Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran - Surah e Aal-e-Imran Ayat 81 to 86

To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI

Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi

Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais

#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I am the king of the Lord.
00:08I pray for Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
00:25Bismillahirrahmanirrahim
00:54Bismillahirrahmanirrahim
01:23Bismillahirrahmanirrahim
01:53Bismillahirrahmanirrahim
02:21Bismillahirrahmanirrahim
02:51Bismillahirrahmanirrahim
03:18Bismillahirrahmanirrahim
03:45Bismillahirrahmanirrahim
04:15Bismillahirrahmanirrahim
04:24Bismillahirrahmanirrahim
04:36Bismillahirrahmanirrahim
04:38Bismillahirrahmanirrahim
04:38Bismillahirrahmanirrahim
04:38Bismillahirrahmanirrahim
04:42Bismillahirrahmanirrahim
04:49Bismillahirrahmanirrahim
05:06Bismillahirrahmanirrahim
05:08بعد ذلك فأولئك هم الفاسقون
05:29صدق الله العظيم
05:40نحمده و نسلی و نسلیم على رسوله الكریم
05:42اما بعد فاؤذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:48السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:50سامعین و ناظرین درس قرآن کے نئے پروگرام کے ساتھ آپ کے سامنے حاضر ہیں
05:55قاری صاحب نے حسب معمول خوبصورت آواز میں سورہ آل عمران آیات ایٹی ون ایٹی ٹو کی تلاوت کی
06:03اس کا ترجمہ دیکھتے ہیں پھر اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
06:06اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
06:07اور اے رسول مکرم یاد کیجئے
06:10جب اللہ نے تمام نبیوں سے پختہ اہد لیا
06:14کہ میں تم کو جو کتاب اور حکمت دوں
06:17پھر تمہارے پاس وہ عظیم رسول آ جائیں
06:20جو اس چیز کی تصدیق کرنے والے ہوں
06:23جو تمہارے پاس ہے
06:25تو تم ان پہ ضرور بضرور ایمان لانا
06:28اور ضرور بضرور ان کی مدد کرنا
06:31فرمایا کیا تم نے اخرار کر لیا
06:36اور میرے اس بھاری اہد کو قبول کر لیا
06:39انہوں نے کہا کہ ہم نے اقرار کر لیا
06:41فرمایا بس گوا رہنا
06:43اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں سے ہوں
06:46پھر اس کے بعد جو اہد سے پھیرا
06:49سو وہی لوگ نافرمان ہیں
06:51سامین محترم سورہ علی عمران کی یہ آیت نمبر
06:55ایٹی ون ہے
06:57کہ جس میں اللہ پاک نے ایک عظیم الشان
06:59معاہدے کا اہد و پیمان کا ذکر فرمایا ہے
07:03اور دلچسپ بات یہ ہے خوبی کی بات یہ ہے
07:06کہ یہ جو اہد لیا گیا تھا
07:10اس کے لیے باقاعدہ ایک محفل سجائی گئی تھی
07:14اور اس محفل کے جو شرکات ہیں وہ کائنات کے عظیم ترین لوگ تھے
07:19اور جس میں تمام انبیاء کرام شامل تھے
07:23اور اس محفل کو اس مجلس کو منعقد کرنے کا جو سبب تھا
07:29وہ یہی معاہدہ تھا جس کا یہاں پر ذکر کیا گیا ہے
07:33وَإِذَا خَذَ اللَّهُ مِسَاقَ النَّبِيِّينَ
07:35اور یاد کیجئے جب اللہ نے میساق لیا نبیوں سے
07:41اور وہ میساق کیا تھا لَمَا آتَئِ تُكُمْ مِنْ كِتَابِيُونَ وَحِكْمَ
07:45تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس وقت عالمِ ارواح میں دو معاہدے ہوئے
07:51ایک تو معاہدہِ الَسْت تھا
07:53کہ تم اس بات کا اقرار کرتے ہو کہ میں تمہارا رب ہوں
07:58تو قالو بھلا
08:00تو انہوں سب نے کہا یہ سب سے تھا یہ معاہدہ
08:04اور دوسرا یہ معاہدہ نبیوں کے ساتھ تھا جو خاص تھا
08:08اور کسی خاص کے لیے تھا
08:12تو فرمایا لَمَا آتَئِ تُكُمْ مِنْ كِتَابِيُونَ وَحِكْمَ
08:15معاہدہ یہ ہے کہ جب میں تمہیں عطا کروں
08:19ایک کتاب اور حکمت
08:20آپ دنیا میں جائیں اعلانِ نبوت کریں
08:24آپ کے پاس حکمت ہو کتاب ہو
08:26جو اللہ کی طرف سے آئی ہو
08:28آپ اس کی تبلیغ کر رہے ہوں
08:30لوگوں کو اس کی طرف بلا رہے ہوں
08:32ایسے میں
08:33سُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولُ
08:36پھر آجائے تمہارے پاس
08:38ایک عظیم الشان رسول
08:41مُصَدِّقُ اللِّمَا مَعَكُمْ
08:42جو تمہارے پاس ہے
08:44اس کی بھی تصدیق کرنے والا ہو
08:47تو پھر اے نبیوں معاہدہ یہ ہے
08:50کہ لَتُؤْمِنُ النَّبِهِ
08:52تم اس نبی پر ایمان بھی لانا
08:56وَلَتَنْسُرُنَّ
08:57اور اس کی مدد اور نصرت بھی کرنا
09:00اور اس کے ساتھ کھڑے ہو جانا
09:03تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:06وہ ہستی ہیں
09:07وہ ذات ہیں
09:07وہ عظیم الشان رسول ہیں
09:09کہ جن کے بارے میں یہ معاہدہ کیا جا رہا ہے
09:12ہر نبی اور ہر رسول سے
09:13کہ اگر اس کے زمانے میں
09:15نبی آخر الزمان آ جائیں
09:17تو پھر اس پر
09:20یہ پابندی ہے
09:21کہ پہلے وہ یہ کہتے تھے
09:24کہ مجھ پر ایمان لاؤ
09:25میرے رب پر ایمان لاؤ
09:27اب انہوں نے یوں کہنا ہے
09:29کہ میں محمد عربی پر ایمان لاتا ہوں
09:32اور جو ان کا مشن ہے
09:34میں اسے اپنا مشن بناتا ہوں
09:36جو ان کا مقصود ہے
09:37وہ میرا مقصود ہے
09:39اور میں ان کے ساتھ شامل ہو کے
09:41ان کا ہاتھ بٹاؤں گا
09:43ان کے ساتھ مدد کروں گا
09:44یہ وہ عزت ہے
09:46وہ عزت افضائی ہے
09:48وہ کرامت ہے
09:50اور وہ اجاز ہے
09:52مقام رسالت کا
09:54جو اور کسی کے حصے میں نہیں آیا
09:56اور اللہ پاک نے
09:57ایک مرکزی حیثیت
09:59افضل ترین حیثیت
10:01اللہ پاک نے
10:02اس آیت کریمہ میں
10:03نبی آخر الزمان
10:05محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم
10:07کو عطا فرمائی ہے
10:08اس میں اگر آپ غور کریں گے
10:10تو آپ کو نکتے ہی نکتے
10:12نکلتے ہوئے نظر آئیں گے
10:14عزمت رسالت کے
10:15کہ احتمام دیکھئے
10:17اور
10:18اس مجلس کے شرقہ کو دیکھئے
10:22اور
10:24موقع محل دیکھی
10:25عالمِ اروا
10:26تو ہر پہلو جو ہے
10:27وہ عزمت رسالت کی طرف
10:29اشارہ کرے گا
10:30اور ایک دلچسپ
10:32اور لطیف نکتہ
10:33اور اشارہ
10:34اگر میں کر دوں
10:35اس طرف
10:35تو یقیناً
10:37آپ کا ایمان تازہ ہوگا
10:38کہ اس میں
10:40یہ بھی بتا دیا گیا
10:41کہ سارے نبیوں
10:43اور سارے رسولوں سے
10:44یہ اہد تو لیا گیا
10:46کہ اگر تمہارے
10:47زمانے میں
10:48کوئی نبی آ جائے
10:49تو تم نے
10:50ان پر ایمان لانا ہے
10:51اور وہ نبی نبی آخر الزمان
10:53مگر حضور سے
10:55ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوا
10:59کہ اگر آپ کے بعد
11:01کوئی نبی آ جائے
11:02تو آپ نے
11:02اس پر ایمان لانا ہے
11:04اس کا نتیجہ
11:06لازمی یہ نکلا
11:07کہ حضور آخری نبی ہے
11:10خاتم النبیین
11:12تو لفظ خاتم النبیین
11:14کے ساتھ
11:15تو قرآن میں
11:16سورہ احضاب
11:17آیت نمبر چالیس
11:18بات کرتی ہے
11:19ختم نبوت پہ
11:20اور یہ اس طرح کی
11:22بہت ساری آیات ہیں
11:23قرآن کریم میں
11:24جن کا لازمی تقاضہ
11:26حضور کی ختم نبوت کا عقیدہ ہے
11:28کہ حضور آخری نبی ہے
11:30اسی لئے
11:31ہر نبی
11:33حضور کے بارے میں
11:35تو بات کرتا تھا
11:37یا حضور کی بشارت
11:38دیتا تھا
11:39یا اپنے بعد آنے والے
11:41نبی کی بھی بشارت دیتا تھا
11:44جیسے حضرت
11:45یہیہ جو ہے
11:46حضرت عیسیٰ کی بشارت دے رہے ہیں
11:48حضرت عیسیٰ
11:49حضور علیہ السلام کی بشارت دے رہے ہیں
11:51وَمُبَشِّرَمْ بِرَسُولِيَّ
11:55مگر ہمارے نبی نے
11:57اپنے بعد
11:57کسی نبی کی بشارت نہیں دی
12:00نبیوں کی ریت
12:01اور نبیوں کا طریقہ یہ تھا
12:03وہ بشارت دیتے تھے
12:04کہ میرے بعد فلاں آئے گا
12:06لیکن حضور نے
12:08بشارت کے بجائے
12:09اس کے راستے کو
12:10خود بند کیا
12:13آپ نے فرمایا
12:14اَنَخَاتَمُ النَّبِيِّنْ لَا نَبِيَّ بَادِ
12:17آپ نے کہا کہ
12:19میں وہ اینٹ ہوں
12:20جو عمارت میں
12:22لگائی گئی ہو
12:23اور ایک
12:24اینٹ کی جگہ
12:26خالی رکھ دی گئی ہو
12:27تو لوگ اس کو دیکھ کر کہیں
12:28کہ اگر یہ اینٹ لگ جاتی
12:30تو عمارت مکمل ہو جاتی
12:31حضور نے فرمایا
12:32یہ قصر نبوت کی
12:34نبوت کی عمارت
12:36اور نبوت کی محل کی
12:37میں آخری اینٹ ہوں
12:39جیسے آخری اینٹ
12:40لگ جانے کے بعد
12:41اگر کوئی ایک
12:43کلر اور ایک
12:43ذرہ بھی آپ
12:44اس دیوار پہ لگائیں گے
12:46تو وہ اضافی لگے گا
12:47اس کی ضرورت ہی نہیں ہے
12:48تو میرے بعد اب
12:49کسی نبی کی ضرورت نہیں ہے
12:52میرے بعد اگر نبی ہوتے
12:53تو عمر ہوتے
12:54حضرت علی سے کہا
12:56کہ تم میرے بعد
12:57حارون کی طرح ہو
12:58لیکن
12:58حارون تو نبی تھے
13:00لیکن
13:00تم نبی نہیں ہو
13:01یعنی وضاحت کی
13:03حضور علیہ السلام نے
13:04کہ میرے
13:05آپ نے یہ بھی بتا دیا
13:06میرے بعد تیس سال خلافت ہوگی
13:08پھر ملوکیت ہوگی
13:09پھر یہ ہوگا
13:10پھر یہ ہوگا
13:11حتیٰ کہ قیامت کی نشانیاں
13:13قیامت تک
13:14حضور نے سب کچھ بتا دیا
13:15مگر کسی نبی کا ذکر نہیں کیا
13:18اسی لئے صحابہ اکرام نے
13:20اگر کسی نے نبی بننے کی کوشش کی
13:22جیسے مسلمہ قذاب ہے
13:24تو اس کے خلاف وہ شدت سے لڑے
13:27ایک بھی صحابی کا یہ عقیدہ نہیں تھا
13:29کہ حضور کے بعد نبی آ سکتا ہے
13:32تو پھر یہ عقیدہ کہاں سے آیا
13:34یہ شیطان کے دماغ سے آیا
13:36اور شیطان کے علاقاروں میں یہ تقسیم ہوا
13:39تو یہ آیتِ میساق جو ہے
13:42یہ آیتِ عظمتِ مصطفیٰ بھی ہے
13:46اور یہ آیتِ ختمِ نبوت بھی ہے
13:49اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے
13:52مقام کو ظاہر کرنے کے لیے
13:55یہ آیتِ قریمہ نازل کی گئی ہے
13:57اچھا ابھی تو ہم نے آدھی آیتِ قریمہ
14:00آپ کے سامنے پڑھی
14:01لَتُؤْمِنُنْ نَبِهِ وَلَتَنْسُرُنَّ
14:03ان پہ ایمان لانا
14:05اور ان کی نسرت کرنا
14:07اور ان کی مدد کرنا
14:08اب آپ اس کے بعد کا انداز ملاحظہ کیجئے
14:12قَالَ أَأَخْرَرْتُمْ
14:15اللہ پاک نے فرمایا
14:16اے نبیوں کیا تم اس بات کا اقرار کرتے ہو
14:20حالانکہ اللہ اگر نبیوں سے کوئی بات کہہ دے
14:23تو پھر انکار کی مجال نہیں ہوتی
14:25اور انکار کا امکان بھی نہیں ہوتا
14:29نبی تو پھر ایک کل اپنے رب کے سامنے
14:33جھکے ہوئے ہوتے
14:34وہ کوئی کسی چیز میں نافرمانی نہیں کرتے
14:37لیکن اس کے باوجود یہ انداز اپنانا
14:40قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ
14:43کیا تم نے اقرار کیا
14:44یہ انداز اندازِ عظمتِ مصطفیٰ ہے
14:49حضور کی عزت افضائی ہے یہ
14:53وَأَخَذْتُمْ عَلَى ذَالِكُمْ عِسْرِ
14:55اور تم نے جو ہے وہ
14:58میرے اس بھاری عہد کو قبول کر لیا
15:02یہ بوجھ جو عہد کا تم پر ڈالا ہے
15:05کیا تم نے قبول کیا
15:07یہ دو باتیں اللہ پاک نے پوچھی
15:11اَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَى ذَالِكُمْ عِسْرِ
15:15قَالُوا اَقْرَرْنَا
15:16نبیوں نے کہا
15:18ہم نے اخرار کیا
15:20ہم نے تسلیم کیا
15:24ہم نے اس
15:26آپ کے عہد کو قبول کیا
15:29اور یہ جو حضور علیہ السلام کے
15:30افضل الرسل ہونے کا بھی اعلان ہے
15:35قال
15:35تو اللہ پاک نے کہا
15:37فَشْحَدُوْ
15:38تو ٹھیک ہے پھر تم گواہ ہو جاؤ
15:40کہ تم نے اس کا اقرار کر لیا ہے
15:42تم نے اس کو قبول کر لیا ہے
15:45اس کے تم گواہ بن جاؤ
15:47وَأَنَا مَعَكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ
15:50اور صرف تم گواہ نہیں ہو
15:52میں تمہارے ساتھ گواہ ہوں
15:56اور پھر آپ
15:58تاقید دیکھئے
15:59فَمَنْ تَوَلَّا بَعْدَ ذَالِكَ
16:03اور جو اس کے بعد پھرا
16:07فَأُلَائِكَهُمُ الْفَاسِقُونَ
16:08وہی لوگ ہیں پھرنے والے جو فاسق ہیں
16:14تو یہ انداز نبیوں کے اجتماع سے
16:17اس طرح کی بات کی گئی ہو
16:19ایسا اسلوب ہوتا نہیں ہے
16:21لیکن اس مقام پہ خاص طور پر ایک تاقید تھی
16:25یہ دنیا کو دکھانا اور بتانا مقصود تھا
16:28کہ میں نے بے شمار نبی بھیجے ہیں
16:31اور بے شمار رسول بھیجے ہیں
16:34لیکن سن لو آمنہ کے لال کو
16:37نبیوں کا نبی اور رسولوں کا رسول بنا کے بھیجا ہے
16:43تو یہ ہم سب کے لیے بھی ایک لمحے فکریہ ہے
16:47کہ حضور کے بارے میں نبیوں سے اس طرح اہد لیا گیا
16:50تو مجھے بتائیے ہم پر کس طرح کی پابندی ہوگی
16:54کہ ہم نقش قدم رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کریں
17:01اور دائیں بائیں نہ پھٹکیں
17:03اتنی بڑی نعمت مل جانے کے بعد جس نے کفران نعمت کیا
17:08اور نعمت مصطفیٰ کی قدر نہ کی
17:12وہ لوگ ہلاک ہو جائیں گے
17:14تباہ ہو جائیں گے
17:15اللہ ہمیں صاحبِ گمبدِ خزرہ سے جوڑے رکھے
17:20نبیوں کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
17:23انہوں نے جس طرح حضور کی بشارتیں دی
17:26اس اہد کو پورا کیا
17:29اللہ ہمارے ساتھ جو اللہ نے حضور کے بارے میں اہد کیا ہے
17:33اللہ ہمیں اس اہد کو پورا کرنے کی
17:35نبھائے رکھنے کی
17:37اور اپنے ذہن میں نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:41اس عظمت اور شان کو زندہ و جعوید رکھ کر
17:45ان کے نقش قدم پر چلنے کی
17:47اطاعت کرنے کی
17:48اللہ پاک ہم سب کو توفیق نصیب فرمائے
17:52آیات کی تفسیر مکمل ہوئی
17:53ایک وقفے کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
17:55اور وقفے کے بعد ہم اگلی آیات کی تفسیر کریں گے
17:59آپ انشاءاللہ ہمارے ساتھ ہوں گے
18:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:14افغیر دین اللہ يبغون ولو اسلم من في السماوات والأرض طوعا
18:59وکرها وإلیه يرجعون
19:28افغیر دین اللہ يبغون
19:54وکرها وإلیه يرجعون
20:08Oh
20:10Oh
20:13Oh
20:13Oh
20:14Oh
20:15Oh
20:16Oh
20:31Ibrahim and Isma'il
20:53Ismaila wa Ishaqa wa Yaqub
21:08Wa Ishaqa wa Yaqub
21:13Wal Asbaqi wa Mautiya Musa wa Risa
21:31Wa An-Nabiyyuna Min Rabbihim
21:47Wa Mautiya Musa wa Isha wa An-Nabiyyuna Min Rabbihim
22:01Wa Al-Nabiyu Na Habi Nabiya Musi
22:27Oh
23:14Good evening.
23:15Salamayin and Nazirin,
23:16Hasbam Amor Qari Sahib
23:17نے
23:18خوبصورت آواز میں
23:19سورہ علی عمران
23:20آیات 83 سے 85
23:22تک کی تلاوت کی
23:23اس کا ترجمہ دیکھتے ہیں
23:25پھر اس کی تفسیر کی طرف
23:26بڑھیں گے
23:27اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
23:28کیا یہ اللہ کے دین
23:30کے علاوہ
23:30کسی اور دین
23:31کو تلاش کرتے ہیں
23:32حالانکہ آسمانوں
23:34اور زمینوں کی
23:35سب مخلوق
23:36نے خوشی اور ناخوشی سے
23:38اسی کی اطاعت کی ہے
23:39اور اس کی طرف
23:41وہ سب لٹائے جائیں گے
23:45اور اس پر جو ہم پر
23:47نازل کیا گیا
23:48اور اس پر جو
23:49ابراہیم اور اسماعیل
23:50اور عصاق اور یعقوب
23:52اور ان کی اولاد
23:53پر نازل کیا گیا
23:54اور جو موسیٰ اور عیسیٰ
23:56اور دیگر نبیوں
23:57کو ان کے رب کی طرف
23:58سے دیا گیا
23:59ہم ایمان لانے میں
24:00ان میں سے کسی ایک کے
24:02درمیان فرق نہیں کرتے
24:04اور ہم اسی کی اطاعت
24:05گزار ہیں
24:07اور جس نے اسلام کے
24:09علاوہ کسی اور دین
24:10کو طلب کیا
24:12تو وہ اس سے
24:13ہرگز قبول نہیں
24:14کیا جائے گا
24:15اور وہ آخرت میں
24:17نقصان اٹھانے والوں
24:18میں سے ہوگا
24:19سامین محترم
24:21آیت نمبر 83 میں
24:23اللہ پاک نے فرمایا
24:24کہ افغیر دین اللہ
24:26تو کیا لوگ
24:28اللہ کے دین کے علاوہ
24:32یبغونا
24:33کوئی اور دین
24:34تلاش کرتے ہیں
24:36حضرت آدم علیہ السلام
24:38سے لے کے
24:38حضرت محمد
24:39مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
24:41تک جو بنیادی چیز
24:43اللہ کی توحید
24:45آخرت کا
24:46عقیدہ
24:47نبوت پر ایمان
24:49یہ دین ہے
24:50بنیادی چیزیں ہیں
24:51یہ ہر نبی نے
24:52یہی چیز
24:53لوگوں کے سامنے
24:54پیش کی ہے
24:55تو اب کیا لوگ
24:57اس کے علاوہ
24:58کوئی اور دین
24:58چاہتے ہیں
24:59افغیر دین اللہ
25:00یہ اللہ کی جو بات ہے
25:02اللہ کی بات
25:03ماننے کے بجائے
25:05ان کو کوئی
25:05کسی اور کی بات
25:07ماننی ہے
25:08جو کہتے ہیں
25:09کہ نہیں جی
25:10ہم اللہ کے وجود
25:12کو نہیں مانتے
25:13یا اللہ کو
25:14تو مانتے ہیں
25:15مگر ہم نبی
25:15کو نہیں مانتے
25:16یا ہم جو ہے
25:18وہ قیامت
25:18کو نہیں مانتے
25:19تو یہ
25:20کوئی اور دین
25:21چاہتے ہیں
25:27حالانکہ حقیقت یہ ہے
25:28کہ آسمانوں میں
25:31اور زمینوں میں
25:32جو کچھ ہے
25:33وہ تو
25:34اللہ کے سامنے
25:35سرنڈر ہو چکا ہے
25:39کوئی خوشی سے آئے
25:41یا ناخوشی سے آئے
25:43اس کے علاوہ
25:44کوئی آپشن نہیں ہے
25:46کہ آپ
25:46اللہ کو مانیں
25:47اور اللہ کی مانیں
25:50زمین و آسمان میں
25:51آپ
25:51جو امور تکوینیاں سے ہوں
25:54وہ چیزیں بھی
25:54آپ دیکھ لیں
25:56اللہ پاک نے
25:57جو نظام بنایا ہے
25:58کوئی ایسی چیز ہے
26:00جو اس کے سامنے
26:02نافرمانی کے ساتھ
26:03پیش ہو رہی ہے
26:05بلکہ وہ تو
26:06جو سورج ہے
26:07چاند ہے
26:08ستارے ہیں
26:09وہ تو کہتے ہیں
26:10اتینا طائعین
26:13اللہ نے جب ان کو
26:14آپشن دیا
26:15کہ میری بات
26:16تم جبرن مانو گے
26:17یا خوشی سے مانو گے
26:19مجبور ہو کے مانو گے
26:21ماننا تو ہے
26:23انہوں نے کہا
26:23اتینا طائعین
26:25یا اللہ ہم تو
26:25خوشی خوشی تری بات
26:27مانیں گے
26:28تو اللہ پاک فرماتا ہے
26:29کہ زمینوں میں
26:30آسمانوں میں
26:32فضاؤں میں
26:33ہواوں میں
26:33خلاوں میں
26:34سمندروں میں
26:35سہراؤں میں
26:36جنگلوں میں
26:37ہر جگہ جو
26:39قانون فطرت
26:40تم دیکھو گے
26:41وہ سب خدا کا پابند ہے
26:44وہ سب
26:45خدا کے
26:46نظام کا
26:46پابند ہے
26:47خدا نے
26:48اسے جس نظام
26:49پہ رکھا ہے
26:50وہ ہزاروں سال
26:51سے اسی پر
26:52چل رہا ہے
26:53اور قیامت
26:54تک اسی پہ
26:55چلتا رہے گا
26:56تو اے انسان
26:57تیری بولی
26:59کیوں بدل گئی
26:59تو کیوں
27:01ان ساری چیزوں
27:02کو دیکھنے کے
27:02باوجود
27:03کوئی نیا دین
27:04چاہتا ہے
27:07کوئی نیا خدا
27:08چاہتا ہے
27:09کوئی نیا
27:10نظام چاہتا ہے
27:11اَفَغَيْرَ دِينِ اللَّهِ
27:13يَبْغُونَ
27:15وَإِمْ مِن شَيْئِنِ اللَّهِ
27:17يُسَبِّحُ بِحَمْدِ
27:18کائنات کی
27:20ہر چیز
27:20اللہ کی تسبیح کر رہی ہے
27:22سبح للہ
27:23ما فی السماوات
27:24والأرض
27:25وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمِ
27:27يُسَبِّحُ لِلَّهِ
27:29ما فی السماوات
27:30وَمَا فِي الْأَرْدِ
27:30الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ
27:32عَزِيزِ الْحَكِيمِ
27:33ہر چیز
27:35اس کی تسبیح کر رہی ہے
27:37تو
27:38تم اس تسبیح کے
27:39ہم نوا کیوں نہیں ہو
27:40تمہاری
27:42اپنی
27:42اپنا راگ کیوں ہے
27:44اپنی بولی کیوں ہے
27:46تم
27:46کائنات کی بولی میں
27:48کیوں شامل نہیں ہو رہے
27:49تم
27:50جھرنوں کی
27:51بولی میں
27:52کیوں شامل نہیں ہو رہے
27:53تم
27:54چڑیوں کی
27:55چہچہٹ کی بولی میں
27:56کیوں شامل نہیں ہو رہے
27:58تم
27:58کائنات
27:59اور اس کے
28:00نظام کی بولی میں
28:01کیوں شامل نہیں ہو رہے
28:02سب خدا کو مانتے
28:04تم کیوں انکار کرتے ہو
28:06یہ بڑا ایک انسان کی
28:08عقل کو اپیل کرنے والا سوال ہے
28:11فَغَيْرَ دِينِ اللَّهِ عَبْغُونَ
28:13وَلَهُ أَسْلَمَن فِي السَّمَاوَاتِ
28:16وَالْأَرْضِ تَوْعًا وَقَرْحًا
28:19وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ
28:21اور نیا دین تلاش کر رہے ہو
28:23نیا خدا تلاش کر رہے ہو
28:25یہ بتاؤ پلٹ کے کس کے پاس جاؤ گے
28:29تم اس کے نظامِ حیات و مماد سے
28:32باہر نکل سکتے ہو
28:35کوئی اپنے آپ کو پیدا ہونے سے روک سکتا ہے
28:37نہیں روک سکتا
28:40جو امورِ تقوینیاں ہیں
28:42تم اس سے نکل سکتے ہو باہر
28:45کیا تمہیں موت آئے گی
28:46تم موت سے اپنی جان چھڑا سکتے ہو
28:51نہیں چھڑا سکتے
28:52نہ تمہیں اس بات پر اختیار ہے
28:54کہ تم پیدا ہو
28:56یا نہ ہو
28:57اور نہ تمہیں اس پر اختیار ہے
28:59کہ تم مرو یا زندہ رو
29:01اختیار تو نہیں ہے
29:01مرنا ہی ہے
29:02اور اگر وہ چاہے گا
29:04تو پیدا ہونا ہی ہے
29:05تم پیدا ہوگے
29:07تو اول بھی اسی کا اختیار
29:09آخر بھی اسی کا اختیار
29:11وَاِلَيْهِ يُرْجَاونَ
29:12تو یہ درمیان میں کیوں
29:14اپنی مرضی چلاتے ہو
29:18سب اللہ کی مرضی سے ہو رہا ہے
29:20کائنات میں بندے کا کوئی اختیار نہیں ہے
29:23تو وہ جیسا چاہے جب وہ تمہیں وہ پیریڈ دے
29:27جس میں ایک گونہ تمہیں اختیار مل رہا ہو
29:31جس میں وہ تمہاری آزمائش کر رہا ہو
29:34جس میں وہ تمہیں پرک رہا ہو
29:36جس میں وہ تمہیں ابتلاو آزمائش میں مبتلا کر رہا ہو
29:40ایک بڑے جہاں میں تمہیں کامیاب اور ناکام کرنے کے لیے
29:45تو تمہاری ذمہ داری ہے
29:47کہ تم اس درمیان کے پیریڈ میں بھی
29:49اسی کے اطاعت گزار
29:51اسی کے مسلم
29:52اسی کے مومن بن جاؤ
29:54وَلَهُ أَسْلَمَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
29:57تَوْعُونَ وَقَرْحُونَ
29:58وَإِلَيْهِ اُرْجَاونَ
29:59قُل
29:59اور دیکھیں یہود اور عیسائیوں کا طریقہ
30:02دنیا میں تفریق و تقسیم انہوں نے پیدا کی
30:05ہم فلان نبی کو مانتے ہیں فلان کو نہیں مانتے ہیں
30:10اپنی نسل کو مانتے ہیں
30:11دوسری نسل کو نہیں مانتے
30:12یہ کہاں سے آ گیا
30:14کھل
30:15نبی آپ ان کو طریقہ بتائیے
30:17ایمان کیا چیز ہے
30:19ایمان نسلوں پر ڈیپینڈ نہیں کرتا
30:21یہ شعبوں پر
30:24یعنی جو آپ نے اپنا ایک نسل بنا لی
30:28اپنا ایک قبیلہ بنا لیا
30:29یہ اس پر کہاں ڈیپینڈ کرتا ہے
30:30یہ تو اللہ رسول پر ایمان کی بات ہے
30:34اس کی طرف سے جو بن کر آئے اس کو مانو
30:36تم نے کہاں سے یہ بنا لیا
30:38کہ میں اس کو مانوں گا اس کو نہیں مانوں گا
30:42قل
30:42اے نبی فرما دیجئے
30:43آمننا باللہ
30:44ہم ایمان لائے اللہ پر
30:46یہ ہے اصل عقید ایمان کا خلاصہ
30:51آمننا باللہ
30:52ہم ایمان لائے اللہ پر
30:54وما انزل علینا
30:56اور اللہ کی طرف سے ہم پہ جو نازل کیا گیا
30:59اگر تورات اللہ کی طرف سے جو نازل کی گئی ہے
31:02میرا اس پہ ایمان ہے
31:04میں یہ تفریق کیوں کروں
31:05کہ میں تو صرف قرآن کو مانتا ہوں
31:07بائبل کو نہیں مانتا
31:09بائبل میں جو حصہ اللہ کی طرف سے ہے
31:11میرا اس پہ کامل ایمان ہے
31:15وما انزل علی ابراہیم
31:17اور جو ابراہیم پہ نازل کیا گیا
31:19میں اس پہ بھی ایمان لاتا ہوں
31:22واسمائیل
31:22اور جو اسمائیل پہ نازل کیا گیا
31:25میں اس پہ بھی ایمان لاتا ہوں
31:26اب دیکھیں اسمائیل
31:29واسحاق
31:29اب یہ دوسری نسل ہو گئی نا
31:32دو بیٹے ہو گئے
31:33ان دو نسلوں میں فرق کر دیا
31:35یہود نے
31:36کہ بن اسمائیل کو ہم مانتے نہیں
31:38اور اسحاق کی اولاد سے ہم خود ہیں
31:40لیکن ہم کیا کہتے ہیں
31:42نہیں
31:42جو نازل ہوا اسماعیل پر
31:44جو نازل ہوا اسحاق پر
31:46ویعقوب
31:47اور جو نازل ہوا یہعقوب پر
31:49ولسبات
31:50اور جو نازل ہوا یہعقوب کی اولادوں پر
31:53وما اوٹیا
31:54موسیٰ
31:54اور جو دیا گیا
31:55موسیٰ کو وعیسیٰ اور عیسیٰ کو ونبیونہ اور نبیوں کو مر ربیہم
32:00ان کی رب کی طرف سے جس کو جو دیا گیا ہم سب پہ ایمان لاتے ہیں
32:07یہ ہے حقیقت ایمان
32:09کہ تم یہ نہ دیکھو کہ یہ فلان نسل سے ہے یہ فلان قبیلے سے ہے
32:14تم یہ دیکھو کہ اس کو چنا کس نے ہے
32:18حضور کو چنا کس نے ہے
32:20اسی رب نے چنا ہے جس نے موسیٰ کو چنا ہے
32:24تو لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان بنیاد پرست ہیں
32:28تنگ ذہن ہیں
32:29تنگ نظر ہیں
32:31دنیا میں مسلمانوں جیسا وسیع نظر کوئی نہیں ہے
32:34قرآن جیسی وسیع نظر کتاب کا ہی نہیں ہے
32:38جو آپ کو دعوت دیتی ہے کہ آپ سارے نبیوں کو مانیں
32:42ساری کتابوں کو مانیں
32:43سب کی نسلوں کو مانیں
32:45ہمیں کسی کی نسل سے کوئی تکلیف نہیں ہے
33:17اور واضح اعلان کیا
33:18بیان ہوا سب کو ماننا سب پر ایمان لانا
33:22اللہ فرماتا ہے جو اس کے علاوہ
33:24کوئی اسلام کے علاوہ کوئی اور دین لے کر آئے گا
33:27فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْ وَوْ قَبُولَ
33:28نہیں کیا جائے گا
33:29وہ کتنا ہی خوبصورت بنا کے پیش کیا گیا ہو
33:33اس پہ دینِ اکبری کا لیبل لگا ہو
33:37اس پہ ابراہیم اکارڈ کا لیبل لگا ہو
33:42تم یہ کہتے ہو کہ حضور ابراہیمی نہیں ہے
33:45ہم ابراہیمی ہیں
33:46حضور کو ماننے والا ابراہیمی نہیں ہے
33:49ہم ابراہیمی ہیں
33:50خدا کی قسم اگر حضور ابراہیمی نہیں ہے
33:53تو دنیا میں کوئی ابراہیمی نہیں ہے
33:56اور حضور کے پیچھے چلنے والا ہی ابراہیمی ہے
34:02تو یہ تم نے اپنے لیبل لگا لیے دنیا میں
34:05اپنے دین بنا لیے
34:07اپنے مذہب
34:08کسی نے کسی کو خدا بنا لیا ہے
34:10کسی نے کسی کو خدا بنا لیا ہے
34:12کسی نے کیا عقیدہ گڑ لیا ہے
34:14نا
34:14ہم تو وہی مانتے ہیں جو قرآن میں لکھا ہے
34:17قرآن ہی مرکز ہے
34:19دین کا اسلام کا
34:20وہی آخری کتاب ہے
34:22اور جو اس کے نبی نے فرمایا
34:24وہی آخری نبی ہیں
34:25اسی کی انہی کی بات مانی جائیں گے
34:27وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْ
34:31تو پھر اس سے یہ قبول نہیں کیا جائے گا
34:33وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنْ الْخَاسِرِينَ
34:35آج تو کوئی پیسے کے لیے
34:38کوئی عزت کے لیے
34:39کوئی نمود کے لیے
34:40کوئی جہالت میں
34:41کوئی غلط فہمیوں میں لوگ پڑ جاتے ہیں
34:43اللہ کہتا ہے
34:45وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنْ الْخَاسِرِينَ
34:47آخرت میں یہ لوگ بڑا نقصان اٹھائیں گے
34:49تو آج اپنی آنکھیں کھول لیں
34:50اور جو دین کا صحیح نقشہ ہے
34:52اس کو اپنے سامنے رکھیں
34:54یہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیے دعوت ہے
34:56ان آیات کی تفسیر بھی
34:58اپنے اختتام کو پہنچی
34:59اور پروگرام کا وقت بھی ختم ہو گیا
35:02آپ نے توجہ سے سنا
35:04اللہ پاک آپ کو
35:06قرآن سننے کی
35:08برکتیں عطا فرمائے
35:10عمل کی ہم سب کو توفیق نصیب فرمائے
35:13اور پوری امت مسلمہ کو
35:16قرآن سے جڑ کر
35:19زندگی گزارنے کی
35:20توفیق عطا فرمائے
35:21اللہ حامی و ناصر
35:24ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ غُدًا لِلْمُتَّقِينَ
Comments

Recommended