Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Alamat e Qayamat

Host: Syed Salman Gul

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Khurram Iqbal Rehmani

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00This is the end of the day
00:58This is the end of the day
01:01Bismillahirrahmanirrahim
01:02Allah T.A.T. نے زمین و آسمان کو پیدا کیا
01:06اور سلمان بھائی ایک وقت ایسا آئے گا
01:07کہ یہ سارے کے سارا نظام وائنڈ اپ کیا جائے گا
01:11یہ آسمان پر چمکتے ہوئے ستارے اور سورس سب کی روشنی کو کھینچ لیا جائے گا
01:15اور یہ پہاڑ جو زمین پر بیخے بنے ہوئے ہیں
01:19ان پہاڑوں کو روی بنا کر انہی ہوئی روی بنا کر اڑایا جائے گا
01:23انسان پتنگوں کی طرح اڑاہا ہوگا
01:25اور ہر طرف ایک زلزلہ ہوگا
01:34تو قیامت کا وقوع ایک مسلم چیز ہے
01:37اس کی کئی نشانیاں ہیں
01:39اس نشانی میں سے ایک نشانی آپ نے دجال کا خوروچ پوچھا ہے
01:44دیکھیں دجال
01:45اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دجال تو کئی آئیں گے
01:49سلاثون دجالون اکذابون
01:51فرمایا کہ تیس دجال ہوں گے
01:53تیس
01:54اور خاص طور پر آپ کے شیخ طریقت قائدہ سنت اس حدیث کو پڑا کرتے تھے
01:59جی
02:00تو لیکن یہ بڑا دجال جو بالکل قیامت کا وقوع ہوگا
02:05اور قرب قیامت ہوگی
02:06اس وقت یہ بڑا دجال دنیا کے اندر اس کا خروج ہوگا اور یہ نکلے گا
02:12اور کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ زیادہ لوگ جو ہوں گے
02:16اسفہان کی طرف سے آئیں گے
02:17اور زیادہ جوس ہوں گے اس کے ساتھ
02:20اور یہودی اس کے ساتھ ہوں گے
02:22عورتیں اس کے ساتھ ہوں گی
02:23اور یہ ایک آنکھ سے فیزیکل طور پر کانا ہوگا
02:29کانا دجال کہا جاتا ہے
02:30کانا دجال کا نکلنا
02:32تو یہ دنیا کے اندر نکلے گا
02:34اور اس کے پاس جو قوتیں ہوں گی
02:35طاقتیں ہوں گی
02:36وہ بڑی عجیب و غریب قسم گیا
02:37Un total account canrible, phone 185, and 1-A-R-O-A-As-B-A-A-A-As-C-H
02:40-A- син-B-A-R-A-A-As-C-H-A-A-As-C-H-A-A-As-C
02:54-A-C-H-A-A-ların-Is-C-A-A-A-As-C-H-A-A-As-C-H-A
02:56-As-C-H-A-A-As-C-A-A-As-C-H-A-A- Tun-At-So-A-As
02:58-C-H-A-As-C-L-E-A-R-O-A-As-C-H-A-A-As-C-H-A
03:01-As-C-H-A-A-A-A-As-C-H-A-A-As-C-H
03:07We will see how good we can get.
03:36that it is so big
03:38that Allah said
03:40He said that
03:41in the first days
03:42there is a very big
03:43big thing
03:44to be
03:44which is
03:45that the
03:45the
03:45the
03:45the
03:47the
03:47the
03:47the
03:48the
03:48the
03:50the
03:50the
03:50the
03:50the
03:50the
03:51the
03:51so we're very big
03:51And Allahascular
03:58So it's so big
04:00and I'll say
04:03That's me
04:04I see
04:06And people
04:07handing out
04:09And para
04:11just those
04:12realms of
04:15ex ult
04:15have
04:19peace
04:20Islam is inside and cannot be
04:23going to happen
04:23He will be able to get
04:24God has actually
04:26Allah and the Prophet
04:27He will be able to get
04:29He will be able to get
04:31Himan should
04:34He will be able to be
04:35and his heart and power will be
04:47go to get it and go to
04:49and get it and get it
04:5170,000 people
04:52are going to be
04:53in the same way
04:5470,000 people
04:56which is going to be
04:57a little bit of a
04:58and every side of the people
05:01who are in the middle of the world
05:04Allah's wrath
05:05has said to be
05:06that we will be
05:08that we will be
05:09that in the Quran
05:10that we will be
05:1010,000
05:11and we will be
05:12that we will be
05:13Allah's wrath
05:14and we will be
05:16محفوظ فرمایا اللہ واقعہ
05:17فرمایا کہ تم یہ دعا مانگا کرو
05:19اللہ تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
05:21کہ خدایا تم مجھے فطرہ دجال سے محفوظ فرما
05:24صحابہ کرام
05:25آپس پہ بیٹھ کر جیسے آپ یہ پورام کر رہے ہیں
05:27صحابہ کرام آپس پہ بیٹھ کر
05:29اس کو ڈسکس کیا کرتے تھے
05:30اور اس کو ذکر کیا کرتے تھے اور ایک دوسرے کو
05:33ڈراتے تھے کہ اس وقت سے
05:35ڈرو کہ جس وقت دجال کا
05:37خروج ہوگا نہ جانے
05:39ہم بچ بھی پائیں گے نہیں بچ پائیں گے
05:41ایک بات صرف آخری کہوں گا
05:43کہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ دجال ہے
05:45یہ موبائل دجال ہے انٹرنیٹ دجال ہے فلا
05:47یہ دجالی ساری قوتیں ہیں
05:49یہ دجالی ساری چیزیں ہیں
05:51ٹولز ہو سکتے ہیں
05:53لیکن فیزیکل طور پر دجال
05:55ایک شخص ہوگا اس کی بیانک
05:57صورت ہوگی اس کی ایک آنکھ
05:59کانی ہوگی اور اس کے اندر
06:01قوتیں ہوں گی جس کی وجہ سے
06:02وہ لوگوں کو فریب کے اندر مبتلا کرتے ہیں
06:05سن کے ہی ظاہر خوف خدا کی ایک کیفیت ہوتی ہے
06:08بارال ایک وقفہ وقفی کے بعد انشاءاللہ
06:10مزید اس پر جانتے ہیں
06:12دجال سے متعلق ایک اور سوال
06:14مفتی صاحب سے کرتا ہوں بریک کے بعد
06:15خوش آمدید ناظرین خیر مقدم ہے آپ کا ایک مرتبہ پھر
06:18اور علامہ لیاقت اسے نظری صاحب
06:20حضرت علامہ مفتی خورم اقبال رحمانی صاحب
06:22ہمارے مہمان ہیں
06:23علامات قیامت میں بہت ہی خطرناک ایک علامت
06:26دجال کا فتنہ ہے
06:34کہ میں حضرت سے بات کروں لیکن حضرت نے میرے دل کی بات سنی
06:37اور جواب ارشاد فرمایا
