- 6 hours ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Meri Pehchan
Topic: Adab e Guftagu
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Aneela Fateh
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Adab e Guftagu
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Aneela Fateh
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:26I'll see you next time.
00:59I'll see you next time.
01:00I'll see you next time.
01:30I'll see you next time.
02:01I'll see you next time.
02:30I'll see you next time.
03:02I'll see you next time.
03:39I'll see you next time.
04:00I'll see you next time.
04:54I'll see you next time.
04:59I'll see you next time.
05:35I'll see you next time.
06:12I'll see you next time.
06:26Okay.
06:26Yeah.
06:27I'll see you next time.
06:57Yeah.
06:57Yeah.
07:00Yeah.
07:01Yeah.
07:02Yeah.
07:04Yeah.
07:04Yeah.
07:09Yeah.
07:10Yeah.
07:11Yeah.
07:13Yeah.
07:43Yeah.
07:44Yeah.
07:45Yeah.
07:46Yeah.
08:14Yeah.
08:15Yeah.
08:16Yeah.
08:17Yeah.
08:22Yeah.
08:27Yeah.
08:28Yeah.
08:29Yeah.
08:29Yeah.
08:30Yeah.
08:31Yeah.
08:36Yeah.
08:41Yeah.
08:46Yeah.
08:49Yeah.
08:53Yeah.
08:56Yeah.
09:02Yeah.
09:09Yeah.
09:12Yeah.
09:16Yeah.
09:23Yeah.
09:25Yeah.
09:26Yeah.
09:27Yeah.
09:35Yeah.
09:36Yeah.
09:39Yeah.
09:41Yeah.
09:47Yeah.
09:50Yeah.
09:52Yeah.
09:52Yeah.
10:03Yeah.
10:04and when they had a number of students and were filled in the area,
10:09that he had to be a conversation that everyone understands.
10:12which is why he would have understood
10:13that this is how I could understand you
10:16your talking about everything.
10:17His understanding of the God and His understanding of the God
10:22and His understanding of the exercises.
10:27Swahabah of his service,
10:30one of my friends who came about the first step
10:32foreign
11:01and
11:02کہ گھر کے سامنے سے نہر گزر رہی ہے
11:04اس نہر میں وہ پانچ وقت نہ آتا ہے
11:06تو اس پر کیا کوئی میل رہے گا
11:07فرمایا نماز بھی ایسے ہی ہے
11:10یہ خوبصورت انداز تکلم تھا
11:12کہ کریم علیہ السلام کا
11:13اور نرم ہونے کے ساتھ
11:15جہاں قرآن کریم نے نرمی کا
11:17اچھی بات کہنے کا حکم دیا
11:19وہیں آیت کریم ہے
11:20اشداؤ علی القفار
11:22جب بات آ جائے
11:24حدود اللہ کی پازداری کی
11:26جب بات آ جائے حق کی
11:28سچ کی
11:29is what they have said
11:30it comes to god
11:31right
11:31this was alex of Allah
11:35You are in찰
11:36of Islam
11:37that yes
11:42even
11:42onlyですね
11:43this,
11:44that own
11:46foreign
11:47so these two ways are
11:48that the norm goes for us
11:49for our own, our own, our own
11:52and our own, our own, our own
11:53and our own, our own, where the Islam
11:56is.
11:57What is this?
11:58It's a good thing.
11:58It's a good thing.
11:59It's a good thing.
12:00It's a good thing.
12:01It's a good thing.
12:02It's a good thing.
12:12As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakat.
12:14You can also zuz sex,
12:15there were many songs,
12:15This programme brings me to theyszraction
12:17of our own KIM.
12:23Ourацaris is talking about working on my family.
12:26We are giving you a lot required.
12:29We have not looked into this.
12:31We have had to do many so far
12:34that our own vampire things
12:36are used to use.
12:42The name of your friends
12:43is too important to control it. Dr. Dr. Olay Saban if you are faceor right now.
12:49If you want to tell us about what you have some ideas about the fact that you will
12:54Shukriya, Zainab, we have a day or night.
12:58People don't be able to meet calls from home or they are hard to meet the
13:00hospital.
13:00You can't do it.
13:02There are many things in the season, people start with having no help from home.
13:10If you want to rest, people don't need to know what they are doing.
