Skip to playerSkip to main content
Meri Pehchan

Topic: Sirat e Mustaqeem Azroye Quran

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Aasma Batool

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:05As-Salaamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:25آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان اور میری پہچان کے ایک نئے عنوان کے ساتھ آپ کی مذبان سیدہ
00:33زینب حضر خدمت ہیں
00:34جناب ہم جیسا کہ بات کرتے ہیں کہ زندگی ایک مسلسل سفر ہے
00:39اور سفر کے لیے کسی نہ کسی راستے کا تعین ہمیں کرنا پڑتا ہے
00:44بعض راستے ہمیں منزل سے بھٹکا دیتے ہیں
00:47اور کچھ راستے ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں منزل مقصود تک پہنچا دیتے ہیں
00:53قرآن مجید فرقان حمید نے جو راستہ ہمیں بتایا ہے وہ بہترین راستہ ہے
01:00یعنی جسے سرات مستقیم کہا گیا
01:03ہم پنج وقتہ نماز میں اللہ رب العزت سے یہ دعا بھی کرتے ہیں
01:08اہدینہ سرات المستقیم کہ پروردگار عالم ہمیں سرات مستقیم پر چلا
01:15اب یہ سرات مستقیم ہے کیا آج کی بز میں جامع طور پر انشاء اللہ تعالی
01:21ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ سرات مستقیم ہے کیا
01:25یعنی ان لوگوں کا راستہ اس پاک پروردگار عالم نے جن پر اپنا انعام نازل فرمایا ہے
01:32اور جہاں پر وہ راستہ جس راستے کی بات کر رہے ہیں
01:36یعنی سرات مستقیم کی جب ہم بات کرتے ہیں
01:38کہ یہ صرف ایک نظریہ نہیں ہے
01:41بلکہ مکمل طرز حیات ہے
01:44جس میں عقیدہ بھی درست ہونا چاہیے
01:46عبادت میں اخلاص بھی ہو
01:49اور اخلاق تو حسین تر ہو
01:51تب سرات مستقیم پر ہم قابل طور پر چل سکتے ہیں
01:55اور بھی چیدہ چیدہ نکات ہے
01:57جس کے تعلق سے آج کی بز میں بات کی جائے گی
02:00تو آج کا یہ سرات مستقیم کا جو روحانی سفر ہے
02:04اور آپ اس سفر میں ہمارے ساتھ رہیے گا
02:06آج کی بز میں ہمارے ساتھ رہنمائی کے لیے جو مہمان شخصیات موجود ہیں
02:11بلا شبہ کسی تعرف کی محتاج نہیں ہیں
02:14اور ما شاء اللہ انہوں نے اپنی زندگی کا مقصد یہی بنایا ہے
02:18کہ لوگوں کی رہنمائی ہو
02:20اور قرآن و سنت کی روشنی میں
02:23ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ موجود ہیں
02:26اور ایک نیا سفر بھی تیہ کر کے آئی ہیں
02:30اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:33بلیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:35روحانی سفر تھے کہ آپ نے بہت مبارک
02:38بہت شکریہ
02:39کیسے ہیں خیریہ سے
02:40اور ان کے ساتھ اگلی نشست پر جو شخصیت رونہ کفروز ہے
02:44ما شاء اللہ انہوں نے بھی اپنے علمی سفر کا آغاز کیا
02:47اور آج اے آر وائی کیو ڈی پی پر اپنا نام بنایا ہے
02:50آسمہ بطول ہمارے ساتھ ہیں
02:52ویلکم کرتے ہیں
02:53اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:57میری پہچان میں آپ دونوں کا خیر مقدم ہے
03:00ڈاکٹر صاحبہ
03:01سرات مستقیم
03:03ازروع قرآن ہم بات کریں گے
03:05اور بڑا ہی پیارا آج کا موضوع ہے
03:07ہر مسلمان دوران نماز دعا کرتا ہے
03:09اہدین سرات المستقیم
03:11کے پروردگار ہمیں سرات مستقیم پہ چلا
03:13سرات مستقیم سے مراد کیا ہے
03:16ڈاکٹر صاحبہ سب سے پہلے تو یہ بھی بتائے گا
03:17اور اس سے ساتھ ساتھ سرہ فاتحہ میں
03:19سرات مستقیم کی جو دعا ہے
03:21اس کو کیوں مرکزی اہمیت
03:23حدی گئی ہے کہیے گا
03:25شکریہ جینب
03:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:29سور فاتحہ ابتدائیہ ہے
03:31دیباچہ ہے قرآن مجید کا
03:33جس میں ایک مرکزی نکتہ ہے
03:35کہ ایک بندہ مومن اپنے رب کی بارگاہ
03:38ہمیں دعا کے انداز میں
03:40کہتا ہے کہ ایدن سرات
03:41اور مستقیم
03:42کہ اے اللہ مجھے ہدایت اطاف فرما
03:45کس طرف ہدایت اطاف فرما
03:47سرات اور مستقیم یہ دو لفظ ہیں
03:49سرات کہتے ہیں راستے کو
03:51اور مستقیم وہ سیدھا راستہ
03:53جو مجھے منزل مقصود تک پہنچا رہے ہیں
03:55یعنی ایک ایسا خط
03:57جو دو نکتوں کے درمیان ہے
04:00دو نکتوں کو
04:01ملاتا ہے آپ اسمی
04:02وہ سٹریٹ اور اس کے ایک نکتے پر
04:05بندہ مومن ہے اور دوسرے پر
04:07معبود حقیقی وہ خالق و مالک
04:09تو وہ راستہ جو
04:11بندہ مومن کو اپنے خالق سے
04:13ملا دے مالک سے ملا دے
04:14اسے گویا سرات مستقیم کا آگیا
04:17کہ ہر وہ راستہ
04:19جو منزل مقصود
04:21کے قریب تر لے کر جاتا ہے
04:23بندے کو اور بندہ مومن کی
04:25منزل مقصود کیا ہے اللہ تعالی ہے
04:27پھر اسی لئے ہم بار بار
04:29دعا کرتے ہیں کہ کہیں ہم بھٹک نہ جائیں
04:31دیکھیں دنیا میں انسان
04:33کے ساتھ شیطان لگا ہوا ہے ہر وقت
04:35اس کو بہکانے میں اور خاص طور پر
04:37جب وہ نیکی کی راہ پر چلتا ہے
04:39اللہ کی طرف بڑھنا چاہتا ہے پھر تو
04:41اس کے عدکنڈے اور زیادہ
04:42مستعد ہو جاتا ہے وہ تیزی سے
04:45اپنے مختلف
04:47ہیلے بہانوں سے اس کو
04:49بٹکاتا ہے اور وہ کہتا ہے اللہ
04:51میں بیٹھوں گا میں بیکاؤں گا
