00:00لا اله الا اللہ
00:02اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
00:06اللہ کے سوا کوئی دینے والا نہیں
00:08عزت چاہت ہے
00:10ملے گی اللہ کے دربار سے
00:12زندگی ملے گی اللہ کے دربار
00:15اولاد ملے گی اللہ کے دربار سے
00:17اس لیے تو میرا اللہ ایک جگہ گلہ کرتا ہے
00:21مجھے چھوڑ کے اوروں کے پاس کیوں جاتے ہو
00:25کیا میرے خزانے کم ہو گئے
00:29کس نے زمین آسمان بنایا
00:34کس نے پانی کو برسایا
00:40کون خوبصورت باغات پھل پھول غلے لیا
00:48ایک درخت پیدا کر کے دکھا دو
00:51ایک پتہ پیدا کر کے دکھا دو
00:54ایک تنکا بنا کے دکھا دو
00:57ایک دانہ بنا کے دکھا دو
01:00اے الہم اللہ
01:02پھر اللہ اے زرب لگاتا ہے
01:04کھتوڑا
01:07سارے شرک کی جڑوں کو کٹ کر رکھ دیتا ہے
01:10اے الہم اللہ
01:12ہے کوئی اللہ کے سوا
01:15کائنات پکار اٹھی نہیں
01:18زرہ زرہ پکار اٹھا نہیں
01:20قطرہ قطرہ پکار اٹھا نہیں
01:24ہوا کا ایک ایک چھوکا پکارا نہیں
01:28درختوں کے ایک ایک پتے نے پکارا نہیں
01:32ساری کوئی نات بہر و بر نے پکارا نہیں
01:36پھر میرا اللہ کہتا ہے
01:38جب میرے سوا کوئی نہیں بلہم قومن یعدلون
01:42پھر تم مجھے چھوڑ کے کہاں بھاگی جا رہے ہیں
01:48انسانوں سے گلہ کرتا ہے
01:49جانوروں کو کوئی دھوک آنے انہیں پتا
01:52اللہ ہے اور وہی سب کچھ دیتا ہے
01:55ایک اللہ کے نیک بندے جا رہے تھے
01:58سفر میں پیاس لگی
02:01آج کا دور تو تھا نہیں
02:04کونے تک پہنچ
02:05نیچے دیکھا تو پانی بہت نیچے
02:08تو انہیں اپنی پگڑی اتاری
02:11اور جوتے کو اس کے ساتھ باندھا
02:14اور نیچے لٹکایا
02:16تو پانی تک جوتا پہنچ نہیں سکا
02:20تو پریشان ہو کے بیٹھ گئے
02:22اب کیا کرو
02:24اتنے میں ایک حرن دوڑتا ہوا آیا
02:27اس نے آ کر نیچے دیکھا پانی
02:30تو حرن تو وہاں جا نہیں سکتا
02:34تو اس نے یوں اوپر دیکھا
02:36اے پانی والے
02:38بے زبان ہوں پانی پلا
02:41تو پانی اُبلتا ہوا اوپر اٹھا
02:44اور منڈیر کے آکے برابر لگ گیا
02:46حرن نے پانی پیا
02:48حرن کی طفیل اس انسان نے پیا
02:51حرن پیشے مڑا پانی نیچے گیا
02:53تو اس کے موں سے بے ساختہ نکلا
02:56کہ میں انسان
02:59میرے لئے تو پانی اوپر نہیں آیا
03:02اور یہ جانور کے لئے اوپر آیا
03:04غیب سے آواز آئی
03:06تو رسی کا سہارا ڈھونڈتا رہا
03:08اس نے مجھے پکارا
03:11اس نے پانی والے رب کو پکارا
03:16اُدعونی استجب لکم
03:18اُدعونی استجب لکم
03:20اُدعونی استجب لکم
03:22کہیں اللہ نے کہا ہے
03:24کہ میں تھک پہاں
03:25میں نونا صدیہ کرو
03:26کہ زہور قلیائے کرو
03:27اِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ
03:30لَنْ يَخْلُقُوا تُو بَابَا وَلَا وِجْتَمَعُوا لَهِ
03:34کیا قرآن نے خوبصورت مثال دی ہے
03:36میرے بندوں ایک چھوٹی سی مثال دیتا ہوں
03:39میرے سوا جتنی دنیا کے انسان ہیں
03:44ان سے کہو
03:47ایک مکھی بنا کے دکھائیں
03:49جو تمہیں مکھی بنا کے دے دے
03:51بشک اس کے آگے بھی پڑ جانا
03:53اور اس کے بھی پاؤں میں پڑ جانا
03:55اور اس کو بھی معبود بنا لینا
03:57اور اگر ساری کائنات کے انسان
04:01انبیاء شہداء اولیاء صدقین وائزین
04:06ناسہین سائنسدان
04:08ایک مکھی تو کیا مکھی کا پر نہیں بنا سکتے
04:11تو پھر مجھے چھوڑ کے کیوں بھاگتے ہو
04:15این المفر ففروا علی اللہ