13:10So one thing you need is that when you talk about it, you want to be a feeling of delight
13:16and self-ob pontos with external discernment
13:18So one thing that is true, you know, it's a little and without emotion and your love, you don't have
13:25a smile, you don't have a smile
13:29and you don't want to smile at all, you better, a smile and smile at all, you should have a
13:36smile at all, it's a smile
13:41positive waves
13:42nuklti are
13:45معاشرتی حالات
13:46کو یا معاشرتی معاملات
13:47کو بہتر بنانے کے لیے
13:48اللہ نے سورہ حجرات میں
13:51guidelines دیتی
13:52دیکھیں ہمارا کلمہ بھی شروع ہوتا ہے
13:55لا الہ سے
13:56پھر آتا ہے الا اللہ
13:58نفی کو ذکر پہلے کیا
14:00کہ نفی کر دو
14:01پھر اب برتن خالی ہو گیا
14:03اب اللہ کی طرف متوجہ ہو جاؤ
14:06سارے بتوں کی نفی کرتے ہوئے
14:08تو ایسے ہی معاشرتی معاملات
14:10کو بہتر بنانے کے لیے
14:11ان نفی کی چیزوں کو واضح کر دیا
14:13کہ لا یقتب غیبت نہ کرو
14:16لا یسخر مزاق نہ اڑاؤ
14:19لا تلمزو
14:20لا تنابزو
14:21یہ وہ چیزیں ہیں
14:23جو تمہارے تقلم کو
14:25تمہاری گفتگو کو
14:26گھٹا دیں گی
14:28تمہاری شخصیت کے وقار کو گرا دیں گی
14:30تو اس لیے ان چیزوں سے بچو
14:32نہ تانہ زنی ہو
14:34نہ کسی کی چوگل کھوری ہو
14:35نہ کسی کی غیبت ہو
14:37نہ کسی پر تومت ہو
14:39نہ کسی پر بوتان باندھا جا رہا ہو
14:40نہ جھوٹ بولا جا رہا ہو
14:42بلکہ تمہاری بات
14:44حق بات ہو
14:45میار کی بات ہو
14:47اگلے کی عقل کے مطابق ہو
14:49عمر کے مطابق ہو
14:50اس کی سمجھ کے مطابق ہو
14:52آپ بچے سے بات کریں
14:54تو آپ کو بچے کی سطح پر آ کر بات کرنی ہے
14:57آپ کو کسی بڑے علم والے سے بات کرنی ہے
14:59تو آپ کوشش کریں
15:01کہ آپ اس سے کچھ سیکھ سکیں
15:03آپ کا انداز انکساری والا ہو
15:05جو فضیلت رکھتے ہیں جنہیں اللہ نے فضل دیا ہے
15:08تقوی میں علم میں
15:09تو آپ ان کے ساتھ بات کریں
15:11تو انکساری ہو آپ کے
15:12اس بات میں گفتگو میں انداز میں
15:16لیکن جب آپ کسی فیرون شفت شخص سے مل رہے ہیں
15:19تو آپ اس کے برابری کی سطح پر ملیں
15:21مومن کا ایک وقار ہوتا ہے
15:24تو یہ گفتگو آپ کی شخصیت کی آئینہ دار بھی ہے
15:27آپ کی شخصیت کو بناتی بھی ہے
15:30آپ کا وقار کو بڑا بھی دیتی ہے
15:32اس لیے ان چیزوں کا خیال رکھیں
15:34کہ آپ کا لہجہ اور آپ کی زبان میاری ہو
15:38دیکھیں وہ بازاری قسم کی لینڈویج آپ استعمال کریں گے
15:41تو جس سے کیا ہوگا
15:43کہ ایک وقار گر جاتا ہے
15:45پھر کچھ لوگوں کو عادت ہوتی ہے
15:47کہ وہ بات کرتے ہوئے
15:48کوئی تکیہ کلام استعمال کرتے ہیں
15:50دیکھا نا تم نے
15:51بار بار ایک لفظ کی تقرار ہو رہی ہوتی ہے
15:54جو کانوں کو برا لگا ہوتا ہے
15:56پھر کچھ لوگوں کی عادت ہے
15:57کہ وہ کندے پر ہاتھ مارتے ہوئے بات کرتے ہیں
15:59تو دوسرا آوائیڈ ہی کر رہا ہوتا ہے
16:01دور ہی ہو رہا ہوتا ہے
16:03اسی طرح کچھ کی عادت ہے
16:04کہ گبرات میں کبھی وہ اس کافی ٹھیک کرتی رہیں گی
16:07یا کوئی اینک ہی اپنی ٹھیک کرتی رہیں گی
16:09تو یہ چیزیں ایسی ہیں
16:11جو آپ کی گفتگو اور تقلم کے
16:13میار کو گرا دیتی ہیں
16:15تو ان چیزوں کا خیال رکھتے ہوئے
16:17جب آپ اچھی بات کریں گے
16:19خیر کی بات کریں گے
16:21اس کا بھی فائدہ ہو
16:22آپ کا بھی فائدہ ہو
16:23مجلس بھی نفع بخش ہو جائے
16:25آپ اٹھیں تو اس مجلس کی
16:27آپ کے وہ جو اکاؤنٹ ہے نا
16:29وہ جو قرامن کاتبین لکھ رہے ہیں
16:31تو اس میں عجر اور ثواب میں اضافہ ہو چکا ہو
16:34تو یہ نہ ہو کہ اس ملنے سے
16:36آپ کا جو ہے وہ دوسرا والا
16:37اکاؤنٹ بار رہا ہو
16:38آپ ان چیزوں کا خیال رکھیں گے
16:41تو جس سے ایک اچھی محبت بڑھے گی
16:44ایک دوسرے سے
16:45خوبت کا جذبہ پروان چڑے گا
16:47تعلقات بہتر ہوں گے
16:49ایک عزتوں میں اضافہ ہوگا
16:51انیلا آپ کے جانب بڑھیں گے
16:53آپ یہ ارشاد فرمائیں
16:55اب کسی مفقر کا قول ہے
16:57کہ زیادہ بولنا دیوانگی کی علامت ہے
17:00چاہے وہ اچھی ہی بات کیوں نہ ہو
17:01تو خاموشی بڑی حکمت عملی ہے
17:04اس تعلق سے کیا کہیں گے آپ
17:05بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
17:07قرآن حمید فرقان مجید میں
17:10اللہ رب العزت نے جب حضرت زکریہ علیہ السلام
17:12کو بیٹے کی نعمت سے
17:14نوازنا تھا
17:15جب وہ خوشخبری اور وہ انام عطا فرمانا تھا
17:18تو حضرت زکریہ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
17:19کہ کوئی نشانی
17:20تو اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
17:22تین دن خاموشی اختیار کرو
17:24یعنی نعمت الہی کے حصول کے لیے
17:27خاموشی کا اختیار کرنا
17:29کتنی بڑی نعمت ہے
17:30اللہ پاک انہیں نواز رہا
17:31اور پھر فرمایا کہ آپ تین دن خاموشی اختیار کریں
17:33جب بھی گفتگو کرنی ہے
17:35خاموشی ہم نے تین جگہاں پر نہیں رکھنی
17:37کب؟
17:38جب ہم ذکرِ الہی میں مشغول ہوں
17:40آکر کریم علیہ السلام پر درود و سلام بھیجنے کا وقت ہو
17:43ہم نے خاموشی اختیار نہیں کرنی
17:45نہ ہی اس وقت ہم خاموش ہوں گے
17:47جب ہم عمر بالمعروف اور نہیں ان المنکر کرنے
17:49یا ہمیں کوئی ضرورت ہے
17:51کوئی حاجت ہے
17:52تو ہم اس وقت گفتگو کریں گے
17:54یعنی اس کا مقصد یہ ہے
17:55کہ ہم نے بے مانع گفتگو نہیں کرنی
17:59بعض ہم میں سے بہت سارے لوگ ایسے ہیں
18:01جو گفتگو کرتے چلے جاتے ہیں
18:03اور بولتے چلے جاتے ہیں
18:04اور وہ بولنا اتنے کسرت سے بولتے ہیں
18:07کہ انہیں یاد نہیں رہتا
18:09کہ انہوں نے خود کیا باتیں کہیں
18:10حدیس پاہت کا مفہوم ہے
18:12کہ جب کوئی شخص بہت زیادہ بولتا ہے
18:15اور بولنے میں وہ ایسی بات کوئی کر جاتا ہے
18:18جو اللہ کی ناراضگی کا سبب بنتا ہے
18:20تو اللہ رب العزت اسے جہنن کی طرف
18:23اس کا فیصلہ ہو جاتا ہے
18:24اور اسی بولنے میں جب آپ بامقصد بولتے ہیں
18:26اور اچھا بولتے ہیں
18:27تو اللہ کو بات پسند آ جاتی ہے
18:29تو وہ بات آپ کو جنت تک لے جاتی ہے
18:32جو خاموشی ہے
18:33وہ آپ کو وقار
18:35آپ کی شخصیت کو ایک وقار بھی دیتی ہے
18:37اور اللہ رب العزت کا قربیتہ فرماتی ہے
18:40افضل ترین عبادت میں حدیث پاہ کا مفہوم ہے
18:43آقا کریم علیہ السلام سے پوچھا
18:45کہ افضل ترین عبادت کیا ہے
18:46حضور علیہ السلام نے اشارت فرنا
18:47کہ خاموشی اختیار کرنا ہوئی
18:49اور یہ خاموشی
18:51بہت سے اسرار اور رموز کو بھی کھول دیتی ہے
18:54ہمارے درمیان میں
18:55اور یہی خاموشی جنت کی طرف لے جانے کا سبب بنتی ہے
18:58یہاں ایک واقعہ اشارت کریں
19:00کہ ایک خاتون
19:01جس کا اپنی شہر سے بہت شدید جھگڑا ہوا کرتا تھا
19:04اور لڑائی کی نوبت بہت آگے تک چلی جاتی تھی
19:06کسی اللہ والے کے پاس نہیں