04:53میں اسے اغوا کروں گا میں اسے
04:55گمراہ کروں گا
04:56تو ایک تو شیطان
04:59کے پھر نفس انسان کے ساتھ
05:01لگا ہے اور نفس ایک ایسا دشمن ہے
05:03انسان کا جو بڑا محبوب
05:05ہے مرغوب ہے اندر چھپا
05:07ہوا ہے سامنے والے دشمن سے
05:09لڑنا آسان ہوتا ہے مگر چھپے
05:11ہوئے دشمن سے اور جو بڑا
05:13دل فریب نظارے بھی دکھاتا
05:15ہو تو اس سے لڑنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے
05:17دنیا بھی ہے تو ان
05:19چیزوں سے لڑ کے اور پھر
05:21انسان کو اس راستے کو پکڑنا
05:23کوئی آسان بات نہیں ہے
05:25اب وہ حالت نماز میں بھی
05:27ہے ایمان والا بھی ہے
05:28اور اس کے باوجود وہ کہتا ہے ادھر
05:30اصرات المستقیم تو اس کی علماء نے دو
05:33چیزیں بیان کی ہیں ایک تو یہ کہ آپ
05:35جس مقام پر بھی ہے نا بڑے سے بڑا
05:37ولی بھی ہے نا تو وہ بار بار
05:39کہتا ہے ادھر اصرات المستقیم کے اور
05:41اگلی منزلیں اور آسان ہو جائیں
05:43بعد از خدا بزرگ
05:45توی قصہ مختصر سب سے
05:46اعلیٰ افضل مقام پر
05:48کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:50اس کے بعد جو اب ہے ولایت
05:53کا راستہ ہے اور ہر ولی
05:55بار بار یہ دعا کرتا ہے کہ اس کی
05:57اور باطنی منزل آگے بڑھے
05:59اور زیادہ وہ اللہ کے قریب
06:01ہو جائے تو جس بھی قرب
06:02کے مقام پر ہیں وہ اور آگے بڑھنے
06:05کی آرزو رکھتے ہیں اس لیے وہ
06:06کہتے ہیں ادھر اصرات المستقیم
06:08عام بندہ عام بندہ
06:10مسلمان بندے کو لیا جائے تو
06:12دیکھیں نا اس میں کہیں اگر
06:14وہ علمی اور فکری حوالے سے
06:16اگر اپنے حقائد میں درست بھی ہے تو عمل میں
06:18کوتائی ہو رہی ہوگی اگر عمر پہ
06:20چل رہا ہے تو نواہی میں کہیں نہ کہیں
06:22کوتائی ہو رہی ہے اگر وہ بچنے
06:24والوں سے بچ رہا ہے تو جن پر عمل کرنا
06:26تھا ان پہ کہیں نہ کہیں کوتائی ہیں
06:28تو اسلام میں فکر کا
06:30نام تو ہے ہی نہیں اسلام تو ایک پورا
06:32ڈانچہ دیتا ہے پورا نظام
06:34عیاد دیتا ہے تو آپ جس جید
06:36سے بھی دیکھیں تو کمی کوتائی
06:38قرابی نظر آتی ہے
06:40انسان کو کہ ہاں میں ابھی مکمل
06:42نہیں ہوں تو وہ پھر دعا
06:44کرتا ہے اہدنس سرات
06:46المستقیم اے اللہ
06:48مجھے سیدھا راستہ آتا کر مجھے
06:50اس پر گامزن رکھ مجھے اس پر مضبوطی
06:52عطا فرما اور اللہ نے بتا دیا
06:54یہ وہ راستہ ہے جو انعام
06:56یافتگان کا راستہ ہے بزرگوں کا
06:58راستہ ہے اور اسے ایک اور آیت
07:00سے یوں وزاعت کروں گی کہ
07:05ایمان بھی آیا
07:06اے ایمان والو کہا
07:08اللہ سے ڈر اور ڈرنا بھی آ گیا
07:10پھر کہا وَكُونُمَا سَعْدِقِ
07:12سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
07:14تو گویا یہ
07:16مرحلے مردے دم تک
07:18اس میں رما دمارے ہیں
07:20درکتر صاحبہ جیسا آپ نے
07:21انام یافتگان کا ذکر کیا
07:23اب آسمہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:24قرآن مجید فرقان حمید کے
07:26مطابق آسمہ اب سرات مستقیم
07:28پر چلنے والے جو انام یافتگان
07:31لوگ ہیں وہ بتائیے گا
07:32کہ وہ کون لوگ ہیں ان کی کیا
07:34عوامل ہیں کیا علامات ہیں
07:36کیا صفات ہیں کیا کہیے گا
07:38جزاک اللہ بخیر
07:40اللہم صلی اللہ علیہ سیدنا و مولانا
07:42محمد و علیہ و صاحبہ
07:44و بارک و صلی اللہ علیہ
07:46اس کے آغاز میں بس میں اتنا کہوں گی
07:48ایسے اللہ رب العزت نے اپنے پیاروں
07:50کا ذکر کیا ہے
07:51جیسے ہم اپنے دوست سے بات کر رہے ہوں
07:53اور بار بار کسی اپنے پیارے دوست کے بارے میں
07:56کہیں اس کی یہ والی بات جو ہے نا یہ تو
07:58انہیں بہت اچھی لگتی ہے
07:59تو اللہ رب العزت نے سورہ مومنون میں
08:01سورہ بقرہ میں جا بجا کئی مقامات پر
08:04اپنے انام یافتگان لوگوں کے حوالے سے بتایا
08:07کہ میرے بندے ایسے ہیں میرے بندے ایسے ہیں
08:10کیا کہنے ہیں
08:10اللہ رب العزت نے فرمایا
08:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:13من آمن باللہ
08:14کہ وہ ایمان لاتے ہیں
08:15اچھا وہ صرف ایمان نہیں لاتے
08:17اقرار ان باللسان
08:18اللہ اکبر
08:20وہ تصدیق ان بالقلب
08:22کہ وہ قلب سے بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں
08:26وَمَلَائِكَتِهِ مَلَائِكَةً پر کتابوں پر رسولوں پر اور یوم آخرت پر
08:29وہ ایمان لانے والے ہیں
08:30اور پھر ان کا ایمان ایسے کچھا پکا نہیں ہے
08:33بس وہ اللہ نے ان کا ذکر کر دیا
08:34تو ان کے ایمان کی کیا کہتی ہے تو
08:36ریسی طرح اللہ پاک فرماتا ہے
08:38وَآتَ الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ
08:39اور وہ اپنا مال خرچ کرتے ہیں
08:41کن کے لیے
08:46یعنی اللہ کے بندوں کے لیے
08:48وہ اپنا مال خرچ کرتے ہیں
08:50اپنے قرابتداروں کے لیے
08:51مساکین کے لیے
08:52اور حسابروں کے لیے
08:53پھر
08:54وَأَقَامُ الصَّلَحِ
08:55کہ وہ نماز کو قائم کرنے والے ہیں
08:57سبحان اللہ
08:58اور نماز کی پورے جو حقوق ادا کرنے ہیں
08:59وہ اس طرح سے نماز ادا کرتے ہیں