04:19دوڑو اللہ کی طرف
04:21دوڑو اللہ کی طرف
04:23جھکو اللہ کے سامنے
04:25مانگو اپنے اللہ سے
04:26جس کے خزانے ختم نہیں ہوتے
04:29مجھ سے کیا مانگو گے
04:31جس کو اللہ نے اپنے پاس بلالیا
04:33اس سے کیا مانگو گے
04:35اس سے مانگو جو سب کو موت دیتا ہے
04:38اور موت سے پاک ہے
04:39سب کو کھلاتا ہے
04:41اور کھانے سے پاک ہے
04:42سب کو دیتا ہے
04:44اور لینے سے پاک ہے
04:45اور جس کو لینے
04:47جس کو دینے کے لیے
04:48کہیں سے لینا نہیں پڑتا
04:50financial
04:51वह хотитеποforcement
04:56मेरे
04:57मूँ में जा रहा है मेरे
05:00अल्हको देने किसी
05:02आसर सहारे की जरूरत
05:04नहीं है तुरि लोह
05:07मालिकल म।ल
05:09तुउति लमिलकमनत шाई
05:10typical तन्सम्लकमिं मनतides
05:13तुरिज्ज्ज्ज्ज्ज्ज्ज्ज्ज़्
05:14وتذل من تشاء بيدك الخير
05:17إنك على كل شيء قدير
05:20تولج الليل في النهار
05:21وتولج النهار في الليل
05:23وتخرج الحية من الميت
05:25وتخرج الميت من الحج
05:27وترزق من تشاء بغير حصاب
05:30هو الله الذي لا إله إلا هو
05:34عالم الغيب والشهادة
05:36هو الرحمن الرحيم
05:37هو الله الذي لا إله إلا هو
05:40الملك القدوس
05:42السلام المؤمن المهيم العزيز الجبار المتكبر
05:47الخالق البارئ المصفر الغفار
05:50القهار البحاب الرزاق الفتاح العليم
05:54القابض الخافض الرافع المعز المذل
05:57السميع البصير الحقم العدل
06:00اللتيف الخبير الحليم العظيم
06:03الغفور الشكور العلي الكبير
06:05الحسيب المقيد الجليل الكريم الرقيب
06:09al-mujibu'l-waisib, al-mujibu'l-ba'id, ald-shahedud, al- screwedu, al-we granny, outgoingu'l-wely,
06:16al-hamidu'l-muhsi, hal-bzim, edu'l-mu'bi'l-muno
06:20al-wa'jadu'l-waqdudu'l-a'ad, al-samdu'l-qadir, al-muktadir, al-mugadimu'u-êtrem-uttudu'l
06:27-mujichoundsh partners for the firstprs of the king of thehold op ambigu and virtual, al-bankab wa' wartenu'l-walidu
06:39and he said to me
06:49this God is
06:53this God is
06:55this God is
06:56this God is
06:56this God is
06:57this God is
07:09وَرَتْبَكُمْ وَيَابِسَكُمْ وَسَغِیرَكُمْ وَكَبِيرَكُمْ وَذَكَرَكُمْ وَأُنفَاكُمْ
07:17Myrhe bandhoon
07:18Insan bhi ajao
07:19Jinnat bhi ajao
07:21Bucche bhi ajao
07:23Bude bhi ajao
07:24Bude bhi ajao
07:26Jewan bhi ajao
07:27Mard bhi ajao
07:28Aurat bhi ajao
07:30Khushk bhi ajao
07:31Tarr bhi ajao
07:32Agile bhi ajao
07:33Pichle bhi ajao
07:34Sari ajao
07:37فَقَامُ فِي سَعِيدٍ وَاحِدٍ
07:38Sari k'the ho jau
07:40فَسَأَلُونِ
07:41مَانگُو
07:42Dیکھو
07:42میں ایک بول رہا ہوں
07:44آپ سن رہے ہو
07:44یہاں دو شروع ہو جائے نا
07:46بول لیں
07:46تو
07:47ایک
07:48شور مجھ جائے گا
07:49اور کچھ پتہ نہیں چلے گا
07:51کہ یہ دو آدمی
07:52کیا کہہ رہے ہیں
07:53ہمارے کانوں میں
07:54اتنی طاقت نہیں ہے
07:56کہ دو تین آوازوں کو
07:57وہ
07:59پکڑ سکیں
08:00سمجھ سکیں
08:03میرا اللہ کہتا ہے
08:05اگلے پچھلے
08:06نئے پرانے
08:08زندہ مردہ
08:09بوڑے جوان
08:10چھوٹے بڑے
08:11مرد عورت
08:12خوشک اور تر
08:14انسان اور جنات
08:15آو
08:16فَسَأَلُو
08:17اکٹھے مانگو
08:18اللہ تعالیٰ سے
08:19اکٹھے مانگو
