00:00سندری جب گلام کو باشا کے ساتھ آتا دیکھتی ہے تو وہ بڑی طریقے سے گھپڑا جاتی ہے
00:03اس کے پاس وہ ان سے بچنے کے لیے بھاگ کے گاڑی کی ڈگی کے پیچھے چھپ جاتی ہے
00:07اس کے پاس گلام جب اپنے گھر کوارٹر میں پوچھتا ہے تو وہ گاڑی کی ڈگی کھولتا ہے تو سندری
00:11وہاں پر مجود نہیں ہوتی
00:12حالی ڈگی دیکھنے کے پاس گلام کے دور جیسے ہوش ہی اڑیاتے ہیں
00:15جس کے پاس بہت خاصا پریشان ہو جاتا ہے وہ بھاگتا وہ باشا کے پاس جاتا ہے
00:18اور اسے بتاتا ہے باشا یا سندری پتہ نہیں کہاں چلی گئی ہے وہ گاڑی میں نہیں ہے
00:22جس کے پاس باشا فورا اپنی گاڑی میں بیٹھ کر اسے ڈھوننے لکھل جاتا ہے
00:25جس کے پاس باشا اپنی پوری پاوار کا استعمال کرتے ہوئے سندری کی موبائل کی لوکیشن نکھواتا ہے
00:29جس کے پاس تبھی وہ لوکیشن ٹیک کرتے ہوئے سندری کے پاس ہو جاتا ہے
00:32جس کے ماں باشا جو اپنی محبت کو بالکل اکیلہ ڈرتا وہاں دیکھتا ہے
00:35یہ دیکھنے کے ماں وہ بھی حیران رہ جاتا ہے
00:37جس کے ماں وہ اس کے پانچ جاتا ہے
00:38اس کا ہاتھ پکڑ کر زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھانے لگتا ہے
00:41یہ سنری جس پر چیکتے ہوئے کہتی ہے
00:43چھوڑوں مجھے میں تمہارے ساتھ کہیں پہ بھی نہیں جاؤں گی
00:45کہ ماں وہ روتے ہوئے کہتی ہے
00:46میرے ابو عاشقلی نے تمہاری وجہ سے یہ شیر چھوڑا تھا
00:48یہ تم نے مجھے کرنیپ کر لیا تھا اسے ڈر سے
00:50عاشقلی کا نام سننے کے بعد باشا کوئی چیز کا پکا یقین ہو جاتا ہے
00:54یہ لڑکی کوئی یوں نہیں
00:55بلکہ یہ تو اس کی فپو خشید کی بیٹی ہے
00:57جس کے ماں وہ اسے زبردستی اپنے ساتھ حویلی لیاتا ہے
00:59جس کے ماں وہ سویدہ اپنے ابو جاندار کے سامنے سندری کیوں لے کے جاتا ہے
01:03جس پر میں ان سے بولتا ہے ابو آپ نے کہا تھا نا
01:05کہ اپنی محبت کو لے کے آؤں
01:06میں تمہاری اسے شادی کروا دوں گا
01:08تو دیکھیں میں اپنی محبت کو لے آئے ہوں
01:09اور اب میں اسی سے شادی کروں گا
01:11عاشقلی کی بیٹی کو حویلی میں دیکھنے کے بعد جاندار تو ایک دم حیران رہے جاتے ہیں
01:14ان کے پیرو تلے سے زمین نکل جاتی ہے
01:16جس کے بعد آشا سندری کی حفاظت کے لیے اسے لے جا کے ایک کمرے میں بند کر دیتا ہے
01:20ادھر جاندار اکیلے میں پاگل ہو جاتے ہیں
01:22وہ گلام کا کریبان پکرتے ہیں
01:23جس پر وہ اسے کہتے ہیں میں نے تمہیں کہا تھا نا تم اس لڑکی کو حویلی مت لانا
01:26تو تم مجھے بتاؤ یہ یہاں کیسے آئی
01:28جس کے بعد جاندار گلام کو جان سے ماننے کی دمگی دیتے ہیں
01:31پھر اسے کہتے ہیں تم اسے شادی کرتے ہو
01:32جس پر گلام بھی سندری سے محبت کرنے لگا اور اس کی جان بچانا چاہتا ہے
