Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Ghulam Badshah Sundari New Ep 22 & 23 Teaser Review | Ghulam Badshah Sundari Ep 22 Promo Breakdown

Category

😹
Fun
Transcript
00:00غلام اپنی پکی وفاداری ثابت کرتے ہوئے
00:03سندری کو سیدھے اپنے دوست بادشاہ کے سامنے لاکر کھڑا کر دیتا ہے
00:07اپنی کھوئی ہوئی محبت کو اپنے روبرو دیکھ کر
00:10بادشاہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہتا
00:13وہ جذباتی ہو کر غلام کو اپنی باہوں میں بھیچ لیتا ہے
00:16اور کہتا ہے
00:17واہ میرے یار تم نے تو آج دوستی کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے
00:21تم نے میری محبت کو ڈھونڈ نکالا
00:22اس کے فوراں بعد بادشاہ سندری کا ہاتھ تھام کر
00:26سیدھا اپنی فپھو خرشید کے پاس پہنچتا ہے
00:28وہ بڑے فخر سے کہتا ہے
00:30فپھو یہ دیکھی آپ کی امانت
00:32غلام نے آپ کی بچھڑی ہوئی بیٹی کو ڈھونڈ نکالا ہے
00:34لیکن حویلی کے دوسرے حصے میں
00:36جب جہندر کو اس بات کی بھنک لگتی ہے
00:39کہ غلام نے نہ صرف آشک علی کی بیٹی کو حویلی میں قدم رکھنے دیا ہے
00:43بلکہ بادشاہ بھی اسی لڑکی کا دیوانہ بن چکا ہے
00:46تو اس کا پارہ ساتھوے آسمان پر پہنچ جاتا ہے
00:49بادشاہ پورے گھر کے سامنے
00:50ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کر دیتا ہے
00:52میں صرف سندری سے ہی نکاح کروں گا
00:55اس پر صاحب جان بھڑک اٹھتی ہیں
00:56اور کہتی ہیں یہ ناممکن ہے
00:58اس سے ہمارے خاندان کی ناک کر جائے گی
01:00تمہاری شادی میرے بھائی کی بیٹی سے ہی ہوگی
01:02لیکن بادشاہ اپنی زد پر عڑا رہتا ہے
01:05وہ خرشید سے جا کر کہتا ہے
01:06پھوپھو میں جس لڑکی پر اپنی جان چھڑکتا ہوں
01:09وہ آپ کی ہی بیٹی ہے
01:11اور میں اسی سے اپنا جیون ساتھی چنوں گا
01:13خرشید بھی اس رشتے کے لیے اپنی رضا مندی دے دیتی ہے
01:16اگلی صبح جہاندر ایک گھنونی سازش رچتا ہے
01:18وہ اکیلے میں غلام کو طلب کرتا ہے
01:21اور دھمکی دیتا ہے
01:22سندری کو لے کر اس حویلی سے بہت دور دفع ہو جاؤ
01:25ورنہ میں تیری امی کی جان لینے میں ایک پل بھی نہیں لگاؤں گا
01:28اپنی ماں کی زندگی داؤں پر دیکھ کر
01:30غلام مجبور ہو جاتا ہے
01:32اور راتو رات سندری کو لے کر
01:34شہر کے ایک انجان ہوتل میں پناہ لیتا ہے
01:37جب اگلے دن بادشاہ سندری سے ملنے
01:39اس کے کمرے میں جاتا ہے
01:40تو وہاں سنناٹا پسرا ہوتا ہے
01:42وہ بوخلا کر غلام کو کال ملاتا ہے
01:44لیکن اس کا نمبر بھی بند ملتا ہے
01:46بادشاہ اپنا پورا زور لگا کر
01:48انہیں ڈھون نکالتا ہے
01:49اور سیدھا غلام کے ٹھکانے پر پہنچ جاتا ہے
01:52وہاں پہنچتے ہی بادشاہ کا غصہ پھوٹ پڑتا ہے
01:55وہ اپنے ہی دوست کا گریبان دبوچ کر پوچھتا ہے
01:58تم نے میرے پیٹ پیچھے ایسا کیوں کیا
02:00وہ غصے میں غلام کی بے تہاشا پٹائی کرتا ہے
02:03لیکن غلام اپنے ہوتھوں کو سی کر رکھتا ہے
02:05اور ایک لفظ نہیں بولتا
02:07آخرکار سندری سے یہ ظلم دیکھا نہیں جاتا
02:10اور وہ چیخ کر سارا سچ اگل دیتی ہے
02:12اگر سچ جاننا ہے
02:13تو کان کھول کر سنو
02:15تمہارے ہی اببو نے ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کیا تھا
02:18انہوں نے ہی دھمکی دی تھی
02:19کہ اگر میں تمہاری زندگی سے دور نہیں گئی
02:21تو وہ غلام کی امی کو مار ڈالیں گے
02:24یہ کڑوی حقیقت سن کر بادشاہ سن رہ جاتا ہے
02:27وہ سندری کو واپس حویلی لے آتا ہے
02:29اور سب کے سامنے اپنے پیار کا اظہار کرتے ہوئے کہتا ہے
02:32کہ وہ اسی سے شادی کرے گا
02:34حویلی پہنچ کر سندری اپنی امی خرشید کو
02:37ایک اور دردناک بات بتاتی ہے
02:39امی جہندر نے ہی میرے اببو کا جنازہ یہاں نہیں رکنے دیا تھا
02:42اور اببو کی آخری خواہش تھی
02:44کہ غلام مجھے سندر گڑھ لے کر آئے
02:46یہ دردناک داستان سن کر خرشید کا خون کھولٹتا ہے
02:50وہ غصے میں آگے بڑھتی ہے
02:51اور جہندر کے گال پر ایک زوردار تماشا جڑ دیتی ہے
02:54بات یہی ختم نہیں ہوتی
02:56وہ فوراں پولس کو بلا کر جہندر کو سلاخوں کے پیچھے بھیجوا دیتی ہے
03:00اگلے دن غلام مولوی صاحب کو لے کر آتا ہے
03:02وہ اپنی دوستی کی خاطر
03:04اپنی سچی محبت کی قربانی دے دیتا ہے
03:06اور سندری کی شادی بادشاہ سے کروانے کے لیے تیار ہو جاتا ہے
03:10تو دوستو یہاں پر ایک بہت بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے
03:13کیا بادشاہ بھی اپنی دوستی کی خاطر اپنی محبت کو قربان کر دے گا
03:17مجھے تو یہی لگتا ہے
03:18کہ بادشاہ سندری سے شادی نہیں کرے گا
03:21بلکہ اپنی محبت کی قربانی دے کر
03:23سندری اور غلام کو ایک کر دے گا
03:25آپ کو کیا لگتا ہے
03:26کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
03:27یاد رہے یہ ہماری پریڈکشن ہے
03:29جو صرف انٹرٹینمنٹ پرپس کے لیے بنائی گئی
Comments

Recommended