09:01خوشو خضو کے ساتھ
09:02اللہ کی یاد کے ساتھ
09:04وَآتُ الزَّقَا
09:05اور جب وہ اللہ کی بارگاہ میں
09:06اپنا مال نکالتے ہیں
09:08تو ان کے دل میں کوئی کجی نہیں ہوتی
09:10کوئی پریشانی نہیں ہوتی
09:12کہ ہمارا مال کم ہو جائے گا
09:13اور اس کی برکت سے
09:14اللہ رب العزت ان کے مال میں
09:16اضافہ فرماتا ہے
09:17وَالْمَوْفُونَ بِعَادِيمِ
09:18اِذَا آَا حَدُو
09:19اور وہ وعدوں کو پورا کرنے والے ہیں
09:22اچھا ہم کہتے ہیں
09:23کہ ہم یہ وعدہ کرتے ہیں
09:24کہ ہم یہ بات پوری کریں گے
09:25میں اپنا یہ وعدہ پورا کروں گی
09:27لیکن اللہ پاک نے پہلے فرمایا
09:30وَالْمَوْفُونَ
09:30کہ وہ پورا کرتے ہیں
09:32کیا کرتے ہیں پورا
09:33مالک کیا کرتے ہیں
09:34تو وہ فرمایا
09:35اللہ پاک نے
09:35اِذَا آَا حَدُو
09:36جب وہ وعدہ کرتے ہیں
09:37تو وہ وعدوں کو پورا کرنے والے ہیں
09:39سبحان اللہ
09:40اور اسی طرح
09:41یعنی جو شخص وعدے کی مضبوطی رکھتا ہے
09:44اور اپنی باقی جتنی باتیں وہ کرتا ہے
09:46اس کے اوپر
09:47یعنی وہ قائم رہتا ہے
09:49تو سوچیں کہ
09:50اس شخص کی جو شخصیت ہے
09:52وہ کتنی مضبوط ہوگی
09:53کتنا وہ پاک دامن ہوگا
09:54یعنی اس کا قول کتنا سچا ہوگا
09:56اور اس پر ایمان ہر کوئی لے کر آئے گا
09:58اس کے ساتھ بیٹھے گا
09:59اسی طرح
10:00اللہ دینہ
10:00یہ وہ لوگ ہیں
10:01یعقولونہ جو کہتے ہیں
10:02ربنا اننا آمنہ
10:04کہ اے ہماری رب
10:05ہم ایمان لے کر آئے
10:06فَغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَا بَنَا
10:09تو ہمارے گناہوں کو معاف کر دے
10:11اور ہمیں عذاب سے معاف فرما دے
10:13بچا دے
10:14تو اسی طرح وہ راتوں میں
10:16اٹھوٹ کر عبادت کرتے ہیں
10:17ان کے حوالے سے
10:18میاں محمد بخش صاحب نے
10:20بڑا خوبصورت کہا
10:21کہ رات پرے تے بے دردانو
10:24سکھ دی نیندر آوے
10:25رات پرے تے بے دردانو
10:27سکھ دی نیندر آوے
10:28درد مندانو تانگ سجن دی
10:31ستیاں آن جگاوے
10:32یعنی یہ وہ اللہ والے ہیں
10:34اور اللہ رب العزت نے
10:35قرآن پاک مند کا ذکر فرمایا
10:37ان کی خاصیت ہی یہ ہے
10:39کہ راتوں میں جب سب سو رہے ہوتے ہیں
10:41تو اس وقت یہ اپنے رب کی یاد میں جاگتے ہیں
10:43جاگتے ہیں
10:43اس سے ہم کلام ہوتے ہیں
10:44اس کی بارگاہ میں حاضری جاتے ہیں
10:46سبحان اللہ
10:48یعنی محبوب کے عشق میں
10:50ایسے محب ہو جاتے ہیں
10:52کہتے ہیں نا
10:52کہ جب ہم اپنے دنیاوی کسی محبوب کی بات کر لیں
10:56ہم چھپ چھپ کے اسے دیکھتے ہیں
10:59یعنی یہ جو انعام یافتہ گان لوگ ہیں
11:01یہ چاہتے ہیں
11:02کہ اپنے محبوب سے
11:03اپنے رب سے ہم کلام ہوں
11:04اور چھپ چھپ کر اسے باتیں کریں
11:06اس کے احکامات کی پیروی کریں
11:09جو کچھ پسپاک پروردگار عالم نے
11:11اس قرآن مجید
11:13فرقان حمید میں بتا دیا
11:15ان تمام باتوں پر عمل کریں
11:17تب ہی تو اللہ رب العزت نے
11:18انہیں انعام یافتہ گان فرمایا
11:21اور ان کا ذکر
11:22اس قدر پیارے الفاظ میں کیا
11:24جس طرح سے ابھی ہماری سکولر نے بتایا
11:26اور بہت ہی خوب انداز سے پروردگار
11:28ہمیں بھی اپنے انعام یافتہ گان کی فہرست میں
11:31یا کم از کم ان کے ساتھ چلنے والوں میں شامل فرما لے
11:34ایک وقفہ لیتے ہیں
11:36مزید گفتگو کریں گے
11:37حاضر ہوتے ہیں
11:38اس مقتصر سے وقفے کے بعد
11:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:44آپ دیکھ رہے ہیں
11:45پروگرام میری پہچان
11:47اور آج جو ہم انعام یافتہ گان کا
11:54اس کو ہم تیہ کرتے ہوئے اب تک یہاں پر پہنچے ہیں
11:57اور قرآن کی روشنی میں ہم جان رہے ہیں
11:59سورہ فاتحہ جیسا کہ ہماری سکولر نے بھی فرمایا
12:03کہ ایک جامع دعا بھی ہے
12:04اس تعلق سے بات کریں گے
12:05ہمارے ساتھ موجود مہمان شخصیات
12:08آج کی بز میں
12:09ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ موجود ہیں
12:12آسمہ بطول صاحبہ بھی تشریف فرما ہیں
12:15ڈاکٹر صاحبہ
12:16اب جس طرح سے بات ہوئی نا
12:17قرآن مجید فرقان حمید کے مطابق
12:19جیسا انام یافتگان کی بات کی آسمہ نے
12:21اب وہ لوگ جو سرات مستقیم سے ہٹ گئے ہیں
12:25جو اس سے پھر گئے ہیں
12:26ان پر جو اللہ نے اپنا غزب نازل فرمایا ہے
12:29آپ اس کے مطالق بتائیے گا
12:31شکریہ جینب
12:33دیکھیں ایک بات ہمیں سمجھ لینی چاہیے
12:35کہ سرات مستقیم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:38کی ذات مبارکہ
12:40آپ کی صیرت مبارکہ
12:41آپ کے احکامات آپ ہی کے ذریعے
12:43ہم تک پہنچے ہیں
12:44اور سورہ شورہ میں اللہ رب العزت نے فرمایا بھی
12:48کہ اے مہبو آپ ہی
12:50ان کو سرات مستقیم کی طرف
12:51ادایت فرمانے والے ہیں
12:52تو گویا علماء نے یہ کہا کہ
12:55حضور کی ذات مبارکہ کو مرکز بنا دیا
12:58ایمان کا بھی اور دین کا بھی
12:59جو ادھر جڑ گاتا ہے
13:01تو وہ سرات مستقیم کو پا لیتا ہے
13:03پھر انام یافتگان میں اللہ نے
13:05انبیاء کا ذکر کیا صدیقین شہدہ
13:07اور صالحین کا ذکر کیا
13:09تو انبیاء نبوبتیں تو خاص تھی
13:11اب باقی تینوں طبقات وہ ہیں
13:13کہ جو کوئی بھی فرد میند کرے
13:15سرات مستقیم کو پکڑے
13:17تو ان انام یافتگان میں آ سکتا ہے
13:19اور جنہوں نے ان کے
13:21اپوزٹ راستہ اختیار کیا
13:23اس راستے کو چھوڑا
13:25جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
13:28جس پر ان کے چہانے والے ہیں
13:30جن پر اولیاء ازام ہیں
13:33بزرگان دین ہیں
13:34تو وہ لوگ جو ان کا راستہ چھوڑ دیتا ہے
13:37وہ اللہ کے غزب کا بھی شکار ہوتا ہے
13:40وہ گمراہی میں بھی جاتا ہے
13:41وہ بٹک بھی جاتا ہے
13:42اور یہی وہ لوگ ہیں
13:44پرانے دیکھیں نام تاریخ کا جو قرآن مجید میں ذکر آتا ہے
13:48تو قوم آدھ کا ذکر آیا
13:50قوم سمود کا ذکر آیا
13:52قوم نوح علیہ السلام کا ذکر آیا
13:54حضرت لوت علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا
13:56اور ان کی ان براہیوں کو بھی بیان کیا گیا
13:59کہ ان پر اللہ کا غزب نازل ہوا عذاب کی صورت میں
14:02ان قوموں پر تو کیوں آیا
14:05انہوں نے تقبر کیا
14:07انہوں نے اللہ کو جھٹلایا
14:08انہوں نے بتوں کی پوجہ شلوع کر دی
14:11وہ اللہ کی عطا کردہ چیزوں پر
14:14ناشکریہ کرنے لگے
14:15انہوں نے اپنے آپ کو سمجھا
14:18یہ کہنے لگے
14:19کہ ہم سے بڑھ کر کون طاقتور ہے
14:22تو پھر اللہ نے ان کا انجام بھی بتایا
14:25کہ کیا ہوا
14:26یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ غزب ناک ہوا
14:30کیونکہ انہوں نے اللہ کی نعمتوں کی قدر نہ کی
14:33ناشکری کی
14:34تکبر کیا
14:35مال سے محبت کی
14:36دنیا سے محبت کی
14:37اپنے آپ کو پتنی فخر اور غرور کے کس مقام پر لا جا کے
14:41کڑا کر دیا
14:42تو جو اللہ کو ہرگز ہرگز پسند نہیں آتا
14:46آپ دیکھیں تو سور فاتحہ میں ہی آخر میں ہم کہتے ہیں
14:49کہ اے اللہ ہمیں بچا لے
14:56دو طبقات کا یہاں بھی ذکر ہوا ہے
14:58کہ جن پر اللہ کا غزب نازل ہوا
15:00اور جو گمراہ ہوئے
15:01تو اس سے علماء کرام نے مراد لیا ہے
15:04کہ جن پر غزب نازل ہوا ہے
15:06ان سے ایک مراد یعود بھی ہے
15:08کہ انہوں کے سامنے حق کلا ہوا تھا
15:12لیکن انہوں نے
15:13اس حق پر پردے ڈالے
15:16اپنے نفس کی شرارت کی بنا پر
15:19تقبر کی بنا پر
15:21زد اور ارد درمی میں آئے
15:22اور انہوں نے حق کو قبول نہ کیا
15:25قرآن مجید میں آتا ہے
15:26کہ اے محبوب
15:27وہ آپ کو ایسے پہچانتے
15:29جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے
15:31تو اتنی پہچان کے باوجود
15:34جو حضور کو پہچان دیں
15:36مگر اس کے باوجود
15:38مان نہیں رہے
15:40اب پتہ
15:42تو ہے
15:43لیکن پتہ ایمان پر نہیں
15:46لائکی جارہا ہے
15:48اب تک مان ہوگے نہیں
15:53سرے تسلیم خم نہیں ہوگا
15:55تو یہ وہ لوگ ہیں
15:56جن پر اللہ غضب نہ کھو گا
15:58پھر وہ گمراہ کون ہوئے
16:00جو جہالت کی بنا پر ہوئے
16:02جن نے غلو کیا
16:03ان سے مراد نصارہ کو لیا گیا
16:05کہ جنہوں نے
16:07اپنے نیت میں اتنی برائی نہ تھی
16:10مگر اپنی جہالت
16:11اپنی مبالغہ رائی کی بنا پر
16:13کہا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
16:15اللہ کا بیٹا سمجھنے اور ماننے لگ گئے
16:18تو جس سے گمراہ ہوئے
16:19تو اللہ رب العزت گمراہی سے بھی بچائے
16:22اور ان لوگوں سے بھی بچائے
16:23جن پر
16:24اللہ کا غضب نازل ہوا
16:26اس سے ایک بات سمجھ میں آئیے آ جاتی ہے
16:29کہ جو حضور سے دور ہو جاتا ہے
16:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس سے
16:35بیسی تعظیم نہیں
16:36محبت نہیں
16:37ان کے کہنے پر چلنا نہیں
16:39تو یاد رکھے کہ پھر وہ غضب کا شکار ہو جاتا ہے
16:44اللہ ہمیں بچائے رکھے
16:46پھر منافقین کے طبقے کا بھی
16:47اللہ نے سورہ بکرہ میں
16:49سورہ فاتحہ کے فوراں بات ذکر کیا
16:51جو ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ
16:54عمل میں کچھ
16:55سوچ میں کچھ نیت میں کچھ
16:57یا پھر جب اسلام کی وہ دیکھتے ہیں
16:59شان و شوقت تو ساتھ ہو جاتے ہیں
17:01مسائب آتے ہیں تو دور ہٹ جاتے ہیں
17:04تو اللہ ایسے لوگوں کو بالکل پسند نہیں کرتا
17:07تو ان دو طرح کے طبقات کا
17:09قرآن مجید میں بار بار ذکر ملتا ہے
17:10ایک وہ جو اللہ کے پسندیدہ ہے
17:12اور ایک وہ جو نا پسندیدہ ٹھہرے
17:15تو ان نا پسندیدہ سے
17:16اللہ بچائے رکھے
17:18اور ان ساری آمال سے بچائے
17:21افعال سے بچائے
17:22اقوال سے بچائے
17:23کہ جو اللہ سے دور کر دے
17:25اللہ کے حبیب سے دور کر دے
17:27آمین
17:28اب جیس طرح آپ نے بتایا
17:30اور ہم دعا بھی کرتے ہیں
17:31اللہ رب العزت ہمیں
17:33اپنے ان بندوں کے پیروی سے بچائے
17:35جن پر اللہ نے اپنا غزب نازل فرمایا
17:38اور بہت ڈیٹیل کے ساتھ
17:39ڈاکٹر صاحبہ اپنے ارشاد فرما لیا
17:41اب یہ سرات مستقیم کے حصول کا
17:43طریقہ کیا ہے آسماء
17:45کیا کہیں گیا
17:46اس کے حصول کا طریقہ
17:48سمجھنے سے پہلے ہمیں غور کرنا پڑے گا
17:50کہ سرات مستقیم کا مطلب کیا ہے
17:52ایک تو وہی مطلب ہے
17:53جو ہم بچپن سے سنتے ہی آ رہے ہیں
