Skip to playerSkip to main content
  • 18 hours ago
Ishq Mein Tere Sadqay Last Ep 42 Promo Breakdown | Full Story | Ishq Mein Tere Sadqay Ep 42 Teaser

Category

😹
Fun
Transcript
00:00افتخار شاہ بند کمرے میں سالار کو بلاتا ہے اور ایک خوفناک سازش رچتے ہوئے کہتا ہے ہمارے سارے پلان
00:06فیل ہو گئے
00:07زلفقار نور کو کبھی تراک نہیں دے گا لیکن اب آخری پلان یہ ہے کہ کل ہم نور کو کڈنیپ
00:12کریں گے جس کے بعد تم اس کی عزت لوٹ لینا
00:14اگلی صبح نور اپنے خاص مخبر سے یہ روح کانپ دینے والا سچ جان کر لوٹ رہی ہوتی ہے
00:20کہ اس کی معصوم بہن ہور کی موت کے پیچھے کسی اور کا نہیں بلکہ افتخار شاہ کا ہی ہاتھ
00:25ہے
00:25لیکن راستے میں اچانک افتخار کے خونخار گنڈے اسے اکیلی دیکھ کر اغوا کر لیتے ہیں اور ایک سنسان فارم
00:30ہاؤز میں لے جا کر رسیوں سے جکڑ دیتے ہیں
00:33افتخار فوراں سالار کو کال کر کے بتاتا ہے میرے گنڈوں نے نور کو کڈنیپ کر لیا ہے اب تمہارا
00:38کام شروع
00:38لیکن بوس ابھی پیچھے سے زلفقار کی امی یہ ساری خوفناک باتیں سن لیتی ہیں اور ان کے پیروں تلے
00:44زمین کھسٹ جاتی ہے
00:45دوسری طرف جب نور گھر نہیں آتی تو انجم پھپھو کو سالار پر شدید شک ہوتا ہے
00:49وہ چھپ کر سالار کا پیچھا کرتی ہیں اور اسی فارم ہاؤز تک پہنچ جاتی ہیں جہاں نور کو قید
00:54رکھا گیا تھا
00:55اندر سالار شاتر مسکان کے ساتھ نور کے پاس آتا ہے نور خوف زدہ ہو کر چیختی ہے
01:00اگر زلفقار کو پتا چلا تو وہ تمہاری جان لے لے گا جس پر سالار ہنستے ہوئے سب سے بھیانک
01:05سچ اگلتا ہے
01:15باہر اسے انجم پھپھو بھی ملتی ہیں
01:16زلفقار دہارتا ہے میں آج سالار کو زندہ نہیں چھوڑوں گا
01:20اندر جیسے ہی سالار نور کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کی نیچ کوشش کرتا ہے
01:24اچانک انجم پھپھو کا سبر ٹوٹ جاتا ہے
01:26اپنی آنکھوں کے سامنے بیٹے کی یہ حیوانیت دیکھ کر ان کی آنکھوں میں خون اتر آتا ہے
01:31وہ اسی وقت زلفقار کی گن چھینتی ہیں
01:33اور اپنے ہی سگے بیٹے سالار پر تابر توڑ گولیاں چلا دیتی ہیں
01:36دھائیں
01:37سالار خون میں لطپت ہو کر زمین پر گر پڑتا ہے
01:39انجم روتے ہوئے کہتی ہیں
01:41بیٹا مجھے ماف کر دینا
01:42اگر میں آج یہ خوفناک فیصلہ نہ لیتی
01:44تو پتہ نہیں تو آگے کتنی اور ماسوم لڑکیوں کی زندگی برباد کر دیتا
01:48موت کے موہ میں تڑپتا ہوا سالار
01:50اپنی آخری خواہش میں نور سے گڑ گڑا کر مافی مانگتا ہے
01:53نور کا دل پسید جاتا ہے
01:55اور وہ اسے ماف کر دیتی ہے
01:56جس کے بعد سالار وہیں اپنا دم توڑ دیتا ہے
01:58زلفکار نور کو لے کر سیدھا پولیس ٹیشن پہنچتا ہے
02:01اور اپنے قاتل باپ کے خلاف مرڈر اور کڈنیپنگ کی رپورٹ درج کروا دیتا ہے
02:05لیکن افتخار کو اس بات کی بھنک لگ جاتی ہے
02:08وہ خوف کے مارے اپنا سامان پیک کر کے ائرپورٹ کی طرف بھاگتا ہے
02:11لیکن بوس کرما دیکھئے
02:12راستے میں اچانک افتخار کی گاڑی کے بریک فیل ہو جاتے ہیں
02:16اور ایک بھیانک ایکسیڈنٹ میں اس کی دردناک موت ہو جاتی ہے
02:19جب زلفکار کو یہ خبر ملتی ہے
02:20تو وہ بھاری دل سے اپنے اببو کی تدفین کر دیتا ہے
02:23کچھ دن بعد نور کی طبیعت اچانک خراب ہوتی ہے
02:26زلفکار گھبرا کر اسے ہاسپٹل لے جاتا ہے
02:28جہاں ڈاکٹر ایک بہت بڑی خوشخبری سناتی ہے
02:30مبارک ہو
02:31نور پریگننٹ ہے
02:32ادھر پولیس انجم پھپھو کو اپنے بیٹے کی جان لینے کی جرم میں
02:35ارسٹ کر لیتی ہے
02:36لیکن زلفکار فوراں ان کی زمانت کروا کر انہیں رہا کروا لیتا ہے
02:40وقت گزرتا ہے اور ایک دن نور کو شدید لیبر پین اٹھتا ہے
02:43زلفکار اور اس کی امی بدحواس حالت میں اسے ہاسپٹل لے کر بھاگتے ہیں
02:47کچھ ہی گھنٹوں کے بعد ڈاکٹر آپریشن تھییٹر سے باہر آتی ہیں
02:50اور کہتی ہیں
02:51شاہ صاحب بہت بہت مبارک ہو
02:52آپ کے گھر جڑوان بچوں کی پیدائش ہوئی ہے
02:55یہ سنتے ہی زلفکار خوشی سے پاگل ہو جاتا ہے
02:57وہ دونوں بچوں کو گود میں اٹھا کر نور کے پاس لاتا ہے
03:00اور پیار سے اس کا ماتھا چومتے ہوئے کہتا ہے
03:02نور تم نے آج مجھے میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی دی ہے
03:06تو دوستوں آپ کو یہ دھماکے دار اینڈنگ کیسی لگی
03:08اور کیا آپ اس کا سیزن 2 دیکھنا چاہتے ہیں
03:10کمنٹ میں لازمی بتائیے گا
03:12ویڈیو پسند آئی ہو
03:13تو چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب کر لیں
03:15تو بوس یہ ہماری پریڈکشن
Comments

Recommended