08:20جنات بولے
08:22انسان بولے
08:24عورتیں بولیں
08:25مرد بولے
08:26جانور بولے
08:27اگلے بولے
08:28پچھلے بولے
08:29اس وقت
08:30اس ٹائم پر
08:31چار
08:32بچ کے بارہ منٹ پر
08:34دنیا میں
08:34چھے ہزار
08:36اور دس
08:37زبانیں بولی جا رہی ہیں
08:39اس ٹائم میں
08:40چھے ہزار
08:42اور دس
08:42زبانیں بولی جا رہی ہیں
08:43ہزاروں مٹ گئیں
08:45آگے ہزاروں پیدا ہو گئیں
08:46میرا لکتہ
08:47اپنی اپنی زبانوں میں مانگو
08:49میں قربان جاؤں
08:51سنو کیا کہتا ہے
08:58تمہارا مانگنا
08:59وہ آواز نہیں ہوگا
09:01وہ شور غوغا ہوگا
09:03وہ ہنگامہ ہوگا
09:05اور تیرا رب وہ رب ہے
09:08کہ اس ہنگامے میں
09:09ہر ایک کی
09:10الگ الگ سنے گا
09:12اور اسے خطا نہ لگے گی
09:15اسے خطا نہ لگے گی
09:17گونگے اشارے کر رہے ہیں
09:18وہ اشارے سمجھے گا
09:20چائنی اپنی میں بول رہا ہے
09:23اردوالہ اپنی میں
09:24پنجابی اپنی میں
09:25پٹھان اپنی میں
09:26سندھی اپنی میں
09:27اور اس کا تبہ
09:28میں سب کی سن کر
09:29سب کا چاہا
09:30سب کو دے دوں
09:31مانقصہ ذالکم امعندی
09:34اللہ کما ینقص المخیت
09:36اسا ادخل البحر
09:38اللہ اکبر
09:39یہ دیکھو
09:39ادھر دیکھو سر
09:40یہ میں نے انگلی ڈالی
09:42باہر نکالی
09:43پانی کا قطرہ نظر آیا
09:45اس میں کمی آئی
09:47کہ نہیں آئی
09:47کمی آئی ہے نا
09:49ایک تھوڑا سا پانی نکلا ہے
09:51اور کمی آئی ہے
09:52تو میرا نبی فرماتا ہے
09:55کہ تم سارے مانگو
09:58وہ سب کا چاہا
10:00سب کو دے دے
10:01تو اس کے خزانوں میں
10:03اتنے بھی کمی نہیں آتی
10:06جتنا سوئی ڈبو کر
10:07باہر نکالو تو آتی
10:11انگلی پہ زیادہ پانی لگ گیا
10:12سوئی پہ
10:14تھوڑا لگے گا
10:15تھوڑا سا لگے گا
10:16بلکہ جو لگے وہ بھی گر جائے گا
10:18وہ صرف تری رہ جائے گی
10:20میں قربان جاؤں
10:21میرے مولا تیرے کیا خزانے ہیں
10:23وہ کہتا
10:24ارے مجھے چھوڑ کر
10:25کدھر بھاگے جائے
10:26بے وکوفوں
10:27ارے میرے در پہ جھک
10:40اور وہ ایسا
10:43ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے
10:44کدھر ساڑی سندہ نہیں
10:45یہ کون بے وکوف کہتا ہے
10:47ساڑی سندہ نہیں
10:48میں قربان جاؤں
10:51پہلی آیت کیا ہے
10:52الحمدللہ ہے
10:53بلو زور سے
10:56رب المسلمین تو نہیں کہا
10:58ہاں
10:59کیا کہا ہے
11:01ہاں
11:02اسے بتاتا
11:02سارے تو مومن نہیں ہوں گے
11:04سارے تو مسلم نہیں ہوں گے
11:06اور پھر مسلمانوں میں
11:07سارے تو نیک نہیں ہوں گے
11:09تو میں صرف کوئی نیکوں کا رب ہوں
11:11میں صرف کوئی مسلمانوں کا رب ہوں
11:13میں تو کل دنیا کے انسانوں کا رب ہوں
11:15لہٰذا مجھ سے مانگنے کے لئے
11:16بس ایک شرط ہے
11:17جو ہر آدمی کر سکتا ہے
11:22میں تو اس سے تقویٰ نہیں مانگتا
11:24میں کہتو میرے سامنے دو آنسو بہا
11:26میں تیری سنگوں
11:28بس آ کے روپ ہو
11:30آ جا
11:32تو آ کے روپ ہو
11:33بس پھر میں تیری سنوں گا
11:36تو مجھے آنسو دے دے
11:37دو آنسو دے دے
11:38میں تو رونہ ہی نہیں آمدہ
11:42ہائے کرنا تو آمدہ نا
11:43ہائے تو میں کر سکنا
11:44میں تو ہائے کر
11:45اللہ کے عرش کے دروازے کھل جائیں
11:48وہ تو دینے کے لئے بیٹھا ہے
11:50ہم تو مائل بکرم ہیں
11:51کوئی سائل ہی نہیں
11:53اس کے خزانے ہیں کس لئے
11:55دینے کے لئے تو ہیں
Comments