17:54سیدھا راستہ
17:55سرات مستقیم پر ہو
17:57ہم اکثر
17:57اپنی گفتگو کے دمیان بھی
17:59یہ الفاظ کسرت سے استعمال کرتے ہیں
18:01تو سرات مستقیم سیدھا راستہ
18:04یعنی وہی راستہ
18:05جو اللہ اور اس کے رسول کے راستے سے
18:06ملا دے آپ کو
18:07اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ
18:09امام فقر الدین راضی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
18:12قیوام تاریخ القومی حب و طا
18:14کہ اولیاء اور صالحین کا راستہ وہ ہے
18:18کہ جس کے اندر حب اور طاعت
18:20یعنی اطاعت اور محبت متوازن رکھ کر وہ چلتے ہیں
18:24تو یہ یعنی اس طریقے کو دیکھا جائے
18:27تو یہ استقامت والا
18:28یہ سرات مستقیم کا راستہ ہے ان کے نزدی
18:30اسی طرح
18:31وَكُلُّ الْمَقَامِنْ اَقَامَ بِالْاستِقَامَةِ
18:34یعنی ہر مقام استطاعت کے ذریعے پاتا ہے
18:37اس تک حصول
18:38تکمیل پاتا ہے
18:41یعنی سرات مستقیم کا
18:42کئی مانا و مفاہیم ذہن میں بھر رہے ہیں
18:44کہ ایک تو سرات مستقیم کا ہے
18:46سیدھا راستہ
18:47دوسرا ہے استقامت والا راستہ
18:49اور تیسرا ہے متوازن راستہ
18:52یعنی اگر سرات مستقیم پر
18:54استقامت اختیار کی جائے
18:56یعنی بے شک عمل چھوٹا ہے
18:58لیکن دیلی ہو رہا ہے
18:59یعنی اس کے اندر کنسسٹینسی برقرار رہنی چاہیے
19:02ایسا نہ ہو کہ آج ہم نے
19:04زہر کی نماز پڑی ہے
19:05اور اس کے ساتھ ہم نے چار نمفل اور ایڈ کر دی ہیں
19:08یعنی صبح بھی پڑی تھی تو
19:09آج زیادہ ہو گیا
19:10کل ہم نے فرض سے بھی گئے چلے گئے
19:13تو اس لیے
19:14یعنی کنسسٹینسی برقرار رہنی چاہیے
19:16استقامت ضروری ہے
19:18دوسری اہم بات متوازن راستہ
19:20یعنی
19:20محبت ہے
19:21اطاعت بھی ہونی چاہیے
19:23ایسا نہیں ہے کہ اگر اطاعت ہم کر رہے ہیں
19:25نماز تو پڑھ رہے ہیں
19:26لیکن دل خالی ہے اس محبت سے
19:28اور فقط یہ پتا ہے کہ مجھے نماز پڑھنی ہے
19:30تو جب تک وہ یکسوی نہیں ہوگی
19:31وہ محبت کہتے ہیں جس سے ہمیں محبت ہونا
19:34تو ہم اس کی باتوں کو
19:35اپنے عمل میں ڈھال رہے ہوتے ہیں
19:36تو جتنی محبت ہوگی
19:38اتنی اطاعت کے اندر لذت آئے گی
19:40اور اور زیادہ خوشو خضو کے ساتھ
19:42ہم سر انجام دے پائیں گے
19:43پھر اسی طرح
19:44یعنی
19:45کسی کے اندر بھی
19:46افراد اور تفریت کا شکار نہیں ہونا چاہیے
19:48ایسا نہیں ہے
19:49کہ صرف عطاعت ہی ہے
19:49محبت نہیں ہے
19:50یعنی اس کی مثال صرف ایسے ہی ہے
19:52کہ جیسے ایک جہاز ہے
19:54اس کے دونوں پر سیم نہیں ہے
19:55اگر
19:55تو وہ جہاز ایک ہی سمت میں گھومتا رہے گا
19:58یا پھر وہ گول گھومتا رہے گا
19:59لیکن وہ اپنی منزل کے طرف نہیں جا سکے گا
20:01تو اس لیے ضروری ہے
20:03اس رستے کے لیے
20:04اس رات مستقیم کے حصول کے لیے
20:15اگر جو شخص
20:16سرات مستقیم پر چلتا ہے
20:18استقامت اختیار کرتا ہے
20:20اور محبت بھی کرتا ہے
20:22اور اطاعت کے ذریعے
20:23اس رستے کو قائم دائم رکھتا ہے
20:25تو اس کے اوپر انعام کے طور پر
20:26اللہ رب العلیز ملائکہ کا نوزول فرماتے ہیں
20:29اور پھر وہ اس سے کہتے ہیں
20:31کہ تم خوف نہ کرو
20:32غم نہ کرو
20:33کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے
20:34تو جو سرات مستقیم کا رستہ اختیار کر لیتا ہے
20:37پھر درجہ بر درجہ
20:38اس کے اوپر وہ انعام اور اکرام
20:39نازل ہوتے رہتے ہیں
20:41اس لیے سرات مستقیم کے
20:44رستے کی طرف جانے سے پہلے
20:46اگر اس کے لفظ پر غور کر لیا جائے
20:48اپنے ذہن کی کچھ سیٹنگ کر لی جائے
20:50سمجھا دیا جائے
20:51تو یقینہ رستہ آسان ہو جاتا ہے
20:53سبحان اللہ
20:55یعنی نہ انہیں کوئی خوف ہوگا
20:57نہ حزن ہوگا
20:58نہ ملال ہوگا
20:59اللہ اکبر
21:00کیا انعام یافتہ اگان لوگ ہیں
21:02جن کے بارے میں
21:04اللہ رب العزت بار بار ذکر کر رہا ہے
21:06اب تک جس طرح ہم نے جانا نا
21:07کہ بہت سے لوگ جن کا ذکر
21:09ڈاکٹر صاحبہ نے بھی کیا
21:11علم ہے
21:11مگر عمل نہیں ہے
21:13پھر اگر بعد میں دیکھا جائے
21:14عمل ہے
21:16عمل بھی نہیں ہے
21:16جذبہ بھی نہیں ہے
21:18یعنی اس میں
21:19سرات مستقیم کے راستے میں
21:21علم بھی ہونا ہے
21:22عمل بھی ہونا ہے
21:24اور جذبہ بھی ہونا ہے
21:25اور عمل میں اخلاص بھی بہت زیادہ ضروری ہے
21:28یہ تمام چیزیں
21:29ہمیں سیدھا
21:30سیدھا راستہ ہے
21:32سرات مستقیم
21:33وہ سیدھا راستہ
21:34یعنی پھر ہمیں سیدھا
21:35اللہ اور اس کے رسول
21:36صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے تک پہنچا دیتا ہے
21:40تو اللہ مجھے آپ کو
21:42ہم سب کو
21:42سرات مستقیم پر چلنے کی توفیق اطاف فرمائے
21:46یہ روحانی سفر جاری ہے
21:47اس وقت وقفہ ہمارے
21:49اور آپ کے درمیان حائل ہے
21:51حاضر ہوتے ہیں
21:51اس مقتصر سے
21:52وقفے کے بعد
21:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:56آپ دیکھ رہے ہیں
21:56پروگرام میری پہچان
21:58اور میری پہچان میں
21:59ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
