Skip to playerSkip to main content
Airlines have suffered a lot during Iran war. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Airlines #Loss #Ira #Iranwar #Dailymotion #Dailymotionshorts #dailymotionvideos #foryou #foryoupage

Category

🗞
News
Transcript
00:00موجودہ ایران اسرائیل اور امریکہ جنگ میں فضائی کمپنیوں کو 53 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
00:07کوویڈ 2020 کے بعد یہ فضائی کمپنیوں کے لیے سب سے بڑا نقصان ہے
00:13کیونکہ ایران کی جو ہے فضا وہ بند پڑی ہوئی ہے
00:17دوسری طرف خلیجی ممالک کی فضائی کمپنیاں وہ بہت زیادہ سفر کر رہی ہیں
00:22اس کے بعد جو فیول جیٹ ہے وہ بڑا مہنگا ہو چکا
00:26دوسری طرف جو ہے وہ دنیا کے موسلی ممالک کے ائرپورٹس بند پڑے ہوئے ہیں
00:33تو مل جل کر مجموعی طور پر فضائی کمپنیوں کو ایک بڑے نقصان کا سامنا ہے
00:39اب دنیا کو یہ بات سمجھ آ جانی شاہیے
00:42کہ دنیا میں جتنا زیادہ آمن ہوگا اتنی دنیا کے لیے بہتری ہے
00:46کسی دو ممالک کی جنگ اب دو ممالک کے درمیان رہی نہیں رہے گی
00:51بلکہ پوری دنیا پر اس کے جو ہے وہ اثرات آئیں گے
00:55بلکہ پوری دنیا پوری دنیا پوری دنیا پوری دنیا
Comments