19:07فرمایا کہ مجھے کوئی نسخہ بتا دیں
19:09تو میں وہ نسخہ کروں
19:10اور میری جھگڑا ختم ہو گیا
19:12انہوں نے تعویز کیا
19:13اور کہا جب تمہارا شہر رکھے
19:15لڑے زبان کے نیچے لڑے
19:17خاتون نے یہی عمل کیا
19:19چند دن بعد مٹھائی کے ساتھ واپس آئے
19:21اور فرمایا کہ خاتون نے کہا
19:23کہ ایسا کیا کر دیا تھا
19:24اس تعویز میں آپ نے
19:25کہ میرا جھگڑا ہی ختم ہو گیا
19:26تو اللہ والوں نے فرمایا
19:29کہ میں نے کچھ نہیں کیا تھا
19:30صرف وہ تعویز دیا تھا
19:31تعویز موں میں ہوتا تھا
19:32تم خاموش رہتی تھی
19:33اور خاموشی نے ہی
19:35تمہارے جھگڑے کو ختم کر دیا
19:37تو خاموشی نجات ہے
19:39خاموشی میں ہی نجات ہے
19:41ہم خاموش رہیں گے
19:42تو دنیا میں بھی جھگڑوں سے بھی نجات پائیں گے
19:45اور آخرت میں بھی ہم
19:46اللہ رب العزت کے لیے
19:47اب جب خاموشی اختیار کریں گے
19:49تو انشاءاللہ وہاں بھی سرخ و رویلہ
19:50سبحان اللہ
19:52اور بالکل درست بات ہے
19:54ہم روز مرہ اپنی سوسائیٹی میں
19:56اپنے موشے میں
19:57اردگرد یہ ایسی شخصیات کو ضرور دیکھتے ہیں
20:00کہ وہ لا یعنی باتیں کر رہے ہیں
20:03بے انتہا بات کر رہے ہیں
20:04خود کو نمائع کرنے کے لیے بھی
20:07خود پرستی بہت سے لوگوں میں بہت زیادہ ہوتی ہے
20:09خود نمائی کی جبلت بہت زیادہ ہوتی ہے
20:11اس تعلق سے وہ بہت زیادہ لا یعنی باتیں کرتے ہیں
20:14اس سے بہت زیادہ گریس کرنا چاہیے
20:16آپ کی شخصیت اس تعلق سے بہت زیادہ
20:19جو ہے وہ متاثر ہو سکتی ہے
20:21ایک وقفہ لیتے ہیں حاضر ہوتے ہیں
20:23السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:26آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
20:28اور میری پہچان میں
20:30ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
20:33آدابِ گفتگو کے تعلق سے بات کی جا رہی ہے
20:36اور جناب دینِ اسلام نے
20:38جو طریقے بتائے ہیں
20:39اس تعلق سے بات ہوئی
20:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:43سیرتِ متاہرہ جو امام الانبیاء ہیں
20:45کس طرح
20:46اور ابھی بات ہوئی کہ ٹھہر ٹھہر کر ایسے
20:49آپ گفتگو فرمایا کرتے تھے
20:51کہ لوگ آپ کے الفاظ کو گن سکیں
20:53تو اتنی خوبصورت انداز سے
20:55گفتگو فرمانا آپ دیکھیں
20:57کہ ہمیں ان تمام چیزوں کو فالو کرنا ہے
20:59تاکہ ہم بھی بہترین انداز سے
21:02اپنی سوسائیٹی میں اپنا رول
21:03پلے کر سکیں
21:04ہم آج ساتھ جو شخصیات موجود ہیں
21:06ڈاکٹر صاحبہ موجود ہیں
21:08ڈاکٹر امتیاز جاویت حاقبی صاحبہ
21:09انیلا فتح صاحبہ بھی موجود ہیں
21:11ڈاکٹر صاحبہ اب آپ یہ اشارت فرما دیجئے
21:14کہ کہتے ہیں کہ گفتگو ایسا عمل ہے
21:17کہ جو انسان لوگوں کے دلوں سے بھی
21:20جس کی وجہ سے اتر جاتا ہے
21:21یا دل میں گھر بھی کر لیتا ہے
21:23آپ اشارت فرمائیں گی
21:24کیا کہیں گی اس حوالے سے
21:25شکریہ سینب
21:27وہی جیسے ہم نے شروع میں کہا
21:28کہ زبان ہی ہے جو زہر بھی گولتی ہے
21:30زبان ہی ہے جو رس بھی اڈیلتی ہیں
21:32تو یہ زبان ہی ہیں
21:33یہ لہجے ہیں
21:34جو دلوں میں اتر جاتی ہیں
21:37یا دل سے اتر جاتی ہیں
21:39تو ہم پہلے یہ دیکھ لیتا ہے
21:40کہ دل سے اتر جاتے ہیں
21:42وہ کونٹی ایسی چیزیں ہیں
21:44جن کا پہلے بھی تھوڑا بہت ذکر ہوا
21:46کہ جیسے دیکھیں
21:47اللہ نے جن چیزوں سے منع کیا ہے
21:49وہ منع اسی لیے کیا ہے
21:50کہ دلوں سے وقار چلا جاتا ہے
21:52پھر آپ کی شخصیت کا
21:53آپ اچھا عمل کرتے ہیں
21:55تو آپ اللہ کے بھی قریب ہوتے جاتے ہیں
21:57آپ دنیا والوں کے نزدیک
21:58بھی عزتوں والے شمار ہوتے ہیں
22:00اگر آپ کسی کا مزاک اڑائیں گے
22:02اور مزاک بنائیں گے
22:04آپ اس کے دل سے اتر جائیں گے
22:06پھر آپ کسی کے لیے
22:08آپ اس کی نجی گف سگور
22:10نجی اس کی باتوں کو
22:11لوگوں کے سامنے کھول کھول کر
22:13اور اس کے عیبوں کو بیان کریں گے
22:15تو آپ اس کے دل میں نہیں جگہ پا سکتا
22:17آپ دل سے اتر جائیں گے
22:19یا آپ کسی پر روب جھاٹنے کے لیے
22:21اس کے سامنے آپ اپنی مالی
22:24اپنی علمی
22:24اپنی اس حیثیت کو
22:26بار بار چھیڑیں گے
22:27تو آپ اس کے دل سے اتر جائیں گے
22:29بلکل ایسا ہے
22:30پھر اگر کوئی علمی حوالے سے
22:32کمزور ہے
22:32آپ کے شعبے سے تعلق رکھتا ہے
22:35اور آپ جان بھوچ کے
22:36اس کے سامنے فنی
22:37تقنیقی
22:38اپنی معارتوں کا
22:39ایسے ذکر کریں گے
22:40کہ اسے اور نیچا دکھایا جائے
22:41آپ کی نیتی یہ ہے
22:42تو آپ اس کے دل میں جگہ
22:44نہیں پا سکتا
22:45پھر اسی طرح سے
22:47کہ اگر کوئی اختلافی ہے
22:49آپ کے خیالات میں
22:51کہیں آپ کو معلوم ہے
22:53کہ وہ آپ کے نظریات کو نہیں مانتا
22:55اور آپ جان بھوچ کے
22:56اور ان کو چھڑتے ہیں
22:57تو آپ اس کے دل سے
22:59اتر جائیں گے
23:01تو دیکھیں نا
23:02ایک چاہی ہے
23:03آپ نے بہت اچھی بنائی
23:04ایک مثال دی جاتی ہے
23:05تو پھر آپ نے
23:07اسے گندے کپ میں
23:07لگ کے پیش کر دیا
23:08تو طبیعت
23:10مزاج چاہے گا ہی نہیں
23:11کہ اس چاہے کو پیا جائے
23:12تو آپ بات بہت اچھی کر رہے ہیں
23:14آپ پیغام آپ کا بڑا اچھا ہے
23:16مگر لہجہ درست نہیں
23:18الفاظ درست نہیں
23:19زبان کا انداز درست نہیں
23:21تو آپ کے اچھے پیغام کو
23:22کوئی نہیں سنے گا
23:23یہ ویسے ہی ہے
23:25کہ گندے کپ میں
23:25کوئی اچھی چاہے بھی لینا
23:27پسند نہیں کرتا
23:28تو آپ نے
23:29اپنے پیغام کو
23:30اگر اچھے پیغام کو
23:31اچھے انداز سے
23:32نہ پیش کیا تو
23:33اور اس کی مثال
23:35یوں ہے
23:35کہ روز عمرہ کی
23:36زندگی میں
23:36آپ دیکھیں
23:37بہت سارے
23:38ہم الفاظ کا
23:39استعمال میں
23:40ایتیات نہیں کرتے
23:41آپ نے
23:42کسی بزرگ کے لیے
23:43بات کی
23:43تو آپ نے
23:44کہا فلام
23:44بھوڑا ایسا ہے
23:45تو اب دیکھیں
23:46انداز ہی
23:48ایسا ہو گیا
23:49کہ جو اگلے کا
23:50دل چیر کے رکھ دے گا
23:51تو اگر آپ
23:52بوڑے کی جگہ
23:53لفظ بزرگ لگاتے ہیں
23:54آپ کے لہجے میں
23:56احترام آ جاتا ہے
23:57تو وہ اگر
23:58سن بھی رہا ہے
23:59تو اس کو
23:59اچھا محسوس
24:00اچھا لگے گا
24:00تظلیل نہ کرے
24:01پھر اگر کسی پر
24:03کوئی آزمائش آ گئی ہے
24:04تو آپ کہتے ہیں
24:05فلان تو
24:05مصیبتوں میں
24:06ہی گرا رہتا ہے
24:07تو آپ کا یہ
24:08انداز ہی نہ
24:09اس پر تو پھر
24:10مصیبت آ گئی
24:10نہیں
24:11آپ نے کہا
24:12کہ آزمائش آ جاتی ہے
24:14تو آزمائش تو
24:15اپنوں پر ہی آتی
24:16بات وہی تھی
24:17لیکن انداز بدل گیا
24:19خوبصورتی آ گئی
24:20اسی میں
24:20تو ایک حکایت
24:22بیان کی جاتی ہے
24:22کہ ایک بادشاہ تھا
24:23اس نے قاب دیکھا
24:24اس نے تعبیر کے لیے بھلایا
24:26تو پہلا جو شخص آیا
24:28اس نے آ کر کہا
24:29کہ آپ زندگی میں
24:30اپنے بیٹے اور پوتے
24:32اور ان کی آپ
24:33موت کو دیکھیں گے
24:34تو اس کو غصہ آ گیا
24:36بیٹے اور پوتا
24:37وہ موت کو دیکھیں گے
24:39تو اس نے کہا
24:40کہ اس کو جیل میں ڈال دو
24:41اب دوسری شخص کو بلایا گیا
24:43تو اس نے پہلے کہا
24:45شر بھی دیکھ لیا تھا
24:46اور اس نے پھر انداز
24:48ایک بدلہ
24:49اس نے کہا
24:50کہ آپ بیٹے کی بھی
24:51تاج پوشی کریں گے
24:52آپ پوتے کی بھی
24:54تاج پوشی کریں گے
24:55یہاں تک کہ پڑ پوتے کی بھی
24:56آپ تاج پوشی کا جشن منائیں گے
24:58اب بات وہی تھی
24:59کہ تاج پوشی کب ہوگی
25:01جب بیٹا فوت ہوگا
25:02تو پوتے کی ہوگی
25:03پڑ پوتے کی کب ہوگی
25:04جب پوتا فوت ہوگا
25:05لیکن انداز
25:07الفاظ
25:08لہجہ
25:09وہ بدلا ہوا تھا
25:10انداز خوبصورت تھا
25:12تو اسے انعام و اکرام سے نواز آگئے
25:14تو یہ ہوتا ہے
25:15کہ آپ جب کسی پر ٹھونس رہے ہوتے ہیں
25:17کہ یہ میرا فیصلہ ہے
25:18میں نے یہ سوچ لیا
25:19تو اگلا بات کو مانے گا نہیں
25:22نہ اس کے لیے قابل قبول ہوگی
25:24لیکن اگر آپ
25:25محبت سے تحمل سے کہیں گے
25:27کہ میری رائے یہ ہے
25:28آپ بتائیے آپ کیا سوچتے ہیں
25:30تو انداز بدل گیا
25:31تو ہمیشہ گفتگو کو میاری رکھیں
25:35اچھا رکھیں
25:36آپ کے اندر اگر اخلاص کا نور ہوگا
25:38تو وہ لہجے سے
25:40زبان سے
25:40گفتگو سے
25:41ضرور اس کا اظہار ہوگا
25:43تو یہ ذہن میں رکھیں
25:46کہ آپ کی بات دوسرے کے لیے رس کھولیں
25:48آپ دل میں اس کے جگہ بنا لیں
25:50اور دل میں آپ تب ہی جگہ بنا سکتے ہیں
25:53جب آپ کا کام لیلائیت لیے ہوگا
25:56اللہ کے لیے
25:57اللہ کے حبیب کی خوشنودی کے لیے
25:59سبحان اللہ
26:00ان کے حسنے تقلم میں کوئی رنگ آ جائے
26:02کیا بات ہے
26:04اب جس طرح ہم بات کریں
26:05کہ اپنے ہم پلہ لوگوں کے سامنے بھی
26:08اپنے علم کی بہت زیادہ نمود و نمائش نہ کریں
26:11لیکن یہاں تو یہ دیکھا گیا ہے
26:13کہ جو کچھ کم پڑھے لکھے لوگ ہوتے ہیں
26:15یا بلکل گھریلوں قسم کے جو لوگ ہوتے ہیں
26:17ان کے سامنے بھی اپنے علم کا ایسا روب جھاڑا جاتا ہے
26:21بڑے سقیل الفاظ استعمال کی جاتے ہیں
26:23جن کا معنی اور مفہوم بھی بچاروں کو نہیں پتا
26:26تو آپ وہاں پر اپنے علم کو بلکل ضائع کر رہے ہیں
26:29آسان الفاظ استعمال کر کے
26:30اگر کسی کو کوئی بات سمجھانی بھی ہے
26:32تو آپ سمجھائیے
26:33انیلہ آپ سے یہ پوچھنا چاہوں گے
26:36اب ایک محاورہ ہے پہلے بات کو تولو
26:38یعنی بات کو بولنے سے پہلے ظاہرہ
26:41پھر سوچ سمجھ کے بولنا چاہیے باتوں کو
26:43اس حوالے سے آپ بتائیے گا
26:45کہ گفتگو کی اہمیت
26:46کس اس رنگ میں آپ ارشاد فرمائیے
26:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:50ہم جب بھی اپنی گفتگو کریں
26:52جیسے پہلے ذکر ہوا کہ با مقصد
26:54اور سوچ سمجھ کر اپنے الفاظوں کو
26:56ضائع نہ کریں
26:57ہم اپنے خود کے الفاظ
26:59اپنی گفتگو کا بھی خود ایک میار بنائیں
27:02بالکل
27:02تاکہ پھر ہم جس سے بات کر رہے ہوں
27:05تو اس پر ہماری گفتگو کا بھی اثر ہو
27:07حضور نبی مکرم علیہ السلام
27:08نے ایک سراخ میں دیکھا
27:10ایک بیل کو نکلتے ہوئے دیکھا
27:12اور وہ پھر دوبارہ اس میں جانے کی کوشش کر رہی تھی
27:15وہ نہ جا سکی
27:16تو آکر کریم علیہ السلام نے
27:18حضرت جبریل احمی سے پوچھا
27:19کہ یہ کیا ماجر ہے
27:20تو جبریل احمی نے ارشاد فرمایا
27:22کہ یہ وہ بڑا بول ہے
27:23جو انسان کی زبان سے نکل جاتا ہے
27:25اور پھر وہ واپس چاہتا ہے
27:27کہ میں اپنے بڑے بول کو واپس لے لوں
27:29مگر وہ اسے واپس نہیں لے سکتا
27:32یعنی جب ہم بولتے ہیں
27:33ہمارے مو سے الفاظ نکل جاتے ہیں
27:35تو پھر وہ ہمارے نہیں رہتے
27:38ایسی امام شافی علیہ رحمہ نے فرمایا
27:40کہ جب تک الفاظ زبان سے نہیں نکلتے
27:42وہ آپ کے غلام ہیں
27:44جب وہ الفاظ زبان سے نکل جاتے ہیں
27:46تو آپ ان کے اسیر ہو جاتے ہیں
27:48آپ ان کے غلام ہو جاتے ہیں
27:50اسی لیے کہتے ہیں
27:51کہ پہلے تولو پھر بولو
27:54ہمارے ہاں عام روش آج کل ایک کیا بنتی جاری ہے
27:56کہ جو سچ ہوتا ہے
27:58ایک تو سچ کڑوا ہے
27:59اور بولنے والا پھر تلخ ہو جاتا ہے
28:01کہ میں تو سچا ہوں
28:02ان کا لہجہ اس سے زیادہ کڑوا ہے
28:04اور پھر وہ اس پر فخر کر رہے ہوتے ہیں
28:06کہ ہم تو سچ بول رہے ہیں
28:08اس لیے بات بری لگی
28:09حضور نبی مقرزم علیہ السلام سے بڑھ کر
28:12کوئی دنیا میں سچا ہے
28:13بے شف نہیں
28:14لیکن آپ کی نرم گوئی
28:15حضور علیہ السلام نے دلوں کو
28:18مائل کیا ہے
28:19گھائل نہیں کیا
28:20اپنی زبان سے حضور نے مائل کیا ہے
28:23دلوں کو گھائل نہیں کیا
28:25جبکہ ہماری زبانیں آج کل
28:27ہر ایک چلتے پھرتے انسان کو
28:29میں اکثر یہ کہتی ہوں
28:31کہ ہم جب گفتگو کر رہے ہوتے ہیں
28:32دو لوگوں سے
28:33جیسے آقے کریم علیہ السلام کی تو
28:35سنت یہ ہے
28:35کہ جسے ہم گفتگو کر رہے ہیں
28:36اس کی گفتگو کو توجہ سے
28:38اس کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں
28:40اس کی توجہ سے سنے بھی
28:41مگر ہم کیا کرتے ہیں
28:42ہم سنتے نہیں ہیں
28:44سمجھنے کے لیے نہیں سنتے
28:45ہم جواب دینے کے لیے سن رہے ہیں
28:47جیسے یہ گفتگو کرے گا
28:48میں نے کیا جواب دینا ہے
28:50تو ہم اپنے ذہنوں میں
28:51جواب تیار کر رہے ہوتے ہیں
28:53تو ایک اندازے گفتگو
28:55ہمارا نرم اور ہر لفظ کو
28:56اگر ہم سوچ کر بولیں گے
28:58تو اس بیل جیسا ہمارا حال
28:59نہیں ہوگا
29:01بحلول دانا کے حوالے سے
29:02ایک واقعہ آتا ہے
29:03کہ ایک شخص بہت مایوسی کی حالت
29:05میں بیٹھا ہوا تھا
29:05آپ نے اسے پوچھا کیا ہوا ہے
29:07تو اس نے کہا کہ میرا سارا کاروبار
29:09سارا مال و مطا سب ختم ہو گیا ہے
29:11تو آجزی تھی اس کے لہجے میں
29:13آپ نے کہا اچھا ایسا کرو
29:15کہ کالا کپڑا خرید لو
29:16اور پھر کچھ دن بار آ رہا
29:17اس نے کالا کپڑا خریدا
29:19بہت ساری امواد ہوئی
29:20اس کا کالا کپڑا بکا
29:21تو وہ امیر ہو گیا
29:23کروڑ پتی ہو گیا
29:24جب کروڑ پتی ہو گیا
29:25پھر دوبارہ بحلول دانا کے پاس آیا ہے
29:27تو اب لہجے میں تقبر تھا
29:29اب لہجے میں غرور تھا
29:30اب بتاؤ میں کیا کروں
29:32آپ نے فرمایا
29:33خربوزے خرید لو
29:34اور اس خربوزے سے
29:35اسے ہوا نقصان
29:36پھر وہ آیا دوبارہ
29:37کہ پہلے آپ نے بتایا
29:38تو میں کامیاب ہوا پھر نقصان
29:40تو فرما یہ
29:40تمہارا لہجہ تھا
29:42جس لہجے نے
29:43تمہیں پہلے کامیاب کیا تھا
29:45اور اسی لہجے نے
29:46تمہیں دوبارہ
29:47نقصان پہنچایا ہے
29:48تو ہماری شخصیت کا بھی نقصان ہوتا ہے
29:50ہمارے کردار کا بھی نقصان ہوتا ہے
29:52اور ہم جیسے میں نے پہلے بات کی
29:53کہ اپنی گفتگو کو
29:54ہم خود میاری بنائیں
29:56اپنا ایک میار رکھیں
29:57کہ میں یہ گفتگو کروں
29:58میں ایسی بات کروں
29:59جو باثر ہو
30:01جو دلوں پر اثر رکھتی
30:02اور میدہ ایک وقار
30:03ایک عزت
30:04اور احترام کا رشتہ
30:05ہر ایک سے قائم ہوگی
30:07ہمیشہ سوچ
30:08سمجھ کر بولیں
30:09کیونکہ الفاظ واپس
30:10نہیں ہو سکتے
30:11اور الفاظ سے دیئے ہوئے زخم
30:14ان کا بھی
30:15کوئی نعمل بدل نہیں ہوتی
30:16جو زخم آپ نے دے دیا ہے
30:18پھر وہ
30:18بھرتا رہی ہے
30:20بلکل ایسا یہ ہے
30:21چوٹ کا زخم بھر جاتا ہے
30:22مگر الفاظوں کے زخم
30:23نہیں بھرتا ہے
30:24یعنی
30:24ہم جب بات کریں
30:26تو محبت سے بات کریں
30:27اس میں کوئی
30:28ایسے خرص نہیں ہو رہے
30:30اکثر لوگ
30:30اچھا ایک بات اور بھی ہے
30:32کہ لوگ
30:32کسی محفل میں بیٹھیں
30:33دو لوگ آپ اس میں بات کریں
30:34جب تیسرا وہاں شامل ہوتا ہے
30:36ایک تو اسے پتہ نہیں ہوتا
30:37کہ کیا گفتگو ہے
30:38پھر فوراں اسی گفتگو میں
30:39وہ شامل
30:40ہونے کی کوشش کرتے ہیں
30:41اور لوگوں کی بات کو کاٹتے ہیں
30:43یہ بھی بڑی بری بات ہے
30:44بات کو کاٹنا نہیں چاہیے
30:46آپ سنیں تحمل کے ساتھ
30:47دوسرے کو بھی
30:48تو یہ بہت بڑا پن ہے
30:50اس کو دوسروں کو سننے کا بھی
30:51ایک بڑا فن ہوتا ہے
30:52اس فن کو بھی سیکھنا چاہیے
30:53ڈاکٹر صاحبہ
30:54آپ اتنے اچھی
30:56ماشاءاللہ گفتگو کرتی ہیں
30:57آپ کوئی میسیج دیں
30:59ہماری بہنوں کو
31:00آپ دونوں کی گفتگو سے ہی
31:02مجھے ایک میسیج آیا ہے
31:03کہ اچھا سامے بنیں
31:05اچھا سننے والا
31:08عادت ہوتی ہے نا
31:08کچھ لوگوں کی
31:09وہ سننے ہی بات ہے
31:10آپ لوگ بھی یہ کریں
31:11تو اچھا سامے جو ہوگا
31:12وہ اچھی گفتگو بھی کر سکے گا
31:14ایک گفتگو وہ ہوتی ہے
31:16جس میں نقصان ہی نقصان ہے
31:17آپ کا بھی نقصان
31:18دوسرے کا بھی نقصان
31:19ایک وہ گفتگو ہے
31:20جس میں آپ کا بھی فائدہ ہے
31:22سامنے والے کا بھی فائدہ ہے
31:23کیا بات ہے
31:24تو ایک وہ گفتگو ہے
31:25جس میں وقت جایا ہو رہا ہے
31:27نہ آپ کو فائدہ نہ اس کو
31:28تو آپ کوشش کریں
31:30کہ وہ دوسرے والا جو ہے نا
31:31جس میں آپ کو بھی نفع ملیں
31:33سامنے والے کو بھی نفع ملیں
31:34اور بڑی پیاری بات آپ نے فرمائی ہے
31:36کیونکہ ہر شخص بولنا چاہتا ہے
31:38وہ سننا کوئی نہیں چاہتا
31:40so you can listen to them.
31:41Yes, Anira.
31:42God has given us all the knowledge and knowledge.
31:47We have a great reward.
31:49When God has given us this reward,
31:51we also have the reward of this reward.
31:54We also have the reward of this reward.
31:57We don't have the reward of this reward.
31:58We don't have the reward of this reward.
31:59One thing I would like to say is that
32:03when there are 3-4 people sitting there,
32:05we have to be able to talk about the reward of this reward.
32:12For those two,
32:12we have the reward of this reward.
32:13You have to sit down on this reward.
32:13So you have to speak and answer?
32:21You don't have the reward of this reward,
32:24You will leave the reward of this reward.
32:26In our other purposes,
32:28I want to call this reward
32:32کہ کونسی بات کب کیسے کہی جاتی ہے
32:35کونسی بات کب کیسے کہی جاتی ہے
32:38یہ صلیقہ ہو تو ہر بات سنی جاتی ہے
32:42یہ صلیقہ ہو تو ہر بات سنی جاتی ہے
32:45اپنی میزبان سیدہ زینب کو دیجئے گا
32:47اجازت فی امان اللہ
Comments