06:38کہ سوشل میڈیا پر مختلف ایلیمنٹس
06:41اور دجالی ٹولز
06:43جو ہیں ان کو کہہ دیا ہے
06:44یہی دجال ہے جو سوشل میڈیا تباہی ہے
06:47اور یہ جو اس طرف
06:49دھکیلا جا رہا ہے اور بہکایا جا رہا ہے تو بارال
06:51حضرت نے کلیر کانسیٹ بتایا
06:53ہمارا دین کا ہے
06:55کہ دیکھو یہ دجالی ٹول تو ہو سکتا ہے
06:57اس فتنے کے لئے سہولتکار
06:58آلائے کار تو ہو سکتا ہے
06:59لیکن دراصل اس فتنے کی ایک حقیقت اور حصیت
07:02باقی ہے جو اللہ کے نبی نے بتائی ہے
07:04وہ شخصیت ہوگی
07:05اپیر ہوگا کانہ ہوگا وہ سب کچھ بتایا گیا
07:07تو لہٰذا اس طرح کہنا کہ
07:09یہ ایک آنکھ والا موبائل اور ایک کانہ
07:11اور یہ سب بارال
07:13یہ ٹول ہو سکتے ہیں
07:14تو اپنے بچوں کو ان چیزوں سے بڑا محفوظ رکھی ہے
07:16میں آخر میں انشاءاللہ ایک پیغام دوں گا
07:18اس سے متعلق جو میرے ذہن میں آیا ہے
07:19میں مفتی خورم اقبال رحمانی صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں
07:21مفتی صاحب قبلہ دجال جو ہے یہ فتنہ
07:24یہ صرف ہمارے مذہب میں ہی
07:25اس کا وہ کانسیٹ پاہداری ہے
07:27اس کی اس کانسیٹ کی
07:29ایگزیسٹنس جو ہے وہ دوسرے مذہب میں
07:32ریلیجنز میں ہی موجود ہیں
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:34والسلام علیہ رسول کریم
07:37سلمان بھئی جس طرح
07:39کائنات کی ابتداء
07:41ایک ایسی آفاقی سچائی ہے
07:43جس کو دگتی تمام مذہب کے اندر بیان کیا گیا ہے
07:45اسی طرح کائنات کا اختتام بھی
07:48ایک ایسی آفاقی سچائی ہے
07:49جو تمام مذہب کے اندر بیان کی گئی ہے
07:51اسی طرح خیر اور شرک کا جو تصور ہے
07:54وہ تمام مذہب کے اندر موجود ہے
07:56البتہ یہ بڑی خصورت بات ہے
07:58کہ الہامی مذہب
07:59خصوص اسلام کے اندر جتنی تفصیل کے ساتھ
08:02اور جتنے احتمام کے ساتھ
08:03اور جتنی شفافیت اس کو بیان کیا گیا ہے
08:06دیگر جگہ وہ اتنی شفافیت
08:07اور اتنی صفائیہ میں نظر نہیں آتی
08:09لیکن بلا شبہ جس طرح
08:11اسلام نے اس کو بیان کیا
08:13تو اسلام یعنی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
08:15کی جو بعصت ہے
08:16وہ نبی آخر الزمان کی حیثیت سے ہے
08:19اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی بن کر
08:21تشریف لے کر آئے
08:22لیکن جو عقیدہ ہے آخرت کا
08:25قیامت کا اور اس سے پہلے جو فتنیں
08:27ظہور پذیر ہونے ہیں
08:28ان کا ذکر دیگر مذاہب کے اندر
08:30یعنی سیدونا عیسیٰ علیہ السلام کی
08:33تعلیمات کے اندر
08:33سیدونا موسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے اندر
08:36بھی ہمیں ملتا ہے
08:36یعنی ایک حدیث مبارکہ ہے جس میں پیارے آقا نے فرمایا
08:39کہ اللہ کے جتنے انبیاء دنیے میں تشریف لے کر آئے ہیں
08:42سب نے ہی اپنی امتوں کو دجال کے فتنے سے
08:45در آیا ہے
08:46یعنی اتنا بڑا فتنہ ہوگا
08:48کہ ہر زمانے کے نبی اپنی امتوں کو
08:50اس کے متعلق در آتے رہے ہیں
08:52چونکہ ایک ایسا دجال
08:53ایک ایسا فرے
08:54کہ جس سے بچنا صرف اور صرف
08:56اس وجہ سے نہیں ہوگا
08:57کہ عقل میرے پاس موجود ہے
08:58یہ میں بہت سمجھدار انسان ہوں
09:00اس سے بچنے کے لیے صرف اور صرف
09:02جو طاقت چاہیے وہ روحانی طاقت چاہیے
09:04وہ ایمانی طاقت چاہیے
09:06تو جتنا زیادہ ایمانی طور پر
09:08مضبوط ہوگا
09:08اللہ کا قرب حاصل ہوگا
09:10اللہ کی نبی کی اطاعت کے اندر
09:11جتنا زیادہ مصروف ہوگا
09:13اتنا ہی بس اس کے اندر پیدا ہوگا
09:15کہ وہ دجال کے فریب سے بچ سکے گا
09:17اس سے علامہ صاحب نے حدیث شریف بیان کی تھی
09:19کہ ایک ہاتھ میں جنت
09:20اور ایک ہاتھ میں دوزخ لے کر گھومے گا
09:21جو اس کو خدا مانے گا
09:23اچھا یہ بھی ارتقائی منزل ہے اس کی
09:25جو دیگر مذائق پندر بیان ہوئی ہے
09:26کہ پہلے تو وہ
09:28مسلح کی طور پر سامنے آئے گا
09:30کہ میں تم سب کا مسیحہ ہوں
09:32اور میں تم سب کو کامیان بھی دلانا چاہتا ہوں
09:35اور پریکٹیکلی کر کے بھی دکھائے گا
09:36میں تم سب کو کامیان بھی دلانا چاہتا ہوں
09:38چونکہ دنیا میں ہر جگہ غربت
09:40قہدسالی ہوگی
09:41تو وہ آئے گا کہ میں تمہیں اس قہدسالی سے نکالنا چاہتا ہوں
09:43اس قہدسالی سے نکالنا چاہتا ہوں
09:48but the fact of that was not a
09:52one of the ones who are blessed
09:55that the people who are in high comfort
09:56should Allah see the way
09:57but the real Messiah
09:59that Allah has made for himself
10:02which is not a
10:02one of the things that God has
10:04which is the one that is
10:04and there he goes
10:06which he will do
10:11Allah
10:11Allah
10:12Allah
10:14Allah
11:11Allah
11:12Allah
11:43Allah
12:12Allah
12:43Allah
12:49Allah
12:50Allah
12:51Allah
12:53Allah
13:13Allah
13:13Allah
13:13Allah
13:13Allah
13:13Allah
13:14Allah
13:14Allah
13:14Allah
13:14Allah
13:14Allah
13:16Allah
13:16Allah
13:17Allah
13:17I'm a senior.
13:19I'm a senior opinion society.
13:20Society.
13:21I'm a brave scholar.
13:26And a member of my brother.
13:28Mashallah.
13:29So I'm a senior.
13:31I'm a senior.
13:32I'm a senior.
13:32I'm a senior.
13:33I'm a senior.
13:34I'm a senior.
13:43And people.
13:43Of 2021.
13:44I'm a senior but I'm a senior.
13:46I have an lease mark.
13:48I spend all of this.
13:50haunted.
13:51Where you present.
13:52It's a gift.
13:57And you have a gift.
14:06minimum law
14:08law
14:08آخرت وہ تو ہمارے دین کی بنیاد ہے
14:10وَالْبَعْسِ بَعْدَ الْمَعْتِ
14:12مَالِكِ يَوْمِ الدِّينَ وَبِلْآخِرَتِهُمْ يُوْقِنُونَ
14:15الَّذِينَ يَذُنُّونَ أَنَّهُمْ وَلَا قُوْ رَبِّهِمْ وَأَنَّهُمْ
14:19إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
14:19اس پر تو الہم سے لے کر وَالنَّاس تک آپ آیاتِ
14:22تیبات و بینات پڑھتے رہیں
14:24جو قیامت کا منکر ہے وہ تو کافر ہے
14:27وَالْبَعْسِ بَعْدَ الْمَعْتِ
14:29کا جو منکر ہے وہ کافر ہے
14:30اسی طرح بعض روایات کے اندر
14:33اس کے لیے بھی آیا کہ جس نے دجال کا انکار کیا
14:35اس نے کفر کیا
14:36جس نے امام مہدی کا انکار کیا
14:38اس نے کفر کیا
14:40اور یہ بنیادی دینی ضروریات
14:42اور بنیادوں پر سے ہیں
14:43چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:45اپنی ایک حدیث نہیں
14:47کئی حدیثوں کے اندر اس کو بار بار
14:49ریپیٹلی ذکر کیا
14:50مختلف طرق سے
14:52ہمارے ہمومی طور پر اصول یہ ہوتا ہے
14:55کہ اگر کوئی قطی چیز ہے
14:57تو اس کے انکار کا جو ہے
14:59جو اس کا انکار کرنے والا ہوتا ہے
15:01وہ کافر ہوتا ہے
15:02جو ذنی چیز ہے
15:03اس کا انکار کرنے والا گمراہ ہوتا ہے
15:05لیکن یہ اتنی اشہر
15:08اور اتنی زیادہ طرق سے
15:09اور اتنی زیادہ چیزوں سے
15:11بعض حضرات نے کہا کہ گمراہی ہے
15:13لیکن بعض نے کہا کہ
15:14چونکہ اس کا اتنا ذکر کیا گیا ہے
15:16اور نبی قریف صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:17اتنا دھرایا ہے
15:19کہ اس کا انکار کرنے والا
15:20کافر ہوگا
15:21تو متلک قیامت کا انکار کرنا تو
15:23کفر ہے
15:24اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:25اس کی ایک ایک چیز کو ذکر کیا
15:27جیسے شکل کے حوالے سے
15:28اللہ تعالیٰ حضرت نے ذکر فرمایا
15:29ایک ایک نشانی ذکر کی
15:31اور مقصد اس کا کیا تھا
15:33مقصد یہ تھا
15:34تاکہ امت کو
15:36اس کے فطرے سے بچایا جائے
15:37اس کی شکل صورت اس کے
15:40تصرفات فرمایا وہ گدے پر
15:42سوار ہو کر آئے گا اور اس کے
15:44بات فرمایا کہ اس کے تصرفات جیسے
15:45علامہ صاحب نے بڑی خوبصورت بات فرمائی
15:47کہ وہ پہلے مسیح بن کر آئے گا
15:50پہلے مسلح بن کر آئے گا
15:51آپ دیکھیں دنیا کے اندر جتنے بھی
15:54فطرے آتے ہیں جتنے بھی
15:55فطرے آئے چاہے وہ
15:58ختم نبوت کے انکار کرنے والے
16:00وہ سب کے سب پہلے
16:01مسلح بن کر آتے ہیں
16:03ہم جو ہے ایسے نہیں ہیں
16:05ہم تو صرف اصلاح کرنے کے لیے آئے ہیں
16:07اور ہم مسلح بن کر آئے ہیں
16:09اور قرآن کہتا ہے کہ یہ ہمیشہ
16:11دستور رہا ہے کہ جتنے بھی
16:13مفسد دنیا کے اندر آئے ہیں
16:15وہ لباسِ مسلح کے اندر آئے ہیں
16:17بلکل سے
16:18وَإِذَا قِيلَ عَلَهُمْ لَا تُفْشِدُو فِلَتَ
16:20قَالُوِ النَّوَا نَحْرُ مُسْتِحُونَ
16:23فساد نہیں کہا
16:24بلکل نہیں نہیں
16:24منافقین نے سب سے پہلے یہ دار لگا
16:26بلکل نہیں نہیں
16:26ہم کوئی مفسد تھوڑی ہے
16:28ہم کوئی امت کے اندر
16:30تفریق یا خرابی
16:31توڑی پیدا کرنے آئے ہیں
16:32ہم تو اصلاح کرنے کے لیے آئے ہیں
16:34آج بھی دیکھیں
16:35دین کے نام پر
16:37دجالی جو ٹول ہے
16:39سوشل میڈیا
16:39اس پر بیٹھ کے
16:41جتنے لوگ یہ بات
16:42امت کو کر رہے ہیں
16:43اور امت کے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں
16:45کہ بھئی ہم آپ کو
16:46ایک
16:47ایک
16:48موڈریٹ دین دے رہے ہیں
16:49نیو ورجن
16:51اصل میں یہ
16:52مولانا لوگ چوتہ سو سال ہو گئے
16:54وہی چیزیں
16:54ریپیٹ لی بیان کر رہے ہیں
16:55بیان کر رہے ہیں
16:56ہم آپ کو ایک نیو چیز دے رہے ہیں
16:58ہماری جو زین جی ہے
17:00اس کو ہم جو ہے
17:02آج کا
17:02اصل میں بنیاد کیا ہے
17:04اصل میں بنیاد یہ ہے
17:05کہ کسی طریقے سے
17:06امت کے اندر تفریق
17:07مرکز سے اٹھا دو انہیں
17:09مرکز سے اٹھا دو
17:11ہے اس وقت
17:12اے آئی کا دور ہے
17:14ہر قسم کا
17:15ڈیجیٹل دور ہے
17:16ہمارا ایک پورا
17:17کانٹنٹ بیٹھا ہوا ہے
17:18دنیا جہان کی چیزیں
17:19نکال کے ہمیں بھی دے دیں
17:20ہم بھی ایک نیا ورجن
17:22اور جدید آج فقیر
17:23وہ بات کرے گا
17:23جو آج تک کسی نے نہیں کی ہوگی
17:25آج وہ بات
17:27اس میں کیا لگتا ہے
17:28کوئی پارٹ تو اٹھا کر
17:29نہ لڑیے
17:29لیکن آپ یہ سمجھیں
17:31کہ اس کے ذریعے
17:32آپ امت کے اندر
17:33فساد کر رہے ہیں
17:34یا امت کے اصلاح کر رہے ہیں
17:36تو وہ بھی یہی کہے گا
17:37بنیاد کے اندر
17:39کہ نہیں نہیں
17:39میں مستبن کر آیا ہوں
17:40پھر جب لوگ
17:41اس کی بات کو قبول کریں گے
17:43یہ ایک طریقہ ہوتا ہے
17:44پھر آجتہ آجتہ آگے
17:46بڑھتے بڑھتے بڑھتے
17:47اس کی انتہا یہ ہوگی
17:48کہ وہ کہے گا
17:49کہ بھائی مجھے خدا مانو
17:51مجھے خدا نہیں مانو گے
17:53تو میں تمہیں آگ کے اندر ڈالوں گا
17:55اور پھر
17:56اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:58کہ حواؤں پر
17:59عرض کیا صلی اللہ
17:59اس کی چال کیسی ہوگی
18:01چلن
18:01فرمایا
18:02حواؤں کے ساتھ وہ اڑا ہوگا
18:03یعنی کہ جیسے
18:05حضرت سلیمان علیہ السلام
18:07کو حواؤں پر تصرفتہ
18:08اور تخت سلیمان اڑا
18:09فرمایا
18:10وہ اس کے
18:10اس کے جو مسافت ہے
18:11وہ پوری دنیا کا چکر لگائے گا
18:13اور اس کے بعد جو ہے
18:15وہ ہر طرف جا رہا ہوگا
18:17اور ہر طرف ایک تباہی پھیر رہا ہوگا
18:19لوگ اس سے متاثر ہوں گے
18:20آج سلیمان بھائی آپ دیکھیں
18:23کہ ہم بھی اپنے آس پاس
18:24ان چیزوں کو
18:25ان نشانیوں کو
18:26یہ حقیقت ہے
18:27کہ بڑا دجال آنا ہے
18:28لیکن آج آپ کو
18:30سراؤنڈنگ کے اندر
18:31کئی چیزیں ایسی نظر آئیں گی
18:33کہ وہ اچانک دین کے نام پر پیدا ہوئے
18:36اچانک پیدا
18:36اوہ لا عجیب
18:37میں آپ کو آج وہ بات بتاؤں گا
18:40یہ جو
18:45یہ بولوی لوگ آپ کو
18:46چودہ سو سال سے
18:47یہ تفسیر بتا رہیں گے
18:48تھوڑی ہے
18:50میں آج آپ کو
18:51نیو بتاؤں گا
18:52نیو ورجن
18:52بھائی وہ نیو ورجن کیا ہے
18:54بولا وہ تو
18:55عبدالبطلیم اوپر بیٹھ کے پتھر مار رہے تھے
18:57اللہ حوالکہ
18:58میں نے کہا یہ تو
18:58ہمارے کشمیریوں میں
18:59پتھر مار رہے ہوتی تو
19:00وہ بھی پتھر مار رہے ہوتے
19:01اوپر سے پاڑوں کے اندر
19:02صحیح بار
19:03انہوں نے
19:04بولا یہ نیو ورجن
19:05آپ کو بتایا جائے گا
19:06بھیک آنے کے لئے
19:07اور لوگ بھیک جاتے ہیں
19:08لوگ بھیک جاتے ہیں
19:09نئی چیز پر اٹریکٹ ہوتا
19:10سونا ہے
19:10اتنا سلمان بھائی
19:12بھیک جاتے ہیں
19:13آج کے نوجوان بچے کو
19:14اس کے ذریعے
19:15اتنا برباد کر دیا
19:16بولا ہاں یار
19:17یہ بولوی لوگ
19:18تو ہمیں چودہ سو سال سے
19:19یہ ہی بتاتے جا رہے ہیں
19:20بلکل
19:20یہ بندہ آیا محقق
19:22اور اس بندے نے آ کر
19:23تو یہ سارے کے سارے
19:34محراب و ممبر سے آج تک
19:36ماشاءاللہ
19:37یہ بھی ایک
19:38طرز جہاد ہے
19:39آپ حضرات صاحبان ہیں
19:40محراب و ممبر ہیں
19:41علامہ صاحب کی خاصیت ہے
19:43میں نے کچھ برس پہلے ان سے کہا تھا
19:44کہ آپ
19:45محراب و ممبر سے
19:46سوسائٹی کے جو
19:48جو بری چیزیں ہیں
19:49ان کو بہت زیادہ نگلیٹ کرتے
19:51تو آپ کے نمازی بعض وقت
19:52ناراض بھی ہو جاتے ہوں گے آپ سے
19:54تو انہوں نے بڑا خوبصورت جواب دیا
19:55انہوں نے کہا
19:56کہ جس طرح انہوں نے علامہ شاہد دنانی صاحب کا
19:59ریفرنس دیا
20:00دیگر اکابر علماء کا
20:01انہوں نے کہا
20:01کہ سیدنا عبدالقادر جیلانی
20:04رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
20:05جیسی شخصیت جب
20:07وقت کے
20:09ظالم جاور نے
20:10اضافی دراہیم آئیت کیے
20:11تو انہوں نے کہا
20:12کہ یہ اضافی دراہیم واپس لوگا
20:14انہوں نے عبدالقادر جیلانی
20:15اپنے محراب و ممبر سے صدا دیتا ہے
20:17اور اللہ کا غیز و غضب
20:20تو خیر آپ لوگ اپنی ذمہ داری
20:22بہ خوبی
20:22بڑے بہادری
20:23آپ دیکھیں کہ رمضان المبارک کے حوالے سے
20:27میڈیا پر کتنا بڑا توفان آیا
20:29رمضان کو سیلیبریٹ کرو
20:31رمضان کو یہ کر دو
20:32آ دو یہ کر دو
20:33لیکن آپ دیکھیں
20:34کہ اس میں کوئی شک نہیں
20:36ہمیں کوئی مثال کوئی طرف
20:37شامدی جملے کہنے کی ضرورت نہیں
20:39ہمارا کیو ٹی وی
20:40اسی پیٹرن کے اوپر
20:42الحمدللہ
20:42ایک ہی بات
20:43توفان آیا
20:44ایک توفان بتمیزی رمضان کے اندر
20:47کھڑا کر دیا
20:47لیکن ایک انچ بھی
20:50حاجی صاحب نے یہ نہیں کہا
20:52کہ یار یہ دنیا جدید ہو گیا
20:53تمہیں ملاللہ وہی پرانی باتیں بیان کر رہے ہو
20:56تم بھی زمان
20:57نہیں نہیں
20:59یہ میرا مدرسہ ہے
21:01اس اپنے مدرسے کو
21:02ہم پیٹرن نہیں تبدیل کریں گے
21:04سلمان بھئی
21:04یہ بہت بڑی بات ہے
21:05میں نے آپ کے ساتھ
21:06نو سال نشریعت کی ہے
21:08اور میں نے یہ چیز دیکھی ہے
21:09انہوں نے کہا
21:10کہ یار ہمارے
21:11حاجی صاحب کا ذکر یہ
21:12ہمارے بڑوں کو اللہ سلامت رکھیں
21:13جنہوں نے ہماری کمر طبقائی ہے
21:15اور کہا ہے
21:16کہ بس وہی بات کرو جو
21:17اللہ اس کے رسول نے کہی ہے
21:18دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے
21:19ہم اللہ اس کے رسول کا ذکر نہ چھوڑیں
21:21وہی بات کریں
21:22مرکز سے ہٹو گے
21:23تو کہیں کہ نہیں رہو گے
21:24بریک کے بعد ہوتی ہے ملاقات
21:26خوش آمدید ناظرین خیر مقدم ہے
21:27آپ کا ایک مرتبہ
21:28پھر علامہ لیاقت
21:29حسین نظری صاحب
21:30اور مفتی قرم اقبال رحمانی صاحب
21:31یہ ہمارے
21:32ہر دل عزیز
21:33اور بلک پاکستان کے
21:34ماشاءاللہ
21:35ریکنگائز
21:35کیونکہ ای آر و ای کیو ٹی بی
21:36ظاہر ہے
21:37سند ہے
21:38اور ای آر و ای کیو ٹی بی پر
21:39آنے والے علماء بھی سند ہیں
21:40ہر ادارے میں
21:41دنیا کے کونے کونے میں
21:42انہیں دیکھا جاتا
21:43ان سے محبت کی جاتی ہے
21:44اسی لیے
21:44ان کا اپینن ہمارے لئے
21:45بہت
21:46رسپیکٹڈ ہے
21:47بہت
21:48مستند ہے
21:49تو ان کا اپینن ہم لے رہے ہیں
21:50علامات قیامت کے حوالے سے
21:52دجال کے حوالے سے
21:53بہت
21:53ڈیٹیل ریویو ایک ہم نے کیا
21:55لیکن مزید میں
21:55دو تین سوال کرنا چاہتا ہوں
21:56اس دورانیے میں
21:58خورم اقبال رحمانی صاحب تشریف فرمائے
22:00حضرت
22:00مجھے ایک بات بتائیے
22:02ایک تو
22:02بات ہو گئی
22:03دجال کے فتنے کی بھی
22:04پھر وہ آزمائش کی بھی
22:05آپ نے ارشاد فرمایا
22:06پھر انہوں نے بتا دیا
22:07عقیدہ
22:08عقیدے بھی بات ہو گئی
22:09ابھی آپ مجھے ارشاد یہ فرمائیے
22:11کہ
22:11وہ کون لوگ ہوں گے
22:13جو اس کے خلاف
22:14وار اناؤنس کریں گے
22:16اور
22:16اس سے جنگ کریں گے
22:18اس سے لڑیں گے
22:19اور اس کا خاتمہ
22:20کیسے ہوگا
22:20کس کے ہاتھ سے ہوگا
22:22کیونکہ
22:22جو آپ نے
22:23گراؤنڈ بتایا نا
22:25میں تو لگی نہیں رہا
22:26اس کے خلاف کھڑا بھی ہو
22:34جب کوئی طاقت
22:36بہت زور کے ساتھ
22:37سب کے سامنے آتی ہے
22:38اور پوری طاقت کے ساتھ
22:40جب کوئی شخصیت
22:40لوگوں میں مسلط ہوتی ہے
22:42تو لوگ حصلہ چھوڑ دیتے ہیں
22:43اس کا تو کوئی مقابلہ ہی نہیں کر سکتا
22:44کون لڑے گا اس سے
22:46لیکن تاریخ انسانی شاہد ہے
22:48کہ اس زمانے میں
22:49کبھی فیرون بھی تھا
22:49کبھی نمرود بھی تھا
22:51تھا
22:52اب نہیں ہے
22:53لیکن جنہوں نے
22:54اس فیرون و نمرود کو
22:55واصل جہنم کیا
22:57یا جو اس کے خلاف
22:58جنہوں نے آواز بلند کی
22:59آج بھی دنیا انہیں سلام پیش کرتی ہے
23:00اور وہ اکلاتے ہی تھے
23:01حضرت سیدنا موسیٰ علیہ السلام
23:03تو ہر زمانے میں
23:05جب شر اپنی طاقتوں کے ساتھ
23:07انسانیت کے خلاف
23:08اللہ کے دین کے خلاف کھڑا ہوا ہے
23:10تو اللہ نے شر کو کچلنے کے لیے
23:13خیر کا نمائندہ بھی ہمیشہ رکھا ہے
23:14اور ہر زمانے میں
23:16اللہ سبحانہ وتعالی نے
23:17خیر کے ان نمائندوں کو
23:18اپنی بارگاہ سے خاص
23:20صلاحیتوں سے نوازا تھا
23:21کہ وہ شر کی تمام طاقتوں کا مقابلہ
23:24اپنے خیر کے ساتھ کیا کرتے تھے
23:26اللہ کی نصرت اور اعانت کے ساتھ کیا کرتے تھے
23:28تو یہاں جب دجال کے حوالے سے ذکر ہوتا ہے
23:31تو یوں لگتا ہے
23:32کہ بظاہر دنیا کی تمام طاقتیں
23:33اور تمام سہولتیں
23:35اور تمام آسائشی
23:36اور تمام آلات دجال کے قبضے میں ہیں
23:38اور اس کا مقابلہ کرنے کی سکت
23:40تو صلاحیت کسی میں نہیں ہے
23:41لیکن اللہ سبحانہ وتعالی نے
23:43اپنے خاص بندے چنے ہوئے ہیں
23:46جو اس کا مقابلہ کریں گے
23:48اور اللہ کے حبیب سیدنا پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:51جو نویر سنائی اہل ایمان کو
23:53اس دجال کا مقابلہ کرنے کیلئے
23:55وہ سرکار نے فرمایا
23:56کہ اس کا مقابلہ کرنے کیلئے
23:58سب سے پہلے جو آواز حق بلند ہوگی
24:00وہ میری اولادوں میں سے ہوگی
24:01وہ میرا بیٹا ہوگا
24:03میری اہلِ بیت میں سے ہوگا
24:05اس کا نام میرے نام پر ہوگا
24:07اس کی ولیت میری ولیت پر ہوگی
24:09محمد بن عبداللہ
24:11اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگاہ سے ندا آئے گی
24:14ہادا خلیفت اللہ المہدی
24:16یہ اللہ کا خلیفہ ہے
24:18یہ مہدی ہے
24:19اور ان کی قیادت میں اہلِ ایمان جو ہے
24:22اس دجال کا مقابلہ کریں گے
24:24یعنی جہاں وہ شر اپنی پوری طاقتوں کے ساتھ ہے
24:26تو یہاں خیر بھی اپنی پوری طاقتوں کے ساتھ ہے
24:29اگر شر نے پوری دنیا کو جمع کر رکھا ہے
24:31تو خیر کو اللہ وہ صلاحیت اتا فرمایا گا
24:34کہ تمام اہلِ ایمان کا متفقہ قائد
24:38پوری دنیا کے اہلِ ایمان کا متفقہ قائد
24:40سیدنا امام مہدی علیہ السلام ہوں گے
24:42بے شک
24:43اور پوری دنیا کے اہلِ ایمان
24:44ان کی قیادت میں
24:45ان کی سربراہی میں
24:46دجال کے خلاف بقاعدہ
24:47مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں گے
24:50اور وہی جو رسول اللہ کی سنت ہے
24:52اور جس خانوادہ رسالت کی سنت ہے
24:54کہ اپنی تیاری کے ساتھ
24:56اور اللہ کی نصرت کے ساتھ میدان میں کھڑے ہیں
24:58جیسے میدانِ بدر میں سرکار کھڑے ہوئے
25:00غزبِ اہد میں سرکار کھڑے ہوئے
25:02جس طرح میدانِ کربلہ میں
25:03سیدنا امام حسین کھڑے ہوئے ہیں
25:05وقت کی طاقتوں کے سامنے
25:06تو آپ بھی اپنی روایتی انداز میں
25:08روایتی طور طریقوں کی مطابق
25:10اس کے خلاف جہاد کریں گے
25:12اور باقاعدہ
25:13اس ظلم کا خاتمہ کرنے کیلئے
25:15اللہ سبحانہ وتعالی ایک اور نصرت
25:17اور ایک اور مدد آسمانوں سے بھیجے گا
25:19اور رہوں گے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
25:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:25کہ یہاں دجال کے ساتھ جب یہ طاقتیں
25:26یہ لڑائیاں چل رہی ہوں گے
25:27پوری دنیا میں یہ جنگیں مسلط ہوں گی
25:30تو یہاں تک یہ دمشق
25:31یعنی جو ملک شام ہیں
25:32یہاں تک یہ اہل ایمان پہنچ چکے ہوں گے
25:35مقابلہ کرتے ہوئے
25:36کہ اللہ سبحانہ وتعالی آسمانوں سے
25:38سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے دنیا پر بھیجے گا
25:41اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
25:42جب اس دنیا میں تشریف لے کر آئیں گے
25:44تو آپ کی سانس کی خوشبو سے
25:47دجال پگھلنا شروع ہو جائے گا
25:49کیسے پگھلے گا
25:50سرکار نے فرمایا
25:51جس طرح پانی میں نمک گھلتا ہے
25:53اس طرح وہ پگھلنا شروع ہو جائے گا
25:55اب اندازہ لگائیں
25:56جو پوری طاقتوں کے ساتھ غالب آیا تھا
25:58پورے لاؤل اشکر کے ساتھ
26:00صرف اللہ کے نبی کی جو خوشبو ہے
26:02وہ برداشت نہیں کر سکتا
26:04ان کی مہک سے
26:05سانس کی مہک سے بھگلنا شروع ہو جائے گا
26:07اب وہ بھاگے گا
26:08پہلے وہ سب کا تعاقب کر رہا تھا
26:09اب وہ بھاگے گا
26:10اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
26:12اس کا تعاقب کریں گے
26:13یہاں تک کہ مقام لدھ پر پہنچ کر
26:16سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
26:17اپنے نیزے سے اس کو واصل جہنم کریں گے
26:20یعنی بقاعدہ وہ آلے کا بھی ذکر
26:22حدیث کے اندر موجود ہے
26:23جسے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
26:24اس کو قتل کریں گے
26:25اس سے یہ بات بھی پتا چلتی
26:27جساں حضرت نے اشارت فرمایا تھا
26:28کہ دجال ایک شخص ہے
26:30صرف نظام نہیں ہے
26:32ایک بقاعدہ ایک شخص ہے
26:33جسے قتل کیا جائے گا
26:34اور وہ قتل کرنے والی شخصیت
26:36اللہ کے نبی حضرت سیدنا
26:37عیسیٰ علیہ السلام ہوں گے
26:39تو اہل ایمان
26:40سیدنا ایمام مہدی کی معیت میں
26:42ان کی قیاد و سربراہی میں جنگ کریں گے
26:44اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام
26:45جو اس کو واصل جہنم کریں گے
26:47اس کو قتل کریں گے
26:48کیا بات ہے
26:49اچھا یہ تو ہم نے سن لیا
26:51کہ یہ بھی امید کی
26:52ایک بڑی مضبوط ظاہر ہے
26:55وہ ہے منزل اور مقام
26:56کہ قتل کریں گے
26:58پیغمبر خدا سے
26:59اور آئیں گے حضور کے امتی بن کے
27:01یہ بھی ہمارے حضور کے شان بھی بیان ہو رہی ہے
27:03اور اللہ کام بھی
27:04اپنے
27:06اس سے لے رہا ہے
27:06مسیح علیہ السلام کے نام سے دنیا
27:08جنہیں یاد کرتی ہے
27:09قبلہ ارشاد فرمائیے گا
27:11حفاظتی تدابیر
27:13پری کاشنز
27:14یہ فتنہ عدد جال سے بچنے کے لئے کچھ ہے
27:16ارشاد فرمائیے گا
27:17دیکھیں میں نے آغاز کے اندر
27:18دو چیزیں ذکر کی تھی
27:19ایک تو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ السلام نے
27:20خود فرمایا
27:22کہ سورہ کحف کی جو ابتدائی
27:24دس آیات تیبات ہیں
27:25ان کو پڑا کرو
27:26فرمائے گے آیات تیبات کی برکت سے
27:29اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
27:30تمہیں فطرہ دجال سے محفوظ فرمائے گا
27:32دوسرا اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ السلام
27:34خود دعا فرمایا کرتے تھے
27:35اللہمینی آعوذ بکم من فطرت دجال
27:37تیسری جو بنیادی چیز ہے
27:39سلمان بھائی
27:40وہ ہے آپ کی ایمان کی پختگی
27:44دیکھیں
27:44روایات کے اندر آتا ہے
27:46کہ دجال کے ماتھے پر لکھا ہوگا کافر
27:49لیکن اس کے باوجود
27:50وہ لوگوں کو فطرت کے اندر مبتلا کرے گا
27:52فرمایا
27:52اس کے یہ لکھے ہوئے کو
27:54ہر آدمی نہیں پڑھ سکے گا
27:55وہ پڑھ سکے گا
27:56کہ جس کے پاس نور ایمان ہوگا
27:58اللہ اکبر
27:59جس کا آئینہ دل روشن ہوگا
28:02اللہ من اتاللہ بقلب سریم
28:05وہ قلب سریم کے ساتھ
28:07اور نور ایمان کے ساتھ دیکھ لے گا
28:09کہ بھئی یہ تو کافر ہے
28:10آج بھی آپ دیکھیں
28:12کہ لوگوں کی نگاہیں
28:13کہ بولے ایر یہ کیا ہو گیا
28:14مسلمان جو ہے ہر طرف کمزور ہیں
28:17دنیا کی ساری دولت کافروں کے پاس
28:19دنیا کی ساری طاقتیں کافروں کے پاس
28:21وہ جس کو چاہیں ملیا بیٹ کر کے رکھ دیں
28:24وہ جس کو چاہیں اوپر چڑھا دیں
28:26جس پر وہ ہاتھ رکھ دیں
28:27وہ دنیا کے چمپئن بن جائے
28:28جس سے وہ ناراض ہو جائیں
28:30تو اس کا ستیہ ناس ہو جائے
28:31تو لوگ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں
28:34کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
28:36سیم یہی پوزیشن ہوگی
28:37آج جو دجالی نظام ہے
28:40آج جو دجالی ٹولز ہیں
28:42آج جو یہ سلسلہ تو چلتا ہوا رہا ہے
28:44لیکن اس کا جو فائنل راؤنڈ ہوگا
28:46وہ فیزیکل طور پر جس فقط دجال آئے گا
28:48تو ایک تو سب سے بڑی بات یہ ہے
28:51کہ جو عقیدہ توحید ہے
28:53عقیدہ ایمان ہے
28:55جو اللہ تبارک و تعالی کی ذات پر
28:57اس کے حبیب کی ذات پر
28:58آخرت پر
28:59جتنا پختہ ایمان ہوگا
29:01دیکھیں شیطان کے پاس بھی کتنے ٹولز ہیں
29:04شیطان رگوں کے اندر گھونگتا ہے
29:06جیسے خون گردش کر رہا ہوتا ہے
29:08اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:09بلکہ قرآن کے اندر آیا
29:10کہ وہ کہتا ہے میں سرات مستقیم پر بیٹھ جاؤں گا
29:13لیکن ربط اللہ نے فرمایا
29:14اللہ من عباد کسال مخلص صحیح
29:16فرمایا کہ جو میرے مخلص بندے ہوں گے
29:19خلوص والے ہوں گے
29:20فرمایا وہ تیری چال کے اندر نہیں آئیں گے
29:22نہیں آئیں گے
29:22فرمایا تو ان کو جس دائیں سے
29:24بائیں سے آگے سے آگے سے آگے سے آگے
29:26اسی طرح دجال جو ہے
29:28دجال کے چال کے اندر نہیں آئیں گے
29:30دوسرا اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:32کہ فرمایا وہ مکہ مدینہ کے اندر داخل ہونا چاہے گا
29:35اللہ کے فرشتے کھڑے ہوں گے
29:43Allah
29:44Allah
29:52سبحان اللہ
29:53فرمائے ایمان مدینے میں آخری وقت میں ایسے سمٹ کر آ جائے گا
29:57جیسے ساپ اپنے بل میں سمٹ کر آ جائے گا
30:01جائے پناہ ہے جائے امان ہے
30:03مدینہ منورہ ہے
30:05وہ مکہ مکرمہ ہے
30:07فرمائے اللہ کے فرشتے کھڑے ہوں گے حفاظت کے طور پر
30:10اور وہ اس کو دھکا لگا کے باہر کریں گے
30:13جو وہاں داخل ہو گیا وہ حضور کی امان میں آ گیا
30:16دامن کرم میں آ گیا
30:18دامن کرم کے اندر آ گیا
30:19فرمائے یہ چیزیں ہیں جس کی وجہ سے ہم محفظ
30:22میرا حرم اور میرا دامن کرم
30:25تمہارے لئے وہ پناہ گا ہے
30:26کہ جو تمہیں اس وقت بھی حفاظت فرام کرے گی
30:30جس میں دنیا جو اپنا ایمان بچانے سے
30:32بہا قاسر ہو جائے گی مجبور ہو جائے گی
30:35اللہ اکبر
30:35قبلہ آخری ایک سوال
30:38دجال کا فتنہ دجال کا جب خاتمہ ہو جائے گا
30:41وہ کہتا ہے نا the end
30:42story the end ہو جائے گی
30:44تو اس کے بعد جو دنیا ہے
30:45یہ سلامتی peace sound and safe
30:48گہوارہ بن جائے گی کیا
30:50بلا شبہ
30:51بلا شبہ ایسے ہی ہے
30:52اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
30:54نے جو نوید اور بشارہ سنائی
30:55وہ ایسے ہی ہے
30:56کہ جب سیدونا عیسیٰ علیہ السلام
30:58شر کے سب سے بڑے نمائندے کو
31:00واصل جہنم کر دیں گے
31:01تو دنیا سے ہمیشہ شر کا خاتمہ ہو جائے گا
31:04یعنی پوری زمین پر
31:06صرف اور صرف اسلام کا غلبہ ہوگا
31:08اور جب اسلام ہے تو ہر جگہ
31:10سلامتی ہی سلامتی
31:11یعنی ہنڈرٹ پرسنٹ مسلم
31:12ہنڈرٹ پرسنٹ
31:14صرف اور صرف اہلے ایمان ہوں گے
31:15ایک سوال اس میں قائم کرتا ہوں
31:16یہ ہو جانے کے بعد
31:18جو peaceful دنیا ہوگی
31:19اس کی بھی ایک حضور کی
31:20ارشادات سے پتل تھا
31:22کہ وہ بھی
31:22اس کا بھی ایک دور ہوگا
31:24جی بلکل ایسی
31:25سیدونا عیسیٰ علیہ السلام کے لیے
31:26پیارے آقا نے فرمایا
31:36اور خوشحالی کا عالم یہ ہوگا
31:38کہ زکاة دینے والے
31:40زکاة ہاتھ میں لے کر گھومیں گے
31:41زکاة لینے والا نہیں مل رہا ہوگا
31:43کیا بات ہے
31:44یہاں تک کے مالے
31:45جو بیت المال ہے
31:47اس میں مال جمع کر دیا جائے گا
31:48اور عوال لگائے جائے گی
31:49بھائی جس کو ضرورت ہے
31:49آ کر لے جاؤ
31:50مگر اللہ کے نبی نے فرمایا
31:52کہ اتنی برکت اور اتنی خوشحالی ہوگی
31:54کہ ایسی سلامتی نہیں دیکھی ہوگی
31:56حضور نے استیارتاً بیان فرمایا
31:57کہ اتنی سلامتی فرمایا
31:59کہ شیر اور اونٹ
32:01ایک ساتھ پانی پی رہے ہوں گے
32:02بھیڑیا اور بکریاں
32:04ایک ساتھ پانی پی رہی ہوں گی
32:06کسی کو کسی سے ڈر نہیں ہوگا
32:07یعنی جو ایک دوسرے
32:09کہ ازلی دشمن ہیں
32:10ان کی دشمنی بھی
32:11جانوروں کی دشمنی بھی ختم ہو جائیں گی
32:13اور اس طرح محبت
32:14امن اور سکون
32:15اور سلامتی پروان چڑھئے گی
32:16لیکن ایک بات یہ ہے
32:17کہ دجال کا خاتمہ
32:19دنیا کا خاتمہ نہیں ہے
32:21یعنی کچھ لوگیں
32:22یہی جو میں نے پوچھا ہے
32:22کہ دجال ختم
32:23تو دنیا بھی ختم
32:24تو ایسا نہیں ہے
32:25اس کے بعد حضور نے فرمایا
32:27یاجوج ماجوج کا بھی خروج ہے
32:28ایک آزمائش
32:29تو وہ ایک الگ آزمائش ہے
32:30تو سیدونا عیسی علیہ السلام کے لیے
32:32سرکار نے فرمایا
32:32کہ وہ دجال کے خاتمے کے بعد
32:34بھی دنیا میں رہیں گے
32:35اون سکون اور سلامتی
32:37حضور نے فرمایا
32:37کہ بیڑ شیر
32:39ایک ہی جگہ سے پانی پی رہوں گے
32:40کسی سے خوف نہیں ہوگا
32:42مالی کشحالی بھی بہت ہوگی
32:43اور دنیا میں
32:44صرف اور صرف
32:45اسلام کا غلبہ ہوگا
32:46اور سیدونا عیسی علیہ السلام کا
32:47وصال ہوگا
32:48اہل ایمار ان کا جنازہ پڑیں گے
32:50اور پیارے آقا
32:51صلی اللہ علیہ وسلم
32:52کے پہلو میں دفن کیے جائیں گے
32:53بلکل ٹھیک
32:54تو بلا شبہ
32:54دجال کی خاتمے کے بعد
32:55دنیا میں امن
32:56سکون اور سلامتی ہی سلامتی ہوگی
32:58بلکل ٹھیک
32:58میں ابھی
33:00آپ حضرت صاحب سے
33:02اور آپ سے
33:02آخرین ایک منٹ میں
33:04دو منٹ میں
33:04کوئی ٹو لائنر
33:06فور لائنر میسیج
33:06بھی لینا چاہتا ہوں
33:07کہ آج کی جو دنیا ہے
33:09جو بیٹھ کے
33:10سیلیبریٹ کرنے کے لیے
33:11اویر اور
33:12اویٹنگ تو
33:13ویلکم بیٹھی ہوئی ہے نا
33:14بھائی پریپیریشن بھی کچھ کی ہے
33:16کوئی تیاری
33:17کوئی سوالے سے ارشاد
33:18یہ آپ نے بڑا اچھا سوال کیا ہے
33:20کہ اس وقت
33:21جو ہمارے سراؤنڈنگ کے اندر
33:23جو دنیا کے حال ہیں
33:24آوال ہیں
33:24یہ ہم چیزیں سن رہے ہیں
33:26یہ کوئی سٹوری نہیں ہے
33:27یہ کوئی کہانی
33:29سنانے کے لیے
33:29ہم نے بیٹھے ہوئے
33:30کہ ہم اس کو
33:31سیلیبریٹ کریں
33:32اصل یہ ہے
33:33یہ تو حقیقت ہے
33:34جیسے بار بار ہم نے کہا
33:35کہ وہ فیزیکل طور پر
33:36ایک دجال آنے والا ہے
33:37لیکن جب
33:38ایک کہتے ہیں
33:39بارش آتی ہے
33:39تو اس سے پہلے
33:40اثرات ہوتے ہیں
33:41بلکل
33:42کہیں جو ہے
33:43کہیں اگر آگ جلد رہی ہے
33:45تو دھوہ نظر آتا ہے
33:46اسی طرح
33:47اس کی جو ٹولز ہیں
33:48اس کی جو قوتیں ہیں
33:50جو دجالی اور استحصالی
33:53قوتیں
33:53طاقتیں ہیں
33:54وہ آج دنیا پر
33:56سر چڑھ کے کر رہی ہیں
33:57اور ایسا لگ رہا ہے
33:59کہ ایمان بچانا مشکل ہے
34:00ایسا لگ رہا ہے
34:02لوگوں کا ایمان
34:03متزلزل ہو رہا ہے
34:04کہ یار کیا ہم حق پر بھی ہیں
34:06یا نہیں ہیں
34:07کیا اللہ تبارک و تعالی کی
34:09ساری نصرتیں
34:10ساری قوتیں
34:11رب تبارک و تعالی نے
34:12یہ ساری کی ساری چیزیں
34:13جو ہیں
34:13وہ ان کو دی ہوئی ہیں
34:15جن کا نظام سارا دجالی ہے
34:17اور ہم مسلمان جو ہے
34:19وہ کمزور سے کمزور ہیں
34:20تو یہ چیزیں انسان کو پریشان کرتی ہیں
34:23یہیں سے ہمیں اپنے ایمان کو پختہ کرنا ہے
34:26بلکل ٹھیک
34:26یہ ساری چیزیں دجالی نظام ہے
34:29اللہ تبارک و تعالی کی نصرت
34:31رب تبارک و تعالی کا فضل
34:32ایمان والوں کے ساتھ ہے
34:33یہ بھی ہمارا امتحان ہے
34:35وہ بھی امتحان ہے
34:37میرا رب اس سے بھی کامیاب فرمائے
34:38اور وہاں بھی کامیاب ہے
34:39بلکل ٹھیک
34:40اوہر شارٹ میسک
34:41میں یہ ارس کرنا چاہوں گا
34:44کہ جس طرح
34:44اللہ نے نبیوں کے ذریعے
34:46امتوں کو
34:46اس فتنے سے آگاہی فراہم کی
34:48اب چونکہ نبی آخر الزمان کی
34:50امت تو ہم ہیں
34:51آخری امت ہم ہیں
34:52ہماری ذمہ داری بنتی ہے
34:53کہ ہم اپنی اولادوں کو
34:54فتنے دجال سے
34:55حقیقی آگاہی فراہم کریں
34:57قرآن و سنت کی روشنی میں
34:58تاکہ وہ کس سے
34:59کہانی کی طرف نہ جائیں
35:00بلکل صحیح
35:01اور اسے ہیرو نہ بنا لیں
35:02جس طرح اس کو ہیرو بنا کر
35:03پیش کیا جا رہا ہے
35:04بلکل صحیح
35:04تو حقیقت میں
35:05قرآن و سنت کی رہنمائی سے
35:06اپنی نسلوں کو
35:07اس فتنے کے بارے میں آگاہ کریں
35:08دوسرا اپنی نسلوں کو
35:10تیار کریں
35:11کہ آخرت میں
35:12سیدونا امام مہدی علیہ السلام
35:14اور آخر میں دجال
35:15بس یہ دو گروہ ہیں
35:17ہم یہ دیکھیں
35:18کہ ہم اپنی نسل کو
35:19کس گروہ کے لیے
35:19تیار کر رہے ہیں
35:20بلکل ٹھیک
35:21کیونکہ سیدونا امام مہدی کے ساتھ
35:23وہ ہوں گے
35:23جو سچ بولنے والے ہیں
35:24بہت اچھی
35:24جو نمازیں پڑھنے والے ہیں
35:26جو قرآن پڑھنے والے ہیں
35:27جو دین کو قبول کرنے والے ہیں
35:28بہت چھا میسے
35:29اور دجال کے ساتھ وہ ہیں
35:30جو دنیا کی ایش و پرستی
35:31ایش پرستی
35:32کچھ اختیار کرنے والے ہیں
35:34دنیا کی مال و دولت پر
35:35فیدہ ہونے والے ہیں
35:36تو دجال
35:36ساری کی ساری دنیا کی دولت
35:38انہیں دے کر
35:38اپنی طرف کر سکتا ہے
35:39تو آپ اپنے بچوں کو
35:40روحانی طور پر
35:41مضبوط کرنا ہوگا
35:42ایمان مضبوط بنانا ہوگا
35:44اور قرآن و سنت سے جوڑنا چاہیے
35:45بہت چی بات
35:46جزاک اللہ حضرت
35:47تینکیو سو ویری مچ
35:48ٹائم ٹو کم
35:49اور آپ لوگ آئے
35:50اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا
35:51اچھا آپ
35:52آخر میں ایک میسیج
35:53میں ابھی پیچھلے جنہوں
35:54ایک ویڈیو دیکھی
35:54اللہ حضرت صاحب
35:55کہ ایک کلاس ہے
35:57جہاں پہ سٹوڈنٹس ہیں
35:58میل فی میل بوت
35:59ورلڈ سٹنگ دیر
36:00اور پوچھا گیا
36:01تو جناب
36:01توپرز ہیں
36:02اپنی اپنی فیلڈ کے
36:03ان ان شعبہ جات میں
36:04وہ ٹپ کر رہے ہیں
36:05کہ آپ کے تصور سے پرے
36:07بس آپ سوچ نہیں سکتے
36:08وہ ایسے ایسے میدانوں میں
36:10وہ ٹپ کر رہے ہیں
36:11اور پورے ورلڈ میں
36:12ٹپ کر رہے ہیں
36:13سکور پوائنٹ آف یو سے
36:14سب سے اوپر ہیں وہ بچے
36:16اور وہ وہاں کے
36:17ایک کسی ریجن میں تھے
36:18یہ انڈیا کی بات ہو رہی ہے
36:20تو آ کے ایک انٹرویور نے
36:22ان سے پوچھا
36:22بھئی کیا راز ہے
36:23تمہاری کامیابی کا راز کیا ہے
36:26ایڈیوکیشن پہ
36:26اتنی کمانڈ
36:27میموری اتنی سٹرانگ
36:29اتنے
36:30ٹیلنٹیڈ بچے ہو
36:31جینیس ہو
36:31انہوں نے کہا
36:32ہماری کامیابی کا راز
36:33انہوں نے سب نے
36:34جیب سے فون نکالا
36:35ایک کے پاس بھی
36:36انڈرویڈ یا ایپل فون نہیں تھا
36:38آنے والی جنریشن کے لیے
36:40نیکس جنریشن
36:41ٹو کم
36:42ہمیں اس کسی کو
36:43صرف اور صرف
36:44وہ بیسٹ
36:45جو ہے وہ مسلم
36:47نہیں بنانا ہے
36:47بیسٹ ہیومن بھی بنانا ہے
36:49سب سے پہلے وہ انسان
36:50اچھا ہوگا
36:51تو مسلمان اچھا ہوگا
36:52تو ان کی کامیابی کا راز یہ تھا
36:54اس وقت ہمارا جو
36:55ڈائیورجن ہے
36:56اتنا فاسٹ ان فیوریس
36:57یہ ایرا ہے
36:58جس کے اندر بچہ
36:59دن میں
37:00ڈیڑھ سو ریلز دیکھتا ہے
37:02150 پلس ایبرج
37:04پاکستانی بچہ
37:05ریلز دیکھتا ہے
37:06چھوٹے سے لے کر
37:07جوان تک
37:08بڑوں تک
37:08اور اسے پوچھیں
37:09آج دن میں
37:10تم نے کیا دیکھا
37:10وہ ایک بھی
37:11آپ کو نہیں بتا پائے گا
37:12کہ اس نے آج کیا دیکھا
37:13اتنا منتشر الفکر
37:15بنا دیا گیا
37:16ہماری آنے والی جنریشن کو
37:18یہ کیسے تعلیم کی طرف آئے گی
37:19یہ کیسے لٹریچر کی طرف آئے گی
37:21ڈس انفارمیشن
37:22مس انفارمیشن میں لگی ہوئی ہے
37:23تو ضرورت اس عمر کی ہے
37:25کہ آپ پیرنٹل جو
37:26گارڈن ہے
37:27آپ نے سب سے پہلے
37:28اپنے بچوں پر
37:30فوکس کر کے
37:31نظر رکھنی ہے
37:32کائنڈلی ان کا
37:33سکرین ٹائم کم کریں
37:34ان کو بوکس کی طرف لائیں
37:36قرآن کی طرف لائیں
37:37سنت کی طرف لائیں
37:38اس طرف دیکھیں
37:39میں مانتا ہوں
37:39اگر آپ بہت زیادہ کریں گے
37:40بچے کبھی ڈرائگ ہوتے ہیں
37:41بور ہوتے ہیں
37:42quality of time بنائیں
37:43ان کے لئے اس چیز کا
37:44خود اچھے انداز سے
37:46خود پڑے خود لگیں
37:47آپ کو دیکھا دیکھ لگیں گے
37:48کھڑے ہو جائیں
37:49آپ نماز کے لئے
37:50آپ کا تین سال کا بیٹا
37:51آپ کے برابر میں
37:52آپ کی نقل کرتا ہے
37:52اس سے نہیں پتا
37:53میرا باپ کیا کر رہا ہے
37:54تو خدارہ
37:55تھوڑا سا توجہ دیں
37:57بعد میں ہی نہیں گئی ہے
37:58کہ اولاد ہاتھ سے نکل گئی
37:59یہ ہاتھ سے نکل رہی ہے
38:01کیونکہ ہم نکلنے دے رہے ہیں
38:03خدارہ
38:03حضرت نے فرمایا
38:04حضرت نے فرمایا
38:05عمل کریں
38:06اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
38:08مٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہو
38:10لازم ہے کہ ہر فرد
38:12حسین ابن علی ہو
38:13السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended