00:00ایک میراسی ڈاکٹر کے پاس دوا لینے گیا تو ڈاکٹر نے کہا دوائی کے ساتھ گرم دودھ میں بادام ڈال
00:06کر پھونک پھونک کر پی لینا
00:08میراسی نے کہا ڈاکٹر صاحب میں غریب بندہ ہوں بادام وغیرہ میری پہنچ سے دور ہیں
00:13ڈاکٹر خدا ترس تھا کہنے لگا چلو بادام کے پیسے ہم کر دیں گے تم کہاں تک کر سکتے ہو
00:19دودھ تو لے سکتے ہو نا
00:20میراسی نے کہا ڈاکٹر صاحب میں تو بس پھونکے ہی مار سکتا ہوں
Comments