22:02سرات مستقیم
22:04ازروع قرآن
22:05آج کا ہمارا موضوع ہے
22:07اور اس سے
22:07آج کے اس روحانی سفر میں
22:09ہمارے ساتھ
22:10ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکبی صاحبہ موجود ہیں
22:12آسماء بطول صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
22:14اور اب تک
22:15جس طرح ہم نے گفتگو کی گیا
22:16ڈاکٹر صاحبہ
22:17اب ہم بات کرتے ہیں
22:19اور دعا بھی مانگتے ہیں
22:20ڈاکٹر صاحبہ
22:20کہ پروردگار عالم
22:21ہمیں پل سرات سے بہتسانی گزار دے
22:24اور ایسا باریک راستہ
22:25اتنا کتھن راستہ
22:26اتنا مشکل راستہ ہے
22:27اور اس سے ہم
22:28بہتسانی گزرنے کی نماز میں
22:30ہر نماز میں
22:31ہمہ وقت دعا کرتے ہیں
22:32آپ یہ بتائیے گا
22:33کہ قیامت کے دن
22:35یہ جو پلے سرات ہیں
22:36اور دنیا کی جو یہ سرات مستقیم ہے
22:46اور ادھر سرات مستقیم
22:48اور سرات کہتے ہیں راستے کو
22:50تو جو قیامت کی مراحل بیان ہوئے ہیں
22:53کہ جیسے حساب کتاب ہوگا
22:55میزان ہوگا
22:56آپ کے عامال تو لے جائیں گے
22:58ترازو ہوگا
22:59اس سے گزرنا ہوگا
23:00پھر جب اس سے نکلیں گے
23:02تو آگے پل سرات سے گزر کے
23:03آپ جنت میں داخل ہو جائیں گے
23:06اور جنت میں داخلے کا مطلب ہے
23:08کہ اللہ کی قریب ہو جانا
23:10اس منزل کے قریب ہو جانا
23:12جس کے لیے انسان نے تگو دو کی ہے
23:14اور دنیا میں آپ دیکھیں
23:16تو دنیا میں آپ کے لیے سرات مستقیم ہیں
23:19وہ جو خط ہیں
23:20اسے آپ غور کریں
23:21تو وہ بھی ایک لائن ہے
23:23ایک خط ہے
23:23تو اس کو بھی اگر آپ تصور کریں
23:25تو وہ پل سرات کی معنی تا
23:27آپ کو نظر آئے گا
23:28جیسے اس کے لیے آتا ہے
23:29کہ بال کے برابر باریک
23:31اور اس طرح سے
23:32اور آپ کو اس کے اوپر سے گزرنا ہے
23:34تو یہ بھی راستہ جو ہے
23:36یہ اتنا کٹھن راستہ ہے
23:38وہ جو کہتے ہیں نا
23:39یہ شہادت گئے
23:40الفت میں قدم رکھنا ہے
23:42لوگ آسان سمجھتے ہیں
23:43مسلمان ہونا
23:45اپنی خواہشات کو
23:46ترک کرنا پڑتا ہے
23:49تلوار کی دھار سے بھی
23:50ہاں تلوار کی دھار سے بھی
23:52بالکل اس سے بھی زیادہ نا
23:53اور ہوگا کیا
23:54کہ اس سے گزریں گے آپ
23:55اور آپ جنت میں داخل ہو جائیں گے
23:57اب اس سے گزرنے کے لیے
23:58دنیا میں آپ نے کیا کیا تھا
24:00یہ ہے دونوں کا تعلق
24:01آپس میں
24:02آمال کا تعلق
24:03کہ دنیا میں
24:05اگر آپ نے
24:05شراط مستقیم کو اختیار کیا
24:10آپ اس پر ڈٹے رہے
24:11وہ جیسے استقامت کی بات آئی
24:13اور اس کو
24:14یوں بھی بیان کیا جاتا ہے
24:15کہ تین مدارج ہیں
24:17اس سے ایک دعا کے اندر
24:18اہدین السراط والمستقیم
24:20پہلی چیز اہدینہ
24:22کہ مجھے
24:23نصب العین کا شعور ہو
24:24اپنی منزل کا پتہ ہو
24:26مجھے کہ مجھے کہاں جانا ہے
24:27مجھے کس
24:29کون سا میرا تارگیٹ ہے
24:30کون سا میرا اوبجیکٹیو ہے
24:32جس کو میں نے اچیو کرنا ہے
24:33تو یہ پتہ تو چل گیا ہے
24:35لیکن اب اس کے لئے
24:37عمل ضرورت ہے
24:38راستہ ضرورت ہے
24:39تو اگلا لفظ آگیا
24:40اثرات
24:40کہ راستہ وہ والا پکڑو
24:42جو تمہیں منزل تک لے جائے
24:43میں ایک مثال سے سمجھوں گے
24:45اگر آپ نے لاہور جانا ہے
24:46تو آپ نے لاہور جانے والی
24:48ہی ٹرین کو پکڑنا ہے
24:49لاہور جانے والے ہی جاز کو پکڑنا ہے
24:51اگر آپ نے وہ دبائی جانے والی
24:53جاز کو پکڑ لیا
24:54تو آپ لاہور تو نہیں جا سکیں گے
24:56پہلے تو کیوں میں لگنا ہے آپ کو
24:58تو آپ نے جو منزل تیین کی
25:01جو مقصد جو نصب لین
25:02پھر اب اس کے مطابق راستہ اختیار کیا
25:05اب راستے میں بھی یہ ہے
25:07کہ اتنے زیادہ بہکاویں ہیں
25:09شیطان کے اتکنڈے ہیں
25:11گمراہی کے چانسز ہیں
25:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
25:14ایک مرتبہ خط کھہچا
25:16اور آپ نے فرمایا
25:17کہ یہ سرات مستقی میں
25:19پھر آپ نے دائیں بائیں خط کھہچے
25:21اور آپ نے فرمایا
25:22اس کے علاوہ جتنے راستے ہیں
25:24ان پر شیطان بیٹھا ہوا
25:26تو وہ شیطان آپ کو بہکانے میں لگا ہوا
25:28تو اب آپ نے راستہ بھی پکڑ لیا
25:30مگر ابھی بھی یہ چانس ہے
25:32کہ شیطان آپ کو بھٹکا دے گا
25:34تو اب ضرورت ہے
25:35المستقیم
25:36اس فقامت کی
25:37ڈٹ کے رہنے کی
25:38دعا مانگنے کی
25:39کہ اللہ مجھے منزل تک پہنچا
25:41میری منزلیں مقصود
25:43تو ہے
25:43تیرے حبیب کا قرب ہے
25:45سبحان اللہ
25:46سبحان اللہ
25:47تو جب یہ تائین بھی ہو گیا
25:48راستہ بھی پکڑ لیا
25:50دعا بھی کر رہا ہے
25:51تو اب امید ہے
25:52کہ اس کا عمل بہتر سے بہتر ہوتا جائے گا
25:55اور عمل کے لیے وہ کوشش بھی کر رہا ہے
25:57تو دعا میں بھی آ رہا ہے
25:59کہ میں اور اپنے آپ کو بہتر بناوں
26:01تو اب جب اس نے دنیا میں
26:03سرات مستقیم کو پکڑا
26:04تو آمال کا اکس اب اس کو ملے گا
26:07اس دن قیامت کے دن
26:08پل سرات سے گزرتے ہوئے
26:10سبحان اللہ
26:10اب جتنی زیادہ اس کی دنیا میں مضبوطی تھی
26:13ایمان میں آمال میں