01:36جس کے بعد وہ جاندار کے کنے پر رات کے اندیرے میں سندری کو لے کر حویلی سے گئی دور
01:39چل جاتا ہے
01:40جس کے بعد راستے میں سندری اس سے روتے ہوئے کہتی ہے
01:42گلام میں بادشاہ سے شادی نہیں کروں گی تم مجھ سے شادی کر لو
01:45نہیں تو بادشاہ مجھے زبردستی شادی کر لے گا جس کے بعد میری زندگی برباد ہو جائے گی
01:49جس کے بعد گلام بھی اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہوگا سندری سے شادی کرنے سے ہاں کر دیتا ہے
01:53جس کے بعد اگلے دن وہ دونوں کوڑی آتے ہیں اور سادی سے نگاہ کر لیتے ہیں
01:56جس کے بعد گلام سندری کو لال ڈریس میں دے کر کافی زیادہ خوش ہو جاتا ہے
02:00جس کے بعد وہ اسے ہوتل میں لے کے جاتا ہے جہاں وہ ساری رات محبت بڑی باتیں کرتے ہیں
02:03اور اپنی نئی زندگی آغاز کرتے ہیں
02:05ادھر حویلی میں بادشاہ جب سندری کو دیکھنے صبح اس کے کمرے میں آتا ہے
02:09تو وہ وہاں پر موجود نہیں ہوتی
02:10جس کے بعد وہ پاگلوں کی طرح گلام سے پوچھنے جاتا ہے لیکن گلام کو کوارٹر بھی کھالی ہوتا ہے
02:14جس کے بعد جہاں در بادشاہ کے پاس آتے ہیں
02:16اور اسے تانہ مارتے ہوئے کہتے ہیں
02:17تم گلام پر جتنا یقین کرتے تھے وہ ہی تمہاری سندری کو بھگا کے لے گیا ہے
02:21یہ سندری کے بعد بادشاہ غصے میں آگ بھگولا ہو جاتا ہے
02:23جس کے بعد وہ لوکیشن ٹریک کر کے سندری اور گلام کو ہوتل لینے پہنچ جاتا ہے
02:27جس کے بعد وہ دھوازہ توڑ کے اندر غصے اور فوراں گلام کو پکڑ لیتا ہے
02:30جس کے بعد وہ اپنے بندوں سے کہہ گلام کی خوب مار لگواتا ہے
02:33جس کے بعد وہ گستے میں آ کر اپنی گن نکال کر گلام کی طرف تان دیتا ہے
02:36لیکن تب ہی سندری اس کے سامنے آ جاتی ہے اور چلاتے ہوئے کہتی ہے
02:39رک جاؤ بادشاہ اگر گلام کو کچھ ہوا تو میں اپنی جان لے لوں گی
02:42کیونکہ سندری صرف گلام کی امینے سے نکاح کر لیا ہے
02:44یہ حقیقہ جاننے کے بعد بادشاہ کے حاستوں سے گن گریہ آتی ہے
02:47وہ اپنی محبت کو یوں ترابتا ہوا دیکھ کر گلام کی جان کو بچھ دیتا ہے
02:50جس کے بعد وہ اپنے گھر پوچھتا حویلی میں اپنی فپوں کے سامنے ان کی شادی دھوم دام سے کرواتا
02:55ہے
02:55اس کے بعد وہ اپنے یار کے خادر اپنی محبت کی قربانی دے دیتا ہے
02:58جس کے بعد وہ اپنی امی کے گینے پر اپنی قزن مرک سے شادی کر لیتا ہے
03:02تو دوستو یہاں پر آپ کو بادشاہ کی یہ دوستی کیسی لگی
03:04کیا دوست ایسا ہی ہونا چاہیے جو اپنی محبت کے خادر اپنے پیار کو قربان کر دے
03:08یا پھر دوست کو اپنے پیار کے لیے لڑنا چاہیے
03:10اس کے بعد میں آپ کی جو بھی رہے ہو کمیٹر میں لازمی بتائیے گا
Comments