- 11 minutes ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan - Female Talk Show
Topic: Akhirat Se Ghaflat (Part 2)
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Prof. Humaira Hanif
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Akhirat Se Ghaflat (Part 2)
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie-jw5zek0j4dpFiXGR3wN7
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Prof. Humaira Hanif
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah R. R. R.
00:30جو تمام عالمین کا رب ہے
00:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35میری پہچان میں ایک مرتبہ پھر آپ کی مذبان سیدہ زینب خاضر خدمت ہیں
00:41جناب علی انسان کی اصل محرومی کیا ہے
00:45اصل محرومی یہ نہیں کہ دنیا کا چھوٹ جانا
00:48یعنی یہ دنیا کی رنگینیاں یہ دنیا کی رونک ہم سے چھوٹ جائے گی
00:52اور ہم اس دنیا سے کوچ کر جائیں گے
00:55اصل محرومی تو یہ ہے کہ ہمارے دل میں آخرت سے غفلت ہو جائے
01:01آخرت کو بھول جائیں
01:02اصل محرومی یہ ہے
01:04ایک بزرگ ہے جناب جنازے پر دیکھ رہے ہیں
01:07لوگ میت کو بڑی شفقت سے یاد کر رہے ہیں
01:11بڑی شفقت فرما رہے ہیں
01:12یعنی ہم میت پہ جاتے ہیں
01:13کسی کے جنازے پہ جاتے ہیں
01:14تو ہم کہتے ہیں کہ جانے والا چلا گیا
01:17اور اگر کوئی ینگ ہو تو ہم کہتے ہیں بہت جلدی چلا گیا
01:21یعنی شفقت کے الفاظ استعمال کرتے ہیں
01:23بزرگ نے فرمایا کہ تم شفقت اس پر کر رہے ہو
01:27تو نجات پا گیا
01:29کیسے یعنی وہ تین ہولناکیوں سے نجات پا گیا
01:32یعنی اس نے ملک الموت کو دیکھ لیا
01:35اس چیز سے نجات پا گیا
01:37اس نے جو روح کی قبض کرنے کی سکتی ہے
01:40اس سے نجات پا گیا
01:41موت کا خوف جو انسان کو ہمہ وقت ہوتا ہے
01:44کبھی کبھی ہکثر کے کوئی حادثہ ہو جائے
01:46تو ہمیں موت کا خوف ہم اس دنیا سے چلے جائیں گے
01:49وہ تو نجات پا گیا
01:50فکر کی ضرورت تو ہمیں ہے کیونکہ ہم ابھی یہاں پر موجود ہیں
01:53اس دنیا میں
01:54تو زیادہ فکر کی ضرورت ہمیں
01:56ہم کیا پڑھتے ہیں جانے والے کے پیچھے
01:58اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِهُونَ
02:01تو فکر کی ضرورت زیادہ ہمیں
02:03کہ ہمیں لوٹ کر اس پروردگارِ عالم کے حضور حاضر ہونا ہے
02:06یہ فکر کرنی ہے ہمیں
02:08آج بھی اسی عنوان پر ہم ضرور بات کریں گے
02:12یعنی آج کا بھی انوان جو ہمارا پچھلی اپیسوڈ میں تھا
02:16یعنی آخرت سے غفلت
02:17اسی کو کنٹینیو کریں گے
02:18بہت وسیع موضوع ہے
02:19نہ یہ دو نشستے بھی اس کے لیے نہ کافی ہیں
02:22کیونکہ ہمیں ہر لمحہ
02:24اس سے یاد رکھنا ہے
02:25آخرت کو یاد رکھنا ہے
02:27کیونکہ ہم غافلین میں سے نہیں ہونا چاہتے
02:30ہم دعا کرتے ہیں
02:31یا اللہ ہمیں غافلین میں سے نہ کرنا پروردگار
02:33اس حساس موضوع پر ہمارے ساتھ
02:35لبکشائی کے لیے تشریف فرما
02:36مہمان شخصیات بہت سینئر
02:38بہت معزز
02:39بہت محترم
02:40بہت اچھی گفتگو دونوں ہی کی جانب سے
02:42لاسٹ پروگرام میں بھی ہوئی
02:43ویلکم کرتے ہیں
02:44ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:45ڈاکٹر امتیاز جابید خاکوی صاحبہ
02:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:50والیکم السلام ورحمت اللہ
02:52کیسی ہے رکھ صاحبہ
02:52الحمدلی اللہ
02:53ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:55اگلی نشس پر جو شخصیت
02:56روانا قفروز ہیں
02:57پروفیسر ہیں
02:58ترسو تدیز ہیں
02:59وابستہ ہیں
03:00بہت اندگی سے گفتگو فرماتی ہیں
03:02پروفیسر
03:03ہمیرہ حنیف صاحبہ
03:04ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:05السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:07والیکم السلام ورحمت اللہ
03:08میری پہچان میں آپ کا بھی خیر مقدم ہے
03:10بہت شکریہ
03:11ڈاکٹر صاحبہ
03:12ارشاد فرما دیجئے
03:13آخرت سے غفلت
03:15ہم اسی کو کنٹینیو کریں گے
03:16قرآن و حدیث میں
03:17آخرت سے غفلت اختیار کرنے والوں کیلئے
03:21اب وحیدات کی بات کر لیتے ہیں
03:23جیسے ہم نے گزشتہ پروگرام میں
03:24آپ نے کافی تفصیل سے
03:26قرآن و حدیث کی روشنی میں
03:27غفلت برتنے کے تعلق سے بتایا
03:29کیا وحیدات ہیں
03:30فرمائیے گا
03:32شکریہ زینب
03:33دیکھیں انسان ان مراحل پر غور کرے
03:36کہ جو اسے اس دنیا سے
03:37رخصتی کے وقت پیش آنے
03:38تو ان میں سب سے پہلے
03:40نزا کا وقت آتا ہے
03:41پھر موت کا آ جانا
03:42تو یہ مراحل ہیں مختلف
03:44اب جو آخرت کو بلائے رکھتا ہے
03:47وہیں سے اس کی سختیوں کا آغاز ہو جاتا ہے
03:50اللہ رب العزت محفوظ رکھے
03:52اور بچائے رکھے
03:53میں یہ بھی کہوں گی
03:55کہ ہماری اس گفتگو کو
03:56آپ فوری طور پر
03:57اپنے کسی قریبی پر
03:58اپلائی نہ کری