26:15اتنی ہی تیزی سے پل سرات سے گزرے گا
26:18اور جنت میں پہنچ جائے گا
26:19کوئی بجلی کی طرح جائے گا
26:21کوئی ہوا کی طرح گزرے گا
26:22کوئی گوڑے کی طرح گزرے گا
26:24کوئی رینگ رینگ رینگ کے گزر رہا ہوگا
26:26بار بار گر رہا ہوگا
26:28لڑکھڑا رہا ہوگا
26:29جیسے دنیا میں شیطان کے اتکندے تھے
26:31رکاوٹے تھیں بار بار
26:33خواہشیں بھی اسے پکڑ رہی تھی
26:35ضرورتیں بھی اسے پکڑ رہی تھی
26:36کہیں کوئی رشوت دے رہا تھا
26:38کہیں کوئی سود کھلا رہا تھا
26:39وہ ہر چیز سے بچ رہا تھا
26:41کہ نہیں میں اسی راہ پر رہا ہوں
26:42جو میرے رب کا بتایا ہوئے
26:44تو اسی طرح اس پل سرات پر
26:46کہیں وہ کنڈے لگے ہوئے ہیں
26:48کہیں لوہے کی کیلے نکلی ہوئے ہیں
26:50کہیں وہ بار بار ان سے اٹکتا ہے
26:52کہیں وہ گر نہ جائے
26:53اس پل سرات سے جو گرنے والے ہیں
26:55وہ سیدھے جانم میں جا رہے ہیں
26:56اور اس نے اس سے پار گزرنا ہے
26:59تو یہ آج ضرورت ہے
27:01کہ آج جب تم پر امتحان آئیں
27:03آزمائشیں آئیں
27:04تو جیسا تمہیں اللہ نے
27:06اللہ کے حبیب نے بتایا ہے
27:08اسی راہ کو اختیار کرو
27:09کہیں صبر کا حکم دیا
27:11کہیں شکر گزاری کا حکم دیا
27:13کہیں عبادت کا حکم دیا
27:15کہیں نفع بخشی کا حکم دیا
27:17تو وہ سارے احکامات تمہارے پاس
27:19اب موجود ہیں
27:20تو اب ان سے رہنمائی لیتے ہوئے
27:22جتنا زیادہ آج
27:24تم اپنی اس پر عمل کرو گے
27:26اسی لئے تو کہا گیا
27:27دنیا مزرات علاق ہے
27:28دنیا کھیتی ہے نا
27:30اب اس کی کٹائی اس وقت
27:32ہو نہیں ہے
27:32اس فصل کی
27:33تو اس کھیتی میں جوب ہوگے
27:35وہ ہی کٹو گے
27:36اگر آج اچھے عامال کے ذریعے
27:38خیر کے عامال کے ذریعے
27:40اچھا عمل کرو گے
27:41تو اس وقت پلسرات سے گزرنا
27:43بہت آسان ہو جائے گا
27:45پلسرات سے گزر کے
27:46آگے پہنچیں گے
27:47تو حوج کوسر پر
27:48خود سرکار دعالم
27:50موجود ہوگے
27:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:52امتی تھک چکا ہوگا
27:54اب اس مشکت سے
27:56اس کی زبان باہر آ رہی ہوگی
27:57پیاس سے
27:58تو حضور اپنے ہاتھوں سے
28:00جامع کوسر پر آئیں گے
28:01تو اللہ ان خوش نصیب
28:03لوگوں میں ہمیں کرے
28:04تو اس کا تعلق
28:06ایک تو عامال کا
28:07اکس
28:07اس وقت آپ کو ملے گا
28:09پھر ایک امتحان
28:11جتنے آپ امتحانوں سے
28:12اب گزر کے لئے
28:13سبحان اللہ
28:13سبحان اللہ
28:15بچاتے ہیں آپ کو
28:16اتنا ہی آپ وہاں
28:17بچ سکیں گے
28:18ہن چیزوں سے
28:18بے شک بے شک
28:20بہت ہی
28:21خوبصورتی کے ساتھ
28:22ایسی منظر کشی
28:23ڈاکٹر صاحبہ
28:24آپ نے اشارت فرمائے
28:25ایسا لگ رہا تھا
28:25جیسے ہر چیز
28:26ہماری آنکھوں کے سامنے
28:28چل دیا
28:28اللہ جدائے خیر دے آپ کو
28:30اور ہم سب کو
28:31پلے سرات سے
28:31بہت سانی گزار دے
28:33آرسما یہ اشارت فرمائے گا
28:35سرات مستقیم
28:36بار بار ہم بات کر رہے ہیں
28:37سرات مستقیم
28:38پہ جو چلتے ہیں
28:39ان کے سمرات
28:40بیان کر دیجئے آپ
28:41اور بالخصوص میں
28:42چاہوں گی
28:42جو ہماری نوجوان
28:43نسل
28:44اس پروگرام کو
28:44دیکھ رہی ہیں
28:45بچیاں
28:46کیا تجاویز ہیں
28:47سرات مستقیم
28:48کی جانب
28:49راغب کرنے کے لیے
28:50آپ کیا تجاویز دیں گی
28:52کیا ذہن میں ہے
28:52آپ کے
28:53وہ بھی کہیے گا
28:54جزاک اللہ
28:54یہ جو سمرات ہیں
28:56یہ دو طرح سے ہیں
28:57پہلے تو ہم
28:58دنیا میں ہیں
28:58اور پھر ہم
28:59قرآن و حدیث سے
29:00یہ جانتے ہیں
29:01کہ آخرت میں
29:02اس کے سمرات کیا ہوں گے
29:03تو دنیاوی سمرات
29:04اس کے یہ ہیں
29:05کہ اتمنانے قلبی
29:06نصیب ہوتی ہے آپ کو
29:07مثال کے طرح
29:08ہم نماز پڑھتے ہیں
29:09اور اگر نماز
29:09نہ پڑی ہوئی ہو
29:10تو پھر دل کی کیفیت
29:11بے چانیس ہی ہوتی ہے
29:12صحیح ہے
29:12اسی طرح
29:13حلال رزق کم آتے ہیں
29:15حلال رزق کے
29:16طرح برکت ہوتی ہے
29:17اور اس برکت کے ذریعے
29:19ہماری نسلیں پر وان چڑھتی ہیں
29:20اور ایک پوزیٹیوٹی
29:21نظر آتی ہے
29:22ہمیں
29:23فیملیز میں
29:23جہاں پر حلال
29:24رزقہ بہت زیادہ
29:26جو ہے وہ
29:26چرچہ کیا جاتا ہے
29:27یا اس پر زور دیا جاتا ہے
29:29پھر مشکلات میں
29:30اللہ کی مدد شامل ہوتی ہے
29:31بالخصوص سورہ زمر میں
29:33اللہ روزیز نے احساس فرمایا
29:34کہ وہ لوگ سبر کرتے ہیں
29:35سبر کرنے والوں کو
29:36ان کا ثواب پورا پورا دیا جاتا ہے
29:39اور بغیر حساب کتاب کے دیا جاتا ہے
29:42یعنی پھر سبر وہ بیماری پر بھی کرتا ہے
29:45سبر وہ مشکلات کے آنے پر بھی کرتا ہے
29:48سبر گو کے ایک بڑی مشکل کیفیت ہے
29:50یعنی یہ اس سے پوچھیں
29:51کہ جو سبر کر رہا ہوتا ہے
29:53لیکن اللہ رب العزت فرماتا ہے
29:54کہ بغیر حساب کتاب کے
29:55اس کو عجر
29:56اس کا دیا جاتا ہے
29:57اور پھر اس کا انعام کیا ہوتا ہے
30:00جو عمل کر رہا ہے
30:05that Allah on sabr
30:07carenay waalong ke sath hota hai
30:08joh sabr kar rahe hota
30:10Allah ka sath
30:11is bende ko nisib ho jata hai
30:12dunya mein
30:13jub is dunya mein
30:14badehi hako
30:15eek khush khabri dhe dhi gai
30:16Allah rabulhizat ka sath
30:17mil jata hai
30:18to phir insan košish
30:19kata hai
30:19Allah hume sabr ki topik dhe
30:21ur hum sabr
30:21kare sake
30:22pher isi tarha
30:24hum zakaat ki adai ki
30:25kertate hai
30:26usseh maharo maal mea
30:27berkat berkati hai
30:27pher hum
30:28nake loogun ke
30:29rastay per chalte hai
30:30nake loogun ka sath
30:31unki sohbet mangta hai
30:33unke sath bieđtte bhi hai
30:34iske awalye se eek shir
30:35jubhani sseh pahle bhi
30:36arz karna tha
30:37ki allah
30:38allah ki ee jane se
30:39allah na mle
30:40belkhi allah wale hai
30:42joh allah se mlea
30:43dhe te hai
30:43to acchhe loogun ki
30:44senggat
30:45اور sohbet
30:46hume yakina
30:47acchhe loogun ki
30:48senggat
30:48اور sohbet
30:49hume yakina
30:49us menzil
30:50tuk pehuncha jatai
30:51joh allah
30:52urske rsul
30:52sallallahu alayhi wa sallam
30:53sallallahu alayhi wa sallam
31:01hotei hai
31:02aur jinnatul firdos
31:03me hosul ka
31:04ye bada
31:04asan
31:05tariqa hai
31:05hume
31:06to ager
31:06iske samarad
31:07ko epezehne
31:08me rakhyein
31:08bhe khasoos
31:09hume nujwan
31:09nisil ko
31:10ye peggam
31:10dhe sakti hai
31:11ager woh
31:12quran se
31:12apna rishita
31:13mzboot
31:14krein
31:14to pata
31:15chalye
31:15ke is
31:16dunya
31:16me bhi
31:16nake
31:17loogun
31:18ke sath
31:18senggat
31:18senggat
31:18senggat
31:19senggat
31:19senggat
31:20senggat
31:20senggat
31:21senggat
31:21kya
31:21senggat
31:24So, I think you're saying that we're in the book Bible, all about the problem of our sins.
31:29Yay!
31:30And that's it.
31:31I'm telling you that if you're with these resources of your purpose, then you're going to be able to read
31:36it.
31:37So, if we're going to be a book Bible Bible, then we'll read it.
31:40And we'll discuss it.
31:42And we'll go through it.
31:43We're going to go through the motions of the way we're going to go into the process.
31:45And then we'll view it.
31:47God bless you!
31:48So, I'll say that today, I'll say that, when we talk about some topic, our young people, because we talk
32:01about today, we have a very easy way of understanding.
32:18you can do a message for your doctor.
32:20Do you want to give a message?
32:23Do you want to see two, three things that can be changed?
32:26One of the things that can be changed.
32:28This is a power of a love.
32:30The love of God is love.
32:35If you don't feel a feeling of a guilt,
32:39you can be a person who can be with you.
32:43Those who talk about love,
32:44The love of Allah
32:46Love, love love
32:51He's a wife
32:52and that he thinks
32:54His heart is gone
32:55And the love of Allah
32:59Because he wants to learn something
33:01Today I'm going to study
33:03I'm going to study
33:04I'm going to study
33:05I'm going to go
33:07The bad thing that I leave
33:09And a good job
33:10So
33:12It's the same thing.
33:13You have to take a job, practice, and then your own practice.
33:17The rest of the things you do so much work.
33:20You are always taking a degree.
33:21You are a job that you are sleeping.
33:23This is my project.
33:24This is my job.
33:25I will do this, my money.
33:26You are all so much.
33:30That you don't do this.
33:31Don't do this.
33:32You go to the night.
33:34Sit in the night.
33:35You are so proud to be offered.
33:38one-liner message.
34:07سبحان اللہ بڑا ہی اچھا لگا آج کی نشست میں آپ دونوں کی گفتگو سن کر
34:12ڈاکٹر صاحبہ آپ خوش رہیں آباد رہیں آپ کی آمد کا بہت شکریہ
34:16آسماء آپ تشریف لائیں خوش رہی ہے آپ بھی آباد رہی ہے
34:19آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
34:20اس کے ساتھ جس طرح ہم نے آج بات کی نا صراط مستقیم قرآن کی روشنی میں
34:25اپنے رب کو پہچان لیجئے اس کے شکر گزار بندے بن جائیے
34:30اور صالحین کے راستے پر چلیں
34:32اپنے رب کی جیسے وہ رحمان ہے نا رحیم ہے
34:35تو خود بھی لوگوں کے لیے باعث سے رحمت بنیے
34:38نہ کہ باعث سے زحمت بنے
34:40محبت سے لوگوں کے ساتھ پیش آئیں
34:42اور دنیا کو ایک محبت والی جو آماج گاہ ہے نا وہ بنائی ہے
34:46یعنی دنیا کو مشکل مت کیجئے نا اپنے لیے نا لوگوں کے لیے
34:49اس کے ساتھ ہی اپنی مزبان سیدہ زینب کو دیجئے گا اجازت
34:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended