Skip to playerSkip to main content
Zindagi Allah ki ek azeem ne'mat hai, lekin isay kis tarah guzarna chahiye? Is hikmat bhare aur iman afroz bayan mein Molana Tariq Jameel zindagi guzarne ke Islami usool, achhe akhlaaq, Allah ki ita'at aur aakhirat ki tayyari ke bare mein bohat khoobsurat rehnumai farmaate hain.
Yeh bayan humein sikhata hai ke kamyab zindagi woh hai jo Allah aur uske Rasool ﷺ ki taleemat ke mutabiq guzari jaye. Agar aap apni zindagi ko behtar banana aur Deen ke mutabiq chalana chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein.
#MolanaTariqJameel #ZindagiKaiseGuzarain #IslamicBayan #IslamicReminder #DeenKiBatein #MotivationalBayan #UrduBayan #LifeChangingBayan #Akhirat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00زندگی کیسے گزارنی ہے
00:02میرے نبی کی زندگی کا دوسرا رخ
00:05کہ بطور انسان
00:07زندگی کیسے گزارنی ہے
00:10مرد اور عورت ہے
00:11زندگی کیسے گزارنی ہے
00:13پہلا رشتہ جو قائم ہوا دنیا میں
00:17وہ ہے خامد اور بیوی
00:20حضرت عدم اور حووہ کا نکاح ہوا
00:23اللہ تعالیٰ نے عورت کو کمزور بنایا
00:27تو پہلے دن سے اس کو عزت اور احترام دیا
00:31تکہ ساری زندگی اس کمزوری
00:35سے ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے
00:37بلکہ اس کو عزت دی جائے
00:39کہ آدم علیہ السلام کے لئے مٹی کٹھی کی
00:42پانی ڈالا گوندھا
00:44اور ایک سٹیچو بنایا اور ڈال دیا
00:46جب وہ خوشک ہوا اس میں روح ڈالی
00:48اور پھر وہ ننگے بدن تھے
00:51پھر ان کو جنت کے کپڑے پہنائے
00:53اور جنت میں ڈال دیا
00:56اس کائنات کا حسن بھی عورت سے ہے
00:59اور جنت کا حسن بھی عورت سے ہے
01:02حضرت آدم علیہ السلام جنت میں
01:04لیکن بابے جی دا دلی نہیں لگ دا
01:09کلے کلے ہی تورے پھر دیں
01:14اب اللہ نے عورت کو بنانے کا ارادہ کیا
01:17تو اللہ ایک ڈھیر مٹی کا کٹھا کر کے
01:20عورت کے لئے بھی بنا دیتا
01:21اور اس کا سٹیچو بنا دیتا
01:23اور اس کو خوشکونے دیتا
01:27پھر اس میں روح ڈالتا
01:28پھر اس کو کپڑے پہناتا
01:30اب حیران ہوں گے
01:31سبحان اللہ
01:32اللہ نے ایسا نہیں کیا
01:35عظم علیہ السلام سوئے
01:37آنکھ کھلی تو دیکھا
01:38ایک خوبصورت حسین عورت
01:41یہ بات اکثر لوگوں کو معلوم ہوگی
01:44کہ یوسف علیہ السلام
01:46دنیا کے حسین ترین انسان تھے
01:49اور یہ بات شاید کسی کو معلوم نہیں ہوگی
01:52کہ دنیا کی سب سے حسین خودصورت عورت
01:56حضرت حووہ ہے
02:00حووہ
02:01جن پر بڑھاپا آیا ہے نہیں
02:02ہزار سال کے قریب زندگی گزاری
02:05بڑھاپا نہیں آیا
02:06حضرت آدم اور حووہ
02:09قریب قریب عمر تھی
02:10حضرت آدم کی عمر تو کتابوں میں مل جاتی ہے
02:13ہزار ورس
02:14لیکن حضرت حووہ کی عمر
02:17کتنی تھی یہ کہیں
02:18پڑھنے کو ملا نہیں
02:19اس لئے میں اندازہ کرتا ہوں
02:21کہ قریب قریب ہوگی
02:23بڑھاپا نہیں آیا
02:24بیماری نہیں آئی
02:29اور حضرت حووہ کو
02:30منسز بھی نہیں آتے تھے
02:32یہ عجیب بات آپ کو گھتا
02:34اللہ نے اتنا جنت کا
02:37ان کے اندر نمونہ رکھا
02:38تو جب حضرت آدم کی آنکھ کھولی
02:41تو دیکھا ایک حسن کا
03:11پیکر انہوں تو جنت ہی بھول گئی
03:13تو وہ پوچھنے لگے
03:16کیا مہر ہے
03:17دیکھو ایک بات سنو
03:18مہر کسی کی بیٹی کی قیمت نہیں ہوتی
03:22ایک ڈالر ہو
03:24یا ایک ٹریلین ڈالر ہو
03:26بیٹی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
03:29یہ ایک نشان ہے
03:31کہ اس بچی پر اب یہ
03:35جو خامد ہے وہ موت تک خرچہ اس کے ذمہ ہے
03:39بیوی کی ذمہ خرچہ نہیں ہے
03:42خامد کما کے لائے گا اور اپنی بیگم کو کھلائے گا
03:46اور
03:50بیوی گھر کی ذمہ داری نبھائی گی
03:53تو خیر وہ الگ بات چلی جائے گی
03:56اللہ تعالی نے کہا
03:57کہ مہر ادا کرو
04:01کہا جی کیا مہر ہے
04:02تو میرے اللہ نے کہا
04:04تیری نسل میں میرا آخری نبی آئے گا
04:07اس پہ ایک دفعہ درود پڑھ دے
04:09یہ مہر ہے
04:13اچھا شروع دن سے ہے
04:15کہ میں نے قبول کیا
04:19قبول کیا کا مطلب ہے
04:20کہ میں اس لڑکی کو قبول کر رہا ہوں
04:24اس کی کمیوں کے ساتھ بھی خوبیوں کے ساتھ
04:29اور جب لڑکی کہتی ہے
04:30سائن کرنا قبول کیا ہے
04:32یا زبان سے کہے قبول کیا ہے
04:34تو یہ اس بات کی گارنٹی ہے
04:37کہ میں نے اپنے اس لڑکے کو خامد ہونے کے طور پر قبول کیا
04:44اس کی کمیوں کے ساتھ بھی
04:46اس کی خوبیوں کے ساتھ بھی
04:48اور جو ہی شادی ہو کر
04:50ڈولی سسرال کے گھر جاتی ہے
04:52تو ٹیسٹ شروع ہو جاتا ہے
04:55کی کر دیئے
04:56باندی کے میں
04:56اٹھین دی کے میں
04:57بول دی کے میں
05:00اور اس میں بہت زیادہ
05:02نیگٹیو کردار ہے
05:05سسرال کے
05:06کئی لڑکیوں کا
05:07چونکہ ہم نے اپنے نبی کی زندگی
05:10نہیں قبول کیا
05:12یہ واجب ہے کہنا
05:14قبول کیا
05:16کہ جس میں پیغام ہے
05:18کہ اب میں اس کے میں کوئی کمی ہے
05:19وہ بھی قبول کروں گے
05:21کوئی خوبی ہے تسرماتے پر
05:23اور
05:23لڑکا کہتا ہے
05:25کہ میں اسے قبول کرتا ہوں
05:27اس کی خوبیوں کے ساتھ بھی
05:30کمیوں کے ساتھ بھی
05:31یہ بات یاد رکھنا
05:32پرفیکشن کبھی تلاش نہ کرنا
05:36پرفیکشن کبھی تلاش نہ کرنا
05:38اللہ نے سو نمبر نہیں مانگے
05:41ایک آون
05:43ایک نمبر اوپر ہو گیا
05:48گناہ تمہارے پچاس ہیں
05:49اور نیکی تمہاری ففٹی ون ہے
05:52تو اس ایک پر ہم تمہیں جنت میں ڈال دیں
05:56اب کوئی خامد اپنے بیوی میں پرفیکشن دیکھنا چاہے
06:00بیوی اپنے خامد میں پرفیکشن دیکھنا چاہے
06:03ساتھ سسر اپنی بہو میں
06:05ساتھ سسر اپنے داماد میں
06:07بھائی اپنے بھائی میں
06:09ماں باپ اپنی اولاد میں
06:11اولاد اپنے ماں باپ میں
06:14جہاں یہ نظر ہوگی
06:16تو وہاں لڑائی ہوگی
06:17کمیوں کے ساتھ قبول کر
06:22قبول کا لفظ
06:24اتنا واجب ہے
06:29توڑے در تو پھر بہت دیکھیں
06:38قبول کا لفظ اتنا ضروری ہے
06:42کہ اس کے بغیر نکائی نہیں ہوتا
06:44میں یہ کئی جگہ لطیفہ سنا چکا ہوں
06:47اور واقعی کسہ بھی ہے
06:50ایسے لطیفہ نہیں ہے
06:51میرے دوست ہیں
06:52ذمہ دار ہیں اچھے
06:54تو ان کے گاؤں کا ایک بچہ
06:55چھوٹے عمر میں بسوں پہ جا کے
06:57وہ جاب پہ لگ گیا
06:59تو اس کا کام ہوتا ہے
07:01بس کو صاف کرنا
07:02ڈرائیور کو چائے پھیلانا
07:04اور جہاں کہیں رش ہو
07:06تو اس کو ڈیریکشن دینا
07:08استاج جی کٹھ لاؤ
07:10استاج جی آن دے
07:11استاج جی جان دے
07:12تو یہ اس کا محاورہ بن جاتا ہے
07:15اب اس کا نکاح ہوا
07:16تو مولانا صاحب نے کہا
07:18بھئے عبد الرحمن
07:19میں فرضی نام لے رہا ہوں
07:20نام مجھے اس کا یاد نہیں
07:21عبد الرحمن
07:22زینب بنت اسلم نے
07:24تیرے نکائج دیتا
07:25پانچ سو ماہر
07:26تو قبول کیتا
07:28تھوڑ دیر سوچ کے
07:29کہندہ جی آن دے ہو
07:33اس نے ساری زندگی
07:34آن دے ہو
07:34اسی کا تھا
07:36تو اس کے بھائی نے
07:37اس کو کوئی نہیں ماری
07:38تو کہنے لے کہا
07:38جی جان دے ہو
07:44مولانا صاحب نے کہا
07:45آن دے ہو جان دے ہو
07:47نلکہ نہیں بڑھنو
07:48تو آگا
07:48میں قبول کیتا
07:56یہ بھی صحیح واقعہ
07:57سنا رہا ہوں
07:59ایک نوجوان نے
08:01بیوی کو تین طلاق
08:02دے دی کٹھی
08:03اب ہو گیا پریشان
08:05مولانا صاحب کے پاس
08:06گیا کوئی میرے جیسا
08:07ہوگا
08:08مولانا صاحب
08:09ترہی طلاق دے
08:10بیٹھا کوئی
08:11مسئلہ کا حرام
08:12کہا جی کوئی
08:14رستہ حرام
08:15کوئی گنجائش
08:17حرام
08:17اس نے جیب سے
08:19موٹا سا لیفافہ
08:20نکالا
08:21اور مولانا کے
08:27جا نماز کے
08:28نیچے ڈال دیا
08:29کہا مولانا صاحب
08:31کوئی گنجائش
08:32اکہ ہونے تا سوچنا ہی
08:33تو بے
08:38کی آکھ آئی تو
08:39اپنی بیگم نے
08:41اس نے کہا
08:42جی میں آکھ آئی تین
08:43ترہی طلاق
08:44اس نے کہا
08:45مبارو کو بھی طلاق
08:46نہیں ہوئی
08:46میں کہا
08:47یہ او کی میں
08:48اکھے او
08:49جڑا اطلاق
08:50عربی دلاغ
08:51اس سے چاکھنا پمدہ
08:53ہے طلاق
08:54یہ آپ کو
09:01صحیح واقع
09:02سنا رہا ہوں
09:05تو تم نے
09:06تو چھوٹے
09:07کاف کے ساتھ
09:08کہا ہے طلاق
09:08اوہ کاف
09:10تھا کتے
09:11یا لائے
09:13مجھان کر
09:20لفظ قبول
09:22اتنا ضروری ہے
09:23تو میرے نبی نے
09:26گیارہ شادیاں کی
09:27اللہ کی قسم
09:28شوق کی نہیں
09:29مَا تَزَوَّجْتُو
09:32وَمَا زَوَّجْتُو
09:35اِلَّا بِوَحْيًا مَنَ السَّمَاءَ
09:37نَزَلَ بِهِ جِبْرِیل
09:38کہ لوگو سن لو میری بات
09:40غور سے
09:41مجھے عورت کی
09:42کوئی رغبت نہیں ہے
09:44میں نے جہاں شادی کی
09:46جہاں بیٹی کی شادی کی
09:47پہلے اللہ نے
09:48آسوان سے جبریل
09:50بھیج کے حکم دیا
09:51پھر میں نے قدم اٹھایا
09:52تو پہلا رشتہ
09:54خامند اور بیوی ہے
09:56جو اس کائنات میں
09:57جڑتا ہے
09:57یہ دنیا کا
09:59سارے رشتوں میں
10:01نمبر ون رشتہ ہے
10:02سب سے خوبصورت رشتہ ہے
10:04سب سے اہم رشتہ ہے
10:06سب سے بڑا رشتہ ہے
10:08والدین کے لئے چند آیات ہیں
10:10اولاد کے لئے چند آیات ہیں
10:12بہن بھائیوں کے لئے چند آیات ہیں
10:14خامند اور بیوی کے لئے
10:16سیکڑوں آیات ہیں
10:17سیکڑوں
10:18تو اگر آپ اپنے گھروں میں
10:20کامیابی دیکھنا چاہتے ہو
10:22اپنے گھر کو
10:23ہاؤس کی بجائے
10:25ہوم دیکھنا چاہتے ہو
10:27خوشی کا
10:28اگر آپ اسے
10:29Gahwara بنانا چاہتے ہو
10:31Allah کی قسم
10:32Degreeوں سے نہیں ہوگا
10:34Mحبت سے ہوگا
10:36میرے نبی سے پوچھا گیا
10:37یا رسول اللہ
10:38Islam کا سب سے مضبوط عمل
10:40نہیں
10:41میرے نبی نے سوال کیا
10:43بولو بھئی
10:43Islam کا سب سے مضبوط عمل کیا ہے
10:46صحابہ نے کہا
10:48نماز
10:48غنائی
10:50سبحان
10:52ابھی میں نماز کی
10:53کتنی اہمیت بتا چکے
10:56انہوں نے عرض کیا
10:58جہاد
10:59آپ نے فرمایا نہیں
11:02تو صحابہ نے عرض کیا
11:05روزہ آپ نے فرمایا نہیں
11:08اللہ
11:09کہا
11:11یا رسول اللہ حج
11:13آپ نے فرمایا نہیں
11:15تو سارے صحابہ حیران ہوگا
11:18یا رسول اللہ
11:19نماز
11:20جہاد
11:21روزہ
11:22حج
11:25تو پھر کیا ہے
11:27اب سننا سارے
11:29بین بھائی
11:30مستورات
11:31بچے بچیاں
11:32آپ نے فرمایا
11:33اسلام کا
11:34سب سے مضبوط
11:36اور بڑا عمل ہے
11:37آپ اس میں
11:38اللہ کے لئے
11:39محبت کرنا
11:42اگر آپ
11:43اپنے گھروں میں
11:44حسن دیکھنا چاہتے ہو
11:46تو ایک دوسرے سے
11:47محبت کرو
11:48اظہار محبت کرو
11:50اور محبت کے
11:52پیدا ہونے کے لئے
11:53بہت ساری چیزیں ہیں
11:55لپیٹ کے دو میں
11:56کر رہتا ہوں
11:57دو میں
11:58بیوی کی
12:00خوبی دیکھو
12:01کمی نہ دیکھو
12:02خامن کی
12:04خوبی دیکھو
12:05کمی نہ دیکھو
12:06پہلی بات
12:07دوسری بات
12:09اس زبان سے
12:10زہر نہ اگلو
12:12محبت کے پھول
12:14اس زبان سے
12:16کڑوے جملے نہ ہوں
12:17تنز نہ ہو
12:19ٹانٹنگ نہ ہو
12:20بیزن نہ کرو
12:22انسلٹ نہ کرو
12:23تو آپ کے دل
12:24جڑ جائیں گے
12:25یاد رکھو
12:25شکلوں سے
12:26زندگی آباد
12:27نہیں ہوتی
12:28زندگی
12:29اخلاق سے
12:29آباد ہوتی
12:30تو اپنے گھر سے
12:32ٹانٹنگ نکال دو
12:33نہ کہا
12:35کا مطلب ہے
12:36بارش کا زمین
12:38میں جذب ہو کر
12:39یک جان ہو جانا
12:41دو زندگیوں
12:43کا محبت میں
12:44جذب ہو کر
12:44یک جان ہو جانے
12:46کو نکاح
12:46کہتے ہیں
12:48نہ کہا
12:50آنکھوں میں
12:51نیند کا
12:52اتر کے
12:52سلا دینا
12:53نہ کہا
12:55خامد اور بیوی
12:57کا ایسی
12:57محبت دینا
12:58کہ چین کی
12:59نیند آ جائے
13:00نہ کہا
13:02اعتماد کرنا
13:04بھروسہ کرنا
13:05خامد بیوی پہ
13:07بھروسہ کرے
13:07بیوی خامد پہ
13:08بھروسہ کرے
13:09اے نوے
13:10لوک لوک کے
13:11فون چکو رہے
13:12ہوئے
13:12کال کتھے گیتی
13:13کال کتھے گیتی
13:16عزت دو
13:17اعتماد کرو
13:20چوتھا مطلب
13:21درخت کا
13:22چھاؤں بنا
13:23لینا
13:24نہ کہا
13:27بیاں اور بیوی
13:28خامد اور بیوی
13:29کا محبت کی
13:30ایسی چھاؤں
13:31بنانا
13:32کہ اس کے نیچے
13:33اولاد کا
13:33پودا خوبصورتی
13:35سے پیدا ہو سکتے
13:36نہ کہا
13:37صرف نبض لکا
13:39کے مطلب بتا رہا ہوں
13:40نہ کہا
13:41مریض کو
13:42کدھر
13:42ڈاکٹر بیٹھے ہیں
13:43آئے میرے سامنے
13:43نہیں بیٹھے ہیں
13:44مریض کو
13:45دواء ایسی دینا
13:46کہ وہ
13:47شفایاب ہو جائے
13:49آپ اس کے
13:50ایسے تعلق
13:51بنانا
13:52کہ زندگی
13:52کو شفا مل جائے
13:54میرے بھائی بہنوں
13:55میں آپ کو
13:56اپنے نبی کی
13:57زندگی بتا رہا ہوں
13:58میرے نبی نے
13:58گیارہ شادیاں کی
14:00اللہ
14:00ذوالجلال
14:01کی قسم
14:02صرف ہمیں
14:03زندگی سکھانے کے لئے
14:05کہ گھر کی
14:06زندگی
14:07کیسے ہوتی ہے
14:09اور
14:09اولاد کو
14:10کیسے پالا جاتا ہے
14:11اب لوگ
14:11کیا مجبوریاں ہیں
14:13کہ عورت بھی جاب کرتی ہے
14:14مرد بھی جاب کرتا ہے
14:16عورت کی
14:16سب سے بڑی جاب
14:17اپنی نسل کو
14:18پالنا ہوتا ہے
14:19جب یہاں
14:20ٹائم نہیں ملتا
14:21بچے کو
14:22نہ ماں سے ملتا ہے
14:23نہ باپ سے ملتا ہے
14:25تو پھر وہ
14:26جنگل کا پودا بن جاتا
14:27یہ تو
14:27یہ تو
14:29ونکوور
14:30فیصل آباد کی بات سناتا ہوں
14:32میرے بچے
14:33جس سکول میں پڑھتے تھے
14:34ان کے پرنسپل سے
14:35میری دوستی تھی
14:36میں ملنے گیا ایک دن
14:37تو کہلیں گے
14:37جب واقعہ ہوا ہے
14:39کہ یہاں
14:40دو بچے پڑھتے ہیں
14:42ان کی ماں بھی
14:43ڈاکٹر ہے
14:44اور باپ بھی ڈاکٹر ہے
14:46تو وہ دونوں
14:47آئے ہیں میرے پاس
14:48کہ ہمارے بچوں نے
14:49تین دن ہو گئے ہیں
14:51گھر میں کھانا نہیں کھایا
14:52تو ہم پریشان ہیں
14:53ہمیں بتاتے نہیں
14:54کائنڈی آپ پوچھ کے بتائیں
14:56کہ وہ کھانا کیوں نہیں کھا رہے
15:02اہے کماری کر کے بھی
15:03بکھا دیو
15:11ہمارا دین
15:12اتنا خوشک نے
15:13ہمارے مولوی صاحبان
15:15نے زیادہ خوشک
15:16بنا دیا ہے
15:20تو انہوں نے
15:21دونوں بچوں کو بلایا
15:22سننا
15:23سارے فیملیز بیٹھے ہو
15:24دہا میں
15:25فیملی کی زندگی کو
15:26فوکس کر کے
15:27نبی سے جوڑ کے بتا رہا ہوں
15:28تاریخ جمیل کے
15:30تجربے نہیں بتا رہا
15:32دونوں بچوں کو
15:33بلایا
15:34بیٹا آپ کھانے کو نہیں کھا رہے
15:35کہا جہا ہم اپنے
15:36ممی اور بابا کے سامنے
15:38نہیں بتائیں گے
15:39تو انہوں نے دونوں کو
15:40باہر بٹھا دیا
15:41پھر پوچھا
15:42اب بتاؤ
15:43کیا مسئلہ ہے
15:44ان کا سر
15:45ہم صبح جب
15:46ناشتہ کرتے ہیں
15:47تو ہمارے ممی
15:48ڈیڈی سو رہے ہوتے ہیں
15:51ہماری ان سے ملاقات
15:52نہیں ہوتے ہیں
15:53جب ہم کالیج
15:54جب ہم سکول سے
15:55واپس آتے ہیں
15:56تو ممی ڈیڈی
15:59اپنے
16:00میڈیکل
16:01کالیج میں ہوتے ہیں
16:03ہسپٹل میں ہوتے ہیں
16:04تو ہمیں ان کو
16:06دیکھنے کا
16:06موقع نے ملتا
16:08شام کو
16:09جب ہم کھانا کھاتے ہیں
16:10تو یہ دونوں
16:11اپنے پرائیویٹ
16:13کلینک میں ہوتے ہیں
16:14تو ہم ان کو
16:15دیکھ نہیں پاتے
16:16پورا پورا
16:17ہفتہ گدر جاتا ہے
16:18ہمیں
16:19ماں باپ کی شکل
16:20نظر نہیں آتی
16:21تو ہم نے
16:22سٹرائک کی ہے
16:23کہ ایسے
16:24ماں باپ کی
16:25روٹی کیا کھانی
16:26جو اپنی شکل
16:27بھی نہ دکھا سکیں
16:29تو اس لئے
16:29ہم نے کہا
16:30ہم نے
16:30بائیکارٹ کیا ہے
16:32گھر میں نہیں کھانا ہے
16:33تو ایسی
16:34لائف مت
16:35بناو
16:35یہاں ایک
16:37بہت بڑا چکر
16:38شیطان دیتا ہے
16:39بڑی گاڑی لے لو
16:40سو ڈالر کی
16:42کسٹی تو ہے
16:42اور بڑا
16:43گھر لے لو
16:44دو سو ڈالر
16:45یا سو ڈالر
16:46کی کسٹی تو ہے
16:47پھر میاں بھی
16:48کام کرے
16:49بیوی بھی کام کرے
16:50جو کہ بڑا گھر
16:51باقی رہے
16:51تو خوشیاں تو
16:52مٹ گئیں
16:53جو ڈبل جاب کرے گیا
16:54پھر ڈبل جاب کرتے ہیں
16:56ڈبل جاب کرنے والا
16:58بجارہ
16:58تھکا ہوا
16:59ذہن لے کے آتا ہے
17:00وہ کیسے
17:01ٹائم دے گا
17:03اپنے بچوں کو
17:04خوشی کے ساتھ
17:05جو ماں
17:06جاب کر کے آئے گی
17:07پھر کھانا پکائے گی
17:10جب اتنی
17:11تھک جائے گی
17:11تو اپنے بچوں کو
17:12کھلا ٹائم
17:13کیسے دے سکے گی
17:14پوری کائنات
17:16کی ذمہ داری
17:17تھی میرے نبی کے
17:18سر پر
17:18اور آپ
17:19اس کے باوجود
17:21روزانہ
17:23حسن حسین
17:24کے لیے
17:25وقت نکالتے تھے
17:26اور انہوں
17:27کو آ کر
17:28کوئی لیکشہ نہیں
17:28دیکھو
17:29ماں باپ سے
17:29ایک بات کرتا ہوں
17:30لیکشہ تھوڑا دو
17:32محبت زیادہ کرو
17:34یہ نہ کرو
17:35یہ کیوں کیا
17:35یہ کرو
17:36یہ کرو
17:38صرف سینے سے لگاؤ
17:40پھر محبت دو
17:42کمیوں سمیت
17:43بچوں کو
17:44قبول کرو
17:44ان کی زندگی
17:45تبدیل ہو جائے گی
17:46اتنے
17:47بڑے نبی
17:49اتنی
17:49بڑی
17:50ذمہ داری
17:51اور اتنا
17:53درد
17:53سینے میں
17:54کہ آپ کے سینے سے
17:55ایسے
17:56اُبلنے کی
17:58آواز آتی تھی
17:59جیسے ہنڈی
18:00اُبلتی ہے
18:00اس کے باوجود
18:02آپ روزانہ
18:03کہتا
18:03این اللکا
18:04میرے شرارتی
18:06بچے کدھر ہیں
18:09تو وہ
18:10بھاگے بھاگے آتے
18:11دیکھو
18:12میں فیزیکل
18:13کر کے بتاؤں گا
18:14تاکہ آپ کو
18:14پسا چلے
18:15زندگی کیسے گزر
18:16کہ میرے شرارتی
18:17بچے کدھر ہیں
18:19سات برعظم
18:21کی ذمہ داری ہے
18:22اتنی
18:23چھوٹیاں چھوٹیاں
18:24جابان
18:24تو تُس ہی کہتے ہو
18:26بیزی بڑے ہیں
18:27بیزی بڑے ہیں
18:27میرے نبی پہ
18:29سات برعظم
18:31کے انسانوں
18:32کی ذمہ داری ہے
18:33اور آخری آنے والے
18:35انسان تک کی
18:36ذمہ داری ہے
18:37اس سے بڑی جاب
18:38کس کی ہوگی
18:39کائنات میں
18:41اور پھر آپ
18:42روزانہ آتے ہیں
18:43این اللکا
18:45میرے شرارتی
18:46بچے کدھر ہیں
18:47تو حسن حسین
18:49بھاگے بھاگے آتے
18:49آپ ان کے لئے
18:50یوں ہو جاتے تھے
18:51آؤ بھئی
18:53میری کمر پہ
18:53چڑ جاؤ
18:57اپنے نبی کی
18:58عظمت کو جانو
18:59کہ انہوں نے
19:01زندگی کیسے
19:02سکھائی
19:02چاند کا
19:03دو ٹکڑے کر دینا
19:04کوئی معمولی بات ہے
19:06آسمان چیر کے
19:07چلے جانا
19:08معمولی بات ہے
19:10ایک زندگی
19:11سکھا کے جانا
19:12سب سے بڑی بات
19:14کتنی اولادیں
19:15برباد ہو گئیں
19:16ماں باپ کی وجہ سے
19:19کتنے گھر
19:20اجڑ گئے
19:21ساس سسر کی وجہ سے
19:22کتنے گھر
19:24اجڑ گئے
19:24لڑکی کے
19:25بدتمیز ہونے کی وجہ سے
19:27کتنے گھر
19:28اجڑ گئے
19:29لڑکے کے
19:29شرابی اور
19:31باہر کی
19:31گندگی کی وجہ سے
19:35زندگی سیکھو
19:36یہ
19:36اتنے
19:37بڑے نبی
19:38ہو کر
19:39آپ
19:41یوں ہو رہے ہیں
19:42جیسے میں نے
19:43آپ کو کر کے
19:43دکھایا
19:44دونوں کو
19:45اوپر بٹھا لیتے
19:45اور کمر میں
19:46چکر لگاتے تھے
19:47پھر یوں کر کے
19:48پوچھتے
19:49تمہارا اونٹ
19:50کیسا ہے
19:50سوالہ
19:51پھر دونوں کو
19:53اتار دیتے
19:53اور اپنی
19:54نواسی زینب
19:56جن کو
19:58حضرت
19:58علی کی
20:00وراست ملی
20:01کس کی
20:02علم کی
20:02فصاحت اور
20:04بلاغت کی
20:04ان کو کمر پہ
20:05بیٹھا لیتے
20:06اور اکیلی
20:07زینب کو
20:08پورے گھر میں
20:10چکر لگواتے تھے
20:14اور بھی
20:15دکھ ہیں
20:15زمانے میں
20:16محبت کے سوا
20:17راحتیں
20:19اور بھی ہیں
20:20وصل کی
20:20راحت کے سوا
20:22کیا صرف
20:23کمانا ہی
20:23کام ہے
20:26ادھار کی
20:27زندگی سے
20:28بچو
20:28خوش
20:29خرم
20:30رہو
20:30اس کو
20:31قسط دینی ہے
20:32یہ قسط دینی ہے
20:33یہ قسط دینی ہے
20:34یہ دینی ہے
20:35سر میں
20:36درد نہیں ہوگا
20:37تو اور کیا ہوگا
20:41تو آپ
20:42اتنے
20:42بڑے عظیم
20:43ہو کر
20:44وقت
20:44نکال رہے ہیں
20:45اور حضرت
20:46ابو حریرہ
20:47فرماتے ہیں
20:47میری آنکھوں
20:48نے دیکھا
20:48دیکھنا سا رہے ہیں
20:50کہ آپ نے
20:51کبھی حسن
20:52کبھی حسین
20:52یہاں
20:53جیسے
20:54مائن کرتی ہیں
20:54ادھر کھڑا کیا ہوا ہے
20:56اور جھولا جھولا
20:57آ رہے ہیں
20:57ایسے
20:58اور ان کے دونوں
20:59ہاتھ پکڑ کر
21:00کہہ رہے ہیں
21:01آ جاؤ
21:02اوپر آ جاؤ
21:05اوپر آ جاؤ
21:09اور اوپر آؤ
21:09وہ یہاں آ جاتے
21:10آگے آؤ
21:11وہ یہاں آ جاتے
21:13آگے آؤ
21:13وہ یہاں آ جاتے
21:14تو پھر آپ
21:15یوں ہو جاتے
21:16آگے آؤ
21:16تو وہ چڑھتے چڑھتے
21:18یہاں آ جاتے
21:19یہاں
21:20وہ یہاں آ جاتے
21:21تو آپ
21:22ان کے ہاتھ
21:22فکس کر کے
21:23آگے اوپڑ کر
21:24ان کے ہنٹوں کا
21:25بوسہ لیتے
21:26اور کہتے
21:26یا اللہ
21:27میں ان سے پیار کرتا ہوں
21:28تو بھی ان سے پیار فرم
21:32بھائیو
21:32اللہ کی قسم
21:33paysees soneh chandhi
21:35se zindagi me
21:37خوبصورتی
21:37nahi aati
21:40nabi ki ghlami
21:41se zindagi me
21:42خوبصورتی
21:43aati
21:46etnne bade
21:47nabi hai
21:48اور حضرت
21:49عاشah se
21:49kya raha
21:50dold laga
21:52yaha kisi
21:53maulana se
21:54puchho
21:54apnei bibi se
21:55kubhi kya
21:55dold laga
21:58ilto
21:59sota leya
22:00te khalo
22:00jaya
22:00waga
22:02عاشah
22:03dold laga
22:04or wapsi
22:05khaan se
22:06o raya
22:06dold
22:07khaan
22:07laga
22:07raya
22:08jihad
22:08ke
22:09se
22:09se
22:10wapsi
22:10ho raya
22:11or
22:11aapne
22:12aapne
22:12sahabah
22:12se
22:13kata
22:13sab
22:13aag
22:13aag
22:13aag
22:14aag
22:15aag
22:15aag
22:16aag
22:17aag
22:18aag
22:18aag
22:18aag
22:18aag
22:18aag
22:19aag
22:19aag
22:20aag
22:20aag
22:20aag
22:20aag
22:20aag
22:32aag
22:35aag
22:35aag
22:35aag
22:36aag
22:36aag
22:36aag
22:39aag
22:39aag
22:39aag
22:39aag
22:39aag
22:39aag
22:39aag
22:39aag
22:40aag
22:42aag
22:43aag
22:44aag
22:44aag
22:45aag
22:45aag
22:47aag
22:48aag
22:49door man
Comments

Recommended