04:00کیونکہ بعض پر
04:01وقت نزا مشکل
04:02اس لیے آتی ہے
04:03کہ اس کو غلطی کی سزا
04:04یہیں مل جائے
04:05آخرت میں وہ پاک صاف ہو کر جائے
04:07اور دوسرا جو پہلو ہے
04:09وہ یہ ہے
04:09کہ کچھ نے آخرت کو بلائے ہوا ہے
04:11تو وہ سختیاں
04:12وہیں سے شروع ہو جاتی ہیں
04:13تو ہر چیز کے اندر
04:15اتنی گہرائیاں
04:16اور اتنی پردے ہیں
04:17کہ ہم کچھ نہیں سمجھ سکتے
04:19ہمیں تو اپنا اعتصاب کرتے رہنا چاہئے
04:22تو وقت نزا پہ بات میں کر رہی تھی
04:24کہ وہاں سے عمل شروع ہو رہی
04:26وہ اس آخرت کی زندگی کا
04:28اس کے بارے میں آتا ہے
04:29قرآن مجید میں
04:30سورہ محمد کی آیت نمبر 27 ہے
04:33جس میں اللہ رب العزت نے فرمایا
04:35فَقَيْفَائِ ذَا تَوَفَتَوُ الْمَلَائِكَةُ
04:37يَدْرِبُونَا وَجُوعَؤُمْ وَأَدْبَارَو
04:39کہ ایسے ملائکہ ان کی موت
04:41ایسے آئے گی
04:42وہ ففات ہوتے وقت
04:44ان کی موہ اور پیٹھوں پر
04:46انہیں مارا جا رہا ہوگا
04:47اللہ رب العزت محفوظ فرمائے
04:51پھر اسے
04:52دلوں کی غفلت
04:53دلوں کی بیماری
04:54خطرناک بیماری کہا گیا
04:56کہ یہ جو آخرت سے غافل ہو جائے
04:57فِي قُلُوبِهِمْ مَارَدَو
04:59فَزَادَهُمُ اللَّهُمْ مَارَدَو
05:01کہ وہ
05:02ایسا مرض انہیں لگ جاتا ہے
05:04کہ جس کی وجہ سے
05:05وہ حق کو سننے
05:07سمجھنے سے محروم ہو جاتے ہیں
05:09اب ظاہرا تو آنکھیں دیکھ رہی ہوتی ہیں
05:11قرآن مجید میں آتا ہے
05:14حق سے ایسے انہیں محروم کر دیا جاتا ہے
05:17کہ دل ان کے سمجھتے نہیں ہیں
05:19آنکھیں ان کی دیکھتے ہوئے بھی نہیں دیکھ رہی
05:22کان دیکھتے ہوئے بھی ان کے سن نہیں رہے
05:24پھر فرمایا کہ وہ چوپائیوں سے بھی
05:26جانوروں سے بھی
05:27جیسے ہو گئے
05:28بلکہ ان سے بھی بتر ہو گئے
05:31تو آپ غور کریں کہ انسان تھا
05:33جو آسن تقویم
05:35اشرف المخلوق تھا
05:36مگر اپنی بدہ مالیوں کے سبب سے
05:39کیونکہ آخرت کو بھول بیٹا
05:41تو وہ چوپائیوں سے بھی بتر ہوتا گیا
05:44پھر فرمایا کہ انہیں
05:45قیامت کے دن اٹھایا جائے گا
05:47کہ اب ان کی بینائی چلی گئی
05:49اندے ہو کر وہ اٹھائے جائیں گے
05:51اور اس دن وہ حساب کتاب کا دن ہو گیا
05:53اور احادیث مبارکہ میں اسے
05:55موت الفوات بھی کہا گیا
05:57کہ ایسے لوگوں کو اچانک موت آ لے گی
05:59کہ انہیں توبہ کی مولت نہیں ملے گی
06:02اب دیکھیں یہ توبہ کا دروازہ کھلا رہنا
06:05چوبیس گھنٹے
06:06یہ اتنا بڑا کرم ہے
06:09کہ گناہوں سے بھری ہوئی زمین لے کر آؤ
06:12تو توبہ کر لوگے
06:14تو اللہ معاف کروانے والا ہے
06:15وہ تواب الرحیم ہے
06:17لیکن یہ ہے کہ مولت ملے
06:19اس کی بندہ خیال کرے
06:21بندہ آج ہی کے دن فوراں سمجھ جائے
06:23دیکھیں موت پردے میں ہے
06:24معلوم نہیں
06:25اگلا بھی قدم اٹھا سکیں گے
06:27اگلی سانس آئے گی کہ نہیں
06:29تو ہر لمحے کو یوں سمجھے
06:32تو بندہ فوراں توبہ کرے
06:34اور ایک میں یہاں یہ بھی کہوں گے
06:36کہ کچھ ایسی ہیں جو اچانک موت آئے
06:38وہ شہادت کی موت بھی گئے
06:39کوئی ناغھانی حادثے میں کسی کو فوت آئے
06:42تو وہ شہادت سریع ہے
06:44مگر یہاں اس موت کا ذکر ہے
06:46جو آخرت سے غافل ہوئے تھے
06:47اب اللہ ان کی رسی کو جب کھینچ لیتا ہے
06:51تو اب انہیں توبہ کی مولت نہیں مل رہی
06:53اللہ معاف فرمائے
06:54تو اسے موت الفوات کہا گیا
06:56کہ وہ نظر رحمت سے محروم ہو جاتے ہیں
06:58پھر دیکھیں وقت بھی کم ہوتا ہے
07:01کہ ایک جگہ آتا ہے
07:02سورہ حود میں آتا ہے
07:05کہ انہیں گھیرے کا وہی عذاب
07:07جس کی وہ ہنسی اڑایا کرتے تھے
07:09اب عذاب کا وقت آ گیا ہے تو
07:11اسی طرح پھر سورہ صف میں آتا ہے
07:14انہیں بیچ بھڑکتی ہوئی آگ میں دیکھا جائے گا
07:18سورہ صف میں آتا ہے
07:19کہ وہ جو بھولے ہوئے آخرت کو
07:21وہ عذاب میں ہیں
07:22کلی گمراہی میں ہیں
07:23یہ یاد رکھیں وہ آخرت میں بھی عذاب کو چکیں گے
07:26اور یہاں بھی وہ اپنے آپ
07:28اپنی جانوں پر ظلم کر رہے ہیں
07:29جو یہ سارا کچھ کر رہے ہیں
07:31اسی طرح آتا ہے
07:32جہنم کا آتا ہے
07:34کہ ذالک جزاؤں جہنم بے ماں کفر
07:36کیونکہ انہیں انکار کیا
07:38اس لئے ان کو سزا ملے گی
07:39اور وہ دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ ہوگی
07:42اور پھر حسرت ہوگی انہیں
07:44ندامت ہوگی انہیں
07:45کہ یہ ہم نے کیا کیا کر دیا
07:47تو یہ حسرت اور یہ ندامت
07:49اب ان کے اندر سے جائے گی نہیں
07:51کیونکہ اب وہ کھلی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
07:53جب ادھر سے اٹھا دیا جائے گا
07:55تو پھر تو اب پردے ہٹ گئی ہیں
07:57اب پھر سارا کچھ نظر آ رہا ہے
07:59تو پھر وہ کہیں گے
08:00کہ ہم نے کیا کیا
08:01اب وہ ندامت اور حسرت ان کے سامنے آئے گی
08:04ایک جگہ آتا ہے
08:05جانم تیار ہے
08:06جس میں ظلیل و خوار کر کے
08:08انہیں داخل کیا جائے گا
08:09اور حدیث مبارکہ میں
08:11ایک تین چیزیں آئیں
08:13کہ جو غافل ہیں
08:14ان کے دل سخت ہو جاتے ہیں
08:15اور دوسرا آیا
08:17کہ ان کو
08:17جیسے میں نے موت کا ذکر کیا
08:19اور تیسا یہ کہ
08:20نظر رحمت سے
08:21محروم ہو جائیں گے
08:23اللہ اکبر
08:23وہ دور پھینک کے جائیں گے
08:25راندہ درگاہ ہو جائیں
08:26وہ جو ابلیس کا بھی ہے
08:28وہ کیوں ہے
08:29کیونکہ اس نے بھی انکار کیا
08:30اس لئے تو
08:31ڈاکٹر صاحبہ
08:31ہمیں بار بار یہ بھی ترغیب دی گئی ہے
08:33کہ اللہ ہمارے دلوں کو نرم کرے
08:35دل کی سختی سے بھی
08:36ہمیں بار بار دعا کے لئے
08:38کہا گیا ہے
08:39کہ اللہ تعالی ہمارے دلوں کو سخت نہ کرے
08:41ہمارے دلوں میں نرمی پیدا فرمائے
08:43کیونکہ دل نرم ہوتا ہے
08:44تو ہر بات میں اثر ہوتا ہے
08:46نرمی کے ساتھ
08:47ہم ہر کام کر سکتے ہیں
08:48آپ کی جانب آؤں گی
08:50آپ ارشاد فرمائیے گا
08:51اب موت ہے
08:52قبر ہے
08:53قیامت کی یاد
08:54انسان کی
08:55اصلاح کے لئے
08:56کیا کردار ادا کرتی
08:57کہ جب ہم بار بار
08:59موت کو یاد کریں
08:59قیامت کو یاد کریں
09:01اپنی قبر کو یاد کریں
09:02تب ہی تو بار بار
09:03اصلاح ہوگی ہے ہماری
09:04اور ان سے غفلت کے
09:05کیا نتائج نکل سکتے ہیں
09:07کیا کہیں گی
09:08پروفیسر صاحبہ
09:10قبر کا تصور
09:11اس حساب سے مت کیجئے
09:13کہ وہ پہلی منزل ہے
09:16ہو جائے گی
09:16اب تو مر گئے
09:17کچھ پتا نہیں چلے گا
09:18آج کل
09:20کئی ایسی چیزیں
09:22یہ جو
09:22ہمارا سوشل میڈیا ہے
09:24جہاں پوزیٹیو ہے
09:25ہمارا نیگٹیو بھی بہت ہے
09:28اس میں کئی چیزیں ایسی آتی ہیں
09:30ہر چیز پر
09:30یقین
09:31اور تصدیق کرنے کے لئے
09:33دماغ کی
09:34کھولنا پڑتا ہے
09:37قبر واقعی ایک حقیقت ہے
09:39اس سے کوئی انکاری نہیں کر سکتا
09:41کیوں اللہ تعالیٰ نے
09:43قبر کے اندر کے معاملات غیب میں رکھے
09:46آیامت
09:47کھول کے بیان کر دیں
09:48قرآن میں
09:49میرا رب دودھ کی نہر
09:51پیاروں کی نیچے سے کیسے بہائے گا
09:52ہمیں نہیں پتا
09:53وہ پھل کیسے ہمارے موں کے قریب آئے گا
09:56ہمیں نہیں پتا
09:56اس کا ذائقہ کیسے ہوگا
09:58اس کو چانے کی
09:59اس کو پانے کی کوشش تو کریں
10:01پھر آخرت کا تصور
10:03جب انسان کو یہ ہوتا ہے
10:04مجھے جواب دینا ہے
10:05اگر بچے کو یہی احساس ہو جائے
10:07مجھے امی کو یا اببو کو رات کو جواب دینا ہے
10:09وہ اپنے کردار کو
10:11اپنے کام کو
10:11صحیح کرتا ہے
10:13مجھے جواب
10:14آپ کو میں جواب دی رہی ہوں
10:16مجھے اس وقت
10:16کہیں نہ کہیں میرے دماغ میں
10:17کہ میں صحیح بات کہوں
10:19کہیں میری بات پکڑ میں نہ آ جائے
10:21جو کیمرہ لگا ہوتا ہے نا
10:22کیمرے کی آپ
10:23آپ کو دیکھ رہی ہے
10:24اور ہم صحیح کام کرتے کرتے چھوڑ دیتے ہیں
10:26کہ یا کوئی غلط کام کرتے کرتے چھوڑ دیتے ہیں
10:28یار کیمرہ دیکھ رہا ہے
10:29کہ نا
10:31وہ اللہ تو
10:32کنٹینیوزلی دیکھ رہا ہے
10:33بے شک
10:33اللہ اکبر
10:35آپ کے ساتھ بھی
10:36وہ آپ کے ساتھ بھی
10:36میرے ساتھ بھی
10:37میرے سامعین کے ساتھ بھی
10:38اس وقت رب
10:39کون کیا دل میں سوچ رہا ہے
10:40وہ جانتا ہے
10:41تو کیا وہ میرا عمل نہیں جان رہا
10:43بے شک
10:44انسان اپنے عمل میں اگر
10:46خوف خدا
10:47یعنی تقوی
10:48آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیثیں
10:50تقوی یہاں دل میں
10:51تقوی مطلب کیا ہے
10:53تقوی کا مطلب ہے
10:54اللہ کا خوف
10:55صحیح
10:56احسان کی کیا صورت ہے
10:58کہ میں اللہ کو دیکھ رہا ہوں
11:00اب اللہ کو تو نہیں دیکھ سکتا
11:01تو اللہ مجھے دیکھ رہا
11:03بے شک
11:04کیمرہ ہمیں دیکھ رہا ہے
11:05تو ہم گھبرا رہے ہیں
11:06مجھو کنٹینیوسلی دیکھ رہا
11:07اس سے نہیں گھبرا رہا ہے
11:08اللہ اکبر
11:09اللہ اکبر
11:10یعنی یہی احساس رکھنا ہے
11:11کہ وہ رب تو ہمیں دیکھ رہا ہے
11:13وقفہ لیتے ہیں
11:14حاضر ہو
11:14السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:17وقفے کے بعد
11:18ایک مرتبہ پھر
11:19آپ سب کا خیر مقدم ہے
11:21جناب آخرت سے
11:22غفلت کی بات ہو رہی ہے
11:24میں اس دوران
11:26یہ سوچ رہی تھی
11:27کہ یہ باتیں
11:28جو ہم کر رہے ہیں
11:29ہمارے لیے
11:30ہمیں احتیاط کہاں برتنی ہیں
11:32ہمیں دوسرے کو
11:34کچھ کہنے میں
11:35کچھ بھی
11:35کیونکہ ہم کہیں بھی
11:36فیصلہ سنا دیتے ہیں
11:38یہ ساری باتیں
11:39صرف ہمیں یہ سوچنا ہے
11:40کہ ہمارے اپنے اوپر
11:42اپلائے کرنی ہیں
11:43ہمیں خود سوچنا ہے
11:44ہمیں فرد واحد
11:45یعنی اپنے آپ کو
11:46سب سے پہلے
11:47اس منزل پر لے کر آنا ہے
11:49جس طرح ہم سوچتے ہیں
11:50کہ ہمیں دنیا کی منازل
11:51تیع کرنی ہے
11:52ترقی کی منازل
11:53تیع کرنی ہے
11:54تو ہمیں آخرت کی منزلوں کو
11:55تیع کرنے کی فکر
11:57سب سے پہلے ہونی چاہیے
11:58ہم دنیا کی رنگینیوں میں
11:59کھو چکے ہیں
12:00ہمیں آخرت کی فکر نہیں
12:02تو ہمیں اس کی فکر کرنی ہے
12:04ہم دنیا میں
12:05اپنے کاروبار کا
12:06نقصان برداشت نہیں کرتے
12:08دنیا کا خسارہ
12:09ہمیں برداشت نہیں
12:10لیکن ہم آخرت کے
12:12خسارے کی فکر
12:13ہمیں کرنی چاہیے
12:14تو اپنے لبوں کو
12:15دوسروں کے لیے سی لیجئے
12:17خدارہ کسی کی موت پر
12:18کسی کی زندگی پر
12:20کسی کے جانے پر
12:21اس کے قبر کے معاملات
12:22اس کے آخرت کے معاملات پر
12:24نہیں
12:24اپنے آپ پر
12:25ہمیں گفتگو کرنی ہے
12:26اپنے آپ کو صدارنا ہے
12:28سب سے پہلے
12:28ہم آج سار
12:29ڈاکٹر امٹیاز جعوید
12:30خاکوی صاحبہ موجود ہیں
12:31ہمیرہ حنیف صاحبہ
12:33بھی موجود ہیں
12:33پروفیسر ہیں
12:34ماشاءاللہ
12:34درس و تدریس سے
12:35آپ کا تعلق ہے
12:36ڈاکٹر صاحبہ
12:37آپ اشارت فرمائیے گا
12:39کہ آپ کیا سمجھتی ہیں
12:42کہ آخرت سے
12:43غفلت کا
12:44جو اثر ہے
12:45وہ صرف
12:45فرد واحد تک
12:46محدود رہتا ہے
12:47یا پھر ہم
12:48پورے خاندان کی بات کر لیں
12:50پورے معاشرے کی بات کر لیں
12:51سارا معاشرہ
12:52سارا خاندان
12:53اس کی لپیٹ میں آتا ہے
12:54اصلاح کیجئے گا
12:57شکریہ زینب
12:58دیکھیں
12:58فرد واحد
12:59جو ہے
13:00وہ ایک سماجی اکائی ہے
13:01کسی معاشرے کی
13:02ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے
13:04کہ وہ خاتون
13:05جو گھر کی چار دیواری
13:06کے اندر ہے
13:07کبھی باہر نہیں نکلی
13:09پردوں میں بھی رہتی ہے
13:10لیکن وہ ایک یونٹ ہے
13:12سماجی اکائی ہے وہ
13:13اس معاشرے کا حصہ ہے
13:15تو ہر ایک کی سوچ
13:17اس کی ترجیحات
13:18اس کا عمل
13:19اس کا کردار
13:20اس کے اخلاقیات
13:22اس کے معاملات
13:23زندگی
13:24وہ پورے معاشرے پر
13:25اثر انداز ہوتے ہیں
13:26کہیں نہ کہیں
13:27اس کا دائرہ کار
13:28اس کا ایک حصہ
13:29وہ بنتا چلا جاتا ہے
13:31دیکھیں اگر
13:32اتر کی شیشی کھل جائے
13:34تو خوشبو سے
13:34مسام موتر ہوتے ہیں
13:36سورج نکل آئے
13:37تو ساری
13:38بتانا نہیں پڑتا
13:39سورج نکل آئے
13:40اتنا نکلنے کا
13:41خود بتاتے ہیں
13:43بلکل ایسا ہی ہے
13:44تو جب ایمان اور آخرت
13:45کا خوف ہوتا ہے
13:46تو اس ورد کا اثر
13:47جتنا تیزی سے پہلتا ہے
13:49اسی طرح جو غافل ہے
13:51اور غفلت میں
13:53غلط کیا جا رہا ہے
13:54اس کے اثرات بھی
13:55معاشرے پر پڑتے ہیں
13:56قاندان پر پڑتے ہیں
13:58آپ اسے یوں بھی سمجھیں
13:59دیکھیں
13:59کوئی شپ آتا ہے نا
14:01تو اس کے لیے
14:02ایک لنگر ہوتا ہے
14:04کہ وہ اس نے لنگر انداز ہونا ہے
14:05اسی خاص حدود تک
14:07تو یہ جو یادِ آخرت ہے نا
14:09موت کو یاد رکھنا ہے
14:10آخرت کو یاد
14:11یہ بھی اخلاقی لنگر ہے
14:13جو حدود میں رکھتا ہے انسان کو
14:16اور وہ اپنی ان حدود کی
14:17حفاظت کرتا ہے
14:18اسے پتا ہوتا ہے
14:19کہ میں اس میں رہوں گا
14:20تو میں سلامتی کے ساتھ رہوں گا
14:22تو یہ سلامتی جو ہے
14:23وہ ہے سلامتی
14:24جو عبدی سلامتی ہے
14:26تو اس کی جو فکر کرتے ہیں
14:27وہ پھر ان کی زندگی
14:29پر سکون بھی ہوتی ہے
14:30تو اگر وہ غافل ہیں
14:31جیسے آپ نے کہا
14:32تو انہی کی اگر بات کر لی جائے
14:34دیکھ ایک فرد واحد کے اندر سے
14:42خود غرضی اس کو
14:43تنگ دائروں میں لے آتی ہے
14:45اندھیروں میں لے آتی ہے
14:46ظلمتوں میں لے آتی ہے
14:47تاریکیوں میں لے آتی ہے
14:49کیونکہ وہ اپنے لیے ہی سوچتا ہے
14:51اپنے نفس کا غلام ہو کر رہ جاتا ہے
14:53جب نفس کا کوئی غلام ہو کر رہ گیا
14:56خود غرض ہو گیا
14:57تو اس سے جتنی وائبز نکل رہی ہیں
15:00جتنا اس کا عمل ہے
15:01جتنی اس کی ترجیات
15:02ان سے نقصان ہو رہا ہے
15:04وہ دنیا والوں کا بھی نقصان کر رہا ہے
15:06وہ اپنا بھی حقیقت میں نقصان کر رہا ہے
15:09اس لیے اللہ نے فرمایا
15:11کہ ان لوگوں کے جیسے مت ہو جاؤ
15:13جو اللہ کو بلائے ہوئے
15:14یہ اللہ کو بلانا کیا ہے
15:16کہ انہیں یاد ہی نہیں رہا
15:17کہ انہوں نے
15:17کس نے پیدا کیا ہے
15:19کس کے سامنے انہیں جانا ہے
15:21تو انہوں نے
15:21اللہ کی آیات کو بلا دیا
15:24شریعت کو بلا دیا
15:25آخرت کو بلا دیا
15:26اور کہا کہ
15:26در حقیقت انہیں
15:27اپنی جانوں کو بلائے ہوئے
15:29اپنی جان پر ظلم کر رہے ہیں
15:30If that was him, he ketah had a response, he slapped his, he doesn't want to if we think we
15:37were making this líquid.
15:37Because human power was required, not if he meant to defend himself.
15:38So in her líquid, his female power was forced to be able to be able to actually Мар Art.
15:42I had hoped for a while.
15:46His laser was stopped by using law.óg
15:55is made within the army in which God of Allah has threatened him.
16:25ڈالرام کی تمیز کھو دی اسے تو صرف یہ ہی ہے کہ مال آئے دنیا آئے بس ایاشیہ آئے بس
16:30تیوشات کی دنیا میں وہ مست اور مگن اور خبت سوار ہے اس پر تو نتیجہ کیا نکلا گھر میں
16:36بے سکونی آئی بے برکتی آئی رشتوں میں درارے پڑ گئیں ایک دوسرے کے لیے وہ اترام نہ رہا عزت
16:42نہ رہی ہر فرد اپنی ذات کے لیے پراپرٹیز میرے نام ہو جائے مال میرا ہو جائے سونا میرا ہو
16:49جائے تجوریاں میری پریدیں اکاؤنٹس میرے نام ہو جائے تو وہ ایک میاں بیوی کا رشتہ ہے والدین اولاد کا
16:56رشتہ ہے اس میں دوریاں آتی چلی جاتی ہیں
16:58نفرتیں آتی چلی جاتی ہیں ہر شخص ایک ترازو رکھ کر بیٹا ہوگا کہ اس سے ملوں گا تو اس
17:03سے مجھے کیا فائدہ ہوگا
17:05ایک گھروں کی سطح پر بھی وہ ایک بدنظمی ملے گی انتشار ملے گا بگاڑ ملے گا ظاہری محلات ہیں
17:13مگر ان کے اندر کیا کچھ گندگیاں ہیں یہ تصور بھی نہیں کر سکتے صرف یہیں تک محدود نہیں رہتا
17:20بلکہ وہ چونکہ ترجیات میں دنیا ہے عمل میں دنیا ہے دنیا ہی سارا کچھ ہے اسی کے گرد ساری
17:27زندگی گھوم
17:28رہی عمل گھوم رہا ہے تو اس سے معاشرے پر بھی برا اثر پڑتا ہے ظلم اور نائنصافی بڑھتی چلی
17:33جاتی ہے تلفیاں بڑھتی جاتی ہیں عدل اور انصاف کے جنازے اٹھ جاتے ہیں انتشار آتا ہے معاشرے کا امن
17:41اور امان تباہ و برباد ہو جاتا ہے تو ایک معاشرے پر بھی اثر پڑتا ہے جیسے دیکھے رہے ہیں
17:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تبیر جافتہ لوگ ایک فرد بھی کہیں گیا نا پوری بستی کو اپنے
17:54اخلاق سے اپنے کردار سے متاثر کی
17:56کیونکہ ان کی ترجیات میں وہ آخرت تھی دنیا نہیں تھی تو ان کے عمل نے اتنے اچھے پوزیٹیو اثرات
18:03چھوڑے اور آج مسلمان وہاں جاتے ہیں یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائی جاؤں اللہ اکبر وہ بیمانی ہے
18:09جھوٹ ہے وہ بد کردار انسان ہے تو ان کے اثرات بھی برے پڑتے ہیں
18:14ایک معمولی سی بات ابھی میرے ذہن میں آئی کہ واقعی جب کوئی پوزیٹیو انسان ہم کسی سے ملتے ہیں
18:21تو اس سے ایک انرجی پوزیٹیو آتی ہے آپ کے پاس تو یہ بھی ایک بڑی بات ہے اور ہمارے
18:26دل میں محبت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے
18:28آپ کے جانے باؤں گے آپ ارشاد فرمائی گا اب گناہوں پر اگر مسلسل اسرار ہے کیا گناہوں پر مسلسل
18:35اسرار آخرت سے بے فکری انسان کے دل کو سخت کر دیتی ہے کیونکہ ابھی ہم دل کی سختی کی
18:41ابھی بات بھی کر رہے تھے ہم
18:43قرآن کریم میں اس حوالے سے اللہ تعالی نے جو ارشادات ہیں کیا فرمائیں گی اس حوالوں سے آپ
18:50بہت اہم ترین سوال میں کہوں گی اسے باقعی گناہوں کی طرف جا کے انسان آخرت بھول جاتا ہے
18:58کیونکہ شیطان نے کیا کہا تھا اللہ تعالی سے مفہوم یہی ہے کہ میں بہکاؤں گا اس حوالوں گا
19:05قسم کسی کھائیتی ہے اللہ تیرے عزت اور جلال کے قسم بہکاؤں گا اور اللہ نے کیا فرمایا تھا
19:12مجھے میرے عزت اور جلال کے قسم جب بندہ توبہ کرے گا تو میں ماف کر دوں گا وہ تو
19:17بہکائے گا
19:18اس سے پتا ہے فیصلے کا دن ہے اور فیصلے کے دن شیطان سب سے پہلے پیچھے کھڑا ہو جائے
19:22گا
19:22میں نے کہا تھا میں نے یہ تو نہیں سرار کیا تھا کہ کرو وہ چاہے شرک کے معاملات ہو
19:28وہ چاہے حقوق العباد کی تلافی کے معاملات ہو
19:31آج یہ سوشل میڈیا کا دن ہے دیز ہے مطلب دور ہے
19:36اس میں مجھے بتائیے جو اللہ تعالی نے سورہ عصر میں فرمایا
19:41بے شک انسان خسارے میں ہے پہلے تو صحابہ اکرام جیسے آپ نے بھی فرمایا
19:47صحابہ اکرام جاتے تھے اخلاق سے دین پھیلاتے تھے انہیں سالوں لگ جاتے تھے
19:53ٹھیک ہے نا لیکن آج تو آپ ایک کلک کریں آپ کو جو موضوع چاہیے کھل جائے گا
19:58صحیح ہے لیکن آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے آپ کرنے کچھ بیٹھیں گے
20:02سکرول کرتے کرتے کرتے آپ کہیں کل چلے جائیں گے
20:07اگر آپ نے اپنی اس عادت پر قابو پا لیا تو آپ بہت سے عادتوں پر قابو پا لیا
20:12انسان کو اشرف المخلوقات کیوں کہتے ہیں اس لیے کہ اللہ نے اسے علم سکھایا
20:16اس لیے کہ وہ کسی کے دباؤ میں نہیں ہے توحید ہمیں یہ مقصد بھی تو دیتا ہے
20:20کہ مجھ سے ڈرو اور جب اس سے ڈر آ جاتا ہے تو اس سے ہر طرح سے ڈر آ
20:26جاتا ہے
20:26یعنی ایک تو ہم غافل ہو گئے گناہ کر لیا گناہ پہ بار بار اسرار بھی کرتے رہے ہیں
20:33یعنی ہمیں فوراً رجوع کرنا ہے ہمیں فوراً اللہ کی بارگاہ میں جھکنا ہے
20:38توبہ استقفار کرنی ہے اپنے دل کو نرم کرنا ہے دعا کرنی ہے
20:42اللہ سے کہ پروردگار گناہ ہو گیا تیری گناہگار بندیوں
20:45یعنی یہ احساس بھی بار بار ہمیں ہونا چاہیے
20:48خطہ کا پتلہ ہے انسان لیکن بار بار گناہ پر اسرار نہ کریں
20:53اسرار نہ کیا جائے
20:55اللہ اکبر
20:56یہ ہی کہنا چاہوں گی میں بس بات کو اپنی مختصر کروں گی
21:02انسان کو اللہ نے اتنا اختیار دیا ہے
21:05کہ وہ جو فیصلہ کر لے اس پر ڈٹ سکتا ہے
21:07یا اور کسی کو اختیار نہیں ہے
21:09لیکن فرشتوں کو اللہ نے مخلوق بنایا
21:13جنات کو بنایا
21:13اسے چھپنے کا بھی ہنر دے دیا
21:16انسان ظاہر ہے
21:17بڑا کرم ہے اس امت پر
21:19بڑا کرم ہے انسانیت پر
21:21کہ میرے دل کی بات آپ اور آپ کے دل کی بات میں نہیں جان سکتی
21:25میرا گناہ آپ نہیں جانتی
21:26وہ ذات جانتی ہے جس نے جو میرا اور آپ کا خالق ہے
21:30وہ سب جانتی ہے
21:31گناہ پہ اسرار
21:33اور پھر یہ سوچنا کر لیں گے
21:36یعنی کہ آج کل پہ تو ہم نہیں ٹالتے
21:38اگر مجھے پتہ چلے گی
21:40شام کو میرے موبائل کا جو ریچارج ہے وہ ختم ہو جائے گا
21:43تو میں ابھی کوشش کروں گے
21:45تلبانے شک بے شک
21:48بس یہی ساری بات ہے
21:50کہ یہ جو لمحہ فکریہ ہے
21:52اس کو ضائع نہیں کرنا ہے
21:53توبہ کرنی ہے ایک وقفہ لیتے ہیں حاصل ہوتے ہیں
21:56السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:58آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
22:00اور آج ہم بات کر رہے ہیں
22:02آخرت سے غفلت کی
22:04جناب علی
22:06جب موت آتی ہے
22:07تو وہ کسی کا مرتبہ
22:09کسی کا عہدہ
22:11کسی کی عمر نہیں دیکھتی
22:13ہم آج کے الخاص طور پر
22:15اپنے زندگی کے تجربات میں دیکھیں
22:17کہ نوجوان چھوٹی چھوٹی عمر کے بچے
22:19ہم انتظار کر رہے ہوتے ہیں
22:22کہ شاید ہم کسی ایک وقت میں جائیں
22:24تو پھر ہم عبادتیں شروع کریں
22:26ہم ایک وقت میں جا کر نماز کی پابندی شروع کریں
22:28ہم کبھی توبہ کو ٹال دیتے ہیں
22:30نہ نہ توبہ کو ٹالنا نہیں ہے
22:32بس یہی وقت ہے
22:34آج ہی توبہ اور استغفار کر لیجئے
22:36اپنے رب کے حضور معافی کے طلبگار ہو جائیے
22:39کیونکہ موت کسی کا
22:41جو وقت ہے
22:42اس کا مقرر نہیں ہے
22:43موت کبھی بھی آ سکتی ہے
22:45ہمارے ساتھ موجود ہیں
22:46ڈاکٹر امتیاز جعویت خاکوی صاحبہ
22:47اور پروفیسر ہمیرہ حنیف صاحبہ بھی تشریف فرما ہے
22:50ڈاکٹر صاحبہ مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے
22:53اب جس طرح سے گناہوں پر اسرار کی بات ہو رہی تھی
22:55کہ اسرار نہیں کرنا ہے
22:57اپنے گناہوں سے توبہ کر لیں
22:59اللہ کے حضور معافی مانگ لیں
23:01آگے بڑھاؤں گی
23:02کہ اگر کوئی شخص برسوں غفلت میں
23:05گناہوں میں پڑھا رہتا ہے
23:06زندگی گزارتا ہے
23:07اس کے بعد پھر بیدار ہو جاتا ہے
23:09ابھی تو بڑی نعمت کی بات ہے
23:11روک صاحبہ اپنی اصلاح کر لیں
23:13مغفرت کے لئے اللہ کے حضور حاضر ہو جائے
23:15اور امید رکھیں اللہ سے مغفرت کی
23:18فرمائیے گا
23:20شکریہ زینب
23:21دیکھیں قرآن مجید میں آتا ہے
23:23فَسَبِّخْمِ حَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْ
23:25إِنَّهُ كَانَ تَوَّابَ
23:28کہ اپنے رب کی حمد و سنا کرو
23:30اور اس سے استغفار کرو
23:32مغفرت طلب کرو
23:33بے شک وہ طوبہ کو قبول کرنے والا ہے
23:36تو یہ جو بیداری ہے نا
23:39اس کو بڑی نعمت قرار دیا گیا ہے
23:42قُلْ إِنَّمَا آئِذُكُمْ بِوَحْهِدَا
23:45أَن تَقُومُ لِلَّهِ
23:47کی ایک ہی نصیت ہے
23:48کھڑے ہو جاؤ اللہ کے لئے
23:50غفلت سے بیدار ہو جاؤ
23:52تو یہ جو غفلت سے بیدار ہو جانا
23:55اصلاح کی خواہش کا دل میں آ جانا
23:57نور کی طرح ہے
24:00جس طرح عبادت کے لئے
24:02آپ عمارت تعمیر کرنے کے لئے
24:03زمین کی ضرورت ہوتی ہے
24:06ایسی اصلاح کی خواہش کا دل میں آ جانا
24:10توبہ کا وہ نور آ جانا
24:12وہ یا زمین مل گئی
24:13اب اس پر عمارت تعمیر کرو
24:15کیا بات ہے سبحان اللہ
24:17تو پھر توبہ کا جب اس کو خیال آ گیا
24:19زینب تو دیکھیں تو توبہ کے تین چیزیں ہیں
24:21سب سے پہلی چیز ہے ندامت
24:24سچی ندامت
24:25نادم ایسا ہو جائے
24:27کہ اس کو احساس اس کے اندر بیدار ہو جائے
24:30کہ میں نے کیا کیا
24:31میں نے لائف کیسے گزار دی
24:33میں نے کہاں گزار دی
24:35دنیا داری میں
24:36تو ایک ندامت کا حقیقت میں
24:39احساس بہت قیمتی مدار
24:42اس کے بعد آ جاتا ہے
24:44کہ اب اس نے
24:46نیکیوں کی طرف
24:47اپنے عمال کی طرف دھیان دینا ہے
24:50کہ اس ندامت کے بعد
24:51اب میں عمل صالح کروں
24:53یہ ندامت اس کا اظہار
24:55اللہ کی بارگاہ میں جا کر کرنا
24:57اظالہ اور تلافی دونوں ضروری ہیں
25:00ایک تو اس تغفار کی کسرت
25:02دوسرا اگر اب تلفیاں کی ہوئی ہیں
25:04زیادتیاں کی ہوئی ہیں
25:05تو اب جاؤ
25:06خوکولیباد کو اپنا پورا کرو
25:08اور جہاں جہاں کسی کو نقصان پہنچائے ہیں
25:11اب اس کا مال واپس کرو
25:13اگر کسی کی انسلٹ کی ہے
25:16تو جا کے اس سے معافی طلب کرو
25:18یاد رکھو کہ ایک دن اللہ کی بارگاہ میں
25:20اپنے ایک ایک عمل کا جواب دینا ہے
25:23تو ندامت کے بعد اب تلافی اور اظالہ بہت ضروری ہے
25:27کہ اس کی تلافی کرنا جو بھی اکتلفی ہوئی ہے تو
25:30پھر اس کے بعد تیسری چیز آتی ہے
25:33کہ اب نیک صحبت اختیار کرو
25:35اب ہر وقت اپنا اعتصاب کرتے ہوئے
25:37اپنے عمل کو بہتر بنانے کی کوشش لگے رہو
25:41تو یہ چیزیں جب انسان کے اندر آ جاتی ہیں
25:44تو اب وہ اپنے آخرت کے لیے تیاری شروع کر دیتا ہے
25:48بیج بوتا ہے
25:49اور بیج بونے کے لیے ہمارا دین دو چیزوں پر
25:52میجر تقسیم ہے
25:53اس کی ایک عبادات اور ایک معاملات زندگی
25:55حقوق اللہ کی ادائیگی
25:57کہ اب نماز پانچوں وقتی پابندی سے
26:00وقت پر صحیح طریقے سے
26:02خوشی و غضو سے
26:02ادا کرنے کی کوشش ضرور کریں
26:05کیونکہ ہم ہماری نمازیں قائم نہیں ہو رہی
26:09ہم پڑھ تو رہے ہیں ہم حرکتیں تو کر رہے ہیں
26:11تو وہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ سے
26:13رجوع کرتے رہنا کہ میری نمازوں میں
26:15بھی خوشی و غضو آئے
26:16میری نماز بھی میرا بھی سجدہ وہ
26:19جسے اللہ کی بارگاہ میں
26:21مقبولیت اور قبولیت کا درجہ
26:23آتا ہو جائے
26:24تو اپنی عبادات کے معاملات کو درست کرنا
26:27پھر دوسری چیز آتی ہے معاملات زندگی
26:30لین دین میں خرابن
26:31ایک روپیہ بھی کسی کا
26:33ڈنڈی نہ مارے
26:34اب اس میں وہ اتنا خرابن آئے کہ وہ کوشش کرے
26:38کہ عصار اور احسان
26:40کے مقام پر آئے
26:41ہم میں سے تو ہر شخص یہ کہتے ہیں میرا حق دو
26:43نہیں اچھا مسلمان
26:46وہ ہے جو فرائز کی
26:47ادائیگی کرتا ہے دوسروں کو
26:49ان کے حق سے زیادہ دینے کی کوشش
26:51کرتا ہے کہ میرے ذمہ کچھ
26:53نہ رہے میں اللہ کی بارگاہ میں
26:55حاضر ہو جاؤں تو پھر میں
26:57ان کی حقوب
26:59میں ادا کر چکا ہوں
27:01کہیں کتا ہی نہ ہوئی ہو
27:03تو پھر اس لیے صحابہ کی
27:05عصار کی اتنی تعریف کی گئی
27:07کہ قیامت تک ہم تلاوت کرتے رہیں گے
27:09وہ حضرت ابو طلع کا واقعہ
27:11وہ اپنی جانوں پر عصار کرتے ہیں
27:17اگرچہ انہیں خود بھی ضرورت ہوتی ہے
27:19پھر انویسٹمنٹ یہی ہے
27:21سرمایہ کاری یہی ہے
27:22آج لوگ انویسٹ کرتے ہیں
27:23ہم کس جگہ کس بزنس میں زیادہ نفع ہوگا
27:26تو اصل سرمایہ کاری ہے
27:28کہ اس دن کے لیے
27:29اس نفع کے لیے آج کوشش کی جائے
27:32حضرت عثمان غنی کا
27:33سو اونٹوں کا کافلات ہے
27:35ہر تاجر کہتا ہے
27:36اتنا پرسنٹ دوں گا
27:37پانچ پرسنٹ
27:38دس پرسنٹ
27:39فرماتے ہیں گواہ ہو جاؤ جو
27:41سو پرسنٹ سے بھی زیادہ دیتا ہے
27:42تو ایسا کون سا تاجر ہے
27:44فرمایہ میں نے اللہ کی راہ میں دے دیا
27:46حضرت ابو زرگفاری ہیں
27:48وہ کہتے ہیں
27:48اپنے خادم سے جو سب سے بہتر اونٹ ہے
27:51سب سے جو عالی اونٹ ہے
27:53اسے اللہ کی راہ میں قربان کر دو
27:54تو جب شام ہوئی تو دیکھا
27:56وہ جو سرخ اونٹ تھا
27:57سب سے بہتر وہ تو کڑا ہے
27:58خادم سے پوچھا
27:59یہ کیا بات ہوئی
28:00میں نے تو تمہیں حکم دیا تھا
28:01کہتے ہیں
28:02اس اونٹ کی شان بڑی ہے
28:03آپ اس پر سوار ہوتے ہیں
28:05تو کمال درجے کی آپ کی سواری ہوتی ہے
28:07آپ بادشاہ لگتے ہیں
28:08سردار لگتے ہیں
28:09تو اس کو میں کیسے قربان کر دیتا
28:11تو کہتے ہیں
28:12نادان یہی تمہیں چاہتا تھا
28:14یہ شان کسی اور دن کی ہوتی
28:16آج تو اسے قربان کر دیتا
28:18یہ سرمایہ کاری جو وہ کرتے تھے
28:21وہ آخرت کے لئے کرتے تھے
28:22انویسٹمنٹ اس دن کے لئے
28:24بزنس اس دن کے نفعے کے لئے
28:25یہ ہم بھلا بیٹھے ہیں
28:27جس کا ہم نقصان اٹھا رہے ہیں
28:29آیات آخرت پر گھور و فکر کرنا
28:32موت کو قصدت سے یاد کرنا
28:34ہم تو کہتے ہیں
28:35موت کا ذکر آگیا
28:36بچے بھونی ہوگی
28:37بتا نہیں کیسی سوچ ہے
28:38شریعت تو یہ کہتی ہے
28:40کہ اپنی ہر مجلس میں
28:41ذکر کرو موت کا
28:42تاکہ ایک دوسرے کا
28:44ہمیں اتصاب کرنے والے ہوں
28:45ایک دوسرے کو یاد دلانے والے ہوں
28:47کہ ہم نے ان مراحل سے گزرنا ہے
28:49عبدی زندگی جس کی سمر گئی
28:51اس کی تو دنیا بھی سمر گئی
28:53اس کے تو دائمی زندگی سمر گئی
28:55وہی کامیاب ہوا
28:56وہی مفلخون ہوا
28:58تو اس کے لئے کھیتی تو آج کا دن ہے
29:00آج بھونا ہے
29:01آج عمل کرنا ہے
29:02اور اکثر کبھی کبھی ہماری
29:05گھروں میں اگر یہ اس طرح بات ہوتی
29:07تو کہتے ہیں
29:07نہیں نہیں نہیں
29:08ابھی ابھی یہ بات نہیں کریں
29:09ابھی تھوڑا سا ریلیکس ہونے دیں
29:12یہی وقت تو ہے بات کرنے کا
29:14یہی تو وقت ہے
29:15بات کیا عمل کا وقت ہے
29:16ورنہ پھر اس کے بعد کہاں محلت ملے گی
29:18راکٹر صاحبہ
29:19پروفیسر صاحبہ آپ کے جانب
29:21اب یہ جو موجودہ دور پر فتن ہے
29:25افرہ تفریح ہے
29:26ہنگامہ خیزی ہے
29:27ہر طرف لوگوں میں نفسہ نفسی ہے
29:30نئی نسل کو فکر آخرت کے لیے
29:32آپ کیا جو غفلت میں پڑے ہوئے
29:34اس غفلت سے بیداری کے لیے
29:36کیا کرنا چاہیے
29:37کیا کہیں گے آپ
29:39دیکھئے
29:39جو جیسا ہوتا ہے
29:41اگر اس سے آپ اس لحاظ سے بات کریں
29:43تو بات دل میں ہوتا
29:44بڑی پیاری بات کہی ہے آپ نے
29:46آج کی جو جنریشن ہے
29:48جو سوشل میڈیا
29:49جس کے ہاتھ پہ موبائل لیپ ٹاپ
29:51یہی چیزیں رہتی ہیں
29:52جو اپنے آپ کو جینزی کہتے ہیں
29:55قرآن کا موضوع انسان ہے
29:57مانتے ہو
29:58یس میڈم
29:59میں کہا یہ بتائیے
30:00کہ کیا قیامت تک قرآن بدل سکتا ہے
30:02نہیں
30:03میں کہا تو پھر انسان کیسے بدل سکتا ہے
30:05کہو ٹیکنالوجی بدل گئی
30:07تم تو وہی انسان ہو
30:09جو چودہ سو ساٹھ سال پہلے تھا
30:11جو ہزاروں سال پہلے تھا
30:12چودہ سو ساٹھ سال پہلے بھی
30:14حضرت واز حضرت واز نے
30:16جو چھوٹے نو اور دس سال کے تھے
30:18ابو جہل کو مار گرایا تھا
30:20جذبہ تھا
30:21میرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
30:24بے حرمتی کی ہے
30:26گستاخل کی ہے
30:27میں نہیں چھوڑوں گا
30:28نو دس سال کے بچے
30:29جو بھاگ رہے تھے بدل کے میدان میں
30:31تو تلوار زمین پر لٹھ رکھ رہی تھی
30:33آج وہ کیوں نہیں ہے جذبہ
30:34قرآن سے دوری
30:35ان کو ان کی ٹیکنالوجی سے لے کر آجائی ہے
30:39ہمارے ہر علم
30:41ہر تعلیم
30:42قرآن سے جڑی ہونی چاہیے
30:44کون کہتا ہے قرآن میں فزکس نہیں ہے
30:46کیمسٹری نہیں ہے
30:46بائو نہیں ہے
30:47کون سا سبجیکٹ
30:48میتز تک تو ہے موجود
30:49بلکل بلکل
30:50قرآن پر تحقیق نہیں کر رہے ہیں
30:54قرآن کو اپنی پریکٹیکل بک بنا کے
30:56اوبزرویشن کر کے
30:57ہمیں ریزلٹ دے رہے ہیں
30:59انگریز
31:00ہمیں دے رہے ہیں یہ لوگ سائنس دان
31:02اور کہہ رہے ہیں جناب یہ ہے
31:04مثال کے طور پر
31:05چودہ سو ساٹھ سال پہلے
31:07سورہ حدیث ناظر ہوئی تھی
31:08اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا
31:09لوہا ہم نے آسمان سے اتارا
31:12اب تحقیق کر کے کہہ رہے ہیں
31:13یہ جو آئرن ہے
31:15اس کے پارٹیکلز
31:16اسپیس میں ملتے ہیں
31:17اوہ مائی گاڈ
31:18انہوں نے وہاں تک تحقیق کر لیا
31:20اس رب نے
31:21جس نے بنایا
31:22اس کی تحقیق
31:23ان کو قرآن
31:25ان کے انداز میں سمجھائیں
31:26ہر چیز کو قرآن سے جونیں
31:28آخرت کا تصور
31:30اے آئی نہیں دے گا
31:31آخرت کا تصور
31:32والدین دیں گے
31:33دیشتاد دیں گے
31:38والدین اور استاد کو دیکھ کر
31:40وہ چاہیں کہ
31:41ہمارے گھر میں یہی ہے
31:42ایک وقت کیا تھا
31:43ہمارے اببہ آتے تھے
31:44دروازہ کھٹ کھٹ آتے تھے
31:45جو بھی کام کر رہا تھے
31:47چھوڑ کے قرآن لے کے بیٹھ جاتے تھے
31:48ایسے ہی تھا
31:49آج کیوں نہیں ہے
31:50آج تو اببہ یار
31:51ابو یار
31:52اور وہ موبائل پر چیزیں دیکھ رہے ہیں
31:54ایسی ہوتا ہے نا
31:55بہت سے گھروں میں
31:58صرف اور صرف
31:59ضرورت یہ ہے
32:00انسان نہیں بدلہ
32:02میں پھر کہوں گی
32:02انسان بدل ہی نہیں سکتا
32:04قیامت تک
32:05صرف اور صرف
32:06ایبزورپ کرنے کی طاقت
32:08چینج ہو گئی
32:09تو
32:10سب سے پہلے
32:11ملکل صحیح
32:12گھر سے جو تربیت ہے
32:13ماں اور باپ کو
32:15یوم آخرت کی فکر
32:16پہلے دن سے بچے کو سکھانی ہے
32:18کہ بیٹا
32:19یہ نہیں
32:20کہ تم یہ کام کروگے
32:21تو میں یہ نہیں دلاؤں گا
32:22یہ دلا دوں گا
32:23پاس ہوگے
32:23تمہیں
32:25آئی فون مل جائے گا
32:26یہ والا چاہیے
32:27اپگریڈ ہو کے مل جائے گا
32:28نہیں
32:28اسے یہ فکر ہونی چاہیے
32:30کہ بیٹا
32:31تم کوئی بھی کام کرو
32:32دیکھو تم نے یہ
32:34میں دے رہا ہوں
32:34تو میں
32:341000 روپیز دے رہا ہوں
32:36تمہیں لازمی
32:37200 اللہ کی راہ میں دے رہا ہے
32:38یہ پریکٹس ہونی چاہیے
32:40پریکٹس ہونی چاہیے
32:41اسی طرح تعلیم میں بھی
32:42ہر سبجیکٹ میں
32:43قرآن کو جوڑیے
32:44اکبر اللہ
32:45اکبر اللہ تعالیٰ
32:45ہمارے دلوں کو روشن کرے
32:47قرآن سے ہمیں
32:48قریب کریں
32:49اور ہماری نوجوان نسل کو بھی
32:51ہم جس طرح بات ہوئی نا
32:52ابھی
32:52توفے دیں آپ بچوں کو
32:54لیکن
32:55اس کے ساتھ
32:55اگر یہ چیز
32:56مشروع کر دیں
32:57کہ آج یہ سورہ مبارکہ
32:58یاد کرو گے
32:59صرف اس کی تفسیر بھی پڑھنی ہے
33:00ترجمہ بھی پڑھنا
33:01اس کو سمجھنا ہے
33:02اس میں کیا کیا بیان کیا گیا ہے
33:03اپنے جو آپ کو سمجھ میں آیا
33:05اس کے پوائنٹ لکھی ہے
33:06اور پھر ہمیں بتائیے
33:07یہ والی مشک کیونہ ہم کرواتے ہیں
33:09ہم کہتے ہیں
33:09ہم اپنے بچوں کے ساتھ
33:10بڑا دوستوں کی طرح رہتے ہیں
33:11تو دوستوں کے ساتھ
33:12یہ والا رویہ رکھئے
33:14اس پر قرآن پر
33:15ڈسکشن کیجئے
33:16بیٹھئے
33:16کوئی بھی آیت کھول کے بیٹھئے
33:17پوچھئے بچوں سے
33:18کہ تم نے اس سے کیا عقص کیا
33:20تم نے اس سے کیا لیا
33:21اور اس کے بعد
33:22ان کو سمجھائیے
33:23بتائیے
33:24تو یہ والی دوستی بھی
33:25تو بچوں سے رکھنی ہے
33:26کیونکہ آخرت کی تیاری
33:27تو انہیں ابھی سے کروانی ہے
33:28ہمیں
33:29تو بس یہی آج کا موضوع تھا
33:31یہ موضوع کبھی
33:32نہیں ختم ہونے والا ہے
33:33ہمیں تیاری کرنی ہے
33:35کیونکہ موت کا ایک دن
33:36معین ہے
33:37تو بس ہمیں
33:39نیند کیوں رات بر نہیں آتی
33:40اس فکر میں
33:41کیونکہ فکر آخرت ہوگی
33:42تو نیند ہمیں
33:43کیسے آئے گی
33:43بس فکر آخرت میں
33:44اس سے غفلت مت بڑھتی ہے
33:46آپ کی آمد کی بہت مشکور ہوں
33:48پروفیسر صاحبہ آپ تشریف لائیں ہیں
33:49پروفیسر صاحبہ آپ تشریف لائیں
33:51دونوں کی جانب سے
33:52بہت اچھی گفتگو ہوئی
33:53بس اللہ رب العزت
33:54ہم سب کو عمل کی
33:56توفیق عطا فرمائے
33:57اس کے ساتھ ہی
33:57اپنی میزبان
33:58سیدہ جانب کو دیجئے گا
34:00اجازت
34:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