیزوں کا ذکر کر کے
22:56ہمیں یہ بتایا گیا
22:57کہ ہمیں اپنے والدین کا شکر گزار رہنا ہے
23:00ان کا ہم پر حق ہے
23:01اور ماں کی تکالیف اور
23:03ڈیفکلٹیز کو
23:03جو وہ ہیلت ایشوز فیز کرتی ہے
23:05اور دیگر چیزیں
23:06ان سب کا بتانا
23:08اس بات کا اشارہ ہے
23:09کہ ہمیں احساس ہونا چاہیے
23:11اپنے پیرنٹس کا
23:12اور ہمیں ان کا شکر گزار بھی ہونا چاہیے
23:15اور ہم جانتے ہیں
23:16جو کسی انسان کا شکر گزار نہیں ہوتا
23:18وہ اللہ کا بھی شکر نہیں ہوتا
23:19اور بخاری کی حدیث کا مفہوم ہے
23:21کہ تم پر سب سے زیادہ حق
23:23تمہاری ماں کا ہے
23:24اور جو ماں کے ساتھ
23:25اس نے سلوک کرتا ہے
23:26وہ گوئے
23:26اللہ کی رہا میں
23:27جہاد کرنے والے کی طرح ہے
23:29اللہ تعالی ہمیں
23:30اپنی ماں کی خدمت کرنے کی
23:31احترام اور قدر کرنے کی
23:33توفیق تعافیٰ
23:34اور ان کی دعائیں
23:34ہماری دنیا اور آخرت میں
23:36کامیابی کا ذریعہ ہیں
23:37سبحان اللہ
23:38سبحان اللہ
23:39ایک وقفہ لیتے ہیں
23:40حاضر ہوتے ہیں
23:40اس مقتصر سے وقفے کے بعد
23:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:46آپ دیکھ رہے ہیں
23:47پروگرام میری پہچان
23:48اور میری پہچان میں
23:49ایک مرتبہ پھر آپ سب کو
23:51خوش آمدیت کہتے ہیں
23:53ہم بات کر رہے ہیں
23:54خواتین کے تعلق سے
23:56اضروع قرآن بات کر رہے ہیں
23:57عظمت خواتین کی بات کی جاری ہے
24:00خواتین کے وقار کی
24:01ان کی جو بہترین شخصیت ہے
24:04اس حوالے سے
24:05اور قرآن نے انہیں کیا کیا حقوق دیئے ہیں
24:07یہ بات آج کی بز میں کی جا رہی ہے
24:10تو بہت توجہ و طلب موضوع ہے
24:12بہت حساس جیسا کہ
24:13میں نے ابتدائیہ میں بھی ارس کیا
24:14آپ کے خدمت میں
24:15کہ بہت حساس عنوان ہے
24:17اور ہم اس سے بہت کچھ سیکھتے ہیں
24:20ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:21ڈاکٹر پروفیسر ناہی دبرار صاحبہ موجود ہیں
24:24اور زرمینہ ناصر خاکوی صاحبہ بھی تشریف فرما ہیں
24:28ڈاکٹر صاحبہ مزید گفتگو کو آگے پڑھاتے ہیں
24:31آپ اشارت فرما دیجئے
24:32کہ قرآن کریم نے خواتین کے لیے
24:35جو دینی بھی دنیاوی بھی اعتبار سے بات کریں
24:38اگر روحانی علوم کی بات کریں
24:40تو ہر طرح کے علوم کے دروازے وہاں کیے ہیں
24:44آپ فرمایے گا اس تعلق سے
24:47دین اسلام عورتوں کی عزت و وقار
24:50اور حقوق کا پیغام لے کر آیا
24:53قرآن پاک میں اللہ تعالی شاہد فرماتا ہے
24:57کہ پڑھ اپنے رب کے نام
24:59جس نے تجھے قلم کے ذریعے علم سکھایا
25:02اور وہ سکھایا جو تُو نہیں چانتا تھا
25:04قرآن پاک میں اللہ تعالی شاہد فرماتا ہے
25:08کہ اللہ ان لوگوں کے درچات بلند کرتا ہے
25:10جو ایمان لائے اور انہیں علم عطا کیا کیا
25:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاہد فرمایا
25:18کہ علم حاصل کرنا مرد اور عورت دونوں پر یک فرض ہے
25:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
25:24کہ علم حاصل کرو ماں کی گوز سے قبر کی آخوش تک
25:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
25:31کہ علم کی روشنی شہیدوں کے خون سے زیادہ مقتص ہے
25:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
25:38کہ جس بچے کا بچپن علم دین میں گزرا
25:40and after they areullaods and have been enduing,
25:44they are in order to enter into this Allah will be blessed,
25:47they are born in her mother,
25:50this was born in the first birthday of Jesus,
25:53this is the story of God's geweest,
25:54this is the story of God's history
25:55and Baal Tuna of Israel to enter into this prayer,
26:00this is the story of God's life,
26:08So that's what you say.
26:42ुلنڈیوں کے بھی دیورِ تعلیم سے آرازتہ کرنے کو کارِ خیرت کیا ہے
26:47ुلنڈیوں کے دیورِ تعلیم سے آرازتہ کرنے کو کارِ خیرت کیا ہے
26:51ुلنہا جو تھی انہوں نے امتِ مسلمہ کی رہنمائی فرمائی قرآن و سنت کی روشنی میں دین بھی مسئلہ ہو
26:58یا دنیا بھی مسئلہ ہو
26:59وہ لوگوں کو بہتر انداد میں جواب دیتی تھی اور بڑے بڑے جید علماء آپ کے علم سے مستفید ہوتے
27:07تھے
27:07حضرت حفظہ لکھنا نہیں جانتی
27:09تو انہوں نے لکھنا سیکھا
27:11تو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے
27:13کہ لکھنا لکھانا پڑھنا پڑھانا
27:15عورت کا حق ہے
27:16دینی اسلام عورتوں کو
27:18علم سے محرومی کا درست نہیں دیتا
27:20دین اسلام عورتوں کو
27:23علم سے آگہی کا درست دیتا ہے
27:25ایک عورت
27:26اپنے بچے کی دینوی سطح پر بھی
27:29بہتر رہنمائی کر سکتی ہے
27:30اور دنیاوی سطح پر بھی بہتر
27:33رہنمائی کر سکتی ہے
27:34وہ بچے کو اٹھنے بیٹھنے کے آداب سکھاتی ہے
27:37کہ کھانا کھاؤ تو بسم اللہ پڑھو
27:39سیدھے ہاتھ سے کھانا کھاؤ
27:40پانی بیٹھ کر پیو
27:42جب سات سال کی عمر کو پہنچتا ہے
27:44تو اسے نماز کا عادی بناتی ہے
27:46اسے تلاوت کلام پاک سکھاتی ہے
27:48اسے قرآن پاک سکھاتی ہے
27:51تو دین اسلام
27:52اتنا خوبصورت دین ہے
27:54کہ اس نے ہمیں یہ سبق دیا
27:56کہ علم حاصل کر کے انسان
27:57چاہے مرد یا عورت ہو
27:59اپنے کردار کو نکھار سکتا ہے
28:01اپنی صیرت کو سمار سکتا ہے
28:03اپنی اخلاق کو سمار سکتا ہے
28:05تو آج عورت کو بھی ہم مبارک بات پیش کرتے ہیں
28:08کہ عورتوں نے
28:10اپنے بچوں پتہ مرد سے زیادہ
28:12عورتیں بہت تعلیم حاصل کر رہی ہیں
28:14زینب صاحبہ
28:14ہر دور میں لڑکیاں بہت ترقی کر رہی ہیں
28:17ہر فیلڈ میں لڑکیاں بہت ترقی کر رہی ہیں
28:19اور اپنے بچوں کو
28:21علم کے زیور سے آشنا کر کے
28:24انہیں ایک بہتر انسان بنا رہی ہیں
28:26سبحان اللہ
28:28یعنی آپ دیکھیں
28:29اگر خواتین کو ہم دیکھیں
28:30تو ہر شعبے میں خواتین
28:32اپنا بہترین رول پلے کر رہی ہیں
28:35ڈاکٹر ہیں
28:36بہت اچھے اچھے پروفیشنز میں جا رہی ہیں
28:38پائلٹ ہیں
28:39آپ سوچیں کہ ایک وقت تھا
28:41کہ خواتین کو
28:42بہت ہی عجیب معلوم ہوتا تھا
28:44کہ خواتین بھی جہاز وڑا سکتی ہیں
28:45لیکن آج خواتین
28:47اس فیلڈ میں بہت زیادہ تیجی سے آ رہی ہیں
28:49ہر پروفیشن میں
28:50ماشاءاللہ
28:50خواتین اپنے بہترین
28:52کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں
28:54زرمینہ آپ ارشاد فرمائیے
28:56کہ قرآن مجید
28:57فرقان حمید کی
28:58تعلیمات کی روشنی میں
29:00اور اگر آج کے دور کی بات کی جائے
29:02تو آج کے دور میں
29:03خواتین کا جو احترام ہے
29:05ان کے جو حقوق ہیں
29:07اس تعلق سے
29:07اسے کیسے فروغ دیا جا سکتا ہے
29:10کیا کہیں گے آپ
29:11بہت ہی امدہ سوال کیا آپ نے
29:13اور جیسا کہ ہم نے
29:14throughout the program
29:14خواتین کے حقوق کے حوالے سے بات کیا
29:17بینگا ماں بہن لیٹی
29:18ہر رشتے میں
29:19جو اسلام نے اس کو وقار بخشا ہے
29:21اور اس کو جو عزت اور مقام اور مرتبہ
29:22عطا کیا ہے
29:23سب سے پہلے تمہیں آئے بھی کہنا چاہوں گی
29:25کہ جتنا بڑا منصب ہونا
29:26ذمہ داری اتنی ہی بڑی ہوتی ہے
29:28خواتین کو یہ تمام تر حقوق جو عطا ہوئے
29:31it's very important
29:32کہ وہ اپنے وقار کو خود
29:33understand کریں
29:34حیاء اور پاک دامنی
29:36افت کی اپنی پاک دامنی کی
29:37حفاظت کا احتمام کریں
29:39شرم و حیاء کے زیور سے آراستہ ہوں
29:41اچھا آپ نے بات کی
29:42کہ فی زمانہ ان حقوق کو فروغ
29:44کیسے دیا جا سکتا ہے
29:45definitely اسلام نے
29:46ہمیں تمام تر تعلیمات عطا فرما دی ہیں
29:48اب بات تو یہ انہم
29:49practically ان کو implement کرے
29:51for example
29:52زیور تعلیم سے آراستہ ہونے کی بات ہوئی
29:54تو it's very important
29:56کہ تمام خواتین کو
29:57بچیوں کو
29:58شروع ہی سے
29:59جیسے ہمیں اسلام اقدودوں کو
30:00یوت کا بتایا گیا
30:01ہم ان کو دینی اور دنیاوی تعلیم سے
30:04آراستہ کرنے کے لیے
30:05help out کریں
30:06جس کی ذمہ داری ہے
30:08جو نگران ہے
30:08جو ان کا guardian ہے
30:09جو ان کے mothers ہیں
30:11fathers ہیں
30:12parents ہیں
30:12یعنی
30:12وہ ان کی تعلیم کا احتمام کریں
30:15کیونکہ ماں کی گود
30:16بچے کی پہلی درست کا
30:17اور اگر علم ایک
30:18مرد تک منتقل ہوتا ہے
30:20تو ایک فرد تک رہ جاتا ہے
30:21لیکن اگر ایک عورت تک منتقل ہو جاتا ہے
30:23تو دین
30:24نسلوں تک منتقل ہو جاتا ہے
30:26اور جارج برنارد شاہ کا
30:27انٹریبوش آئے ہوا تھا
30:281936 میں
30:29ان سے پوچھا گیا
30:31کہ آج روتی سے سکتی
30:32بلکتی ہوئی انسانیت کو
30:34کس کے دامن میں پناہ ملے گی
30:35تو فرمایا گیا
30:36بتایا گیا
30:37کہ جو نبی کریم
30:38صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہیں
30:40اگر انسان آج ان کو
30:41اپنا لے گا
30:42تو اس گرتی ہوئی سے سکتی ہوئی انسانیت
30:44کو اس دامن میں
30:45پناہ ملے گی
30:46پھر ہم قرآن پاک میں پڑھتے ہیں
30:48کہ عدل و انصاف کا
30:49احسان کا بارہا ذکر ملتا ہے
30:51ہمیں چاہیے کہ خواتین
30:52چاہے ماں بہن بیٹی کے رشتے میں ہوں
30:54بیوی کے رشتے میں ہوں
30:55ہم یہ دیکھیں
30:56کہ ان کو یہ حقوق عطا ہو رہے ہیں
30:57یا نہیں
30:57ان کے ساتھ کہیں نائنصافی تو نہیں ہو رہی
31:00جب ہم اس کو پریکٹیکلی
31:01implement کرتے ہیں نا
31:02فی زمانہ اپنے بات کی
31:03رشتوں میں
31:04offices میں
31:05ہر جگہ جہاں جہاں ہماری رسائی ہے
31:07تو معاشرے میں سے
31:08ظلمت اور نائنصافی ختم ہوتی چلی جاتی ہے
31:11پھر ایز بینوہ کے وراست خاتون کو دیا گیا
31:13اب سوسائٹی میں ہمیں دیکھنا ہے
31:16پرکھنا ہے کہ واقعی ان کو اس حق سے
31:18ان کو دیا جارہا ہے
31:20یا محروم تو نہیں کیا جارہا ہے
31:21یہ ہم نے دیکھنا ہے
31:22پھر نکاب ہے ان کی رضا مندی بھی ضروری ہے
31:24پھر جو عورت کا مال ہے
31:25if she is doing a job anywhere
31:28or according to the teachings of Islam
31:30تو یہ مال اس کا ہے
31:32اس پہ کوئی غاسب نہیں ہو سکتا
31:33ہاں اگر وہ خرچ کرتی ہے
31:35اپنی فیملی پر
31:36اللہ کی رضا خوشنودی کے لیے
31:38جیسے ہمیں اکابرین عمد میں سے
31:39بہت ساری خواتین کا ذکر ملتا ہے
31:41تو definitely اگر وہ خرچ کرتی ہے
31:43تو اس کو صدقے کا ثواب ملتا ہے
31:45یعنی اس پہ غاسب نہیں ہوا جا سکتا
31:46یہ بھی کرنے کی ضرورت ہے
31:48پھر فی زمانہ
31:49کہیں اللہ نہ کرے
31:50خواتین کو حیرس تو نہیں کیا جا رہا
31:52ان کو کسی طریقے سے
31:54ڈرائے دھمکایا تو نہیں جا رہا
31:55threats تو نہیں دی جا رہی
31:56بلا وجہ
31:57اس حوالے سے میں سمجھتی ہوں
31:59کہ خوانین کا
32:02practically implement ہونا
32:03بہت زیادہ ضروری ہے
32:04عملی نفاظ
32:05اس لیے ضروری ہے
32:06تاکہ آئندہ کوئی ایسا کرنے کا
32:08اگر سوچے بھی
32:09تو definitely وہ ڈرے
32:11وہ اللہ سے بھی ڈرے
32:12اور پھر جو تعلیمات دی گئی ہیں
32:13ان سے بھی ڈرنے کی کوشش کریں
32:15یہ بہت زیادہ میں سمجھتی ہوں
32:17ضروری ہے
32:17پھر جب ہم خواتین کو
32:18تعلیم کا شاعور دیتے ہیں
32:20اچھا میڈیا کی بھی
32:21میں بات کرنا چاہوں گی
32:22سوشل میڈیا
32:23غالت تصورات
32:24اور بے ہیائی کے
32:26concepts کو ختم کریں
32:27عورت کا ایک
32:28مصبت perspective
32:29پیش کیا جانا
32:31آپ بھی اجید کریں
32:32بہت زیادہ ضروری ہے
32:33پھر اگر ہم خواتین کو
32:34educate کرنے کی بات کر رہے ہیں
32:36تو مردوں کو بھی
32:37ایک بیٹے کی پرورش انتہائی
32:39اچھے طریقے سے کرنا
32:40بہت زیادہ ضروری ہے
32:41کہ اس کو بھی
32:41educate کیا جائے
32:43اسے پتہ ہو
32:43کہ ایک عورت کی
32:44ایک ماں کی
32:45ایک بہن کی
32:46رسپیکٹ
32:46مجھے کس طرح سے کرنی ہے
32:48پھر گھر سے فرد
32:49اور افراد
32:49اور پھر معاشرے کی طرف
32:50ہم جاتے ہیں
32:51تو گھر میں ہی
32:52آپ بیٹا اور بیٹی میں
32:53فرق مت کریں
32:54اور جیسے فرمایا گیا
33:04ذکر کیا کہ
33:05میں نے
33:05وہ بات میں
33:06مسلمان ہوا تھا
33:07اور اس نے ذکر کیا
33:07کہ میں نے اپنی آٹھ بیٹیوں
33:08کو زندہ درگور کیا تھا
33:09اور نبی کریم
33:10صلی اللہ علیہ وسلم
33:11کی داڑی انور آنسوں
33:13سے تر ہو گئی تھی
33:14پھر ایک اور شاید
33:15کیس بن آسن کا
33:16یا پھر کسی اور
33:17حوالے سے
33:17سردارہ نے
33:18قریش میں سے
33:18کسی کا ذکر ملتا ہے
33:20کہ اس نے کہا
33:20کہ ستر فیملیز
33:21نے اپنی
33:22کیونکہ وہ سردار تھا
33:23تو ستر فیملیز
33:24نے اپنی بیٹیوں
33:25کو میرے کہنے پر
33:26زندہ درگور کیا تھا
33:26تو جب میری بیٹی
33:27پیدا ہوئی
33:28اور میری بیوی
33:29نے اس کو
33:30مجھے بابا بابا
33:30کہنا سکھایا
33:31اور میں اس کو
33:32چونکہ زندہ درگور
33:33کرنے جا رہا تھا
33:34اور جب اس کو
33:34میں نے مٹی میں
33:35دفن کرنے کی کوشش کی
33:36وہ مجھے پیار سے
33:37بابا بابا
33:38یا ابھی
33:38یا ابھی
33:38کہہ کر
33:39پکارتی رہی
33:40لیکن اس کی
33:40چیخیں مٹی کے
33:41اندر دفن ہو گئیں
33:43تو آج کی خاتون
33:44کو اپنا میار
33:45اپنا وقار
33:46اپنی عزت
33:47اپنی حیاء
33:47پہچاننے کی
33:48بہت زیادہ
33:49ضرورت ہے
33:50اور پھر ماں
33:50کا بھی ذکر کرنا
33:51چاہوں گی
33:51کہ ماں ہمارے لیے
33:52کس قدر
33:53ڈیفکلٹیز کو
33:54فیس کرتی ہے
33:55کہیں ماں کے ساتھ
33:56ہم دیکھتے ہیں
33:56سوشل میڈیا پر
33:57نیوز میں
33:58کہ بدسلوکی کی جا رہی ہے
33:59ان کے حقوق سے
34:00ان کو محروم
34:00کیا جا رہا ہے
34:01یا زبردستی
34:02ان سے حق وراست
34:02کو لینے کی
34:03کوشش کی جائے
34:04خدا رہا
34:05اس سے اجتناب کریں
34:06ان کے حقوق کی
34:06بجاوری کا احتمام کریں
34:08تاکہ معاشرہ
34:09ایک مرتبہ پھر
34:10سولیڈ بنیادوں پر
34:11زندہ ہو سکے
34:12اور معاشرے میں
34:13ہر ایک کو
34:13اپنے حقوق کا بھی
34:15پتا ہو
34:15اور اپنی حرمت کا
34:16اور دوسروں کی حرمت
34:17کا بیسیکلی
34:18احساس ہونا
34:18بہت زیادہ ضرور ہے
34:30یعنی اپنی شہر کی
34:31اطاعت کرتی ہے
34:32اپنی بچوں کی
34:33امدہ خطوط پر
34:33اچھی پرورش کرتی ہے
34:34اپنی عصمت کی
34:35حفاظت کرتی ہے
34:36پھر جنت کے
34:37جس دروازے سے
34:38چاہے جنت
34:38داخل ہو جائے
34:39اللہ اکبر
34:40کتنا بڑا مقام
34:41اور مرتبہ تا ہوا
34:43اب بھی جس طرح سے
34:44بات ہوئی نا
34:44وراست کے تعلق سے
34:45تو ہم نے بارہا
34:46یہ دیکھا
34:47بارہا یہ سنا
34:48عدالت میں ایسے کیسز
34:50بہت زیادہ
34:50اپنے معاشرے میں
34:51بہت زیادہ
34:52یہ چیزوں کو دیکھا
34:53کہ بھئی بہنیں
34:54تو اپنا حق
34:54ماف کر دیتی ہیں
34:55بہنیں اپنا حق
34:57ماف کیوں کر دیتی ہیں
34:58کسی نے بڑی پیاری بات کہی
34:59کہ کیش کی صورت میں
35:01ان کے سامنے
35:02وہ چیز دیکھیں
35:03تو دیکھیں
35:03آپ کیش دیں ان کو
35:04کہ یہ تمہارا حصہ ہے
35:06اور اگلے دن
35:06آپ ان سے پوچھیں
35:07کہ چاہ تم نے
35:07ماف کر دیا
35:08تو وہ کہیں
35:09ماف نہیں کریں گی
35:09اور زیادہ تر
35:10یہی سننے میں آتا ہے
35:12ہم نے یہ بہت کم دیکھا
35:13کہ بھائیوں نے
35:14اپنے حصے کو
35:15ماف کر دیا
35:15یا ترک کر دیا
35:16یا چھوڑ دیا
35:17تو ایسا کیوں ہوتا ہے
35:18یہ بھی سوچنے کی
35:19بہت زیادہ بات ہے
35:21اور ماں کے حوالے سے
35:22جس طرح
35:22یعنی ہر روپ میں
35:24بیٹی کی اہمیت
35:25ان کے حقوق کا
35:27تحفظ دین اسلام
35:28نے عطا فرمایا
35:29لکٹر صاحبہ
35:30کوئی مقتصر سا
35:31میسیج دیجئے گا
35:32کہوں گے کہ
35:33لاکھوں درود
35:34لاکھوں سلام
35:35آقای دو جہاں
35:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
35:40کہ بیٹی کو
35:41رحمت بنا گئے
35:42بیوی کو
35:42عزت بنا گئے
35:44اور ماں کو
35:44جنت بنا گئے
35:46تو اللہ تعالیٰ
35:47ہمیں بھی
35:48ہمیں اپنے
35:49سارے حقوق
35:50و فرائض
35:51سمجھنے
35:52اور خوبصورتی کے ساتھ
35:53ادا کرنے کی
35:54توفیق
35:56مختصر سا
35:57میسیج یہی ہے
35:58کہ جس طرح
35:58قرآن پاک میں
35:59مردوں کو قوام
36:00بنائے گا
36:01نگران ہے
36:02اور حق کفالت
36:03اور وہ جو
36:03سارے باہر کے امور
36:04وہ ان کے ذمہیں
36:05تو آج کی خواتین
36:06جو ورکنگ نہیں ہے
36:07if he is living at her home
36:09اور وہ اپنی میٹس سے
36:10کام لے رہی ہے
36:11یا ایون سکون سے
36:12پنکھے کے نیچے بیٹھئے
36:13تو اسے اللہ کا شکر
36:14ادا کرنا چاہیے
36:15بے شک
36:16بڑی پیاری آپ نے
36:16بات کہی
36:17اور کہیں
36:18ماں کے تصور کی بات
36:20کی گئی
36:20اور سورہ لقمان
36:21کا بھی ذکر کیا گیا
36:23کمزوری پر کمزوری
36:24والی جو بات
36:25بیان کی گئی ہے
36:26جناب
36:26نو مہینے
36:27کس طرح
36:28کس تکلیف سے
36:29گزارے جاتے ہیں
36:30کبھی وزن بھی
36:31بڑھا ہوتا ہے
36:32آپ بھوک پیاس
36:33کی شدت بھی
36:34برداشت کر رہے ہوتے ہیں
36:36انزائٹی بھی ہوتی ہے
36:37کبھی
36:37ڈپریشن بھی ہوتا ہے
36:38وہ ماں کا
36:39جو پورا سفر ہے
36:41وہ کس طرح
36:41گزرتا ہے
36:42آپ ایک مرتبہ
36:50بہت مشکور ہوں
36:51زرمینہ آپ تشریف لائیں
36:52آپ کی آمد کا
36:52بہت شکریہ
36:53اور اس کے ساتھ
36:54ہی اپنی مذبان
36:56سیدہ زینب کو
36:57پروگرام میری پہچان
36:58سے دیجئے گا
36:59اجازت
36:59زندگی بخیر
37:00تو ایک نئے انبان کے ساتھ
37:02آپ کی خدمت میں
37:03حاضر ہوں گے
37:03تب تک کے لیے
37:04فی امان اللہ
37:27موسیقی
Comments

Recommended